سیاسی اور انسانی امور پر بات چیت کے لیے طالبان وفد کا سوئٹرزلینڈ کا دورہ

سیاسی اور انسانی امور پر بات چیت کے لیے طالبان وفد کا سوئٹرزلینڈ کا دورہ

سوئٹرزلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) سوئس وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ طالبان کا ایک وفد سوئس حکام اور غیر سرکاری تنظیموں کے ساتھ انسانی ہمدردی کے امور اور انسانی حقوق پر بات چیت کے لیے جنیوا کا دورہ کر رہا ہے۔ وزارت…

امریکہ: صدر ایردوان کی کوششیں ہماری نگاہ میں ہیں

امریکہ: صدر ایردوان کی کوششیں ہماری نگاہ میں ہیں

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ ہم، یوکرائن بحران کے حل کے لئے صدر رجب طیب ایردوان کی کوششوں پر بغور نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو…

یوکرائن بحران: جنگ سے بچنے کے لیے یورپی رہنماؤں کی کوششیں تیز

یوکرائن بحران: جنگ سے بچنے کے لیے یورپی رہنماؤں کی کوششیں تیز

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرائن بحران کو حل کرنے کی تازہ ترین سفارتی کوششوں کے تحت ، فرانس اور پولینڈ کے رہنماؤں کی برلن میں بات چیت ہوئی ہے۔ جرمن چانسلر اولاف شولس کا کہنا ہے کہ اس مسئلے میں ہم تینوں…

جرمنی کے لیے امریکا کی نئی سفیر کون ہیں؟

جرمنی کے لیے امریکا کی نئی سفیر کون ہیں؟

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے لیے امریکا کی نئی اور پہلی خاتون سفیر 72سالہ ایمی گٹمین کی جڑیں یہودیت اور جرمنی دونوں سے وابستہ ہیں۔ امریکی سینیٹ نے ان کے نام کی توثیق کر دی ہے، تاہم انہیں ابھی اس کا…

طیارہ شکن فائرنگ کے بعد اسرائیل نے شام کے متعدد اہداف کو نشانہ بنایا

طیارہ شکن فائرنگ کے بعد اسرائیل نے شام کے متعدد اہداف کو نشانہ بنایا

شام (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے شام کی جانب سے اسرائیل کی جانب داغے گئے میزائل کے جواب میں یہ حملے کیے ہیں۔ ادھر شام کے سرکاری میڈیا کا دعویٰ ہے کہ پہلے اسرائیل نے دمشق…

افغانستان دہشت گردوں کی پناہ گاہ بن سکتا ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ

افغانستان دہشت گردوں کی پناہ گاہ بن سکتا ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق القاعدہ کے طالبان کے ساتھ روابط افغانستان کو شدت پسندوں کی آماج گاہ بنا سکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران افغانستان میں دہشت گردوں کو ایسی آزادی…

نیٹو کیا ہے اور اسے کیوں بنایا گیا؟

نیٹو کیا ہے اور اسے کیوں بنایا گیا؟

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کی مشرق کی جانب توسیع کے ساتھ ساتھ اس ملک کا یوکرائن اور مغربی ممالک کے ساتھ تناؤ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ اس تناظر میں ٹرانس اٹلانٹک سیکورٹی اتحاد نیٹو کی ابتدا اور مقاصد پر ایک…

عمران خان کے سوا اس ملک کو کوئی ٹھیک نہیں کر سکتا، اداکارہ صرحا اصغر

عمران خان کے سوا اس ملک کو کوئی ٹھیک نہیں کر سکتا، اداکارہ صرحا اصغر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ صرحا اصغر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سوا اس ملک کو کوئی ٹھیک نہیں کرسکتا۔ اداکارہ صرحا اصغرسینیٹر فیصل سبز واری کے ہمراہ ’’جشن کرکٹ‘‘ شو میں شریک ہوئی جہاں انہوں…

محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کی اصلاح، ثقلین مشتاق اور عمر رشید کام کریں گے

محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کی اصلاح، ثقلین مشتاق اور عمر رشید کام کریں گے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کی اصلاح کیلیے ثقلین مشتاق اور ہائی پرفارمنس سینٹر کے کوچ عمررشید کام کریں گے۔ پیسر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن بگ بیش لیگ کے دوران رپورٹ ہوا تھا،لاہور میں قائم آئی سی…

صوبے 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کے حصول میں رکاوٹ بن گئے

صوبے 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کے حصول میں رکاوٹ بن گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یونیفارم (یکساں) سیلز ٹیکس سسٹم اور پراپرٹی ویلیوایشن ریٹس پر مرکز اور صوبوں کے درمیان جاری اختلافات 70 کروڑ ڈالر کے 2 غیرملکی قرضوں کی منظوری کی راہ میں رکاوٹ بن گئے ہیں۔ ورلڈ بینک نے دو…

سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کا شور شرابا، ایوان سے واک آؤٹ

سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کا شور شرابا، ایوان سے واک آؤٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن شور شرابا کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کر گئی۔ ڈپٹی چئیرمین مرزا آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں جماعت اسلامی کے رکن سینیٹر مشتاق احمد نے وقفہ سوالات کے…

عمر امین گنڈا پور کی نااہلی کا حکم معطل

عمر امین گنڈا پور کی نااہلی کا حکم معطل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا عمر امین گنڈا پور کو نا اہل کرنے کا حکم معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور کو ڈیرہ اسمعٰیل…

توقع ہے جلد یا بدیر ہم مسئلہ کشمیر بات چیت سے حل کرلیں گے: وزیراعظم

توقع ہے جلد یا بدیر ہم مسئلہ کشمیر بات چیت سے حل کرلیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کشمیر کا تنازع پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم مسئلہ ہے اور ہم تمام مسائل کا حل سیاسی مذاکرات کے ذریعے چاہتے ہیں جب کہ توقع ہے کہ جلد یا بدیر…

تحریک عدم اعتماد جلد لائی جائے گی، شاہد خاقان عباسی

تحریک عدم اعتماد جلد لائی جائے گی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد جلد لائی جائے گی۔ اسلام آباد میں سابق شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم 4 سال…

جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بظاہر جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر اور چیف ایگزیکٹو ہیں۔ ہائی کورٹ میں جیلوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں…

دعا منگی کیس: ملزم زوہیب قریشی کے فرار پر مزید 2 پولیس اہلکار گرفتار

دعا منگی کیس: ملزم زوہیب قریشی کے فرار پر مزید 2 پولیس اہلکار گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دعا منگی اغوا کیس کے مرکزی ملزم زوہیب قریشی کے فرار ہونے پر مزید دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق گرفتار اہلکار کورٹ پولیس ہیڈکوارٹر میں تعینات تھے اور یہ اہلکار ہر بار…

آرمی چیف سے سعودی وزیر داخلہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے سعودی وزیر داخلہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کی ملاقات ہو ئی، جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز…

آفاق احمد اور فاروق ستار سمیت سب کےلیے دروازے کھلے ہیں: عامر خان

آفاق احمد اور فاروق ستار سمیت سب کےلیے دروازے کھلے ہیں: عامر خان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما عامر خان کاکہناہے کہ آفاق احمد اور فاروق ستار سمیت سب کے لیے دروازے کھلے ہیں۔ عامر خان نے کہاکہ سیاسی جماعتوں سے ملاقاتیں نئی صف بندی نہیں بلکہ معمول کی ملاقاتیں…

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے بھی ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کر دی

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے بھی ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور سینیٹر فیصل جاوید کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کردی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا کہ ملک میں صدارتی نظام…

مریم نواز نے عمران خان حکومت کو ایک بار پھر نااہل قرار دے دیا

مریم نواز نے عمران خان حکومت کو ایک بار پھر نااہل قرار دے دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کو ایک بار پھر نااہل قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عوام کی حالتِ زار کی…

کورونا ایک دن میں مزید 37 جانیں لے گیا، 2799 نئے کیسز رپورٹ

کورونا ایک دن میں مزید 37 جانیں لے گیا، 2799 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 37 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

گھر میں سلنڈر دھماکے سے 12 افراد زخمی

گھر میں سلنڈر دھماکے سے 12 افراد زخمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں ایک گھر سلنڈر دھماکے سے گونج اٹھا جس کے باعث 12 افراد زخمی ہو گئے۔ شیراکوٹ نامی علاقے میں قائم گھر میں سلنڈر دھماکے سے کمسن بچوں اور خواتین سمیت بارہ افراد…

2022 میں کورونا کے مزید ویرینٹ سامنے آ سکتے ہیں، وزیراعظم نیوزی لینڈ

2022 میں کورونا کے مزید ویرینٹ سامنے آ سکتے ہیں، وزیراعظم نیوزی لینڈ

ویلنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ 2022 میں کورونا وائرس کے مزید ویرینٹ سامنے آ سکتے ہیں۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا کہ اومیکرون ویرینٹ کا مطلب…

کانگریس کے درجنوں ارکان کی بائیڈن کو ایران سے جوہری معاہدے پر وارننگ

کانگریس کے درجنوں ارکان کی بائیڈن کو ایران سے جوہری معاہدے پر وارننگ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی کانگریس میں سینیٹرز نے ریپبلکنز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران سے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنا موقف واضح کریں کیونکہ اس معاہدے کی جلد واپسی کا امکان ہے۔ 30 کے قریب ریپبلکن سینیٹرز نے…