بجلی کے بلوں میں پے درپے ٹیکس، کے پی میں ہزاروں ماربل کارخانے احتجاجاً بند

بجلی کے بلوں میں پے درپے ٹیکس، کے پی میں ہزاروں ماربل کارخانے احتجاجاً بند

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کی سب سے بڑی صنعت ماربل کارخانوں کو غیر معینہ مدت تک بند کر دیا گیا۔ فیکٹری مالکان کہتے ہیں کہ بجلی بلوں میں ود ہولڈنگ ٹیکس، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ٹیکس اور دیگر نارواں ٹیکسوں کی…

ہماری فورسز دہشتگردوں کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گی: شیخ رشید

ہماری فورسز دہشتگردوں کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گی: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پنجگور اور نوشکی میں سکیورٹی فورسزکے کیمپوں پردہشتگردحملوں کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں شیخ رشید نے دہشتگردوں کے حملے پسپا کرنے پرسکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کیا۔ فورسز نے…

نواز شریف کی ویڈیو کئی ماہ پرانی ہے، حکومت یہ پہلے سامنے کیوں نہیں لائی؟ حسین نواز

نواز شریف کی ویڈیو کئی ماہ پرانی ہے، حکومت یہ پہلے سامنے کیوں نہیں لائی؟ حسین نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ والد کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ حسین نواز نے کہا کہ نواز شریف کی جو ویڈیو سامنے آئی ہے وہ 4، 5 ماہ…

پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے: آئی ایم ایف

پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے: آئی ایم ایف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے۔ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ آرٹیکل فور کے…

کورونا پابندیوں کے باوجود پارٹیز میں شرکت، برطانوی وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

کورونا پابندیوں کے باوجود پارٹیز میں شرکت، برطانوی وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا پابندیوں کے باوجود پارٹیوں میں شرکت کے اسکینڈل پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر مزید 3 ٹوری اراکین پارلیمنٹ نے عدم اعتماد کا اظہارکر دیا…

یہودیوں کے خلاف نسل پرستانہ ریمارکس پر امریکی صحافیہ گولڈ برگ معطل

یہودیوں کے خلاف نسل پرستانہ ریمارکس پر امریکی صحافیہ گولڈ برگ معطل

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل ’اے بی سی‘ نیوز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مشہور صحافیہ ہووپی گولڈ برگ کو یہودیوں اور ہولوکاسٹ کے بارے میں غلط اور نقصان دہ تبصروں کی وجہ سے “دی ویو” پروگرام…

اماراتی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر تین ڈرونز مار گرائے: وزارت دفاع

اماراتی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر تین ڈرونز مار گرائے: وزارت دفاع

امارات (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اپنی فضائی حدود میں ڈرون حملوں کی نئی کوشش ناکام بنائی ہے۔ وزارت دفاع نے بدھ کو آبادی والے علاقوں سے دور فضائی حدود میں داخل ہونے والے تین’ دشمن ڈرونز‘ کو راستے میں…

بائیڈن انتظامیہ کا حوثی رہ نماؤں پر دوبارہ پابندیاں عاید کرنے پر غور

بائیڈن انتظامیہ کا حوثی رہ نماؤں پر دوبارہ پابندیاں عاید کرنے پر غور

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی حکام نے خبر رساں ادارے’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ یمن کے باغی حوثی رہ نماؤں پر پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ پینٹاگان نے بُدھ…

افغانستان سے امریکی انخلا کا منصوبہ کیسے ناکام ہوا؟ دستاویز میں انکشاف

افغانستان سے امریکی انخلا کا منصوبہ کیسے ناکام ہوا؟ دستاویز میں انکشاف

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے ہاتھوں سقوط کابل سے ایک دن پہلے وائٹ ہاؤس کے سیچویشن روم کی میٹنگ سے لیک ہونے والی دستاویزات نے بائیڈن انتظامیہ کی امریکی اور افغان شہریوں کو نکالنے میں عدم دلچسپی کو اجاگر کیا۔ یہ…

ہم نے دہشت گردوں کو فرار ہونے تک کا موقع نہیں دیا، صدر ایردوان

ہم نے دہشت گردوں کو فرار ہونے تک کا موقع نہیں دیا، صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کل منعقدہ سرمائی قارتال عسکری کاروائی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے تین مختلف اہداف پر بمباری کی ہے، دہشت گرد وں کو فرار ہونے کا موقع تک نہیں…

یورپی کمیشن کا گیس اور نیوکلیئر لیبل تنقید کی زد میں

یورپی کمیشن کا گیس اور نیوکلیئر لیبل تنقید کی زد میں

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے گیس اور جوہری توانائی کو ’گرین‘ قرار دینے کے فیصلہ کیا ہے، جب کہ متعدد حلقے اس پر فیصلے پر تنقید کر رہے ہیں۔ آسٹریا نے یورپی کمشین کے اس فیصلے کو چیلنج…

افغانستان میں یونیورسٹیاں کھلنی شروع ہو گئیں، طالبات کم

افغانستان میں یونیورسٹیاں کھلنی شروع ہو گئیں، طالبات کم

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ برس اگست میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد پہلی مرتبہ کچھ یونیورسٹیاں کھول دی گئی ہیں۔ ان یونیورسٹیوں میں طالبات کی تعداد فی الحال کم دکھائی دے رہی ہے۔ گزشتہ برس امریکی اور مغربی دفاعی…

سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

کولمبو (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیرتجارت کے حالیہ دورہ پاکستان میں ہوا۔ سری لنکن میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان سے قرض…

شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ نے بریٹ لی کو بھی گرویدہ بنا لیا

شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ نے بریٹ لی کو بھی گرویدہ بنا لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی بھی شاہین شاہ آفریدی کے گرویدہ ہوگئے۔ بریٹ لی نے آئی سی سی کی جانب سے سال کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز پانے والے شاہین کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ میں…

بانی ایم کیو ایم کی ٹک ٹاکر حریم شاہ کے لیے نیک تمنائیں

بانی ایم کیو ایم کی ٹک ٹاکر حریم شاہ کے لیے نیک تمنائیں

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) بانی ایم کیو ایم الطاف حسین نے ٹک ٹاکر حریم شاہ سے ملاقات کے دوران انہیں دعائیں دیں اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ حریم شاہ نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک…

بلدیاتی قانون: ’عدالتی فیصلے کی کلیئر شقوں پر عمل اور باقی پر وضاحت طلب کرینگے‘

بلدیاتی قانون: ’عدالتی فیصلے کی کلیئر شقوں پر عمل اور باقی پر وضاحت طلب کرینگے‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہےکہ بلدیاتی قانون سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کی جو شقیں کلیئر ہیں ان پر فوری عمل درآمدکریں گے اور جو شقیں کلیئر نہیں ان کی وضاحت طلب کی جائے…

امریکا: 2 تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات، طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک

امریکا: 2 تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات، طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے دو تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات میں دو سکیورٹی گارڈز اور ایک طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی ریاست ورجینیا کے کالج میں مسلح حملہ آور نے فائرنگ کر کے کالج کے دو…

کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی فروخت کی اجازت، شہری اب گھر پر خود کورونا ٹیسٹ کریں

کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی فروخت کی اجازت، شہری اب گھر پر خود کورونا ٹیسٹ کریں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی میڈیکل اسٹورز اور فارمیسز پر فروخت کی اجازت دے دی گئی۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی میڈیکل اسٹورز اور فارمیسز پر فروخت کی اجازت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔…

پنجاب حکومت ایک لاکھ 30 ہزار آسامیوں پر بھرتیاں کرے گی، عثمان بزدار

پنجاب حکومت ایک لاکھ 30 ہزار آسامیوں پر بھرتیاں کرے گی، عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ایک لاکھ 30 ہزار بھرتیاں کرے گی۔ عثمان بزدار نے سرکٹ ہاؤس ڈیرہ غازی خان میں عمائدین اور معززین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت…

سینیٹ؛ حکومت 3 اہم بل منظور نہ کرا سکی

سینیٹ؛ حکومت 3 اہم بل منظور نہ کرا سکی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حزب اقتدار کو سینیٹ سے 3 اہم بل منظور کرانے میں کامیابی نہ مل سکی۔ حکومتی وزیر علی محمد خان نے منگل کے روز سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ترمیمی، تحفظ والدین اور پاک یونیورسٹی برائے…

ملک میں مہنگائی کی رفتار کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ہے: ترجمان وزارت خزانہ

ملک میں مہنگائی کی رفتار کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ہے: ترجمان وزارت خزانہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ جولائی تا نومبر ہر سال مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے۔ مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی کی رفتار اب کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ہے۔…

کے پی بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ: 12 اضلاع میں پولنگ کی تاریخ کا اعلان

کے پی بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ: 12 اضلاع میں پولنگ کی تاریخ کا اعلان

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں رہ جانے والے اضلاع میں پولنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 12اضلاع کے 221 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ13 فروری کو ہوگی جو صبح…

عمران خان کو تقریریں کرنے کے بجائے جیل میں ہونا چاہیے: مریم اورنگزیب

عمران خان کو تقریریں کرنے کے بجائے جیل میں ہونا چاہیے: مریم اورنگزیب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے وزیراعظم عمران خان کو کہا کہ عمران صاحب تھوڑا وقت ہے، آپ سمیت سب چور جیل جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز دیے گئے بیان پر…

جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس عمر عطا بندیال نے 28 ویں چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف…