پاکستان میں کورونا سے مزید 29 اموات، 6 ہزار سے زائد کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 29 اموات، 6 ہزار سے زائد کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 29 افراد انتقال کر گئے اور 6047 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

حوثیوں نے امن کے تمام اقدامات کا جواب جنگی کارروائیوں سے دیا: سربراہ جوائنٹ فورس

حوثیوں نے امن کے تمام اقدامات کا جواب جنگی کارروائیوں سے دیا: سربراہ جوائنٹ فورس

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں مشترکہ افواج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل مطلق بن سالم الازیمع نے ایرانی حمایت یافتہ حوثی گروپ پر الزام لگایا کہ وہ امن کے تمام اقدامات کا جواب جنگی کارروائیوں اور انسانی حقوق کی پامالیوں کی شکل…

خلیج عرب میں ہماری بحری مشقیں رائیگاں نہیں جائیں گی: پینٹاگان

خلیج عرب میں ہماری بحری مشقیں رائیگاں نہیں جائیں گی: پینٹاگان

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) پینٹاگان کے ترجمان جان کربی نے منگل کی شام بتایا کہ خلیج عرب میں جاری امریکی بحری مشقیں بے نتیجہ نہیں ہیں۔ پینٹاگان نے وضاحت کی کہ خطے میں ایرانی خطرہ بڑھ رہا ہے اور امریکا اس کا…

آذربائیجان کے وزیر دفاع ترکی کے دورے پر

آذربائیجان کے وزیر دفاع ترکی کے دورے پر

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے آذربائیجان کے وزیر دفاع جنرل ذاکر حسن اوف کےساتھ ملاقات کی۔ حسن اوف ترکی کے سرکاری دورے پر ہیں۔ ترکی پہنچنے پر حلوصی آقار نے فوجی تقریب کے ساتھ ان کا…

ڈبلیو ایچ او کی سائٹ پر جموں کشمیر کہاں ہے اور بھارت کی پریشانی کیا ہے؟

ڈبلیو ایچ او کی سائٹ پر جموں کشمیر کہاں ہے اور بھارت کی پریشانی کیا ہے؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی پارلیمان میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیا گيا کہ ڈبلیو ایچ او کی ویب سائٹ پر جموں و کشمیر کے کچھ حصے کو پاکستان اور چین میں دکھا يا گيا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے…

عمر رسیدہ فلسطینی کی ہلاکت، اسرائیلی فوجیوں کو سزا

عمر رسیدہ فلسطینی کی ہلاکت، اسرائیلی فوجیوں کو سزا

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) ایک معمر امریکی فلسطینی شہری کی موت کے موجب تین اسرائیلی فوجیوں کا سلوک نامناسب قرار دیتے ہوئے، ان کے خلاف تادیبی کارروائی کی جا رہی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوی ایٹڈ پریس کے مطابق اٹھتر سالہ فلسطینی…

میانمار ميں فوجی بغاوت کی پہلی برسی، مزید امریکی پابندیاں

میانمار ميں فوجی بغاوت کی پہلی برسی، مزید امریکی پابندیاں

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا، کینیڈا اور برطانیہ نے آنگ سان سوچی کے خلاف کارروائی میں ملوث میانمار کے اعلیٰ عہدے داروں پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ معزول ہونے کے ایک برس بعد، سوچی پر انتخابی اہلکاروں کو متاثر کرنے…

بھارت کے سالانہ قومی بجٹ میں ہے کیا؟

بھارت کے سالانہ قومی بجٹ میں ہے کیا؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) مودی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں انفراسٹرکچر کو وسعت دینے اور سستے مکانات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی ہے۔ 530 ارب ڈالر یعنی 39.45 کھرب بھارتی روپے کے بجٹ میں دفاع کے لیے 5.25…

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے 8ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 20 رنز سے شکست دے کر مسلسل چوتھی فتح اپنے نام کرلی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 7 کے آٹھویں میچ میں…

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید کمزور، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید کمزور، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر مستحکم رہی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے…

عتیق الرحمان آئے اور اپنی دلہن میرا کو ساتھ لے جائے، میرا کی والدہ کی پیشکش

عتیق الرحمان آئے اور اپنی دلہن میرا کو ساتھ لے جائے، میرا کی والدہ کی پیشکش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہرہ نے عتیق الرحمان کو پیشکش کی ہے کہ وہ آئے اور اپنی دلہن میرا کو اپنے ساتھ گھر لے جائے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں اداکارہ میرا کی والدہ کا کہنا ہے کہ…

نواز شریف کی تازہ طبی رپورٹ عدالت میں پیش، ڈاکٹر نے سفر سے روک دیا

نواز شریف کی تازہ طبی رپورٹ عدالت میں پیش، ڈاکٹر نے سفر سے روک دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ طبی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دی گئی جس کے مطابق ڈاکٹر نے انہیں سفر کرنے سے روک دیا ہے۔ نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ انٹروینشنل کارڈیالوجی کے ڈائریکٹر ڈاکٹرفیاض شال نے…

