ویٹیکن سٹی (جیوڈیسک) پوپ بینی ڈکٹ نے بھی ٹوئیٹر پر اکاؤنٹ کھول لیا ہے ، سوشل ویب سائٹ پر پونٹی فیکس کے نام سے موجود ہوں گے۔ ویٹی کن ترجمان کے مطابق پوپ بینی ڈکٹ 12 دسمبر کو پہلا ٹوئٹ کریں گے۔…
لاہور (جیوڈیسک)دفاع پاکستان کونسل نے کراچی میں امن و امان کے قیام اور ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے سولہ دسمبر کو ریگل چوک لاہور سے واہگہ بارڈر تک امن مارچ کرنے اور تیس دسمبر کو کل جماعتی کانفرنس بلانے…
لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں وکیل پر قاتلانہ حملے کے خلاف پنجاب بار کونسل کی اپیل پر پنجاب بھر میں وکلا کا عدالتی بائیکاٹ جاری ہے۔ گزشتہ روز فرید کورٹ روڈ پر عابد مقصود ایڈوکیٹ پر قاتلانہ حملے کے خلاف پنجاب بار کونسل کی…
اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اوگرا سے سی این جی اسٹیشنوں کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سی این جی کی قیمت بڑھانے کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ کاروبار کا اصول ہے جسے منافع بخش…
اسلام آباد(جیوڈیسک) ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن کے حوالے سے دو ہزار بارہ کی رپورٹ جاری کر دی۔ گزشتہ برس بدعنوان ترین ملکوں میں پاکستان کانمبر بیالیسواں تھا جبکہ اس برس کرپٹ ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان تینتیسویں نمبر پر آگیا۔ رپورٹ…
بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے چلبل پانڈے، سلمان خان۔کچھ کریں نہ کریں ان پر رہتی ہے نظر۔ سلو بھائی نے دوہزار دو میں کیا تھا ٹریفک حادثہ۔جس میں ایک شخص موت کا شکار ہوگیا۔ فلمی دنیا میں اپنے ڈائیلاگز سے دنیاہلانے…
ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ ایکشن گرل انجلینا جولی بچوں کی خاطر فلمی دنیا کو خیرباد کہہ رہی ہیں۔ انجلینا جولی کا ایکشن کی دنیا میں بڑا نام ہیان کے دم سے ہوتے ہیں ہالی ووڈ میں بڑے بڑے کام۔ رومانس ہو…
نیویارک میں ہونے والے فلم کریٹک سرکل ایوارڈز میں ہدایت کارہ کیتھرین بیگلو اور ہدایتکار سٹیون سپلبرگ کی فلم لنکن نے ایوارڈ حاصل کیے ہیں۔ بیگلو کی فلم زیرو ڈارک تھرٹی جو القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی تلاش کے…
لاہور (جیوڈةسل) لاہور پاکستان اور بھارت میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے مشہور گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہر شعبے میں بہتری آنے سے دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ ہو گا۔…
سعودی عرب(جیوڈیسک) سعودی شاہ عبداللہ کی اپنے استاد سے انوکھی فرمائش کو دیکھ کر تیس لاکھ سے زائد لوگ محظوظ ہو چکے ہیں۔ انٹرنیٹ پر جاری فوٹیج میں شاہ عبداللہ اپنے استاد عیسی الدباغ سے گپ شپ لگاتے دکھائی دیتے ہیں۔ دوران…
لاہور (جیوڈیسک) لاہورگولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور کی گرانڈ نمبر کی پھٹی پرانی ٹرف پرشروع ہو گیا ہے۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں بلیو ٹرف کا کام آج بھی شروع نہ ہو سکا۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں نئی ٹرف نہ بچھنے…
قاہرہ(جیوڈیسک) مصر میں صدر محمد مرسی کے خلاف ایک لاکھ سے زائد افراد نے صدارتی محل کا گھیراؤ کرلیا۔ مصر میں صدر محمد مرسی کے خلاف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔ ایک لاکھ سے زائد افراد نے قاہرہ میں صداتی محل…
