ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور آج بھی ایک تولہ سونا 650 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 650 روپے اضافےکے بعد سونےکی…

پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کو اہم ترین فائٹ میں شکست

پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کو اہم ترین فائٹ میں شکست

مانچسٹر (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی حریف کیل بروک نے باکسر عامر خان کو اہم ترین فائٹ میں شکست دیدی۔ مانچسٹر ارینا میں ہونے والی ویلٹر ویٹ فائٹ میں برطانوی حریف کیل بروک نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان کو شکست دیدی، کیل بروک…

لوکار راحت فتح علی خان کورونا وائرس کا شکار

لوکار راحت فتح علی خان کورونا وائرس کا شکار

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) نامور پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان بھی کووڈ 19 میں مبتلا ہوگئے، ان کا دبئی میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے کنسرٹ کے لیے دبئی میں موجود راحت فتح علی خان…

اقدامات کے باوجود اسٹریٹ کرائمز کم نہیں ہوئے، سعید غنی

اقدامات کے باوجود اسٹریٹ کرائمز کم نہیں ہوئے، سعید غنی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی میں اقدامات کے باوجود اسٹریٹ کرائمز میں کمی نہیں آئی، سندھ سمیت پورے ملک میں ہمیں جرائم کو کنٹرول کرنا ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید…

عمران نیازی عوام کی مزید بددعائیں لینے کے بجائے گھر چلے جائیں، شہباز شریف

عمران نیازی عوام کی مزید بددعائیں لینے کے بجائے گھر چلے جائیں، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ملک اور عوام کا معاشی دیوالیہ اور حکمرانوں کی آمدن میں اضافہ ہو چکا ہے، عوام کی سانس بند کرنے والے اقتدار میں رہنے کا حق کھو چکے…

حکومت کا الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق قانون میں تبدیلی کا فیصلہ

حکومت کا الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق قانون میں تبدیلی کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے، اور وفاقی کابینہ نے آرڈیننس کی منظوری بھی…

نیب کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن کو استعمال کیا جا رہا ہے: رانا ثناء اللہ

نیب کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن کو استعمال کیا جا رہا ہے: رانا ثناء اللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ نیب کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔ میڈیا…

حلیم عادل کے استعفے پر وفاقی وزیر علی زیدی کا طنز

حلیم عادل کے استعفے پر وفاقی وزیر علی زیدی کا طنز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حلیم عادل شیخ کے تحریک انصاف کا عہدہ چھوڑنے پر وفاقی وزیر علی زیدی نے طعنہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی شخص ناگزیر نہیں ہوتا۔ علی زیدی کا کہنا تھا کہ دنیا میں ان لوگوں سے قبرستان…

حکومت کیلئے پارلیمنٹ نہیں، آرڈیننس کی اہمیت ہے، اویس لغاری

حکومت کیلئے پارلیمنٹ نہیں، آرڈیننس کی اہمیت ہے، اویس لغاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت کے نزدیک پارلیمنٹ کی نہیں، آرڈیننس کی اہمیت ہے۔ اویس لغاری کا کہنا ہے کہ صرف آرڈیننس کے ذریعے بلدیاتی الیکشن کرائے جائیں گے، یہ…

کراچی، صحافی اطہر متین کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائیگی

کراچی، صحافی اطہر متین کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائیگی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں گزشتہ روز اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں جاں بحق سما ٹی وی کے سینئر پروڈیوسر اطہر متین کو آج سپردِ خاک کیا جائے گا۔ اطہر متین کی نمازِ جنازہ کلفٹن بلاک 5 کی مسجد صدیق اکبر میں…

عوام مقصود چپڑاسی کو پہچان چکے ہیں: شہباز گِل

عوام مقصود چپڑاسی کو پہچان چکے ہیں: شہباز گِل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا کہنا ہے کہ منڈی بہاؤالدین میں واضح ہو گیا ہے کہ عوام مقصود چپڑاسی کو پہچان چکے ہیں۔ یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان…

عمران خان کے لیول کا آدمی پاکستان میں نہیں: فواد چوہدری

عمران خان کے لیول کا آدمی پاکستان میں نہیں: فواد چوہدری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیول کا آدمی پاکستان میں نہیں۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ فضل الرحمان، مریم نواز ،شہباز شریف اور بلاول…

عمران خان اپنی مدت مکمل کرنیوالے پہلے وزیراعظم ہونگے: 53 فیصد پاکستانی پرامید

عمران خان اپنی مدت مکمل کرنیوالے پہلے وزیراعظم ہونگے: 53 فیصد پاکستانی پرامید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 53 فیصد پاکستانیوں نے امید کا اظہار کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان وزارت عظمیٰ کی مدت مکمل کرنے والے پہلے وزیر اعظم ہوں گے۔ گیلپ پاکستان نے 5 ہزار سے زائد افراد کی رائے پر…

