سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ارامکو کمپنی کے چار فیصد حصص مملکت کے پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کو منتقل کیے جا رہے ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’ایس پی اے‘‘ کے توسط سے اس امر کا اعلان سعودی عرب کے ولی عہد،…
شام (اصل میڈیا ڈیسک) ادلب ڈی غیرعسکری علاقے میں شہری بستیوں پر بشار الاسد حکومت کے حملوں میں 3 بچوں اور 2 خواتین سمیت 6 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اسد حکومت کی فورسز نے جنگ بندی کی خلاف ورزی…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریہ زاہارووا نے کہا ہے کہ ہم یوکیرین میں روسی سفارتی دفاتر میں کارکنان کی تعداد کو ’’موزوں‘‘ حالت میں لائیں گے۔ زاہارووا نے یوکیرین کی صورتحال کے بارے میں تحریری بیان جاری…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے یوکرائن میں مقیم اپنے شہریوں کو کسی اور مقام پر منتقل ہونے یا واپس ملک لوٹنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ ہدایت یوکرائن اور روس کے درمیان پیدا شدہ موجودہ بحران کے سنگین ہونے کے تناظر…
فلپائن (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی فلپائن میں ہفتے کے روز جیپوں کے قافلے پر گھات لگا کر کیے جانے والے ایک حملے میں نوافراد ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ دو مسلم حریف قبائل کے مابین جھگڑے کے سبب پیش…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے افغانستان کے امریکا میں منجمد سات بلین ڈالرز کی رقم میں سے نصف نائن الیون حملوں کے متاثرین کو دینے کے فیصلے پر افغان شہری سراپا احتجاج ہیں۔ افغانستان کے دارالحکومت…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیون کے 18 میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کی قائدانہ بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایچ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں پٹرول 13 اور ڈیزل 18 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ملک میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے بھارت میں حجاب پر پابندی کے معاملے پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پگڑی انتخاب ہوسکتی ہے تو حجاب کیوں نہیں۔ بھارت میں کرناٹک کے کالج میں باحجاب مسلم…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ یہ واحد حکومت ہے جس میں عوام خود اپنے خلاف لوڈشیڈنگ کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ بجلی کی قیمتوں میں ہونے والے حالیہ اضافے پر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ سال کی حل شدہ 15 لاکھ شکایات میں سے 2 لاکھ 38 ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہریوں کی شکایات پر وزیر اعظم عمران…
اترپردیش (اصل میڈیا ڈیسک) اترپردیش کے اسمبلی شروع ہوچکے ہیں۔ ریاست کے اقلیتوں کو یہ خوف لاحق ہے کہ اگر ہندو قوم پرست وزیر اعلیٰ یوگی ادیتیہ ناتھ دوسری مرتبہ اقتدار پر فائز ہوگئے تو اقلیتوں کے خلاف مبینہ ظلم و تشدد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) غیر ملکی ائیر لائن کو پاکستان میں ڈومیسٹک فلائٹس کی اجازت پر پی آئی اے سمیت ملک کی دیگر ائیرلائنز نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ قومی ائیرلائن پی آئی اے کے سی ای او ائیر مارشل ارشد…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ ہیں۔ پاکستان ڈیموکریٹک…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے کیلئے ٹھنڈی ہوا کے جھونکے شروع ہوگئے۔ احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کے صاف پانی پروجیکٹ کو صاف اور شفاف قرار دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد ساجد علی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی نے طلبہ یونین بحالی کا بل منظور کر کے تاریخ رقم کی ہے۔ بلاول بھٹو نے سندھ میں طلبہ یونین کی بحالی پر مبارک باد دیتے ہوئے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 80 فیصد پاکستانیوں نے حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین فراہم کرنے کی رفتار پر اطمینا ن کا اظہار کیا ہے۔ اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 77…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور پولیس نے گاڑی سے ملنے والی جلی ہوئی لاش کی شناخت کر لی۔ پشاور پولیس کے مطابق 5 فروری کو تھانہ انقلاب کی حدود میں اسکیم چوک کے قریب ایک گاڑی سے جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی…
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتیں برابر کے شہری ہیں اور اقلیتوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعرات کو وزیروں کی کارکردگی کے حوالے سے کیے گئے اعلانات پر سرکاری حلقوں میں اتھل پتھل مچ گئی تھی لیکن یہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے کابینہ کی منظوری سے متعارف کرائی گئی سب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 44 افراد انتقال کر گئے اور 3019 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) کشمیری رہنما خرم پرویز کی رہائی کے لیے امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے بھارتی سفیر کو خط لکھ دیا۔ امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین کی جانب سے بھارتی سفیر کو لکھے گئے خط میں سوال اٹھایا کہ…
نیو یارک (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ روس آئندہ چند روز میں یوکرین پر بمباری اور میزائل حملہ کر سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی کا کہنا ہے کہ یوکرین…