روس کی یوکرین پر دوسرے روز بھی بمباری، پہلے روز 137 ہلاکتیں ہوئیں

روس کی یوکرین پر دوسرے روز بھی بمباری، پہلے روز 137 ہلاکتیں ہوئیں

کیف (اصل میڈیا ڈیسک) روس کی یوکرین پر دوسرے روز بھی بمباری جاری ہے جبکہ پہلے روز ہونے والی لڑائی میں 137 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت جمعہ کی صبح دھماکوں کی آواز سنی گئی۔…

تخریب کار دارالحکومت کیف میں داخل ہو چکے ہیں، یوکرینی صدر

تخریب کار دارالحکومت کیف میں داخل ہو چکے ہیں، یوکرینی صدر

کیف (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کے حملوں میں فوجیوں سمیت اب تک 137 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے بیان میں کہا کہ تخریب کاردارالحکومت کیف میں داخل…

روسی صدر پیوٹن سے یوکرین پر حملے روکنے کو کہا ہے، فرانسیسی صدر

روسی صدر پیوٹن سے یوکرین پر حملے روکنے کو کہا ہے، فرانسیسی صدر

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے کہا ہے کہ روسی صدر پیوٹن سے رابطہ کرکے یوکرین پر حملے روکنے کو کہا ہے۔ برسلز میں میڈیا سے گفتگو میں فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے کہا کہ روسی صدر پیوٹن سے…

یوکرین پر حملہ؛ امریکا اور برطانیہ نے روس پر اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں

یوکرین پر حملہ؛ امریکا اور برطانیہ نے روس پر اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور برطانیہ نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد ماسکو کے خلاف سخت پابندیاں عائد کر دیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ روسی صدر ولا دیمیر پوتن نے کیف سے…

ملزم کو سزا مثالی ہے، آج انصاف کی فتح ہوئی: والد نور مقدم

ملزم کو سزا مثالی ہے، آج انصاف کی فتح ہوئی: والد نور مقدم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نور مقدم قتل کیس میں مقتولہ کے والد نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو ملنے والی سزا کو مثالی قرار دیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد نور مقدم کے والد سابق سفارتکار شوکت مقدم نے میڈیا سے…

وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات شروع ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ وزیراعظم…

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کو سزائے موت کا حکم، والدین بری

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کو سزائے موت کا حکم، والدین بری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج عطا ربانی نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی…

روس کے یوکرین پر حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک

روس کے یوکرین پر حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک

کیف (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے یوکرین پرحملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہو گئے۔ یوکرین کی پریذیڈینسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی حملے میں اب تک 40 فوجی اور10 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔یوکرین نے جبکہ جوابی…

عدم اعتماد پر آصف زرداری کے مشورے سے لائحہ عمل طے کریں گے، چوہدری پرویز الہی

عدم اعتماد پر آصف زرداری کے مشورے سے لائحہ عمل طے کریں گے، چوہدری پرویز الہی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ق اور پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مشاورت اور مشترکہ فیصلوں پر اتفاق کیا جبکہ چوہدری پرویز الہیٰ نے سابق صدر کو یقین دہانی کرائی کہ عدم اعتماد کے…

محسن حسن بٹ کو دوبارہ آئی جی بلوچستان لگا دیا گیا

محسن حسن بٹ کو دوبارہ آئی جی بلوچستان لگا دیا گیا

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) او ایس ڈی محسن حسن بٹ (گریڈ21) کو دوبارہ آئی جی بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔ حکومت نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی محسن حسن بٹ (گریڈ21)کو دوبارہ آئی جی بلوچستان تعینات کر دیا ہے، وہ پہلے…

روسی حملے کے بعد یوکرین میں مارشل لاء نافذ

روسی حملے کے بعد یوکرین میں مارشل لاء نافذ

کیف (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر نے روسی حملے کے بعد ملک میں مارشل لاء نافذ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق یوکرین کے صدر نے کہا ہےکہ یوکرین کے ملک کے علاقوں میں مارشل لاء نافذ کردیا گیا ہے۔ یوکرینی صدر…

وزیر اعظم کے دورہ روس کا وقت درست نہیں: سابق سفیر اطہر عباس

وزیر اعظم کے دورہ روس کا وقت درست نہیں: سابق سفیر اطہر عباس

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین میں پاکستان کے سابق سفیر اطہر عباس کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے دورے کا وقت درست نہیں ہے۔ میجر جنرل (ر) اطہر عباس نے کہا کہ یہ دورہ پہلے سے طے تھا مگر اُس کے…

