لاہور: لوہاری گیٹ کے قریب دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 26 زخمی

لاہور: لوہاری گیٹ کے قریب دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 26 زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لوہاری گیٹ کے قریب دھماکے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق لاہور کےعلاقے لوہاری گیٹ پر دکانوں کے قریب دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی…

ایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننےکا یہ وقت نہیں: بائیڈن

ایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننےکا یہ وقت نہیں: بائیڈن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے لیے بات چیت پر ہار ماننے کا یہ وقت نہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، بطور امریکی صدر…

بیان حلفی کیس میں رانا شمیم پر فرد جرم عائد

بیان حلفی کیس میں رانا شمیم پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیان حلفی کیس میں رانا شمیم پر فرد جرم عائد کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد اطہر من اللہ نے فرد جرم پڑھ کر سنائی اور کہا کہ آپ نے انگلینڈ میں بیان…

نیا بلدیاتی قانون، جماعت اسلامی کا دھرنا اکیسویں روز بھی جاری

نیا بلدیاتی قانون، جماعت اسلامی کا دھرنا اکیسویں روز بھی جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں بلدیاتی قانون میں ترمیم کے خلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا اکیسویں روز بھی جاری ہے۔ جماعت اسلامی کراچی کے سربراہ نعیم الرحمٰن کا دھرنے سے خطاب میں کہنا تھا کہ وفاق اور…

رانا شمیم حلف نامہ، لندن نوٹری کی 5 آڈیوز کی فرانزک رپورٹ درست قرار

رانا شمیم حلف نامہ، لندن نوٹری کی 5 آڈیوز کی فرانزک رپورٹ درست قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس (ر) رانا شمیم کے ’’مشکوک‘‘ اور مبینہ طور پر لیک ہونے والے حلف نامے سے متعلق نوٹری پبلک لندن کے انکشافات رپورٹ کیے گئے تھے تاہم ان انکشافات نے حلف نامے کی ساکھ پر بہت بڑا…

اسلام آباد میں کورونا کے اب تک کے سب سے زیادہ یومیہ کیسز رپورٹ

اسلام آباد میں کورونا کے اب تک کے سب سے زیادہ یومیہ کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں کورونا کے اب تک کے سب سے زیادہ یومیہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1131 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔ ڈی…

کراچی میں کورونا کے وار جاری، مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئی

کراچی میں کورونا کے وار جاری، مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور شہر قائد میں گزشتہ روز بھی مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد ریکارڈکی گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 7…

پرویز خٹک کی ایبٹ آباد کے لوگوں کو بدتمیز کہنے کی تردید

پرویز خٹک کی ایبٹ آباد کے لوگوں کو بدتمیز کہنے کی تردید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے ایبٹ آباد کے لوگوں کو بدتمیز کہنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بیان توڑ موڑ کر پیش کیا گیا ایبٹ آباد والوں کو بدتمیز نہیں کہا۔ اسپیکر اسمبلی خیبرپختون خوا مشتاق…

لاہور: شدید دھند کے باعث علامہ اقبال ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر

لاہور: شدید دھند کے باعث علامہ اقبال ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن دھند کے باعث معطل ہے۔ شدید دھند کے باعث موٹروےایم ٹواسلام آباد ٹول پلازہ سے پنڈی بھٹیاں، ایم فور پنڈی بھٹیاں سے فیصل آبادجبکہ…

ملک میں 9 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 11 فیصد سے زائد ہو گئی

ملک میں 9 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 11 فیصد سے زائد ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد انتقال کر گئے اور 6808 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

افغانستان میں فائرنگ، طالبان کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک

افغانستان میں فائرنگ، طالبان کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے صوبے کنٹر میں فائرنگ سے طالبان کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کنڑمیں فائرنگ سے طالبان کمانڈرسمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں کمانڈرکا…

امریکا کے خصوصی ایلچی برائے یمن ’امن کوششوں‘ کی بحالی کے لیے خلیج کے دورے پر روانہ

امریکا کے خصوصی ایلچی برائے یمن ’امن کوششوں‘ کی بحالی کے لیے خلیج کے دورے پر روانہ

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے یمن کے لیے خصوصی ایلچی ٹِم لنڈرکنگ امن کوششوں کی بحالی کے ضمن میں خلیج اور لندن کا دورہ کررہے ہیں۔ امریکا کے محکمہ خارجہ نے بدھ کو اس دورے کی اطلاع دی ہے۔وہ متحدہ عرب…

ماسک لگانا ضروری نہیں، برطانیہ کا 27 جنوری سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ

