جوش ملیح آبادی کی 114 ویں سالگرہ

جوش ملیح آبادی کی 114 ویں سالگرہ

شبیر حسین خاں جوش ملیح آبادی اردو کے نامور اور قادرالکلام شاعر تھیان کی ایک سو چودہویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔ جوش 5 دسمبر 1898 کو ہندوستانی ریاست اترپردیش کے مردم خیز علاقے ملیح آباد کے ایک علمی گھرانے میں پیدا…

شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہنے اور بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس…

کراچی : فوج کی مدد سے گھر گھر جا کر ووٹرز کی تصدیق کرانے کا حکم

کراچی : فوج کی مدد سے گھر گھر جا کر ووٹرز کی تصدیق کرانے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے کراچی میں فوج کی مدد سے گھر گھر جا کر ووٹرز کی تصدیق کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ حکم بوگس انتخابی فہرستوں کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے دیا۔ کیس کی…

وانا فوجی کیمپ میں دھماکا ، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید

وانا فوجی کیمپ میں دھماکا ، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید

وانا(جیوڈیسک) وانا جنوبی وزیرستان کے فوجی کیمپ میں دھماکے سے 3 سیکیورٹی اہلکار شہید اور زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔ دہشت گردوں نے آج علی الصبح جنوبی وزیرستان کے…

ضمنی انتخابات ، ن لیگ نے پنجاب کی سات نشستوں پر میدان مار لیا

ضمنی انتخابات ، ن لیگ نے پنجاب کی سات نشستوں پر میدان مار لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب اور سندھ میں قومی و صوبائی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے، غیر سرکاری نتائج کے مطابق انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کا پلا بھاری رہا۔ اسلام آباد غیر سرکای نتائج کے مطابق این…

لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ، ایک فرار ہوگیا

لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ، ایک فرار ہوگیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ایک فرار ہوگیا۔ سی آئی اے نوان کوٹ پولیس نے شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے بند روڈ پر تین موٹر سائیکل سوار افراد کو روکنے کی کوشش کی۔…

پاکستان اور امریکا نے نیٹو سپلائی معاہدے پر دستخط کر دیئے

پاکستان اور امریکا نے نیٹو سپلائی معاہدے پر دستخط کر دیئے

راولپنڈی (جیوڈیسک) سیکرٹری دفاع لیفٹنینٹ جنرل (ر) آصف یاسین نے کہا ہے کہ کراس بارڈر در اندازی کے حوالے سے باعمل انٹیلی جنس شیئرنگ کی جائے گی۔ پاکستان اور نیٹو کے درمیان سپلائی کے حوالے سے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ راولپنڈی میں…

فلپائن میں طوفانی ہواؤں سے تباہی ، ہزاروں افراد بے گھر

فلپائن میں طوفانی ہواؤں سے تباہی ، ہزاروں افراد بے گھر

فلپائن (جیوڈیسک) منیلا فلپائن میں سمندری طوفان نے ہلچل مچادی ، کئی مکانات کی چھتیں گر گئیں، ہزاروں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا،سمندری طوفان بوپھا کے ٹکرانے کے بعد جنوبی ساحلی علاقوں میں شدید بارشیں شرع ہوگئی ہیں۔ جبکہ…

ایران نے امریکی ڈرون طیارہ قبضے میں لے لیا

ایران نے امریکی ڈرون طیارہ قبضے میں لے لیا

ایران (جیوڈیسک) تہران ایران نے امریکی ڈرون طیارہ قبضے میں لے لیا،امریکی ڈرون طیارہ ایرانی سمندری حدود میں پرواز کررہا تھا۔ پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی ڈرون طیارہ خلیج فارس پر پرواز کر رہا…

