امریکی بحریہ مشرق اوسط میں کارروائیوں کے لیے اسرائیلی روبوٹ کشتیاں لینے کی خواہاں

امریکی بحریہ مشرق اوسط میں کارروائیوں کے لیے اسرائیلی روبوٹ کشتیاں لینے کی خواہاں

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی بحریہ مشرق اوسط میں مشترکہ کارروائیوں میں بغیرانسان چلنے والی اسرائیلی کشتیاں اپنے بیڑے میں شامل کرنے پر غور کررہی ہے۔ یہ سودا علاقائی فوجی انتظامات میں اسرائیل کے بڑھتے ہوئے کردارکو مزید گہرا کر سکتا ہے…

صدر رجب طیب ایردوان دارالحکومت ابوظہبی میں اپنی مصروفیات مکمل کرنے کے بعد دبئی روانہ

صدر رجب طیب ایردوان دارالحکومت ابوظہبی میں اپنی مصروفیات مکمل کرنے کے بعد دبئی روانہ

ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوسرے روز دارالحکومت ابوظہبی میں اپنی مصروفیات مکمل کرنے کے بعد دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔ ایردوان نے دبئی ایکسپو 2020 لیڈر شپ ایکسپو فیلڈ میں متحدہ عرب امارات…

روس: امریکہ کا دعوی ایک پروپیگنڈہ مہم ہے جس کا مقصد تناو میں اضافہ کرنا ہے

روس: امریکہ کا دعوی ایک پروپیگنڈہ مہم ہے جس کا مقصد تناو میں اضافہ کرنا ہے

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس صدارتی دفتر کریملن پیلس کے ترجمان دمتری پیسکوف نے امریکہ کے بیان کہ “روس 16 فروری کو یوکرائن پر حملہ کر دے گا” پر تنقید کی اور اسے “یورپ میں تناو کو ہوا دینے والی معلوماتی مہم”…

کورونا وائرس کے خاتمے کا تاثر دینا غلط ہے، عالمی ادارہ صحت

کورونا وائرس کے خاتمے کا تاثر دینا غلط ہے، عالمی ادارہ صحت

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل گیبرے سوس کا کہنا ہے کہ “کچھ ممالک میں ویکسینیشن کی اعلی شرح اور Omicron مختلف قسم کے زیادہ موثر نہ ہونے سے اس کی کی وبا ختم ہو نے کا تاثر…

تھائی لینڈ کے بادشاہ ایک بار پھر جرمن حکام کی نظروں میں

تھائی لینڈ کے بادشاہ ایک بار پھر جرمن حکام کی نظروں میں

تھائی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) تھائی لینڈ کے بادشاہ ماہا وجیرا لونگ کورن کی طرف سے ٹیکسوں کی ادائیگی کی جانچ پڑتال ہو رہی ہے۔ تھائی لینڈ کے بادشاہ ماہا وجیرا لونگ کورن کے حوالے سے جرمنی میں ایک نئے تنازعہ کھڑا…

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپرلیگ سیزن 7 کے 22ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کا 22واں میچ پشاور زلمی اور…

آئی ایم ایف کی ہر بات تسلیم نہیں کر سکتے، شوکت ترین

آئی ایم ایف کی ہر بات تسلیم نہیں کر سکتے، شوکت ترین

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی ہر بات تسلیم نہیں کرسکتے، انکم ٹیکس کے معاملے پر آئی ایم ایف سے بات چیت کریں گے۔ ایف بی آر میں…

بھارتی گلوکار و موسیقار بپی لہری 69 برس کی عمر میں چل بسے

بھارتی گلوکار و موسیقار بپی لہری 69 برس کی عمر میں چل بسے

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے نامور گلوکار وموسیقار بپی لہری 69 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بپی لہری گزشتہ ایک ماہ سے صحت کے مختلف مسائل کی وجہ سے اسپتال میں زیرعلاج تھے، تاہم انہیں…

فیصل واوڈا نے تاحیات نااہلی کو عدالت میں چیلنج کر دیا

فیصل واوڈا نے تاحیات نااہلی کو عدالت میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے تاحیات نااہلی کو عدالت میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دوہری شہریت کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل…

این سی او سی کا 10 فیصد سے کم کورونا شرح والے شہروں میں پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ

این سی او سی کا 10 فیصد سے کم کورونا شرح والے شہروں میں پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے ملک کے 10 فیصد سے کم کورونا مثبت والے علاقوں سے پابندیاں اٹھالیں۔ این سی او سی نے کورونا پابندیوں کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے تحت 10…

وزیراعظم کو ہماری ملاقاتوں سے نہیں ملکی تباہی سے گھبرانا چاہیے: شہباز شریف

وزیراعظم کو ہماری ملاقاتوں سے نہیں ملکی تباہی سے گھبرانا چاہیے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو ہماری سیاسی ملاقاتوں سے نہیں ملکی تباہی سے گھبرانا چاہیے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف لاہور میں میڈیا نمائندوں سےگفتگو کررہے تھے، اس…

افغانستان سے تین گروپ پاکستان کے خلاف سرگرم ہیں، عمران خان

افغانستان سے تین گروپ پاکستان کے خلاف سرگرم ہیں، عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان سے تین گروپ پاکستان کے خلاف سرگرم ہیں جنہیں پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ فرانسیسی جریدے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے…