ماسک لگانا ضروری نہیں، برطانیہ کا 27 جنوری سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے 27 جنوری سے کورونا پابندیوں میں نرمی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ہاؤس آف کامنز میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم بورس جانسن نے اعلان کیا کہ جمعرات…

امریکی صدر کا حوثیوں کو دہشت گرد قرار دینے پر غور، متحدہ عرب امارات کا خیر مقدم

امریکی صدر کا حوثیوں کو دہشت گرد قرار دینے پر غور، متحدہ عرب امارات کا خیر مقدم

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے یمن کی ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو دوبارہ دہشت گردوں کی فہرست میں ڈالنا پر غور کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف متحدہ عرب امارات نے امریکی صدر کی طرف سے حوثیوں…

کورونا وبا کے دوران ترکی نے بحران کو مواقع میں بدلا ہے، صدر ایردوان

کورونا وبا کے دوران ترکی نے بحران کو مواقع میں بدلا ہے، صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ جیسے جیسے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ترکی کے سامنے آنے والے مواقع منافع میں بدلتے رہتے…

یو اے ای کا امریکا سے حوثی ملیشیا کو دوبارہ دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ

یو اے ای کا امریکا سے حوثی ملیشیا کو دوبارہ دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے امریکا کی بائیڈن انتظامیہ سے ایران کی حمایت یافتہ یمن کی حوثی ملیشیا کو دوبارہ دہشت گرد تنظیم قراردینے کا مطالبہ کیا ہے۔ واشنگٹن میں متعیّن متحدہ عرب امارات کے سفیریوسف العتیبہ نے وائٹ…

طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے نصف ملین افغان بے روزگار

طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے نصف ملین افغان بے روزگار

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک نصف ملین سے زائد ملکی کارکن بے روزگار ہو چکے ہیں۔ یہ بات بین الاقوامی ادارہ محنت آئی ایل او کی طرف سے جاری کردہ…

انڈونیشیا: بالی بم دھماکوں میں ملوث شدت پسند کو پندرہ برس قید کی سزا

انڈونیشیا: بالی بم دھماکوں میں ملوث شدت پسند کو پندرہ برس قید کی سزا

انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا میں ہونے والے 2002ء کے ہلاکت خیز بالی بم دھماکوں میں ملوث ملزم کو دہشت گردی کے الزام میں اٹھارہ برس قید کی سنا دی گئی۔ اٹھارہ برس تک مفرور رہنے والے ذوالقرنین نامی شخص کو دسمبر…

شرمیلا فاروقی کے ‘بے شرم عورت’ کہے جانے پر نادیہ خان کا ردِعمل سامنے آگیا

شرمیلا فاروقی کے ‘بے شرم عورت’ کہے جانے پر نادیہ خان کا ردِعمل سامنے آگیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نادیہ خان نے انیسہ فارقی سے ان کے میک کے بارے میں سوالات پوچھے تھے جس پر شرمیلا فاروقی نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور ان کو بے شرم عورت کہا تھا۔ تاہم نادیہ خان…

گلین میکسویل نے بگ بیش میں نئی تاریخ رقم کر دی

گلین میکسویل نے بگ بیش میں نئی تاریخ رقم کر دی

آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل بگ بیش میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے بیٹر بن گئے۔ گلین میکسویل نے بدھ کے روز آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرتے ہوئے ہوبارٹ ہیریکنز…

2021، پاکستان کی چین کو برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

2021، پاکستان کی چین کو برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تجارت کے ساتھ ساتھ پاکستان کی چین کو برآمدات 2021 میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن کا کہنا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی اور…

سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل جاوید سے نوک جھونک، عرفان صدیقی کی رکنیت چھوڑنے کی دھمکی

سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل جاوید سے نوک جھونک، عرفان صدیقی کی رکنیت چھوڑنے کی دھمکی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں سینیٹر عرفان صدیقی اور چیئرمین کمیٹی فیصل جاوید کے درمیان نوک جھونک ہوئی۔ چیئرمین کمیٹی فیصل جاوید خان کا کہنا تھا کہ سرکاری ٹی وی پر اب…

نسلہ ٹاور کیس: بلڈرز نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی

نسلہ ٹاور کیس: بلڈرز نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نسلہ ٹاور کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لیے بلڈرز نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی۔ بلڈرز نے نسلہ ٹاور کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے رجوع کیا۔ عدالت نے بلڈرز…

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد شوکت ترین نے تمام مصروفیات ملتوی کر دی ہیں اور خود کو…