وزیر مواصلات ارباب عالمگیر مستعفیٰ،سرکاری گاڑی بھی واپس کردی

وزیر مواصلات ارباب عالمگیر مستعفیٰ،سرکاری گاڑی بھی واپس کردی

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیر مواصلات ارباب عالمگیر نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوادیا ہے اور سرکاری گاڑی بھی واپس کردی ہے۔ وفاقی وزیر مواصلات کا این ایچ اے کے چیئرمین سیچار جی ایم کی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کی حکم عدولی پر تنازع…

سپریم کورٹ: ارسلان افتخار کیس کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ: ارسلان افتخار کیس کی سماعت آج ہو گی

  سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں ارسلان افتخار کیس کی سماعت آج ہو گی، دو رکنی بینچ شعیب سڈل کمیشن کی رپورٹ کا جائزہ لے گا۔ ملک ریاض نیسڈل کمیشن کو نفسیاتی جنگ قرار دیا ہے۔۔دنیانیوزنے سب سے پہلے رپورٹ نشرکرنے کا اعزاز…

کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں شروع ہو گئی

کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں شروع ہو گئی

راولپنڈی (جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شروع ہو گئی۔ ماہانہ کورکمانڈر کانفرنس میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ تیاریوں اور دیگر تربیتی امور زیر غور آئیں گے۔ کانفرنس میں پاک…

امریکی ڈرون حملے نقصان دہ ہیں امریکا متبادل ذرائع استعمال کرے۔ پرویز اشرف

امریکی ڈرون حملے نقصان دہ ہیں امریکا متبادل ذرائع استعمال کرے۔ پرویز اشرف

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ڈرون حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ سے ڈرون حملے روکنے کا مطالبہ کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ ڈرون حملے غیر موثر اور نقصان دہ ہیں، دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے متبادل…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گارڈن سے تین لاشیں ملی ہیں جبکہ کنواری کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ شہر قائد میں نبی بخش تھانے کے علاقے میں ایک رکشے سے تین لاشیں ملیں جن کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی۔پولیس…

کور کمانڈرز کانفرنس کل راولپنڈی میں ہوگی

کور کمانڈرز کانفرنس کل راولپنڈی میں ہوگی

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس کل جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہونگی ، یہ معمول کی ماہانہ کورپس کمانڈر کانفرنس ہوگی جس میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ تیاریوں اور دیگر تربیتی…

سیاسی جماعتوں کے وفود کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات

سیاسی جماعتوں کے وفود کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں انتخابی فہرستوں اور حلقہ بندیوں کے حوالے سے ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کے وفود نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی اوراپنے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔کراچی میں انتخابی فہرستوں کی تصدیق اور نئی حلقہ…

سکھر : ایکسائز پولیس کی کارروائی، بارود سے بھرا ٹرک برآمد

سکھر : ایکسائز پولیس کی کارروائی، بارود سے بھرا ٹرک برآمد

سکھر (جیوڈیسک) سکھر ایکسائیز پولیس نے سندھ پنجاب بارڈر پر خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے بارود سے بھرا ٹرک برآمد کرکے،دو ملزمان کو گرفتار کرلیا،ٹرک میں راکٹ لانچر،اسلحہ سمیت خود کش جیکٹس بھی برآمد کرلی گئیں۔ سندھ پنجاب بارڈر کے…

پاکستان ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے امریکی حکومت کو جلد خط لکھے : سینتھیا میکین

پاکستان ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے امریکی حکومت کو جلد خط لکھے : سینتھیا میکین

امریکی کانگرس کی سابق رکن سینتھیا میکین اور انٹرنیشل ایکشن کمیٹی کی ممبر سارہ فلورنڈز نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے امریکی حکومت کو جلد از جلد خط لکھا جائے۔ پشاور پریس کلب میں ڈاکٹر…

صدر کے دوعہدے، عدالت کا فیصلہ غیر واضح ہے: حکومتی وکیل

صدر کے دوعہدے، عدالت کا فیصلہ غیر واضح ہے: حکومتی وکیل

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے صدر زرداری کے خلاف دائر توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔ وفاقی حکومت کے وسیم سجاد نے کا کہنا تھاکہ ایک عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ واضح نہیں ۔اس لیے صدر پاکستان نے…

شہزادہ ولیم نے اپنی اہلیہ شہزادی کیٹ کی مزاج پرسی کی

شہزادہ ولیم نے اپنی اہلیہ شہزادی کیٹ کی مزاج پرسی کی

لندن (جیوڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم نے اپنی اہلیہ شہزادی کیٹ کی مزاج پرسی کی۔ لندن شہزادی کیٹ امید سے ہیں اور انہیں کل لندن کے کنگ ایڈورڈ اسپتال داخل کروایا گیا تھا۔ شہزادہ ولیم نے اسپتال میں کئی گھنٹے گزارے اور رات…

ہرسال حج و عمرہ کرنے والے افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہدایت

ہرسال حج و عمرہ کرنے والے افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہدایت

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ہرسال حج اور عمرہ کرنے والے افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہدایت دیتے ہوئے تین سال پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دینے کے معاملے پر آئندہ ہفتے اجلاس طلب کرلیا۔ اسلام آباد میں…

ایٹ سپرسس سٹریٹ سال کی بہترین عمارت

ایٹ سپرسس سٹریٹ سال کی بہترین عمارت

دنیا کی بلند ترین عمارتوں کو چننے والے ادارے ایمپورس نے نیو یارک کی “ایٹ سپروس اسٹریٹ”عمارت کو سال کی بہترین عمارت کا ایوارڈ دے دیا۔ ایمپورس نے سال کی دس بہترین عمارتوں کے ناموں کا اعلان کیا۔ جرمن ادارے ایمپورس کے…

