پشاور زلمی نے سپر اوور میں لاہور قلندرز کو شکست دے دی

پشاور زلمی نے سپر اوور میں لاہور قلندرز کو شکست دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے 30 ویں اور پہلے مرحلے کے آخری میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ سپر اوور پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے…

امیر گیلانی سے شادی پر ماورا ہوکین نے خاموشی توڑ دی

امیر گیلانی سے شادی پر ماورا ہوکین نے خاموشی توڑ دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دی بِگ پِک نامی شو میں مدعو ماورا ہوکین نے اپنے آن اسکرین ساتھی اداکار امیر گیلانی سے شادی کی افواہوں کی مبہم تصدیق کر دی ہے۔ بہت سارے مداح ماورا ہوکین اور امیر گیلانی کی شادی کی…

ادویہ ساز صنعت کے فروغ کے لیے مراعاتی پیکیج کی تیاری

ادویہ ساز صنعت کے فروغ کے لیے مراعاتی پیکیج کی تیاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پاکستان کا ادویہ ساز اداروں کو مراعاتی پیکیج دینے کا فیصلہ تاکہ اس صنعت کو فروغ دیتے ہوئے بھارت، چین اور بنگلادیش کے مقابل لایا جاسکے۔ وزیر اعظم ہائوس کی جانب سے متعلقہ وزارتوں اور محکموں…

عدم اعتماد نہ لانے کے خواہشمند ہمارا مؤقف دہرا رہے ہیں، بلاول بھٹو

عدم اعتماد نہ لانے کے خواہشمند ہمارا مؤقف دہرا رہے ہیں، بلاول بھٹو

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد نہ لانے کے خواہشمند ہمارا مؤقف دہرا رہے ہیں، دوست کہتے تھے استعفی دو الیکشن میں حصہ نہ لو لیکن ہم نے انکار کر دیا اور کٹھ…

محسن بیگ کی گرفتاری پر ڈائریکٹر سائبر کرائم ایف آئی اے کو توہین عدالت کا نوٹس

محسن بیگ کی گرفتاری پر ڈائریکٹر سائبر کرائم ایف آئی اے کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے محسن بیگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہتک عزت کو جرم سے نکالا جارہا ہے ، لیکن…

حکومت گرانے کے لئے اپوزیشن کی قانونی و آئینی مشاورت شروع

حکومت گرانے کے لئے اپوزیشن کی قانونی و آئینی مشاورت شروع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کے ساتھ ساتھ اب دیگر پہلوؤں پر بھی غور شروع کر دیا ہے۔ اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کے ساتھ ساتھ اب دیگر پہلوؤں پر بھی غور شروع کر دیا ہے، اور اس…

سابق امریکی صدر ٹرمپ کا اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم آج سے شروع

سابق امریکی صدر ٹرمپ کا اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم آج سے شروع

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پیر کو اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل‘ شروع کر رہے ہیں۔ ٹویٹر، فیس بک اور یو ٹیوب جیسے اہم سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے گزشتہ ایک برس سے ٹرمپ پر پابندی…

شہباز اور ترین کی خفیہ ملاقات کہاں ہوئی؟ پی ٹی آئی رہنما نے انکشاف کر دیا

شہباز اور ترین کی خفیہ ملاقات کہاں ہوئی؟ پی ٹی آئی رہنما نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور جہانگیر ترین کے درمیان ہونے والی خفیہ ملاقات کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا…

پہلے بھی تحریک انصاف کے ساتھ تھے آج بھی ساتھ ہیں: ترجمان جہانگیر ترین گروپ

پہلے بھی تحریک انصاف کے ساتھ تھے آج بھی ساتھ ہیں: ترجمان جہانگیر ترین گروپ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے جہانگیر ترین گروپ کے ترجمان سعید اکبر نوانی کا کہنا ہے کہ پہلے بھی پارٹی کے ساتھ تھے اور آج بھی پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ترجمان جہانگیر ترین گروپ سعید اکبر نوانی…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح تیزی سے کم ہونے لگی

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح تیزی سے کم ہونے لگی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 31 افراد انتقال کر گئے اور 1360افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

مسلم لیگ ن داؤ کھیلنے کو تیار، آگے کیا ہو گا؟

مسلم لیگ ن داؤ کھیلنے کو تیار، آگے کیا ہو گا؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جس وقت اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے منصوبے پر کام کر رہی ہیں، اس وقت ن لیگ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم ملک کے اہم اداروں کو سیاست زدہ…

امریکا، روس تنازع کے حل کے لیے کانفرنس پر اصولی اتفاق

امریکا، روس تنازع کے حل کے لیے کانفرنس پر اصولی اتفاق

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور روس کے صدور کا یوکرین تنازع کے حل کے لیے کانفرنس پر اصولی اتفاق ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق روس اور امریکا کے درمیان کانفرنس سے متعلق تیاریاں جمعرات کو شروع ہوں گی۔ اس حوالے سے…