لاہور (جیوڈیسک) عالمی مقابلہ تن سازی میں شرکت کے لئے قومی باڈی بلڈرز کی چھ رکنی ٹیم لاہور سے بنکاک روانہ ہوگئی۔ روانگی سے قبل لاہور ائیرپورٹ پرذرائع سے بات کرتے ہوئے پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری شیخ فاروق کاکہناتھا…
میلبورن (جیوڈیسک) ناقص حکمت عملے کے باعث چیمپئنز ٹرافی کے ایک اہم میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے کئی یقینی مواقع ضائع کئے، آسٹریلیا نے میچ 1-0 سے جیت لیا۔ میلبورن آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ہونے والی ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے اہم…
سویڈن(جیوڈیسک)سویڈن اور جرمنی نے اسرائیل سے مقبوضہ بیت المقدس میں غیر قانونی بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سویڈن کی حکومت نے اسرائیل سفیر کو طلب کیا اور مقبوضہ بیت المقدس میں نئی غیرقانونی بستیوں کی تعمیر پر اپنے…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پہلی انٹر یونیورسٹی ویمن جو جسٹو چیمپئن شپ ختم ہوگئی۔ چودہ گولڈ میڈلز کے ساتھ پنجاب یونیورسٹی فاتح قرار پائی۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے طالبات میں جوجسٹو کے کھیل کے فروغ کیلیئے پہلی انٹر یونیورسٹی ویمن…
لندن(جیوڈیسک)برطانیہ میں مہنگائی کے باعث غربت کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا،، فلاحی اداروں سے کھانا کھانے والے افراد کی تعداد دگنا ہو گئی۔ برطانیہ میں خوارک اور توانائی کی قیمتوں میں اضافہ اور معاشی بدحالی کے باعث لوگوں کیلئے…
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بھارتی وزیر اعظم نے دورہ پاکستان ملتوی کر دیا ہے،، صدر زرداری کے نام خط میں منموہن سنگھ نے کہا کہ وہ پاکستان کا دورہ کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ مناسب وقت نہیں ہے۔ صدر زرداری نے وزیراعظم منموہن…
یکم دسمبر سے پاکستانی کینو کی برآمد شروع ہو گئی۔ رواں سال دو لاکھ ٹن کینو ایکسپورٹ کئے جائیں گے۔ تین روز کے دوران پونے دو لاکھ ڈالر مالیت کا تین سو نوے ٹن کینو دبئی اور سری لنکا ایکسپورٹ کیا جا…
میڈیکل کی ڈگری لڑکیوں کی شادی کیلیے اسٹیٹس سمبل بن گئی۔ قوم کے لاکھوں روپے اور پروفیشنل تعلیمی اداروں میں موجود محدود سیٹیوں کے ضیاع سے مستقبل میں طب کے شعبہ میں بحرانی کیفیت کا خدشہ منڈلانے لگا۔ رواں سال پنجاب کے…
امریکا کے مینوفیکچرنگ سیکٹر میں غیر متوقع کمی کے باعث اکثر ایشین مارکیٹوں کے انڈیکس گر گئے۔ ٹوکیو کی مورگن اسٹینلے اینڈ ایشیا پیسیفک میں اعشاریہ ایک فیصد کمی ہوئی۔ آسٹریلین ایس اینڈ پی کا انڈیکس اعشاریہ چھ فیصد گر گیا۔ جنوبی…
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کراچی میں انتخابی فہرستوں میں مبینہ بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں کے خلاف جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کی آئینی درخواستوں پر آج فیصلہ سنائے گی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ا فتخار محمد چوہدری ،جسٹس گلزار احمد اور…
اسلام آباد(جیوڈیسک) ملک کا 20.4 فیصد زرمبادلہ سونے کی صورت میں موجود ہے، 2003 میں ایک اونس سونے کی قیمت 316.45 ڈالر تھی، 2012 تک بڑھ کر 1710.9 ڈالر ہو چکی ہے، ورلڈ گولڈ کونسل کی رپورٹ،پاکستان سونے کے ذخائر کے حوالے…
نوشہروفیروز(جیوڈیسک) نوشہروفیروز پی ایس 21کے ضمنی انتخاب کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے سرفراز حسین شاہ نے 35ہزار 267ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق اے این پی کے امیدوار ابرارحسین شاہ 25ہزار 776ووٹ حاصل کرکے دوسرے…