سندھ اسمبلی میں کالاباغ ڈیم کیخلاف قرار داد پیش کرنے کے دوران ہنگامہ

سندھ اسمبلی میں کالاباغ ڈیم کیخلاف قرار داد پیش کرنے کے دوران ہنگامہ

کراچی(جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے خلاف پیپلز پارٹی کی جانب سے قرار داد پیش کے دوران شدید ہنگامہ آرائی ہوئی جس پر سپیکر نے برہمی کا اظہار کیا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر…

فلپائن : سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 475 ہو گئی ، 4 سو افراد لاپتا

فلپائن : سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 475 ہو گئی ، 4 سو افراد لاپتا

فلپائن (جیوڈیسک) فلپائن کے جنوبی حصے میں آئے سمندری طوفان بوپا کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چار سو پچہتر ہو گئی ہے، جبکہ چار سو افراد لاپتا ہیں۔ طوفان سے ہلاکتیں فلپائن کے آٹھ صوبوں میں ہوئیں۔ سب سے…

چین : کوئلے کی کان میں دھماکہ ، 17 کان کن ہلاک

چین : کوئلے کی کان میں دھماکہ ، 17 کان کن ہلاک

چین (جیوڈیسک) چین میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکہ کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ بیجنگ چین کے جنوب مغرب میں صوبہ یونان کے علاقے فیوجان کانٹی میں ہونگ لی ٹاؤن شپ میں کوئلے کی کان سینگ…

چین میں برفباری سے متاثرہ علاقوں سے لوگوں کی نقل مکانی

چین میں برفباری سے متاثرہ علاقوں سے لوگوں کی نقل مکانی

چین (جیوڈیسک) چین کے برفباری سے متاثرعلاقوں سے لوگوں نے نقل مکانی شروع کر دی۔ چینی صوبے شین جیانگ میں کئی روزسے جاری برفباری کیباعث نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا ہے۔ مرکزی شاہراہ بند ہونے سے متعدد علاقے ملک کے…

آج تک کوئی دھن نہیں چرائی : ہمیش ریشمیا

آج تک کوئی دھن نہیں چرائی : ہمیش ریشمیا

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ کے اداکار ، موسیقار اور پرڈیوسر ہمیش ریشمیا کہتے ہیں انھوں نے آج تک کوئی بھی دھن نہیں چرائی وہ صرف بنیادی کام میں یقین رکھتے ہیں۔ بھارت اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ…

دنیا کا سب سے بڑا ”ہیرا” نمائش کے لئے پیش ہو گا

دنیا کا سب سے بڑا ”ہیرا” نمائش کے لئے پیش ہو گا

واشنگٹن (جیوڈیسک)دنیا کا سب سے بڑا ایک ہی ٹکڑے والا ”ہیرا ایکوامیرین” کل واشنگٹن میں مستقل نمائش کے لئے پیش ہوگا، یہ ہیرا 14 انچ لمبا اور 10 ہزار 363 قیراط وزنی ہے۔ واشنگٹن دنیا میں سب سے بڑا ایک ہی ٹکڑے…

مٹ ڈیمن اپنی نئی فلم پرامسڈ لینڈ کی تیاریوں میں مصروف

مٹ ڈیمن اپنی نئی فلم پرامسڈ لینڈ کی تیاریوں میں مصروف

آسکر ایوارڈ یافتہ معروف اداکار مٹ ڈیمن آج کل اپنی ایک نئی فلم پرومیسڈ لینڈ کی تیاریوں کے حوالے سے خاصے مصروف ہیں۔ اپنی نئی فلم پرومیسڈ لینڈ کے اسکرپٹ کے لیے بالآخر مٹ ڈیمن نے ڈھونڈ نکالا اسکرپٹ رائٹر اداکار جان…

جیکی چن کو ملے گینز بک کے 2 سرٹیفکیٹ

جیکی چن کو ملے گینز بک کے 2 سرٹیفکیٹ

ایکشن کے بے تاج بادشاہ جیکی چن اپنی نئی فلم۔ چائینیز زوڈیک کی پروموشن کیلئے شنگھائی پہنچ گئے۔ ہالی ووڈ ہیرو کو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے دو سر ٹیفکیٹ بھی دیئے گئے۔دنیا بھر میں ایکشن فلموں کے حوالے سے عالمگیر…

قومی ٹی 20 : لاہور لائنز نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

قومی ٹی 20 : لاہور لائنز نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

قومی ٹی 20 (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پول اے سے لاہور لائنز نے تمام پانچ میچ جیت کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ جبکہ پول بی میں بہاولپور سٹیگز اور فیصل آبا وولفز کی ٹیمیں چار…

اسنوکر کے عالمی چیمپین محمد آصف اپنے گھر پہنچ گئے

اسنوکر کے عالمی چیمپین محمد آصف اپنے گھر پہنچ گئے

اسنوکر کے عالمی چیمپئن محمد آصف کے اپنے شہر فیصل آباد پہنچے تو دوستوں اور رشتے داروں جی بھر کے جشن منایا۔ جس کی وجہ سے انھیں ائیرپورٹ سے اپنے گھر پہنچنے میں تین گھنٹے لگ گئے۔ پھولوں کی برسات اور ڈھول…

پاکستان چیمپئنز ٹرافی ہاکی کے سیمی فائنل میں

پاکستان چیمپئنز ٹرافی ہاکی کے سیمی فائنل میں

چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے اولمپک چیمپئن جرمنی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ہے۔پاکستان کی جانب سے دونوں گول شکیل عباسی نے کیے۔ ملبورن میں کھیلے گئے…