یوکرائن میں پہلی برف باری سے ہی معمولات زندگی متاثر

یوکرائن میں پہلی برف باری سے ہی معمولات زندگی متاثر

یوکرائن (جیوڈیسک) یوکرائن کے دارالحکومت کیف میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ برفباری سے ٹریفک جام ہو گیا۔ سڑکوں سے برف ہٹانے کے لئے درجنوں مشینیں کام کر رہی ہیں۔ مسلسل برفباری سے درجہ حرارت…

تحریک منہاج القرآن اسلام آباد کے بزرگ رہنما غلام حیدربٹ 23دسمبرکے پروگرام میں شرکت کے لئے پیدل روانہ ہوگئے

تحریک منہاج القرآن اسلام آباد کے بزرگ رہنما غلام حیدربٹ 23دسمبرکے پروگرام میں شرکت کے لئے پیدل روانہ ہوگئے

تحریک منہاج القرآن کے بزرگ رہنما غلام حیدربٹ 23دسمبر کو لاہور میں مینار پاکستان کے سائے تلے ہونے والے (سیاست نہیں ریاست بچائو ) کے عظیم الشان عوامی اجتماع میں شرکت کے لئے اسلام آباد سے پیدل روانہ ہوگئے۔اس موقع پر ان…

ڈاکٹر ارسلان کیا چیف جسٹس بھی ہوں تو انصاف ہوگا : جسٹس جواد خواجہ

ڈاکٹر ارسلان کیا چیف جسٹس بھی ہوں تو انصاف ہوگا : جسٹس جواد خواجہ

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ کسی کوشک شبہ نہیں ہونا چاہیے۔ چیف جسٹس کا بیٹا توکیا چیف جسٹس خود بھی کسی کیس میں ہوں توانصاف ہوگا۔ سپریم کورٹ میں پلس میگزین کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت…

لال مسجد آپریشن کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن قائم

لال مسجد آپریشن کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن قائم

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے لال مسجد آپریشن کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کردیا ہے جس کے سربراہ وفاقی شرعی عدالت کے سینئرجج جسٹس شہزاد الشیخ ہوں گے۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ تحقیقاتی ادارے ثابت نہیں کرسکے…

چین : شمالی مغربی علاقے برفانی طوفان کی لپیٹ میں

چین : شمالی مغربی علاقے برفانی طوفان کی لپیٹ میں

چین کے شمال مغربی علاقے برفانی طوفان کی لپیٹ میں آ گئے، شدید برف باری سے معمولاتِ زندگی معطل ہو گئے۔ برفانی طوفان سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ زن جیانگ ہے جہاں سڑکوں اور عمارتوں پر برف کی کئی کئی فٹ…

لاہور : نا معلوم افراد کی فائرنگ، وکیل عابد مقصود نقوی زخمی

لاہور : نا معلوم افراد کی فائرنگ، وکیل عابد مقصود نقوی زخمی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ایک وکیل کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق چالیس سالہ وکیل عابد مقصود نقوی اپنی گاڑی پر ہائیکورٹ کی طرف جا رہے تھے کہ فرید کورٹ ہاوس کے…

1600 گھروں کی تعمیر کے اسرائیلی منصوبہ پر برطانیہ ، فرانس کا احتجاج

1600 گھروں کی تعمیر کے اسرائیلی منصوبہ پر برطانیہ ، فرانس کا احتجاج

اسرائیل نے مشرقی یروشلم میں 16 سو نئے گھر تعمیر کرنے کا منصوبہ دوبارہ شروع کر دیا۔ ہٹ دھرمی پر اتحادی ناراض ہو گئے، برطانیہ اور فرانس نیاحتجاج کیا ہے۔ اسرائیلی وزارت داخلہ کیبیان میں کہا گیا ہے کہ یروشلم کی ضلعی…

