جاپان (اصل میڈیا ڈیسک) ٹوکیو امریکا اور برطانیہ کے بعد جاپان اور آسٹریلیا نے بھی روس پر پابندیاں عائد کر دیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے وزیراعظم فومیوکی شی دہ نے پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جاپان میں روسی…
مقبوضہ بیت (اصل میڈیا ڈیسک) المقدس مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 14 سالہ نوجوان شہید ہو گیا۔ فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فورسز نے 14 سالہ محمد شیہادی کومغربی کنارے کے الخدر قصبے میں شہید کیا۔ قابض…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں اسسٹنٹ ہیلتھ انڈر سیکرٹری عبداللہ عسیری نے کہا ہے کہ عن قریب قوم کو کرونا وبا کے خاتمے کی خوش خبری سنائی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم عن قریب اس وبا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو 24 فروری کو سنایا جائے گا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج عطا ربانی نے کیس کی سماعت کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ مردم شماری میں فوج کا کام سکیورٹی کا ہوگا اور مردی شماری کے لیے شناختی کارڈ کی شرط نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایف یو جے (پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ) نے پیکا قانون میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ایف یو جے کی جانب سے رضوان قاضی نے وکیل عادل…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے محسن بیگ کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ ختم کرنے کی درخواست واپس لینے پر خارج کردی۔ ہائیکورٹ میں سینئیر تجزیہ کار محسن بیگ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو غربت سے نکال دیا تو اعتماد سے خدا کا سامنا کر سکوں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے روسی ٹی وی ’’آر ٹی‘‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی سلامتی کونسل نے منگل کی صبح روس اور یوکرین کا بحران زیر بحث لانے کے لیے ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔ یہ اجلاس یوکرین ، امریکا ، یورپی یونین اور میکسیکو کی جانب سے طلب کیا گیا…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ہم افریقی بھائیوں کے مستقبل کی مل جل کر نشاط کرنے کی پیش کش کر رہے ہیں۔ سینیگال کے سرکاری دورے پر موجود صدر ایردوان نے ترکی۔ سینیگال بزنس فورم…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن نے پی ٹی آئی حکومت کو گرانے کے لیے تحریک عدم اعتماد اور دیگر آپشنز پر بھی غور شروع کر دیا ہے۔ قانونی ماہرین کے مطابق 10 سے 15 حکومتی ارکان کا ٹوٹنا ضروری ہے،حکو متی استعفوں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز میں کمی کے بعد کراچی اور پشاور میں کورونا پابندیاں اٹھا دی گئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 10 فیصد سے کم کورونا کیسز والے شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے صوابدیدی فنڈز دکھی انسانیت کے لیے وقف کر دیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کینسر اور لیور ٹرانسپلانٹ کے مستحق مریضوں کے لیے مزید 81 لاکھ روپے جاری کر دیے۔ وزیر اعلیٰ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کابینہ نے صوبائی فنانس کمیشن (پی ایف سی)تشکیل دینے کی منظوری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ میئر کے علاوہ ٹاؤن اور یونین کونسلز کے نمائندے کمیشن کا حصہ ہوں گے۔ وزیراعلی ہاؤس سے جاری بیان کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں تحریک عدم اعتماد کو کامیاب…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تھانہ چھانگا مانگا پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ سرچ آپریشن کرکے 15 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے ساڑھے تین کلوگرام چرس، 200 لیٹر شراب اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ گرفتار ملزمان…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور اور استور سمیت شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع استور اور خیبرپختونخوا کے دارالخلافہ پشاور سمیت شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے جھٹکے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے ڈیمو کریٹ رکنِ کانگریس برنی سینڈرز نے یوکرین روس کشیدگی کے معاملے پر امریکا کی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکا کے ڈیمو کریٹ رکنِ کانگریس برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ امریکا کی…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے اعلان کیا کہ اس نے ایک نئے بحری فضائی دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور خطرات کے ایک سلسلے کو روک دیا ہے جسے حکام نے خطے میں ایران اور اس کے پراکسیوں کے…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی آئینی حکومت کی رٹ بحالی میں مددگار عرب اتحاد نے سوموار کے روز جازان کے شاہ عبداللہ ہوائی اڈے کو ڈرون طیارے سے نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ بارود سے لدے ڈرون طیارے کو…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ویلادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین تنازع کے پُر امن حل کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یوکرین سے علیحدگی کا اعلان کرنے والے دو ریاستوں کو تسلیم کرنے کا ارادہ…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کی فضائی کمپنی ‘ائیر فرانس’ نے پیرس سے یوکرائن کے دارالحکومت کیف کے لئے کل کی متوقع پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ ائیر فرانس کے جاری کردہ بیان کے حوالے سے ملکی ذرائع ابلاغ کی خبروں کے…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی خلیج کے خطے کی کسی بھی عرب ریاست کے اولین دورے پر آج پیر اکیس فروری کو قطر پہنچ گئے، جہاں وہ عالمی گیس سمٹ میں حصہ لیں گے۔ ایک سرکاری تقریب میں ابراہیم…