کراچی: ٹریلر کی شادی سے واپس آنے والی وین کو ٹکر، 12 افراد زخمی

کراچی: ٹریلر کی شادی سے واپس آنے والی وین کو ٹکر، 12 افراد زخمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بولٹن مارکیٹ کے قریب ٹریلر نے وین کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے۔ متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ لیاری سے شادی کی تقریب میں…

کورونا کا پھیلاؤ: لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں میں 50 فیصد حاضری کی تاریخ میں توسیع

کورونا کا پھیلاؤ: لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں میں 50 فیصد حاضری کی تاریخ میں توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کی پانچ ویں لہر کے باعث پنجاب کے دو اضلاع کے اسکولوں میں چھٹی جماعت تک 50 فیصد حاضری میں توسیع کر دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت کے مطابق لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں میں 50…

باچا خان ایئرپورٹ سے غیرملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

باچا خان ایئرپورٹ سے غیرملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے باچا خان ایئرپورٹ سے غیرملکی کرنسی بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک کارروائی میں غیر ملکی کرنسی بیرون…

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 27 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 27 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد انتقال کر گئے اور 7963 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق…

خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار باورچی بن گئے

خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار باورچی بن گئے

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ میں ’خطروں کے کھلاڑی‘ کا لقب حاصل کرنے والے اکشے کمار باورچی بن گئے۔ اکشے کمار نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں ایک اشتہار میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اکشے کمار…

گھی، ٹماٹر اور لہسن سمیت 17 اشیا مہنگی ہو گئیں، ہفتہ وار رپورٹ جاری

گھی، ٹماٹر اور لہسن سمیت 17 اشیا مہنگی ہو گئیں، ہفتہ وار رپورٹ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0.11 فیصد کم ہو 18.62 فیصد پر آگئی جبکہ سب سے کم آمدن والے افراد…

پی ایس ایل7: زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

پی ایس ایل7: زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی…

نیتن یاہو نے حکومت کی تشکیل کے دوران مجھے ’’ڈرون‘‘ کی دھمکی دی تھی: بینیٹ

نیتن یاہو نے حکومت کی تشکیل کے دوران مجھے ’’ڈرون‘‘ کی دھمکی دی تھی: بینیٹ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ انہیں گذشتہ برس مئی میں حکومت بنانے کے لیے مذاکرات کے دوران ان کے پیشرو بنیامین نیتن یاہو نے ڈرون حملے میں ہلاک کرنے کی دھمکی دی تھی۔ بینیٹ…

سعد حریری کی سبکدوشی کے بعد بهاء الحريری سیاسی میدان میں انٹری

سعد حریری کی سبکدوشی کے بعد بهاء الحريری سیاسی میدان میں انٹری

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کے بیٹے بهاء حریری نے لبنان کی سیاسی زندگی میں داخل ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وطن کو دوبارہ حاصل کرنے کی جنگ لڑیں گے اور اپنے…

عرب اتحاد کے یمنی شہر مارب میں اہدافی حملے، 70 سے زیادہ حوثی باغی ہلاک

عرب اتحاد کے یمنی شہر مارب میں اہدافی حملے، 70 سے زیادہ حوثی باغی ہلاک

مارب (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحاد برائے یمن نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مارب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 24 اہدافی حملے کیے ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عرب اتحاد نے جمعہ کو بیان میں کہا…

کویت ایئر لائن نے عراق کے لیے اپنی پروازیں عارضی طور پر معطل کر دیں

کویت ایئر لائن نے عراق کے لیے اپنی پروازیں عارضی طور پر معطل کر دیں

کویت (اصل میڈیا ڈیسک) کویت ایئرویز کمپنی نے عراق کے لیے پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ ٹویٹر پر ایک پیغام میں کمپنی نے مزید کہا کہ معطلی کا فیصلہ جنرل ایڈمنسٹریشن آف سول ایوی ایشن کی طرف سے جاری…

ویانا میں غلط ہو رہا ہے، ہم ایران کے خلاف کارروائی کے لیے آزاد ہیں: اسرائیل

ویانا میں غلط ہو رہا ہے، ہم ایران کے خلاف کارروائی کے لیے آزاد ہیں: اسرائیل

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ مسلسل “حالت جنگ” میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسے اسرائیل، لبنان، غزہ کی پٹی اور شام میں “آکٹوپس” اسرائیل کا گھیراؤ کر…

بھارتی خاتون کو گینگ ریپ کے بعد دہلی کی سڑکوں پر پھرایا گیا

بھارتی خاتون کو گینگ ریپ کے بعد دہلی کی سڑکوں پر پھرایا گیا

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں ایک جوان ماں کے اغوا اور پھر گینگ ریپ کے بعد مبینہ ملزمان نے اسے دن دیہاڑے ملکی دارالحکومت نئی دہلی کی سڑکوں پر پھرایا۔ پولیس کے مطابق متعدد خواتین سمیت گیارہ مشتبہ ملزمان کو گرفتار…