عدنان خواجہ تقرری : نیب نے تفتیش کیلئے یوسف رضا گیلانی کو طلب کر لیا

عدنان خواجہ تقرری : نیب نے تفتیش کیلئے یوسف رضا گیلانی کو طلب کر لیا

نیب نے عدنان خواجہ کی بطور چیئرمین اوجی ڈی سی ایل تقرری پرسیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اسماعیل قریشی کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔ یوسف رضا گیلانی کو بھی پوچھ گچھ کیلیے طلب کر لیا گیا۔ این آراوعمل درآمد کیس کی سماعت جسٹس انورظہیرجمالی…

میٹرک پاس کو رعایت دے کر ایم بی بی ایس نہیں لگا سکتے: چیف جسٹس

میٹرک پاس کو رعایت دے کر ایم بی بی ایس نہیں لگا سکتے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ قانون واضح ہے کہ کن شرائط پرکسی کورعایت دی جاسکتی ہے اگرکوئی شخص میڑک پاس ہے تورعایت دے کرایم بی بی ایس ڈاکٹرنہیں لگایا جاسکتا۔ سپریم کورٹ میں ریکوڈک…

ٹریفک حادثہ کیس : سلمان خان کو نوٹس جاری ، 27 دسمبر کو عدالت میں پیشی

ٹریفک حادثہ کیس : سلمان خان کو نوٹس جاری ، 27 دسمبر کو عدالت میں پیشی

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بھارتی عدالت نے اداکار سلمان خان کو ٹریفک حادثے کے کیس میں نوٹس جاری کردیا ہے، سلمان خان 27 دسمبر کو عدالت میں پیش ہوں گے۔ بھارتی ذرائع رپورٹس کے مطابق ممبئی کے مقامی عدالت نے نوٹس سلمان خان…

جان ابراہیم کا کنگ خان کے ساتھ کام کرنے سے انکار

جان ابراہیم کا کنگ خان کے ساتھ کام کرنے سے انکار

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی جان ابراہم نے فرح خان کی فلم میں کنگ خان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا۔ بالی وڈ فلم پروڈیوسر فرح خان اپنی نئی فلم ممبئی میں ایک گینگ سٹار پر بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ اس…

ہالی وڈ فلم اواٹار کے دو سیکوئلز بنائے جائیں گے

ہالی وڈ فلم اواٹار کے دو سیکوئلز بنائے جائیں گے

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ بلاک بسٹر فلم اواٹار کے ایک نہیں دو سیکوئلز پیش کیے جائیں گے ،فلم اواٹار کے شائقین کو اس کے لئے دوسال کا انتظار کرنا پڑے گا۔ فلم کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے دونوں سیکوئلز کی ایک…

ٹام کروز کی فلم جیک ریچر 20 دسمبر کو ریلیز ہو گی

ٹام کروز کی فلم جیک ریچر 20 دسمبر کو ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز کی نئی ایکشن فلم “جیک ریچر بیس دسمبر کو ریلیز ہو رہی ہے۔ جیک ریچر ایک ایسے شہر کی کہانی ہے جہاں پانچ افراد کے قتل کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔…

ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، انگلینڈ ، نیوزی لینڈ کا میچ ایک ایک سے برابر

ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، انگلینڈ ، نیوزی لینڈ کا میچ ایک ایک سے برابر

میلبورن (جیوڈیسک) میلبورن ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا میچ 1-1 سے برابر ہو گیا۔آج کے پہلے میچ میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اِن ایکشن ہوئیں۔ دونوں ٹیموں نے میچ کا جارحانہ آغاز کیا ۔ انگلینڈ نے…

باکسنگ لیجنڈ محمد علی کے لیے کنگ آف باکسنگ کا ایوارڈ

باکسنگ لیجنڈ محمد علی کے لیے کنگ آف باکسنگ کا ایوارڈ

میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) باکسنگ کے لیجنڈ محمد علی کو “کِنگ آف باکسنگ” کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ میکسیکو میں ورلڈ باکسنگ کونسل کا پچاسواں سالانہ کنونشن ہوا ۔اس پروقار تقریب میں عظیم باکسر محمد علی کو ایوارڈ دیا گیا۔ باکسنگ سمیت مختلف…