خیبرپختونخوا: ینگ ڈاکٹرز اور کورونا ریپڈ فورس نے ڈیوٹی سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

خیبرپختونخوا: ینگ ڈاکٹرز اور کورونا ریپڈ فورس نے ڈیوٹی سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز اور کورونا ریپڈ رسپانس فورس نے آج سے صوبے بھر کے اسپتالوں میں ڈیوٹی سےبائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان ڈاکٹر فیصل خان کے مطابق ینگ ڈاکٹرزاور کورونا ریپڈ…

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات کا انکشاف

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات کا انکشاف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور نون لیگ کے صدر شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین سے خفیہ ملاقات کی ہے۔ باخبر ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ چند…

کورونا وبا نے مزید 26 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا، 1983 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا نے مزید 26 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا، 1983 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 26 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کی دھماکہ خیزمواد سے بھری کشتی تباہ کر دی

عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کی دھماکہ خیزمواد سے بھری کشتی تباہ کر دی

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحاد نے بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کی دھماکہ خیز مواد سے بھری کشتی تباہ کر دی۔ سعودی عرب کی سرکاری خبرایجنسی نے عرب اتحاد کی جانب سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ حوثی باغیوں…

برطانیہ میں 3 دہائیوں کا خطرناک طوفان، 3 افراد ہلاک

برطانیہ میں 3 دہائیوں کا خطرناک طوفان، 3 افراد ہلاک

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) تین دہائیوں میں آنا والا خطرناک ترین سمندری طوفان یونس برطانیہ کے ساحلی علاقے کارن وال سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفانی ہواؤں کے باعث مختلف مقامات پردرخت…

جاپانی وزیر اعظم کشیدا فومیو کا روسی صدر ولادیمیر پوتین کو اہم پیغام

جاپانی وزیر اعظم کشیدا فومیو کا روسی صدر ولادیمیر پوتین کو اہم پیغام

جاپان (اصل میڈیا ڈیسک) جاپانی وزیر اعظم کشیدا فومیو نے روسی صدر ولادیمیر پوتین سے مطالبہ کیا کہ وہ سفارتی مذاکرات کے ذریعے روس-یوکرین کشیدگی کا “قابل قبول” حل تلاش کریں۔ روسی صدر پوتین کے ساتھ 25 منٹ کی ٹیلی کانفرنس میٹنگ…

بھارت اور یو اے ای کے مابین معیشت کو فروغ دینے کیلئے ‘بڑے’ تجارتی معاہدوں پر دستخط

بھارت اور یو اے ای کے مابین معیشت کو فروغ دینے کیلئے ‘بڑے’ تجارتی معاہدوں پر دستخط

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے مابین تجارتی اور سرمایہ کاری پر مبنی ’سنگ میل‘ کے حامل معاہدوں پر دستخط ہو گئے جس کے دونوں ممالک کے تجارتی سامان پر 80 فیصد محصولات…

روس کے وسیع پیمانے پر حملے کا امکان مععدوم ہے، یوکیرینی وزیر دفاع

روس کے وسیع پیمانے پر حملے کا امکان مععدوم ہے، یوکیرینی وزیر دفاع

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنکوف نے کہا کہ ان کے ملک پر بڑے پیمانے پر حملے کا امکان معدوم ہے۔ ریزنیکوف نے یوکرین کی پارلیمنٹ میں اپنی تقریر میں روس کے ملک پر حملے کے امکان کا…

بھارت: احمد آباد حملوں میں ملوث ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

بھارت: احمد آباد حملوں میں ملوث ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

احمد آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایک بھارتی عدالت نے سن 2008 میں بھارتی شہر احمد آباد میں ہونے والے بم حملوں میں ملوث ہونے کے جرم میں 38 افراد کو سزائے موت سنا دی ہے۔ عدالت نے آٹھ فروری کو 49 افراد…

میونخ سکیورٹی کانفرنس شروع، یوکرائنی بحران حاوی

میونخ سکیورٹی کانفرنس شروع، یوکرائنی بحران حاوی

میونخ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن شہر میونخ میں سالانہ بین الاقوامی سکیورٹی کانفرنس جمعہ اٹھارہ فروری سے شروع ہو گئی ہے۔ اس تین روزہ کانفرنس میں مقررین کی تقاریر میں یوکرائنی بحران کی شدت چھائی ہوئی ہے۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس میں رواں…

فرانس مغربی افریقہ کے صحرا میں ایک دہائی سے جنگ کیوں کر رہا ہے؟

فرانس مغربی افریقہ کے صحرا میں ایک دہائی سے جنگ کیوں کر رہا ہے؟

افریقہ (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس اور اس کے عسکری اتحادی تقریباً ایک دہائی تک افریقی مسلمان باغیوں سے لڑنے کے لیے مالی کو ایک اڈے کے طور پر استعمال کرنے کے بعد اب اِسے چھوڑ رہے ہیں۔ فرانس یہاں کیوں آیا اور…