اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے دائر درخواست کی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد میں ہمارے پاس آپشن کھلے ہیں۔ ایم کیو ایم کے وفد نے مزار اقبال پر حاضری اور فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ نے روسی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن کی سربراہ نے یوکرین پر روسی حملے کے چوتھے روز روسی پروازوں کے یورپ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم میں شامل کھلاڑی کے اہلخانہ کو بھارت سے سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ 24 سال بعد پاکستان آنے والی آسٹریلوی…
نیپال میں ارکان پارلیمان نے سڑکوں اور بجلی کے ان متنازعہ پروجیکٹوں کو منظوری دے دی ہے جو امریکا کی مدد سے تیار ہونے ہیں۔ تاہم اس کے مخالفین کا کہنا ہے کہ امریکی اقدام سے نیپال کی خود مختاری کو نقصان…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے گزری کے علاقے میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت مسمار کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو گزری کے علاقے میں 5 منزلہ غیر قانونی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور بھارت کی حکومتوں نے پانی کے مسئلے پر بات چیت کا فیصلہ کیا ہے۔ آبی تنازع پر بات چیت کے لیے 10 رکنی بھارتی آبی ماہرین کا وفد کل واہگہ کے راستے لاہور پہنچے گا…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کوہاٹی کوچہ رسالدار میں گھر میں جنریٹر کے دھماکے میں 2 عورتوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے کوہاٹی کوچہ میں گھر میں جنریٹر کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے عوامی لانگ مارچ کے شرکا صبح ماتلی سے حیدرآباد کے لیے روانہ ہوں گے۔ پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اتوار کے روز کراچی سے حکومت مخالف لانگ مارچ کا آغاز کیا تھا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) روس یوکرین گشیدگی کے باعث عالمی سطح پر تیل اور اجناس کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 102 ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے جب…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) متنازع بیانات کے باعث خبروں میں رہنے والی بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے یوٹرن لیتے ہوئے عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’گنگوبائی کاٹھیا واڑی‘ کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔ کچھ روز قبل تک عالیہ بھٹ کو’پاپا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم کےآج شام قوم سے خطاب کی اطلاع دی۔ فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر…
ڈنمارک (اصل میڈیا ڈیسک) ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کے لیے بننے والی بین الاقوامی بریگیڈ میں شامل ہونے کی اجازت دے دی۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی (اے ایف پی) کے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سلامتی کونسل میں یوکرین سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلانے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے قرار داد کی مخالفت کی تاہم قواعد کے…
کیف (اصل میڈیا ڈیسک) روس اور اس کے پڑوسی ملک یوکرین کے درمیان جاری لڑائی کے جلو میں اطلاعات آئی ہیں کہ دونوں ممالک نے مذاکرات پرآمادگی ظاہر کی ہے۔ کیف کی جانب سے ماسکو کے ساتھ مذاکرات کرنے پر رضامندی کے…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نمائندے جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ یونین اپنی سرحدوں پر ایک مکمل جنگ کا مشاہدہ کر رہی ہے۔ انھوں نے یورپی کمیشن کے صدر کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پوتن سے اسرائیلی وزیراعظم نفتالی پینیٹ نےٹیلی فونک رابطہ کیا اور یوکرین جنگ رکوانے میں مصالحت کی پیشکش کی ہے۔ کریملن کا کہنا ہے کہ دوران گفتگو…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ملکی جوہری ہتھیاروں کا کھل کر نام لیے بغیر انہیں خصوصی الرٹ پر رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے اس کے لیے ’ڈیٹیرنٹ ہتھیاروں‘ کی اصطلاح استعمال کی۔ ماسکو حکومت کی…
یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے یوکرائن کے مسلح تنازعے میں بھارت کے موقف کو ’آزاد اور متوازن‘ قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔ بھارت نے جمعے کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کے خلاف ایک مذمتی…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی ممالک کی جانب سے روس کو مالی ادائیگیوں کے عالمی نظام ’سوِفٹ‘ سے نکال دیا گیا ہے، جسے روسی اقتصادیات کے لیے شدید دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ یوکرائن پر روسی حملے کے تناظر میں روس…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 7 کے فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطان کو 42 رنز سے شکست دے کر پہلی بار پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ایچ بی ایل پی ایس…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے طالبان پر پابندیاں برقرار رکھتے ہوئے نئی پالیسی کے تحت افغانستان کے ساتھ تجارتی اور مالیاتی لین دین کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے جنگ زدہ افغانستان کی مفلوج معیشت کی…
کیف (اصل میڈیا ڈیسک) روسی فوج کے ٹینک، گاڑیاں اور اہلکار یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل ہوگئے اور سڑکوں پر لڑائی جارہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی فوج یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل…