دوسرا ایشیا ڈیف کرکٹ کپ گیارہ سے سترہ دسمبر تک لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت بھارت،سری لنکا، نیپال اور افغانستان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے مینجر ظہیر الدین بابر نے قذافی…
مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے سندھ میں نیا بلدیاتی نظام قبول نہیں، سندھ کے عوام اب متبادل قیادت کو دیکھ رہے ہیں۔ کراچی میں امن کیلئے تمام اداروں کو متقفقہ حکمت عملی بنانی ہو گی۔ مسلم…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بارود سے بھرا ٹرک قبضے میں لے لیا۔ تھانہ چمکنی پولیس نے گودام پر چھاپے کے دوران ٹرک نمبر ای 6482 سے 150 بوری بارود قبضے میں لے لیا۔ پشاور…
سنگاپور(جیوڈیسک) ایشیاء میں لین دین کے دوران بدھ کو تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا. کیونکہ امریکی بجٹ کے بارے میں مذاکرات پر غیر یقینی صورتحال قیمتوں پر اثر انداز ہوئی۔ نیویارک میں لائٹ سویٹ خام تیل جنوری کے لئے بڑا…
راولپنڈی (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کیسربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملکی ادارے اور معیشت تباہی کے دھانے پرپہنچ گئے ہیں ہر پیداہونیوالے بچے کا بال بال قرضے میں ڈوبا ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار شیخ رشید نے راولپنڈی…
اسرائیل(جیوڈیسک)اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں عالمی مخالفت کے باوجود غیرقانونی بستیوں کی تعمیر شروع کر دی ہے۔ اسرائیلی کمپنیوں نے مغربی کنارے کے متنازع علاقوں میں تعمیراتی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ کئی مقامات پر مزدور کام کرتے دکھائی دیتیہیں۔ فلسطینی…
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بے نظیر قتل کیس کے ٹرائل اور تحقیقات منظر عام پر لانے کی اجازت دے دی ، وزیر داخلہ رحمان ملک27 دسمبر کو رپورٹ عوام کے سامنے پیش کریں گے۔ ایف…
بھارت(جیوڈیسک) بھارت بنگلہ دیشی قیدیوں کی حوالگی بارے معاہدے پر رضامند ہو گیا، آئندہ سال جنوری میں دستخط کر دیئے جائیں گے۔ بھارت اور بنگلہ دیش نے قیدیوں کے تبادلہ اور حوالگی بارے معاہدے کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ میڈیا…
امریکہ (جیوڈیسک) قوم کی مظلوم بیٹی عافیہ صدیقی کی سزا کے خلاف پاکستانی حکومت تو بیان بازی سے آگے نہیں بڑھ سکی تاہم امریکی سیاستدان اور سماجی تنظیمیں متحرک ہو گئیں جن کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے عافیہ کی رہائی…
واشنگٹن(جیوڈیسک)افغان جنگ کے لئے 88 ارب ڈالر مختص، دیگر رقم جوہری ہتھیاروں، مسلح افواج کی تنخواہوں میں اضافے سمیت دفاعی مقاصد کے لئے خرچ ہوگی، گوانتانا موبے قیدیوں کی منتقلی اور دیگر ممالک کو حوالگی پر پابندی کا بل بھی منظور۔ امریکی…
چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے سرکاری افسران کو ہراساں کرنے کا از خود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی کی میں تین رکنی بنچ کل کیس کی سماعت کریگا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ایڈیشنل ڈپٹی سیکرٹری مریم خان…
