خوش خبری، سعودی عرب میں کرونا کے یومیہ کیسز میں کمی

خوش خبری، سعودی عرب میں کرونا کے یومیہ کیسز میں کمی

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے عوام اور ملک میں بسنے والے غیرملکی باشندوں کے لیے ایک اچھی خبر ہے کہ مملکت میں کرونا وائرس کےنئے یومیہ کیسز میں غیرمعمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ کل اتوار کو سعودی وزارت صحت…

اسرائیل کا حزب اللہ سے منسلک 3 لبنانی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسرائیل کا حزب اللہ سے منسلک 3 لبنانی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ بیرون ملک حزب اللہ سے منسلک 3 لبنانی سویلین کمپنیوں کے اثاثوں اور سرگرمیوں کا تعاقب کرے گا۔ کل اتوار کے روزاسرائیلی فوج کے ترجمان ’افیحائی ادرعی‘ نے کہا کہ وزیر…

بینیٹ کا بائیڈن سے ایران پر جوہری پابندی، تہران کی جارحانہ پالیسی پر تبادلہ خیال

بینیٹ کا بائیڈن سے ایران پر جوہری پابندی، تہران کی جارحانہ پالیسی پر تبادلہ خیال

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ایرانی جوہری معاملے سمیت علاقائی مسائل پر تفصیل سے بات چیت کی ہے۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان کل اتوار کو ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی۔…

یوکرین نے روس کیجانب سے جلد حملہ کیے جانے کا امریکی حکام کا دعویٰ مسترد کر دیا

یوکرین نے روس کیجانب سے جلد حملہ کیے جانے کا امریکی حکام کا دعویٰ مسترد کر دیا

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین نے روس کیجانب سے جلد حملہ کیے جانے کا امریکی حکام کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ کسی بھی پیشن گوئیوں اور دعوؤں پر یقین…

چین انسانی حقوق ایلچی کے’قابلِ اعتماد‘دورے کی اجازت دے: یو این سیکریٹری جنرل کا مطالبہ

چین انسانی حقوق ایلچی کے’قابلِ اعتماد‘دورے کی اجازت دے: یو این سیکریٹری جنرل کا مطالبہ

چین (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوٹیرس نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ چینی قائدین عالمی ادارے کی انسانی حقوق کی سربراہ مشیل باشلیٹ کو سنکیانگ سمیت ملک کا ’’قابل اعتماد دورہ‘‘کرنے کی اجازت دیں گے۔ انتونیوگوٹیرس…

تُونس: صدر قیس سعید کا سپریم عدالتی کونسل کو تحلیل کرنے کا فیصلہ

تُونس: صدر قیس سعید کا سپریم عدالتی کونسل کو تحلیل کرنے کا فیصلہ

تُونس (اصل میڈیا ڈیسک) تُونس کے صدر قیس سعید نے اتوارکے روزعدلیہ کی آزادی کو یقینی بنانے کے ذمے دارآئینی ادارے سپریم عدالتی کونسل کوتحلیل کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ صدر قیس حالیہ مہینوں کے دوران میں جج صاحبان کو ان کے فیصلے…

امریکہ کا پابندیاں ہٹانا اچھا اقدام مگر کافی نہیں: ایران

امریکہ کا پابندیاں ہٹانا اچھا اقدام مگر کافی نہیں: ایران

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ کے پابندیاں ہٹانے کے اقدامات اچھے ہیں لیکن کافی نہیں ہیں۔ ایران کا یہ بیان امریکہ کے اس اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں اس نے کہا تھا کہ وہ…

کیا عالیہ اور رنبیر کپور اپریل میں شادی کریں گے؟

کیا عالیہ اور رنبیر کپور اپریل میں شادی کریں گے؟

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی سے متعلق ایک بار پھر چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کی مایہ ناز اداکار جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے…

کراچی کی مسلسل پانچویں شکست، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا

کراچی کی مسلسل پانچویں شکست، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے میں اتوار کے روز کراچی کنگز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ایونٹ میں مسلسل پانچویں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ایونٹ میں اب تک…

موجودہ دورِ حکومت میں چینی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی ہوئی، رپورٹ اسٹیٹ بینک

موجودہ دورِ حکومت میں چینی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی ہوئی، رپورٹ اسٹیٹ بینک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) موجودہ دورِ حکومت میں چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں ایک ارب 94 کروڑ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی جبکہ سابقہ حکومت کے دور میں 5 سال کے عرصے میں 4ارب 16 کروڑ ڈالر کی سرمایہ…

مافیا نے عوام کی زندگیاں جکڑ دیں، لیڈر اور اسکے حواری بھی فراڈیے ہیں: خواجہ آصف

مافیا نے عوام کی زندگیاں جکڑ دیں، لیڈر اور اسکے حواری بھی فراڈیے ہیں: خواجہ آصف

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مافیا نے عوام کی زندگیاں جکڑ دی ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا ورکرز…

نوشکی واقعے میں دشمن جدید ترین اسلحے سے لیس تھے، کمانڈنٹ ایف سی

نوشکی واقعے میں دشمن جدید ترین اسلحے سے لیس تھے، کمانڈنٹ ایف سی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کمانڈنٹ ایف سی کا کہنا ہے کہ نوشکی واقعے میں دشمن جدید ترین اسلحے سے لیس تھے، اور دہشت گرد براہ راست افغانستان میں اپنے ہینڈلرز سے رابطے میں تھے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس، چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی اور…

بلدیاتی انتخابات سے پہلے پی ٹی آئی پنجاب کی تنظیم سازی مکمل کریں گے: شفقت محمود

بلدیاتی انتخابات سے پہلے پی ٹی آئی پنجاب کی تنظیم سازی مکمل کریں گے: شفقت محمود

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی پنجاب نے فروری کے وسط تک پارٹی کی ضلعی سطح پر تنظیم سازی مکمل کرنےکا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر جلد تنظیم سازی مکمل…

سنیل کے دِل کے دورے نے روٹھے کپل کو بھی پریشان کر دیا

سنیل کے دِل کے دورے نے روٹھے کپل کو بھی پریشان کر دیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے مقبول کامیڈین سنیل گروور کو کچھ دن قبل دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد ان کا بائی پاس کیا گیا ہے۔ اس موقع پر جہاں اداکار کے لیے دیگر شوبز شخصیات نے نیک تمناؤں…

پاکستان کی عظیم افواج دہشت گردوں کو سبق سکھا رہی ہیں: وزیر داخلہ

پاکستان کی عظیم افواج دہشت گردوں کو سبق سکھا رہی ہیں: وزیر داخلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عظیم افواج دہشت گردوں کو سبق سکھا رہی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ…

لاہور: صوبائی وزیر اسد کھوکھر، بھائی، بیٹے اور بھتیجے کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

لاہور: صوبائی وزیر اسد کھوکھر، بھائی، بیٹے اور بھتیجے کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی وزیر ہاؤسنگ اسد کھوکھر، ان کے بھائی، بیٹے اور بھتیجے کے خلاف ایک شخص کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق وزیر ہاؤسنگ پنجاب اسد کھوکھر اور ان کے قریبی رشتہ داروں کے…

بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل

بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل ہو گئی۔ تین ماہ سے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کی مسلسل بندش سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا…

مری روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 دوست جاں بحق

مری روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 دوست جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مری روڈ بہارہ کہو پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 4 دوست جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق بہارہ کہو سے مری جانے والی گاڑی بھیرہ پل کے قریب پیٹرول پمپ کے بورڈ…

‘فروغ نسیم ایم کیو ایم کا اثانہ لیکن انہیں وزارت ہمارے کوٹے پر نہیں ملی’

‘فروغ نسیم ایم کیو ایم کا اثانہ لیکن انہیں وزارت ہمارے کوٹے پر نہیں ملی’

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی حکومت سے دو وزارتیں مانگی تھیں لیکن ان میں نہ آئی ٹی کی وزارت شامل تھی اور نہ ہی قانون و انصاف کی۔…

پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے صدارتی نظام کی حمایت کر دی

پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے صدارتی نظام کی حمایت کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کر دی۔ فیصل جاوید خان کا کہنا تھا کہ ملک میں اسلامی صدارتی نظام ہونا چاہیے۔ دوسری جانب کامونکی میں…

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی کارروائی، 1 کلو 260 گرام آئس ہیروئن برآمد

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی کارروائی، 1 کلو 260 گرام آئس ہیروئن برآمد

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے پشاور ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے بڑی تعداد میں منشیات برآمد کرلی۔ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے پشاور ایئر پورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے والے مسافر سے 1 کلو…

پاکستان میں کورونا کے مزید 4874 کیسز رپورٹ، شرح 8.7 ریکارڈ

پاکستان میں کورونا کے مزید 4874 کیسز رپورٹ، شرح 8.7 ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 30افراد انتقال کر گئے اور 4874 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے…

وزیراعظم کی پاکستان روانگی سے قبل چینی صدر سے ملاقات

وزیراعظم کی پاکستان روانگی سے قبل چینی صدر سے ملاقات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے دورے پر بیجنگ میں موجود وزیراعظم عمران خان نے پاکستان روانگی سے قبل چینی صدر سے ملا قات کی۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز چین کے صدر شی جن پنگ کے ظہرانے میں شرکت…

شہزادہ چارلس بادشاہ، اہلیہ کمیلا ملکہ برطانیہ ہوں گی

شہزادہ چارلس بادشاہ، اہلیہ کمیلا ملکہ برطانیہ ہوں گی

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) پلاٹینم جوبلی کے موقع پر 95 برس کی ملکہ الزبتھ نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بعد شہزادہ چارلس بادشاہ اور ان کی اہلیہ کمیلا پارکر ملکہ برطانیہ ہوں گی۔ اپنے پیغام میں ملکہ…