اگر جنگ کا انحصار روس پر ہے تو جنگ نہیں ہو گی: لاوروف

اگر جنگ کا انحصار روس پر ہے تو جنگ نہیں ہو گی: لاوروف

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ “ہم یوکرائن کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے اگر اس معاملے کا انحصار روس پر ہے تو جنگ نہیں ہو گی”۔ روس ریڈیو کے لئے جاری کردہ انٹرویو میں لاوروف نے…

اگر روس پر حملہ کیا گیا تو ہم بھی جنگ میں کود پڑیں گے، بیلا روس

اگر روس پر حملہ کیا گیا تو ہم بھی جنگ میں کود پڑیں گے، بیلا روس

بیلاروس (اصل میڈیا ڈیسک) بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کا کہنا ہے کہ اگر روس پر براہ راست حملہ کیا گیا تو ان کا ملک بھی روس کی طرف سے جنگ میں شامل ہو جائے گا۔ بیلاروسی پارلیمنٹ میں اپنی تقریر میں،…

ہمارے بہادر سپاہی مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں، عمران خان

ہمارے بہادر سپاہی مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بہادر سپاہی ہمیں دہشتگردی سے محفوظ رکھنے کے لئے مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ ان 10 شہید…

بلدیاتی قانون: سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب

بلدیاتی قانون: سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب ،سندھ حکومت بلدیاتی قانون میں ترامیم پر تیار ہو گئی۔ سندھ حکومت کا وفد رات گئے وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے دھرنے…

چین یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، امریکا کا مطالبہ

چین یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، امریکا کا مطالبہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی عہدیدار وکٹوریہ نولینڈ کا صحافیوں سےگفتگو میں کہنا تھا کہ اگر یوکرین میں کوئی…

پاکستان: کورونا نے مزید 30 زندگیاں نگل لیں، 8183 کیسز بھی رپورٹ

پاکستان: کورونا نے مزید 30 زندگیاں نگل لیں، 8183 کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 30 افراد انتقال کر گئے اور 8183 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

’روس دھوکے باز، اس نے ہمیشہ ایرانی قوم کو بیچا‘

’روس دھوکے باز، اس نے ہمیشہ ایرانی قوم کو بیچا‘

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے جمعرات کو روس اور امریکا پر الزام عائد کیا کہ وہ ایران اور یوکرین کے معاملے پر آپس میں ایک “گندی ڈیل” کر رہے ہیں۔ “بہار” ویب سائٹ کے مطابق سابق…

صعدہ جیل پر حملہ نہیں کیا، جلد تمام حقائق مشترکہ ٹیم کے سامنے رکھیں گے: عرب اتحاد

صعدہ جیل پر حملہ نہیں کیا، جلد تمام حقائق مشترکہ ٹیم کے سامنے رکھیں گے: عرب اتحاد

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد نے جمعے کے روز تصدیق کی کہ اتحادی فوج نے صعدہ میں جیل کو نشانہ نہیں بنایا۔ عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ وہ جیل پرحملے سے متعلق مشترکہ ٹیم…

قاسم سلیمانی پر قاتلانہ حملہ کیا مگر وہ بچ نکلا تھا: سابق اسرائیلی آرمی چیف

قاسم سلیمانی پر قاتلانہ حملہ کیا مگر وہ بچ نکلا تھا: سابق اسرائیلی آرمی چیف

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ گیڈی آئزن کوٹ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے داعش کے سیکڑوں جنگجوؤں کو ہلاک کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم ایران کے بیرون ملک سرگرم کمانڈر قاسم…

یورپی یونین نے روس کو پابندیوں کی وارننگ دے دی

یورپی یونین نے روس کو پابندیوں کی وارننگ دے دی

ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کونسل کے سربراہ چارلس مچل نے کہا ہے کہ یوکرائن کے ساتھ فوجی جھڑپ کی صورت میں روس پر سخت پابندیاں لگائی جائیں گی۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں وزیر اعظم کارل نیہاما نے یورپی یونین…

ترکی: پوتن کے دورہ ترکی کی تاریخ بیجنگ اولمپکس کے بعد واضح ہو گی

ترکی: پوتن کے دورہ ترکی کی تاریخ بیجنگ اولمپکس کے بعد واضح ہو گی

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے دورہ ترکی کی تارِیخ، ان کی بیجنگ اولمپکس سے واپسی کے بعد واضح ہو گی۔ چاوش اولو نے دارالحکومت انقرہ میں…