چور، مجرم اور لندن بھاگے شخص کیلئے سپریم کورٹ بار عدالت چلی گئی: وزیراعظم

چور، مجرم اور لندن بھاگے شخص کیلئے سپریم کورٹ بار عدالت چلی گئی: وزیراعظم

بہاولپور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے تاحیات نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ بار کی پٹیشن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایک چور، مجرم اور جھوٹ بول کر لندن بھاگے ہوئے شخص کےلیے سپریم کورٹ بار عدالت چلی گئی، عدالت…

علی امین پر اثر نہیں ہو رہا، ادارے کی عزت نہیں کر رہے: چیف الیکشن کمشنر

علی امین پر اثر نہیں ہو رہا، ادارے کی عزت نہیں کر رہے: چیف الیکشن کمشنر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر نے علی امین گنڈا پور کے خلاف کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ علی امین گنڈا پورپراثرنہیں ہورہا اور وہ نہ ادارے کی عزت کررہے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ڈیرہ اسماعیل…

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شاہ محمد 5سال کے لیے نااہل قرار

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شاہ محمد 5سال کے لیے نااہل قرار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا ۔بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر شاہ محمد کو پانچ سال کے لیے نااہل کر دیا بنوں کی تحصیل بکاخیل میں امن وامان کیس میں الیکشن کمیشن نےفیصلہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے…

یہ واحد ملک ہے جہاں چور احتساب کر رہے ہیں، شاہد خاقان

یہ واحد ملک ہے جہاں چور احتساب کر رہے ہیں، شاہد خاقان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان کا کہنا ہے کہ یہ واحد ملک ہے جہاں چور احتساب کر رہے ہیں۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت میں مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان…

52 فیصد پاکستانیو ں کو پیپلز پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کی امید

52 فیصد پاکستانیو ں کو پیپلز پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کی امید

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی 52 فیصد عوام نے پیپلز پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ کےساتھ ڈیل ہونے کے امکان کا اظہار کر دیا۔ پلس کنسلٹنٹ کی جانب سے کیے گئے سروے میں 26فیصد پاکستانیوں نے مسلم لیگ ن ، 21فیصد نے جے…

تاحیات نااہلی کے معاملے پر سپریم کورٹ بار کی درخواست اعتراض لگا کر واپس

تاحیات نااہلی کے معاملے پر سپریم کورٹ بار کی درخواست اعتراض لگا کر واپس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تاحیات نااہلی کے معاملے پر سپریم کورٹ بار کی درخواست کو اعتراض لگا کر واپس کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے تاحیات نااہلی کے معاملے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست…

پاکستان میں کورونا کی شرح 9.65 فیصد، مزید 32 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا کی شرح 9.65 فیصد، مزید 32 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے شدید وار جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 32 افراد انتقال کر گئےجب کہ مثبت کیسز کی شرح 9.65 فیصد ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا…

پارٹی گیٹ اسکینڈل پر برطانوی وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں پھر معذرت

پارٹی گیٹ اسکینڈل پر برطانوی وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں پھر معذرت

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن کے باوجود پارٹی میں شرکت پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن ایک بار پھر معذرت کرلی ہے۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے…

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کورونا کا شکار ہو گئے

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کورونا کا شکار ہو گئے

کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کورونا کا شکار ہو گئے۔ جسٹن ٹروڈو نے پیر کے روز ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کورونا کی تشخیص کے بارے میں اطلاع دی۔ انہوں نے لکھا کہ’ آج صبح میرا کورونا ٹیسٹ…

ایران کا بحری جہاز وینزویلا میں 20 لاکھ بیرل تیل اتار رہا ہے: رپورٹ

ایران کا بحری جہاز وینزویلا میں 20 لاکھ بیرل تیل اتار رہا ہے: رپورٹ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے ایک بہت بڑے تیل بردار بحری جہاز نے رواں ہفتے وینزویلا کی تیل کمپنی (PDVSA) کی مرکزی بندرگاہ پر اپنی کھیپ اتارنا شروع کر دی۔ یہ کمپنی وینزویلا کی ریاست کی ملکیت ہے۔ جہاز پر تقریبا…

کرونا سے نمٹنے میں عالمی سطح پر سعودی عرب کی دوسری پوزیشن

کرونا سے نمٹنے میں عالمی سطح پر سعودی عرب کی دوسری پوزیشن

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) کووڈ-19 (کرونا) کے ساتھ بقاء اور بہترین معاملہ بندی کے حوالے سے جنوری 2022ء کے لیے بلومبرگ کی فہرست میں سعودی عرب عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر رہا۔ اپنی نوعیت کی یہ اہم پیش رفت صحت…

امارات پر میزائل حملوں کے تناظر میں سعودی عرب کا اظہار یکجہتی

امارات پر میزائل حملوں کے تناظر میں سعودی عرب کا اظہار یکجہتی

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات میں سول تنصیبات اور آبادی پر ایران کے حمایت یافتہ حوثی دہشت گردوں کے مسلسل حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق…