ایران جوہری معاہدے کی عجلت میں ہے، مغرب وقت کا ضیاع بند کرے: وزیر خارجہ

ایران جوہری معاہدے کی عجلت میں ہے، مغرب وقت کا ضیاع بند کرے: وزیر خارجہ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات میں کسی معاہدے پر پہنچنے کی ’’جلدی‘‘میں ہے لیکن ان کے بہ قول مغربی طاقتیں محض وقت ضائع کررہی…

ترک صدر 2 روزہ سرکاری دورے پر ابوظبی پہنچ گئے

ترک صدر 2 روزہ سرکاری دورے پر ابوظبی پہنچ گئے

ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ سرکاری دورے پر ابوظبی پہنچ گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے ترک صدر کا استقبال کیا جبکہ اماراتی فضائیہ کے طیاروں…

فرانس میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 2 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

فرانس میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 2 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے علاقے سینٹ لورینٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگنے کے حادثے میں دو بچوں سمیت7 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ لگنے سے 20 کے قریب افراد زخمی ہوئے جبکہ آگ سے بچنے…

روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو سخت پابندیاں لگیں گی:جرمنی

روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو سخت پابندیاں لگیں گی:جرمنی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اس پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ اب کریملن کی جانب سے فوجی…

ترک صدر ایردوآن کی توہین کوئی مذاق نہیں

ترک صدر ایردوآن کی توہین کوئی مذاق نہیں

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک حکام نے ایسے ایک لاکھ ساٹھ ہزار معاملات کی تفتیش شروع کر دی ہے، جن میں ملکی صدر کی ممکنہ توہین کی گئی۔ اس تفتیش کا آغاز 2014ء میں ہوا تھا، جب وہ ملکی صدر بنے تھے۔…

افغانستان کے لیے بھارتی گندم، براستہ پاکستان فراہمی کی اجازت

افغانستان کے لیے بھارتی گندم، براستہ پاکستان فراہمی کی اجازت

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی حکومت نے بھارت سے افغانستان کے لیے امدادی گندم فراہم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ افغان عوام کو اس وقت خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ جوہری ہتھیاروں کے حامل ہمسایہ ممالک پاکستان اور بھارت…

ملائکہ سے قریبی تعلق پر ارجن کپور کی ناقدین کو جذباتی وضاحت

ملائکہ سے قریبی تعلق پر ارجن کپور کی ناقدین کو جذباتی وضاحت

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) سلمان خان کے شاگرد ارجن کپور اور ارباز خان کی سابق اہلیہ ملائکہ اروڑا کیلئے تنقیدیں کوئی انوکھی بات نہیں۔ دونوں بالی وُڈ سپر اسٹار جب سے ایک ساتھ ہوئے ہیں تنقیدوں کی زد میں ہیں لیکن اس…

کراچی کنگز کی مسلسل ساتویں شکست؛ آخری گیند پر پانسہ پلٹ گیا

کراچی کنگز کی مسلسل ساتویں شکست؛ آخری گیند پر پانسہ پلٹ گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عماد وسیم اور قاسم اکرم کی شاندار پارٹنرشپ کے باوجود کراچی کنگز سنسنی خیز میچ میں ٹورنامنٹ کی پہلی فتح کے قریب پہنچ ہوکر اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کھا گئی۔ کراچی کنگز نے پی ایس ایل میں…

ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 178 روپے سے تجاوز کر گئے

ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 178 روپے سے تجاوز کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈالر کی اونچی پرواز پھر شروع ہوگئی، آج ڈالر کے انٹربینک ریٹ 175 روپے اور اوپن ریٹ 178 روپے سے تجاوز کرگئے۔ روسی افواج کی یوکرین کی سرحدوں پر پیش قدمی سے دونوں ممالک کے درمیان جنگی صورتحال…

نور مقدم قتل: ظاہر جعفر نے عدالت میں کیا بیان جمع کرایا

نور مقدم قتل: ظاہر جعفر نے عدالت میں کیا بیان جمع کرایا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نور مقدم قتل کیس کا مرکزی ملزم ظاہر جعفر اپنے بیان حلفی سے ہی مکر گیا اور عدالت میں نیا بیان جمع کرا دیا۔ ظاہر جعفر نے کہا ہے کہ مجھے اور میرے ساتھیوں کو غلط طور…

’ہم آپ سے تعلق نبھائیں گے‘، مونس الٰہی کی وزیراعظم کو یقین دہانی

’ہم آپ سے تعلق نبھائیں گے‘، مونس الٰہی کی وزیراعظم کو یقین دہانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الہیٰ نے وزیراعظم کو ساتھ نبھانے کی یقین دہانی کرادی۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں مونس الٰہی نے گزشتہ دنوں اپوزیشن رہنماؤں کی چوہدری شجاعت…

شاہد آفریدی کو پہلی دفعہ دیکھا تو انہوں نے بہت متاثر کیا: وسیم اکرم

شاہد آفریدی کو پہلی دفعہ دیکھا تو انہوں نے بہت متاثر کیا: وسیم اکرم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی کی پی ایس ایل 7 سے دستبرداری پر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ایک پیغام جاری کیا۔ انسٹاگرام پر وسیم اکرم نے شاہد آفریدی کے ہمراہ ایک پرانی تصویر شیئر کی اور لالہ…

