ہم جنگ سے بچنا اور اعتماد قائم کرنا چاہتے ہیں: ماکرون کی پوتین سے گفتگو

ہم جنگ سے بچنا اور اعتماد قائم کرنا چاہتے ہیں: ماکرون کی پوتین سے گفتگو

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانوایل ماکرون نے پیر کو کریملن میں مذاکرات کے آغاز میں روسی ہم منصب ولادی میر پوتین کو بتایا کہ ان کے دورے کا مقصد جنگ سے بچنا اور اعتماد کی فضا قائم کرنا ہے۔ وہ…

بھارت نے کشمیری صحافی کو دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کرلیا

بھارت نے کشمیری صحافی کو دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کرلیا

سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے کشمیری صحافی فہد شاہ کو دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ مقبوضہ کشمیر میں نیوز پورٹل کے ایڈیٹر فہد شاہ کو دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ مودی سرکارکے حکم پرفہدشاہ کوگرفتارکرنے والی مقبوضہ…

حوثی ملیشیا کے حجہ گورنری پر چار بیلسٹک میزائل حملے

حوثی ملیشیا کے حجہ گورنری پر چار بیلسٹک میزائل حملے

حدیدہ (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب عسکری اتحاد نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ حوثیوں نے حجہ گورنری میں حرض اور “عاھم” مثلث کی طرف 4 بیلسٹک میزائل داغے۔ اتحاد نے کہا کہ…

چین، سرمائی اولمپکس میں شامل غیر ملکیوں میں کورونا کے کیسسز بڑھتے جا رہے ہیں

چین، سرمائی اولمپکس میں شامل غیر ملکیوں میں کورونا کے کیسسز بڑھتے جا رہے ہیں

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) سرمائی اولمپکس کی میزبانی کرنے والے بیجنگ میں ، “کلوز سرکٹ سسٹم” میں کووِڈ 19 کے 24 کیسز کا تعین ہوا ہے، جس میں کیپٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ، اولمپک گاؤں اور تنظیمی مراکز شامل ہیں۔ آرگنائزنگ کمیٹی کے بیان…

کشمیر کا مسئلہ مستقبل میں تشدد کا سبب بن سکتا ہے، کرائسس گروپ

کشمیر کا مسئلہ مستقبل میں تشدد کا سبب بن سکتا ہے، کرائسس گروپ

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) کشمیر میں کئی دہائیوں سے جاری تنازعہ، ہر ہفتے وہاں پیش آنے والے واقعات اور خطرناک تناؤ مستقبل میں تشدد میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ بات برسلز میں قائم کرائسس گروپ کی طرف سے کہی…

یوکرائنی بحران: کیا جرمن چانسلر کا دورہء امریکا تاخیر کا شکار ہوا؟

یوکرائنی بحران: کیا جرمن چانسلر کا دورہء امریکا تاخیر کا شکار ہوا؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اولاف شولس جرمن چانسلر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے امریکی دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ حزب اختلاف کے مطابق امریکا کا یہ دورہ کافی تاخیر سے کیا جا رہا ہے۔ جرمن چانسلر کا عہدہ سنبھالنے…

عراقی سیاسی بحران، صدارتی الیکشن غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

عراقی سیاسی بحران، صدارتی الیکشن غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراقی پارلیمان میں آج پیر سات فروری کو ملکی صدر کے انتخاب کے لیے طے شدہ ووٹنگ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ جنگ زدہ عراق اب شدید سیاسی بحران کا شکار نظر آ رہا…

جب لتا منگیشکر نے انکشاف کیا کہ انہیں ’سلو پوائزن‘ دیا جارہا ہے

جب لتا منگیشکر نے انکشاف کیا کہ انہیں ’سلو پوائزن‘ دیا جارہا ہے

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بلبل ہند لتا منگیشکر نے ایک بار انکشاف کیا تھا کہ انہیں ’سلو پوائزن‘ دیا جارہا ہے۔ سُروں کی ملکہ بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر اپنے کروڑوں پرستاروں کو غم زدہ چھوڑ کر 92 برس کی عمر…

ہوم گراؤنڈ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شاہد آفریدی کا آخری میچ

ہوم گراؤنڈ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شاہد آفریدی کا آخری میچ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شاہد آفریدی اپنے ہوم گراؤنڈ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آخری بار ایکشن میں نظر آئے۔ تینوں فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرنے والے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پہلے ہی اعلان کردیا تھا کہ ایچ…

مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پورا کرنا 2 بڑے چیلنج ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پورا کرنا 2 بڑے چیلنج ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو پورا کرنا دو بڑے چیلنج ہیں۔ ریاض میں پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام ایک انٹر ایکٹو سیشن بعنوان ’روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ –…

شہزاد اکبر کو سسٹم کی سمجھ نہیں تھی: ذلفی بخاری

شہزاد اکبر کو سسٹم کی سمجھ نہیں تھی: ذلفی بخاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے سابق معاون اور پی ٹی آئی کے رہنما ذلفی بخاری کا کہنا ہےکہ شہزاد اکبر کو سسٹم کی سمجھ نہیں تھی۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں ذلفی بخاری نے کہا کہ شہزاد اکبر کی احتساب…

ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہو چکی، سپریم کورٹ

ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہو چکی، سپریم کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہوچکی۔ سپریم کورٹ میں نجی اسکول سے بے دخل طالب علم کے دوبارہ داخلے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے…

عثمان بزدار ٹوٹ بٹوٹ، بنی گالہ سے چلتے ہیں: عظمیٰ بخاری

عثمان بزدار ٹوٹ بٹوٹ، بنی گالہ سے چلتے ہیں: عظمیٰ بخاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ٹوٹ بٹوٹ قرار دے دیا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ…

مسئلہ کشمیر میں کسی بھی یکطرفہ کارروائی کے خلاف ہیں، چین

مسئلہ کشمیر میں کسی بھی یکطرفہ کارروائی کے خلاف ہیں، چین

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے مسئلہ کشمیر میں ہر اس یکطرفہ کارروائی کی مخالفت کی ہے، جو صورت حال کو مزید پیچیدہ بنا دے۔ عمران خان اور شی جن پنگ کی ملاقات کے بعد ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ…

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی زیر صدارت (ن) لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں حکومت کے تحریک عدم اعتماد کے معاملےکی منظوری کاامکان…

کینیڈا: مظاہروں کے سبب دارالحکومت میں ایمرجنسی نافذ

کینیڈا: مظاہروں کے سبب دارالحکومت میں ایمرجنسی نافذ

اوٹاوا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں کووڈ ویکسین کے خلاف اواخر ہفتہ احتجاج کے لیے ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر آ گئے۔ شہر کے میئر کا کہنا ہے کہ صورتحال ‘پوری طرح قابو سے باہر ہے۔’ کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا…

بی ایم پی نے وفاق پر پارٹی کو مسلسل نظر انداز کرنے پر ناراضگی کا اظہار کر دیا

بی ایم پی نے وفاق پر پارٹی کو مسلسل نظر انداز کرنے پر ناراضگی کا اظہار کر دیا

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی (اے این پی) کی قیادت نے وفاقی حکومت کی جانب سے پارٹی کو مسلسل نظر انداز کیے جانے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ کوئٹہ میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعلیٰ، چیئرمین سینیٹ، اراکین اسمبلی…

الیکشن کمیشن کا کے پی حکومت سے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کیخلاف کارروائی کا حکم

الیکشن کمیشن کا کے پی حکومت سے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخوا حکومت کو ڈیرہ اسماعیل خان کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کے خلاف…

ملک میں تباہی اور کرپشن کرنے والوں کو اپنے کرتوتوں پر خوفزدہ ہونا چاہیے: شہباز شریف

ملک میں تباہی اور کرپشن کرنے والوں کو اپنے کرتوتوں پر خوفزدہ ہونا چاہیے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے ملک میں تباہی اور کرپشن کی انہیں اپنے کرتوتوں پر خوفزدہ ہونا چاہیے۔ نیب عدالت کے باہر میڈیا سے…

‘ن لیگ اور پی پی کا اتحاد ہو سکتا ہے تو خالد مقبول اور آفاق احمد کیساتھ ملکر کام بھی ہو سکتا ہے’

‘ن لیگ اور پی پی کا اتحاد ہو سکتا ہے تو خالد مقبول اور آفاق احمد کیساتھ ملکر کام بھی ہو سکتا ہے’

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سابق رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے جب مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کا اتحاد ہو سکتا ہے تو خالد مقبول صدیقی اور آفاق احمد کے ساتھ بھی مل کر کام کیا جا سکتا…

پی ٹی آئی کے 15 سے زائد لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، رانا ثناء اللہ

پی ٹی آئی کے 15 سے زائد لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، رانا ثناء اللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 15 سے زائد لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں لیکن ان لوگوں کو ساتھ ملانے پر پارٹی میں رائے تقسیم ہے۔ رانا…

کورونا کیسز: ہزارہ یونیورسٹی 10 روز کیلئے بند

کورونا کیسز: ہزارہ یونیورسٹی 10 روز کیلئے بند

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ہزارہ یونیورسٹی میں کورونا کیسز سامنے آنے پر یونیورسٹی کو دس روز کے لیے بند کردیا گیا۔ ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے اسٹاف میں کورونا مثبت کیسزرپورٹ ہوئے جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے یونیورسٹی کو 10 دن کے…

دعا منگی کیس: پولیس حراست سے بھاگے ملزم کے بیرون ملک فرار کا شبہ

دعا منگی کیس: پولیس حراست سے بھاگے ملزم کے بیرون ملک فرار کا شبہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مشہور دعا منگی اغوا برائے تاوان کیس کے پولیس حراست سے فرار مرکزی ملزم ذوہیب علی قریشی کے بلوچستان کے راستے ملک سے فرار کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اس سلسلے میں لاڑکانہ اور دیگر شہروں…

پاکستان: کورونا سے 38 اموات، 3300 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے 38 اموات، 3300 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 38 افراد انتقال کرگئے اور 3300 سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے…