لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میں اب تک اگر کھیل رہا ہوں تو فینز کی وجہ سے کھیل رہا ہوں، شاید پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کا اگلا سیزن…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے مضاربہ اسکینڈل کے نامزد ملزم کو سپریم کورٹ سے گرفتار کرنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب) سے وضاحت طلب کر لی…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر اور معروف بزنس مین راج کندرا سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے نام بتائے بغیر شلپا شیٹی…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) اب جبکہ افغانستان سے امریکی افواج کے مکمل انخلاء میں 48 گھنٹے سے بھی کم رہ گئے ہیں پیر کے روز کابل ہوائی اڈے کو متعدد راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا گیا۔ امریکی عہدیداروں اور عینی شاہدین نے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست لوزیانہ میں سمندری طوفان آئڈا سے جہاں بہت سی عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں وہیں بہت سے لوگ بجلی سے بھی محروم ہیں۔ صدر جو بائیڈن نے ہر ممکن وفاقی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ سمندری…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان فیض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو جان لینا چاہیے کہ شہباز شریف پچ کے دونوں طرف کھیلتے ہیں۔ گزشتہ روز کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے اور شہباز…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد بدلتی ہوئی صورتحال کے بعد وفاق کسی بھی حتمی پالیسی کوا ختیار کرنے کے حوالے سے اعلی سطح پر عالمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام پہلوں کا جائزہ لے رہا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گزشتہ روز کراچی میں ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے پر سیاسی مخالفین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے اسلام آباد منتقل کیے گئے بیشتر مسافروں کو 2 خصوصی پروازوں کے ذریعے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متحدہ عرب امارات منتقل کر دیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ان غیر ملکیوں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے لاکھوں کی تعداد میں عوام کے ساتھ اسلام آباد جانے کا اعلان کر دیا۔ باغ جناح کراچی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں چائنیز سمیت غیرملکیوں کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے سنٹرل پولیس آفس پشاورمیں ایک اعلیٰ سطحی ویڈیولنک کانفرنس کی صدارت کی، جس میں صوبہ بھر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ پی ڈی ایم نے قائد اعظم کے مزار کے سامنے باغ جناح میں میدان سجایا اور یہ اتحاد…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث 16 جولائی سے بند اسکول اور یونیورسٹیاں آج سے کھل گئیں۔ کورونا وائرس سے جہاں نظام زندگی متاثر ہوا وہیں شعبہ تعلیم بھی شدید متاثر ہوا، کبھی اسکول کھلے تو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 66 افراد انتقال کر گئے اور 3800 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے صدر عمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ فرانس طالبان سے افغانستان سے شہریوں اور خطرے سے دوچار افراد کے انخلا پر بات چیت کر رہا ہے جو کہ طالبان کو ملک کے نئے حکمران کے طور…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے عالمی برادر پر ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہےکہ اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے پوری دنیا ایران کو جوہری ہتھیاروں کے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے سو ممالک کے گروپ کو یقین دہائی کرائی ہے کہ وہ غیر ملکیوں اور ان افغانوں کو جن کے پاس سفری دستاویزات ہیں کو امریکی انخلا کے بعد بھی بلا روک ٹوک سفر کی اجازت دیں…
بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین میں قومی صحت عامہ کمیشن کے نائب سربراہ زنگ ای شین نے امریکی انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے ناول کورونا وائرس (سارس کوو 2) کے ماخذ سے متعلق رپورٹ کے اجراء کو ’’ستم ظریفی‘‘ قرار دے…
فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے ایک رُکن حسین الشیخ نے پیر کی صبح کہا ہےکہ فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز سے فلسطین ۔ اسرائیل تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال…
قندھار (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے طالبان اور ان کے رہنماؤں کی بڑی تعداد کابل میں داخل ہوچکی ہے جن میں سالوں کی جلاوطنی کاٹنے والے کمانڈوز اور مدارس کے مسلح طلبا بھی شامل ہیں۔ لیکن اس…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع کے مطابق ایک کار پر ڈرون حملے سے کابل ایئر پورٹ کو ایک اور خود کش حملے سے بچا لیا گیا ہے۔ ادھر طالبان نے عالمی برادری کو یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ 31…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں سعودی حمایت یافتہ حکومت کے ایک فوجی اڈے پر حوثی باغیوں کے فضائی حملے میں کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یمنی صوبہ لحج میں واقع العند فوجی اڈے کو مسلح ڈرونز اور…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی سے پی ایس ایل فرنچائززکو فنانشل ماڈل کی فکر پڑ گئی جب کہ احسان مانی نے معاملہ تقریباً حل کر دیا تھا۔ پی ایس ایل فرنچائزز کا ابتدا سے ہی یہ موقف…