کینیڈا: مظاہروں پر قابو پانے کے لیے ایمرجنسی نافذ

کینیڈا: مظاہروں پر قابو پانے کے لیے ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے صوبائی رہنماوں کے ساتھ صلاح و مشورے کے بعد مظاہرین سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی قانون نافذ کردیا۔ کووڈ اقدامات کے خلاف جاری مظاہروں کی وجہ سے دارالحکومت اوٹاوا تقریباً مفلوج ہو…

ویانا مذاکرات کے نتائج کا انحصار مغرب کے فیصلوں پر، ایران

ویانا مذاکرات کے نتائج کا انحصار مغرب کے فیصلوں پر، ایران

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کا کہنا ہے کہ اس نے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے اپنی تجاویز کا حتمی پیکج مغربی ممالک کو سونپ دیا ہے اور اب اس حوالے سے اہم فیصلوں کے لیے مغربی ممالک کو سیاسی اقدامات…

بحرین: اسرائیلی وزیراعظم کی شاہ اور ولی عہد کے ساتھ ملاقات

بحرین: اسرائیلی وزیراعظم کی شاہ اور ولی عہد کے ساتھ ملاقات

بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) منامہ پہنچنے پر اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ کا گارڈ آف آنر کے ساتھ شاندار استقبال کیا گیا۔ وہ آج 15 فروری کو بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ اور ولی عہد سلمان بن حمد…

کورونا وائرس سے مزید 29 اموات، 2597 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس سے مزید 29 اموات، 2597 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 29 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

نوابشاہ: قاضی احمد میں بھنڈ برادری کا 3 روز سے جاری دھرنا ختم

نوابشاہ: قاضی احمد میں بھنڈ برادری کا 3 روز سے جاری دھرنا ختم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نوابشاہ کے علاقے قاضی احمد میں قومی شاہراہ پر بھنڈ برادری نے 3 دن سے جاری دھرنا ختم کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس پی کی یقین دہانی پر ورثا نے دھرنا ختم کردیا ہے جبکہ مقتولین…

فیصل آباد کے 5 حکومتی ایم این اے رابطے میں ہیں، طلال چودھری

فیصل آباد کے 5 حکومتی ایم این اے رابطے میں ہیں، طلال چودھری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ فیصل آباد کے 7 میں سے 5 حکومتی رکن قومی اسمبلی (ن) لیگ سے رابطے میں ہیں۔ طلال چودھری کا کہنا تھا کہ عمران خان اور…

صدارتی نظام پر بحث کے پیچھے کون ہے؟ رضا ربانی

صدارتی نظام پر بحث کے پیچھے کون ہے؟ رضا ربانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم پر حملہ اس بات کو بےنقاب کرتا ہے کہ صدارتی طرزِ حکومت پر بحث کے پیچھے کون سا ہاتھ ہے۔ رضا ربانی نے ایک بیان…

دوراندیش اتحادی حکومت چھوڑ دیں گے، احسن اقبال

دوراندیش اتحادی حکومت چھوڑ دیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ جس اتحادی کی نظر اپنے سیاسی مستقبل پر ہے وہ اس حکومت سے دور ہونے پر مجبور ہوجائے گا۔ احسن اقبال نے کہا کہ تحریک…

ڈی آئی خان میں تبلیغی جماعت کی گاڑی کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق اور 19 زخمی

ڈی آئی خان میں تبلیغی جماعت کی گاڑی کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق اور 19 زخمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے سب ڈویژن درازندہ کے علاقہ پرواڑہ میں تبلیغ جماعت کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق تبلیغی جماعت سبی اجتماع سے…

اکرم خان درانی کی مولانا فضل الرحمان اور جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات کی تردید

اکرم خان درانی کی مولانا فضل الرحمان اور جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات کی تردید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما اکرم خان درانی نے مولانا فضل الرحمان کی جہانگیر ترین سے ملاقات کی خبروں کی تردید کر دی۔ انہوں نے کہا کہ ابھی جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں…

او آئی سی کا بھارت میں مسلمانوں پر مسلسل حملوں پر گہری تشویش کا اظہار

او آئی سی کا بھارت میں مسلمانوں پر مسلسل حملوں پر گہری تشویش کا اظہار

اتراکھنڈ (اصل میڈیا ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں ہری دوار میں مسلمانوں کی نسل کشی سے متعلق حالیہ عوامی مطالبات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔اس نے سوشل میڈیا سائٹس پر مسلم خواتین…

جنوبی مارب میں حوثیوں کو کئی محاذوں پر پسپائی اور جانی نقصان کا سامنا

جنوبی مارب میں حوثیوں کو کئی محاذوں پر پسپائی اور جانی نقصان کا سامنا

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمنی فوج نے شمال مشرقی یمن کی مارب گورنری کے جنوب میں نئے فوجی مقامات کو حوثی باغیوں سے پیر کے روز آزاد کرا لیا۔ فوج کے میڈیا سینٹر نے کہا کہ مسلح افواج اور عوامی مزاحمتی فورسز…