کراچی: ضلع وسطی کے بعض علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: ضلع وسطی کے بعض علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے ضلع وسطی کے بعض علاقوں میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع وسطی میں اومی کرون ویرینٹ کے 110 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نوٹیفکیشن…

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور میں گرفتار

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور میں گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں محمد عتیق کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق سابق سینیٹر میاں محمد عتیق اور ان کے ساتھیوں کے خلاف جون 2021 میں ضلعی انتظامیہ کی…

کوہاٹ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق

کوہاٹ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کوہاٹ کے قبائلی سب ڈویژن جواکی کے علاقے گلوتنگی میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا میں جاں بحق ہونے والے افراد خانہ بدوش تھے،…

وزیراعظم کی آج عوام سے براہ راست فون کالز کا وقت تبدیل

وزیراعظم کی آج عوام سے براہ راست فون کالز کا وقت تبدیل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج بروز اتوار سہ پہر پروگرام ’’آپ کا وزیراعظم‘ ‘ میں عوام کی براہ راست فون کالز سنیں گے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے سوشل میڈیا پر بتایا…

ماسکو یوکرین میں روس نواز رہنما کو مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے: برطانیہ

ماسکو یوکرین میں روس نواز رہنما کو مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے: برطانیہ

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ ن ماسکو پر الزام لگایا کہ وہ کیف میں روس نواز رہ نما کو تعینات کرنے کی کوشش کر کے یوکرین پر “قبضے” کے بارے میں “سوچ رہا ہے”۔ برطانوی دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا…

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد تک پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 20 افراد انتقال کر گئے اور 7586 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

داعش خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے سے باز نہیں آئی: امریکا

داعش خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے سے باز نہیں آئی: امریکا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ہفتے کے روز امریکی وزارت خارجہ نے شام کے شہر حسکا میں غویران جیل پر داعش کے حملے کی مذمت کی ہے۔ امریکا نے داعش کے قبضے میں موجود تمام قیدیوں اورجیل کے محافظوں کو رہا کرنے کا…

سعودی عرب میں کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں میں مزید کمی

سعودی عرب میں کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں میں مزید کمی

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں مزید کمی واقع ہوئی ہے اور وزارت صحت نے ہفتے کے روز کووِڈ-19 کے 4608 نئے کیسوں کی تشخیص اور گذشتہ 24 گھنٹے میں دو نئی…

عالمی برادری حوثیوں کی تخریب کاری اور دہشت گردی کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرے: یو اے ای

عالمی برادری حوثیوں کی تخریب کاری اور دہشت گردی کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرے: یو اے ای

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر کے سفارتی مشیر انور قرقاش نے یمن کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی ٹِم لنڈرکنگ سے ملاقات کی ہے۔ٹِم لنڈرکنگ خطے کے دورے پر ہیں۔انھوں نے امریکا کے اس مؤقف کااعادہ…

اوسلو مذاکرات ’جنگ کا ماحول بدل‘ سکتے ہیں، طالبان

اوسلو مذاکرات ’جنگ کا ماحول بدل‘ سکتے ہیں، طالبان

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان پر قابض طالبان نے مغربی ممالک کے ساتھ اپنے پہلے باقاعدہ مذاکراتی عمل کو افغانستان میں دو دہائیوں سے جاری شورش کے خاتمے کے حوالے سے اہم قرار دیا ہے۔ طالبان نے یورپی سرزمین پر مغربی ممالک…

مالی فوجی مشن ختم نہیں کیا جائے گا، جرمن وزیر دفاع

مالی فوجی مشن ختم نہیں کیا جائے گا، جرمن وزیر دفاع

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شورش زدہ افریقی ملک مالی سے اس لیے جرمن افواج واپس نہیں بلوائی جائیں گی کہ وہاں روسی کرائے کے قاتل تعینات کیے جا چکے ہیں۔ جرمن وزیر دفاع کرسٹینا لامبریشٹ…

فریڈرش میرس سی ڈی یو کے نئے سربراہ منتخب

فریڈرش میرس سی ڈی یو کے نئے سربراہ منتخب

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی سابق حکمران سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) نے فریڈریش میرس کو نیا پارٹی سربراہ منتخب کر لیا ہے۔ ہفتے کو پارٹی کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا، جس میں ممبران نے آن لائن ووٹنگ…

