ناروے (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے اوسلو میں مغربی ملکوں کے نمائندوں کے ساتھ اپنی پہلی باقاعدہ بات چیت کے پہلے روز کے اختتام پرکہا،” یہ میٹنگ افغان حکومت کو قانونی طور تسلیم کرانے کی سمت میں ایک قدم ہے۔‘‘ ناروے کی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی کے لیے وفاق ٹرانسفارمیشن پلان پر کام کررہا ہے جب کہ اس پلان کو وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل دیکھ…
وائٹ ہاؤس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے یوکرین کے دارالحکومت کیف سے اپنے غیر ضروری سفارتی عملے اور اہل خانہ کو وطن واپس آنے کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق سفارتی عملے کو واپس بلانے کا فیصلہ روس…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کی جانب گامزن ہے جبکہ بھارت میں نفرت کی آگ بھڑک رہی ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق نے حکومت سندھ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 فروری سے پہلے بلدیاتی قانون کا معاملہ حل نہ ہوا تو سندھ اسمبلی کے سامنے جاری مارچ بلاول ہاؤس پرپڑاؤ ڈالے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد انتظامیہ نے ضلع جنوبی کے 3 سب ڈویژنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔ مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے ڈویژنز میں گارڈن، صدر اور سول لائن…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مری اور گلیات میں ڈیڑھ فٹ سے زیادہ برف پڑنے کے بعد نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ تین مقامات پر برفانی تودے گرنے سے نتھیا گلی سے مری جانے والی سڑک کو بند کر دیا…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر کی تحصیل جمرود کے پہاڑی سلسلے میں پکنک مناتے ہوئے راستہ بھٹک جانے والے گیارہ بچوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔ جمرودکے پہاڑی علاقےمیں11 بچے پکنک منانے گئے لیکن وہ راستہ بھول گئے جس کے بعد اندھیرا بڑھا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس عائشہ ملک نے پاکستان کی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی۔ جسٹس عائشہ ملک کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد انتقال کر گئے اور 7195 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر تھائی لینڈ کے وزیر اعظم اور وزیر دفاع جنرل پرایوت چان اوچا آئندہ منگل اور بدھ کو مملکت کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ…
اوسلو (اصل میڈیا ڈیسک) ناروے میں اتوار کے روز طالبان وفد کی افغان سول سوسائٹی کے ارکان سے ملاقات ہوئی ہے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ملاقات میں افغانستان کے تمام افغانوں کا مشترکا ملک ہونے کی یقین…
مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے عرب لیگ میں واپس آنے اور عرب قومی سلامتی کی حمایت کرنے والا عنصر بننے کے لیے دمشق کی طرف سے مثبت اقدامات…
بیلجیئم (اصل میڈیا ڈیسک) بیلجیئم میں کورونا پابندیوں کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ خبر اجنسی کے مطابق یورپی ملک بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں اتوار کے روز تقریباً 50 ہزار مظاہرین اپنے گھروں سے نکلے اور ہنگامہ آرائی کی۔ ہنگامے…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں ہندوانتہاپسند مودی سرکار کی سرپرستی میں قابو سے باہر ہو گئے۔ کرناٹک کے ایک اسکول میں مسلمان طلبا کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے ایک اسکول میں…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اس بات چیت میں ترک۔ایران تعلقات اور علاقائی مسائل پر غور کیا گیا ۔ صدر ایردوان نے اس…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی اداکار متھن چکرورتی نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے کورونا وبا کے دوران اقدامات نہ ہونے پر اُن کا کاروبار بالکل ٹھپ ہوگیا تھا۔ بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی نے حال ہی…
تائیوان (اصل میڈیا ڈیسک) تائیوان کے حکام کا کہنا ہے کہ درجنوں چینی جنگی طیارے اس کی فضائی حدود میں ایک بار پھر داخل ہو گئے۔ تائیوان نے بھی جواباً ان طیاروں کو گھیرنے کے لیے اپنے جنگی جہاز بھیجے اور اپنے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی فٹبال فینز کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی ہے کہ سابق برطانوی فٹبالر مائیکل اوون رواں ہفتے پاکستان کے پہلے فٹبال سٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کیلئے اسلام آباد پہنچیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے راستے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم کی امداد افغانستان بھیجے گا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے 2ماہ کی بات چیت کے بعد افغانستان کو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو خبردار کیا ہے کہ حکومت سے نکل گیا تو میں اس سے زیادہ خطرناک ہوں گا اور اپوزیشن کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے براہ راست…
جنوبی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر…
مری (اصل میڈیا ڈیسک) ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ روز سے وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ انتظامیہ کے مطابق مری میں اب تک ایک فٹ سے زائد برف پڑنے کے بعد شہری اور دیہی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بند…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر اپوزیشن کو نشانے پر رکھتے ہوئے کہا کہ نہ ہم جا رہے ہیں اور نہ آپ اس قابل ہیں کہ آرہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں شیخ رشید کا…