کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکار ابرارالحق کی بچوں سے متعلق وائرل ویڈیو’بے بی شارک‘ پر شوبز ستاروں کے ملے جلے تبصرے سامنے آرہے ہیں۔ گلوکاروتحریک انصاف کے رہنما ابرارالحق کی بچوں سے متعلق وڈیوخوب وائرل ہورہی ہے۔ گلوکارایک تقریب میں یہ بتارہے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے ماہ، جولائی میں خالص براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) 90 ملین ڈالر کے لگ بھگ رہی جو 8 ماہ کی کم ترین سطح ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کچی عمر میں ہی اپنے والد آصف علی زرداری سے منفی سیاست کے سارے گُر سیکھ گئے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کی جانب سے اپ ڈیٹ ٹریول لسٹ میں پاکستان کے بدستور ریڈلسٹ میں ہونے کے پیچھے چھپی وجوہات منظر عام آگئیں۔ برٹش ہیلتھ منسٹر لارڈ جیمز بیتھنل کی جانب سے رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی کو لکھے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ اگر ہم مل کر حکومت بنائیں تو بھی امریکا اور اس کے اتحادی افغان حکومت کو قبول نہیں کریں گے۔ کابل میں…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے افغان دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے کے آس پاس موجود تمام امریکیوں کو ایک خاص اور کافی حد تک یقینی خطرے کی وجہ سے تاکید کی ہے کہ وہ جلد از جلد یہ علاقہ…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے پر ملک سے راہ فرار اختیار کرنے والوں کا ہجوم کم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ اس ہجوم کو متنبہ کیا گیا ہے کہ ان کی زندگیوں کو اسلامک اسٹیٹ کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان کی صورتحال بگڑتی ہے تو اس سے سب متاثر ہوں گے، ہمیں ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان سے مثبت…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے امور زراعت منظور حسین وسان نے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے موجودہ چیئرمین کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ صوبائی وزیر منظور وسان کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ چیئرمین…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ قدم سرکاری معلومات اور دستاویزات افشا ہونے سے روکنے کے لیے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین سود مند ثابت ہوتی ہے تو الیکشن کمیشن ضرور اس کا استعمال کرے گا جب کہ کمیٹی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر آن…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی میں اختلافات کی خبروں کو مفروضہ قرار دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج شہر قائد میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گا۔ پی ڈی ایم آج کراچی کے باغ جناح میں جلسہ کرے گی جس کی تیاریاں بھی آخری مراحل…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے تھانہ خزانہ کی حدود میں مقامی افراد نے اپنی ہی عدالت لگا کر 3 مبینہ چوروں کو الٹا لٹکا دیا۔ واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر تشدد میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 69 افراد انتقال کر گئے اور 3909 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ 31 اگست کے بعد امریکا کو افغانستان میں ڈرون سمیت کسی بھی قسم کے حملے کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ سہیل شاہین کا کہنا…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ اور صدر جو بائیڈن کے درمیان ہونے والی ملاقات سے واقف دو امریکی ذرائع نے بینیٹ کے حوالے سے کہا کہ امریکی صدر سے جمعہ کو وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں بینیٹ…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن بھی اپنے پیشرو ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح شکاری بھیڑیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) شورش زدہ ملک افغانستان سے غیر ملکی فوجوں کے انخلا نے عدم استحکام کے ساتھ اقتصادی بحران بھی پیدا کر دیا ہے۔ اس ملک کے نئے حکمرانوں کے پاس اس گھمبیر صورت حال سے نمٹنے کی کتنی صلاحیت…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع ’پینٹاگان‘ نے ان 13 فوجیوں کے نام اور دیگر تفصیلات ظاہر کر دی ہیں جو افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے باہر ہونے والے خود کش حملوں میں مارے گئے تھے۔…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) گیارہ ماہ سے طالبان کیساتھ دوحہ مذاکرات میں شریک، خواتین کے حقوق اور اسلامی قوانین کی ماہر فاطمہ گیلانی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے سنگین بحران کے ذمہ داراشرف غنی اور جو بائیڈن ہیں۔ اشرف غنی کوانہوں…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے محکمہ دفاع پینٹاگان کے ترجمان میجر جنرل ہانک ٹیلر نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ امریکی فوجیوں نے افغان دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے انخلا شروع کر دیا ہے۔ انھوں نے کہا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) جمعہ کی شام امریکا کی کیلی فورنیا ریاست میں ’سین ڈیاگو‘ شہر کی ایک جیل میں 53 سال سے قید فلسطینی سرحان بشارہ سرحان کی مشروط رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔ سرحان بشارہ ایک مشہور اور پرانا فلسطینی…
انگلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو اننگز اور 76 رنز سے ہرادیا اور سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ لیڈز ٹیسٹ کے چوتھے روز بھارت نے دوسری اننگز 215 رنز دو کھلاڑی آؤٹ سے شروع کی…