سانحہ کچھی کے خلاف کوئٹہ میں دھرنا جاری

سانحہ کچھی کے خلاف کوئٹہ میں دھرنا جاری

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کچھی فائرنگ واقعہ کے خلاف کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے سامنے لواحقین کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہو گیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر یار محمد رند کا شرکاء سے خطاب میں…

پی ٹی آئی کی سی ای سی کا اجلاس آج طلب

پی ٹی آئی کی سی ای سی کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کر لیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلدیاتی انتخابات پر بات چیت ہو…

سندھ؛ میٹرک کے امتحانات 17 مئی اور انٹر کے یکم جون سے لینے کی تجویز

سندھ؛ میٹرک کے امتحانات 17 مئی اور انٹر کے یکم جون سے لینے کی تجویز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں نئے تعلیمی سیشن 2022 اور میٹرک و انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کے تعین کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منگل 22 فروری کو طلب کرلیا۔ تعلیمی افسران اور چیئرمین بورڈز سمیت…

90 سے زائد حکومتی ارکان عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت کریں گے، جاوید لطیف کا دعویٰ

90 سے زائد حکومتی ارکان عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت کریں گے، جاوید لطیف کا دعویٰ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ 90 سے زائد حکومتی ارکان عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت کریں گے۔ جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ ایک جماعت کے 50 فیصد ارکان…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، جوان شہید

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، جوان شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک کردیے جبکہ دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے پاک فوج کا ایک سپاہی شبیر احمد شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

دنیا بھر میں ایک اور بڑا مالیاتی اسکینڈل منظر عام پر آ گیا

دنیا بھر میں ایک اور بڑا مالیاتی اسکینڈل منظر عام پر آ گیا

قازقستان (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں ایک اور بڑا مالیاتی اسکینڈل منظر عام پر آ گیا۔ آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے 100 ارب ڈالرز سے زائد کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری کر دیں۔…

بھارت میں سکھوں کو کرپان کے ساتھ پولنگ اسٹیشن میں جانے سے روک دیا گیا

بھارت میں سکھوں کو کرپان کے ساتھ پولنگ اسٹیشن میں جانے سے روک دیا گیا

جلال آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں مسلمان طالبات اور اساتذہ کے حجاب پر پابندی کے تنازع کے بعد سکھوں کو کرپان کے ساتھ ووٹ ڈالنے سے روک دیا جس پر سکھ تنظیموں کی جانب سے بھارتی پولیس کی مذمت کی جارہی…

کشیدگی کے اثرات: یوکرینی صحافی کا روس کے حامی سیاستدان پر لائیو ٹی وی شو میں حملہ

کشیدگی کے اثرات: یوکرینی صحافی کا روس کے حامی سیاستدان پر لائیو ٹی وی شو میں حملہ

روس (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین اور روس کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے اثرات ٹی وی پروگرامات پر بھی ہونے لگے ہیں۔ یوکرین کے ایک صحافی نے لائیو ٹی وی شو کے دوران روس کے حامی یوکرینی سیاست دان پر حملہ کردیا۔ غصے…

سعودی عرب ایران کے ساتھ مذاکرات کے نئے دور کے لیے تیارہے: وزیرخارجہ

سعودی عرب ایران کے ساتھ مذاکرات کے نئے دور کے لیے تیارہے: وزیرخارجہ

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مملکت اب تک’’ٹھوس پیش رفت نہ ہونے‘‘کے باوجود حریف ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا پانچواں دور طے کرنے پرغورکررہی ہے۔انھوں نے ایران زوردیا ہے کہ وہ خطے میں…

ملکہ برطانیہ کورونا میں مبتلا ہو گئیں

ملکہ برطانیہ کورونا میں مبتلا ہو گئیں

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) وبا کے دوران اپنے محل تک محدود ہو جانے اور عوامی تقریبات میں شرکت نہ کرنے کے باوجود ملکہ برطانیہ کورونا وبا میں مبتلا ہو گئیں۔ برطانوی شاہی محل سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ معمولی…

بوسنیا کی تقسیم قطعاﹰ قبول نہیں کریں گے، یورپی یونین

بوسنیا کی تقسیم قطعاﹰ قبول نہیں کریں گے، یورپی یونین

میونخ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے نگران عہدیدار یوزیپ بوریل نے کہا ہے کہ بلقان کی ریاست بوسنیا میں پائی جانے والی موجودہ کشیدگی بہت تشویش ناک ہے مگر یورپی یونین بوسنیا کی کوئی بھی ممکنہ تقسیم قطعاﹰ…

سات بنگلہ دیشی سمندر میں ٹھٹھر کر مر گئے، مصری اسمگلر گرفتار

سات بنگلہ دیشی سمندر میں ٹھٹھر کر مر گئے، مصری اسمگلر گرفتار

اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) اٹلی میں انسانوں کی اسمگلنگ کرنے والے ایک مصری ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کی بحیرہ روم کے راستے لیبیا سے تقریباﹰ تین سو تارکین وطن کو یورپ پہنچانے کی کوشش میں سات بنگلہ دیشی…