اعتزاز احسن کا اپنی قیادت کو پی ڈی ایم پر اعتبار نہ کرنے کا مشورہ

اعتزاز احسن کا اپنی قیادت کو پی ڈی ایم پر اعتبار نہ کرنے کا مشورہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے اپنی پارٹی کے رہنماؤں کو پی ڈی ایم پر اعتبار نہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے پیکا پر بات کرتے ہوئے…

وزیراعظم عمران خان آج روسی صدر پیوٹن سے ون آن ون ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج روسی صدر پیوٹن سے ون آن ون ملاقات کریں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ون آن ون ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے تھےجہاں ائیر پورٹ پران کا استقبال روس کے ڈپٹی وزیر…

جو رکن تحریک انصاف اور وزیراعظم کے خلاف ووٹ ڈالے گا نااہل ہو جائے گا، پرویز خٹک

جو رکن تحریک انصاف اور وزیراعظم کے خلاف ووٹ ڈالے گا نااہل ہو جائے گا، پرویز خٹک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان جب تک وزیراعظم ہیں ادارے ان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جو مرضی کرلے حکومت کو گرانا اتنا آسان نہیں ہے، اتحادی ، حکومت کے…

ٹیسٹ سیریز؛ انجرڈ نواز آؤٹ، سرفراز اور نسیم ریزرو کے طور پر سفر کریں گے

ٹیسٹ سیریز؛ انجرڈ نواز آؤٹ، سرفراز اور نسیم ریزرو کے طور پر سفر کریں گے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے محمد نواز باہر، سرفراز احمد اور نسیم شاہ ٹریولنگ ریزرو کی حیثیت سے اسکواڈ کے ہمراہ سفر کریں گے۔ محمد نواز پاؤں کی انجری کا شکار ہونے کے باعث آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز…

عالیہ بھٹ کی فلم ’’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘‘ کی مشکلات میں مزید اضافہ

عالیہ بھٹ کی فلم ’’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘‘ کی مشکلات میں مزید اضافہ

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی آنے والی فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی تنازعات کا شکار ہے جس پر اب سپریم کورٹ نے بھی پکچر کا نام تبدیل کرنے کا کہہ دیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق…

حکومت نے 7 ماہ میں 13 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے لیے گئے

حکومت نے 7 ماہ میں 13 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے لیے گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران حکومت نے 13 ارب ڈالر مالیت کے غیرملکی قرضے لیے جب کہ یہ حجم گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 70 فیصد زیادہ ہے۔ وزارت…

پیکا آرڈیننس ڈریکونین قانون ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

پیکا آرڈیننس ڈریکونین قانون ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے اس قانون کو ڈریکونین قانون قرار دے دیا۔ چیف…

امریکا نے روس پر اضافی پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا

امریکا نے روس پر اضافی پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے روس پر اضافی پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے اہلکار نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ روس پر کسی بھی لمحے اضافی پابندیاں عائد کر سکتی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے…

روس اور یوکرین میں جنگ کا خطرہ: کس کے پاس کتنے فوجی اور ساز و سامان ہے؟

روس اور یوکرین میں جنگ کا خطرہ: کس کے پاس کتنے فوجی اور ساز و سامان ہے؟

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) روس اور یوکرین ہر گزرتے دن کے ساتھ جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان صورتحال مزید کشیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ روس نے آج یوکرین سے اپنے سفارتی عملے کو نکالنا شروع کردیا…

روسی صدر یوکرین کے معاملے پرامن کو موقع دیں، اقوام متحدہ

روسی صدر یوکرین کے معاملے پرامن کو موقع دیں، اقوام متحدہ

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے روس کے صدر ولادی میرپیوٹن سے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر امن کو موقع دیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے یوکرین کی درخواست پر بلائے گئے…

حوثیوں کے حملوں پر سعودی عرب اور امارات کی مدد کے پابند ہیں: امریکا

حوثیوں کے حملوں پر سعودی عرب اور امارات کی مدد کے پابند ہیں: امریکا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ واشنگٹن حوثی باغیوں کے حملوں کا مقابلہ کرنے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مدد کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے…

روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا، دارالحکومت کیف دھماکوں سے گونج اٹھا

روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا، دارالحکومت کیف دھماکوں سے گونج اٹھا

کیف (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کیلیبا نے کہا ہے کہ روسی صدرنے یوکرین پر حملہ کر دیا۔ دارالحکومت کیف دھماکوں سے گونج اٹھا۔ یوکرینی وزیر خارجہ دیمترو کیلیبا نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ روسی صدر ولادی میرپیوٹن…