گھبرائے ہوؤں کو چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا: وزیراعظم کا اپوزیشن پر وار

گھبرائے ہوؤں کو چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا: وزیراعظم کا اپوزیشن پر وار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے کہا ہے کہ گھبرائے ہوئے لوگوں کو چوہدری شجاعت حسین کی صحت کا خیال آہی گیا۔ وزیراعظم عمران خان کا ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ سے متعلق منعقدہ…

حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن بھارت کی وزیراعظم ہو گی: اسد الدین اویسی

حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن بھارت کی وزیراعظم ہو گی: اسد الدین اویسی

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ و رکن لوک سبھا اسد الدین اویسی نے بھارت میں ان دنوں حجاب سے متعلق چلنے والی بحث پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر…

تیونس: صدر کی عدلیہ پر سخت گرفت کے بعد احتجاجی مظاہرے

تیونس: صدر کی عدلیہ پر سخت گرفت کے بعد احتجاجی مظاہرے

تیونس (اصل میڈیا ڈیسک) تیونس کے صدر نے اپنے ایک حکم نامے سے خود ہی بہت سے عدالتی اختیارات حاصل کر لیے۔ وہ اب اپنی مرضی سے ججوں کی تقرری اور برطرفی کر سکتے ہیں۔ دارالحکومت تیونس میں اس کے خلاف ہزاروں…

ایردوآن کا امارات کا دورہ ایک نیا مثبت باب کھولے گا: قرقاش

ایردوآن کا امارات کا دورہ ایک نیا مثبت باب کھولے گا: قرقاش

ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر کے سفارتی مشیر انور قرقاش کا کہنا ہے کہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا امارات کا دورہ دونوں ملکوں کے بیچ تعلقات کا نیا مثبت باب کھولے گا۔ اتوار کے روز اپنی…

عمران خان کی وجہ سے سب چور ایک ہو گئے: فواد چوہدری

عمران خان کی وجہ سے سب چور ایک ہو گئے: فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ عمران خان کی وجہ سے یہ سب چور ایک ہوگئے ہیں اور معیشت جن کی وجہ سے خراب ہوئی اب وہ کہہ رہے ہیں مہنگائی ہوگئی۔ پنڈ دادنخان میں…

کراچی میں ایس او کو ٹریفک چالان کا اختیار صرف ایک ہفتے کیلئے ہے: پولیس چیف

کراچی میں ایس او کو ٹریفک چالان کا اختیار صرف ایک ہفتے کیلئے ہے: پولیس چیف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے واضح کیا ہے کہ کراچی میں غیرضروری چالان روکنے کے لیے صرف سیکشن افسر کو چالان کرنے کا اختیار ایک ہفتے کے لیے دیا گیا ہے۔ غلام نبی میمن نے…

پنجاب اسمبلی میں تحریکِ انصاف کا ہم خیال گروپ بھی متحرک

پنجاب اسمبلی میں تحریکِ انصاف کا ہم خیال گروپ بھی متحرک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں تحریکِ انصاف کا ہم خیال گروپ بھی متحرک ہوگیا۔ پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے اپنا اجلاس آج لاہور میں طلب کیا ہے اور اجلاس کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس شاہ کے فارم ہاؤس پر…

بنوں: جے یو آئی ف کے مامور خان تحصیل چیئرمین بکا خیل منتخب

بنوں: جے یو آئی ف کے مامور خان تحصیل چیئرمین بکا خیل منتخب

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں بنوں کی تحصیل بکا خیل میں چیئرمین کا انتخاب جمعیت علمائے اسلام ف کے امیدوار نے جیت لیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے انتخابات کے لیے پولنگ اتوار…

پی ٹی آئی کے عمر امین گنڈاپور ڈی آئی خان سٹی کونسل کے میئر منتخب

پی ٹی آئی کے عمر امین گنڈاپور ڈی آئی خان سٹی کونسل کے میئر منتخب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے عمر امین گنڈا پور ڈیرہ اسماعیل خان سٹی کونسل کے میئر منتخب ہو گئے۔ غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق عمر امین گنڈا پور نے 63 ہزار 753 ووٹ لیے جبکہ دوسرے نمبر…

پاکستان میں کورونا سے اموات 29800 سے تجاوز کر گئیں

پاکستان میں کورونا سے اموات 29800 سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 29 افراد انتقال کر گئے اور 2662 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24…

کے پی ضمنی بلدیاتی الیکشن: غیر حتمی نتائج میں جے یو آئی سب سے آگے

کے پی ضمنی بلدیاتی الیکشن: غیر حتمی نتائج میں جے یو آئی سب سے آگے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی الیکشن میں 66 تحصیل اور سٹی کونسلز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق جمعیت علمائے…

امریکا اور یوکرین کے صدور کا روسی فوجی جارحیت کیخلاف سفارتکاری کی اہمیت پر اتفاق

امریکا اور یوکرین کے صدور کا روسی فوجی جارحیت کیخلاف سفارتکاری کی اہمیت پر اتفاق

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) روس یوکرین تنازع پر امریکی صدر جو بائیڈن اور یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اتوار کے روز ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے ممکنہ روسی…