کراچی(جیوڈیسک)ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک قاضی عبدالمقتدر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے نیا قرضہ لینے کے حوالے فیصلہ حکومت کریگی۔غیر فعال قرضوں میں کمی آئی ہے جو معیشت کی بہتری کی عکاس ہے۔ کراچی میں مائیکرو فنانس کانفرنس سے خطاب کرتے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ارسلان افتخار کیس کی سماعت کرنے والے شعیب سڈل کمیشن نے تحقیقات مکمل کر کے عبوری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، رپورٹ میں ملک ریاض اور ارسلا ن افتخار کو ٹیکس چوری کے ملزم قرار دے کر…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں کالا باغ ڈیم سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف مشترکہ قرارداد لائی جائے گی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سندھ سول سرونٹس ترمیمی بل سمیت سات بل متعارف کرانے اور منظوری…
سندھ (جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن اڑتالیس گھنٹے کی بندش کے بعد رات بارہ بجے کھل گئے جبکہ گیس بھروانے والوں کی لمبی لمبی قظاریں پہلے سے موجود تھیں جو آج صبح تک میلوں تک پھیلتی چلی گئیں۔…
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے کے تمام اضلاع میں سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی مطالبات کے حق میں پچاسویں روز بھی ہڑتال جاری ہے۔ مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ مغوی ڈاکٹر محمد سعید خان تو بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے لیکن…
مصر(جیوڈیسک)مصر میں صدر محمد مرسی کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں شدت آگئی ہے۔اسماعلیہ میں حکومتی مخالفین نے اخوان المسلمین کا دفتر کو آگ لگادی۔ جھڑپوں کے دوران چار افراد ہلاک جبکہ تین سوسے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔…
شمالی وزیرستان(جیوڈیسک)شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے تحصیل میر علی کے گاں مبارک شاہی میں ایک مکان کو نشانہ بنایا۔ حملے کے بعد مکان…
سپریم کورٹ(جیویسک)سپریم کورٹ میں بلوچستان بدامنی کی سماعت جاری ہے،،چیف جسٹس کہتے ہیں بلوچستان حکومت آئینی اختیار کھو چکی ،صوبے میں کوئی حکومت کر رہا ہے، تو اپنیرسک کررہا ہے، جب تک حکومت مخلص نہیں ہو گی۔ حالات اچھے نہیں ہو سکتے۔…
جنوبی فلپائن (جیوڈیسک) منیلا جنوبی فلپائن میں سمندری طوفان بوپا Bopha سے ہلاکتوں کی تعداد دو سو اڑتیس ہو گئی جبکہ دو سو اکتالیس افراد لاپتا اور متعدد زخمی ہیں۔ حکام کے مطابق جنوبی صوبے مندانا کے پہاڑی قصبے نیو باتان میں…
امریکی سینیٹ (جیوڈیسک) امریکی سینیٹ نے چھ سو اکتیس ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی۔ امریکی سینیٹ نے سال دوہزار تیرہ کے دفاعی بجٹ کے بل کی منظوری دے دی۔ متفقہ طورپر منظور کئے جانے والے بل میں چھ…
کولمبیا (جیوڈیسک) بوگوٹا کولمبیا میں فوج نے وسیع مہم کے دوران چالیس ہزار غیرقانونی ہتھیار پگھلا دیئے۔ کولمبیا کی افواج نے ایک وسیع مہم کے دوران قبضے میں لیے گئے چالیس ہزار سے زیادہ غیرقانونی ہتھیاروں کو تلف کردیا40800 سے زیادہ ہتھیار…
آسڑیلیا (جیوڈیسک) برسبین آسڑیلیا میں ایک بچی دستی بم کو پیسے جمع کرنے کاڈبہ سمجھ کر اسکول لے آئی،جس پر اسکول کو خالی کرا لیا گیا۔ واقعہ نیوکیسل کے علاقے میں پیش آیا۔اسکول میں زیر تعلیم گیارہ سال کی بچی دستی بم…
شام (جیوڈیسک) دمشق شام کے ایک اسکول میں مارٹر حملے میں 26 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق ہوگئے۔ دارالحکومت دمشق کے قریب وافیدین خیمے میں قائم اسکول میں مارٹر شیل گولے سے حملہ کیا گیا، جس میں 26 بچے اور ایک…