یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) روسی فوج کی طرف سے یوکرائن کے دارالحکومت کییف سمیت کئی شہروں پر کروز میزائلوں اور توپوں سے مربوط حملے کیے جا رہے ہیں جبکہ ماسکو کے دستوں نے ڈیڑھ لاکھ کی آبادی والے یوکرائنی شہر میلیٹوپول پر…
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) روسی حملے کے بعد ملکی دفاع کے لیے لڑنے والے فوجی نے روس کے زیر قبضہ کریمیا کو یوکرین سے ملانے والے پل کو خود پر بارود لگاکر دھماکے سے اڑادیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جب…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی تجویز سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ محمد زبیر نے کہا کہ (ق) لیگ کے…
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرینی کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ملک سے انخلا میں مدد کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی۔ امریکی میڈیا نے انٹیلی جنس آفیسر کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی حکومت نے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو کیف سے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے عاقبت نااندیش عناصر نے عدم اعتماد کو کھیل سمجھ رکھا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی ، جس میں باہمی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری منظور نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے کافی ہوم ورک مکمل ہو چکا ہے۔ چوہدری منظور نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے ذمے جو ٹاسک…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمال وزیر ستان میں دہشتگردوں کیخلاف سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسزنے خفیہ اطلاع پرشمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی۔دہشتگردوں سے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوئے 2 سال ہو گئے۔ پاکستان میں 26 فروری 2020 کو کراچی میں کورونا کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی، کورونا سے متاثرہ شخص صحتیاب ہو گیا تاہم…
لیاری (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں سیلنڈر دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے لیاری میں واقع بہارکالونی میں رہائشی عمارت کے فلیٹ میں سلینڈر دھماکا ہوا۔ دھماکے سے فلیٹ میں موجود 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے روسی صدرولادی میر پیوٹن اور وزیر خارجہ سرگئی لاروف پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکا روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور وزیر خارجہ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے روس کی جانب سے یوکرین کے ساتھ بات چیت کی پیشکش مسترد کر دی۔ ترجمان امریکی محکمہ خا رجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ بندوق کی نوک پر سفارت کاری کی باتیں ہو رہی ہیں۔…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 14 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کینگروز پاکستان میں ڈرا سیریز کوبھی فتح سمجھیں گے۔ ایک انٹرویو میں آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ پاکستان میں ٹیسٹ سیریز مشکل ہوگی، ہمارے لیے اس وقت اہم بات یہ ہے کہ ہم جیتیں،…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین پر روس کے حملے کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جس کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے ہوگا۔ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے یوکرین پر حملے سے متعلق سلامتی کونسل کی مذمتی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین نے سلامتی کونسل میں یوکرین پر حملے سے متعلق مذمتی قرار داد کی ووٹنگ میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکار جاوید شیخ کے وکیل نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے مؤکل کو دباؤ میں لاکر تین کروڑ روپے کے چیک پر زبردستی دستخط کرائے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جاوید شیخ نے…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور وزیرخارجہ سرگئی لاوروف کے اثاثے منجمد کرنے پر اتفاق کرلیا۔ روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں میں جنگی طیاروں…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی۔ روسی صدارتی محل کریملن کے مطابق یوکرینی صدر کے بیان پر روسی صدر پیوٹن مذاکرات کیلئے رضامندہوگئے ہیں جس کے بعد یوکرین…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ ہم یوکرائن پر قبضے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ لاوروف نے دارالحکومت ماسکو میں نام نہاد عوامی جمہوریہ لوہانسک کے وزیر خارجہ ولادی سلاو دینیگو اور نام نہاد…
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ یوکرائن کے معاملے میں یورپی یونین اور مغربی ذہنیت نے سنجیدہ اور مصّمم طرزِ عمل کا مظاہرہ نہیں کیا۔ استنبول میں نمازِ جمعہ کے بعد مسجد کے باہر…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرائن پر روس کے حملے نے دنیا کی توجہ چند نئے حقائق اور محرکات کی طرف مبذول کروا دی ہے۔ عالمی سیاست کے تاریخی پہلوؤں پر گہری نظر رکھنے والے پاکستانی ماہرین اس نئی صورتحال کے بارے میں…
یونان (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل اور ترکی ایک مرتبہ پھر ایک دوسرے کے قریب آ رہے ہیں۔ اسرائیلی صدر گزشتہ روز یونان پہنچے ہیں تاکہ ترکی کے ساتھ آئندہ تعلقات کے حوالے سے اس خطے کے اپنے اتحادی یونان کے خدشات دور…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی خواہش ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگومیں (ن) لیگ کے صدر اوراپوزیشن لیڈر شہباز…