گزشتہ ہفتے ڈالر، ریال، یورو اور پاؤنڈ کی قدر میں کمی ریکارڈ

گزشتہ ہفتے ڈالر، ریال، یورو اور پاؤنڈ کی قدر میں کمی ریکارڈ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ ہفتے ڈالر اور سعودی ریال کی اڑان جبکہ یورو کرنسی اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 179 روپے سے تجاوز کرگئی جبکہ…

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے والے غیرملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے والے غیرملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپرلیگ 7 کا حصہ بننے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل7 کے لیے کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، کوئٹہ گلیڈایٹرز…

اسٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ

اسٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی اسٹیج کے نامور اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں دونوں خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آغا ماجد اور نسیم وکی کی گاڑی…

جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے: جسٹس قاضی فائز

جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے: جسٹس قاضی فائز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے۔ لاہور ہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا مجھے کہا گیا کہ…

نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر

نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا۔ ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ جس میٹنگ میں…

جرمنی نے ایسٹونیا کو اسلحہ یوکرائن برآمد کرنے سے روک دیا، رپورٹ

جرمنی نے ایسٹونیا کو اسلحہ یوکرائن برآمد کرنے سے روک دیا، رپورٹ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے مبینہ طور پر ایسٹونیا کو جرمنی میں بنائے گئے ہتھیار یوکرائن کو فروخت کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ ایسٹونیا اور لیٹویا نے ممکنہ روسی حملے کی صورت میں یوکرائن کی مدد کرنے کا…

بھارت: پاکستان کے درجنوں چینلز اور ویب سائٹ پر پابندی کا حکم

بھارت: پاکستان کے درجنوں چینلز اور ویب سائٹ پر پابندی کا حکم

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت کا الزام ہے کہ پاکستانی یوٹیوب چنیلز کشمیر اور بھارتی فوج سے متعلق بھارت مخالف پروپیگنڈہ کرتے رہے ہیں۔ نئی دہلی نے گزشتہ برس بھی متعدد پاکستانی چینلز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی عائد کر…

کورونا:مساجد، عبادت گاہوں میں 6 فٹ کا فاصلہ ہوگا، ویکسین شدہ افراد کو جانے کی اجازت ہوگی

کورونا:مساجد، عبادت گاہوں میں 6 فٹ کا فاصلہ ہوگا، ویکسین شدہ افراد کو جانے کی اجازت ہوگی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے مساجد اور عبادت گاہوں میں صرف ویکسین شدہ افراد کو ہی داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کے اجلاس میں ملک…

وزارت داخلہ نے صوبائی سیکیورٹی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی سے خبردار کردیا

وزارت داخلہ نے صوبائی سیکیورٹی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی سے خبردار کردیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرداخلہ شیخ رشید نے چاروں صوبوں کے سیکیورٹی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی سے خبردار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے انار کلی بازار میں ہونے والے دھماکے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا ریکوڈک پر تاریخی معاہدہ کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان کا ریکوڈک پر تاریخی معاہدہ کرنے کا اعلان

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے ریکوڈک پر تاریخی معاہدہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گوادر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ ریکوڈک پرتاریخی معاہدہ کرنے جارہے ہیں جس سے صوبے کو 2 کے…

ٹرمپ نے انتخابی شکست بعد پینٹاگون کو ووٹنگ مشینز ضبط کرنے کا حکم دیا، رپورٹ

ٹرمپ نے انتخابی شکست بعد پینٹاگون کو ووٹنگ مشینز ضبط کرنے کا حکم دیا، رپورٹ

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب میں شکست کے بعد پینٹاگون کو ووٹنگ مشینز ضبط کرنے کا حکم دیا تھا۔ امریکا کی نیشنل آرکائیوز کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ہرحال میں…

مری میں برفباری کا آغاز ہوتے ہی انتظامیہ متحرک

مری میں برفباری کا آغاز ہوتے ہی انتظامیہ متحرک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مری میں چند روز وقفے کے بعد ایک بار پھر سے برفباری شروع ہو گئی جس کے پیش نظر انتظامیہ نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی روم تھام کے لیے کنٹرول روم قائم کردیا ہے۔ مری میں…