مردان (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موٹر وے کے نام پر کبھی ووٹ نہیں مانگے۔ عوام کی خدمت میرا اور ن لیگ کا منشور ہے۔ مردان میں تحریک انصاف کے رہنما محمد خان…
راولپنڈی(جیوڈیسک) وزارت دفاع راولپنڈی میں دوروزہ پاک امریکا دفاعی تعاون مذاکرات جاری ہیں۔ سیکرٹری دفاع لیفٹنینٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین ملک پاکستانی جبکہ نائب وزیردفاع جیمز ملرپاکستان میں سفیررچرڈاولسن سمیت 24 رکنی امریکی وفد کی قیادت کررہے ہیں۔ اجلاس میں پاکستان کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی دس ، استور میں منفی نو ،…
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں پی ایم اے کے ڈاکٹرز کا اپنے مطالبات کے لیے 47ویں روز بھی احتجاج جاری ہے علاج معالجے سے محروم دم توڑنے والوں کی تعداد 12 ہو گئی۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے مغوی کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پنجاب میں دھاندلی کے خدشے کے پیش نظر کل ہونے والے ضمنی انتخابات میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق پنجاب میں کل ہونے والے ضمنی انتخابات کے تمام پولنگ اسٹیشنز…
امریکی اداکارہ پیرس ہلٹن نے بھارت فیشن شو میں ڈی جے کی ذمہ داریاں سنبھالیں تو سب ہی ان کے اشاروں پر ناچنے لگے۔ پیرس ہلٹن نے گوا میں گینگنیم اسٹائل کے ساتھ شو کا آغاز کیا۔ دھنوں پر تھرکتے بھارتی پیرس…
ہالی ووڈ (جیوڈیسک) اعزازی آسکرایوارڈزکی رنگارنگ تقریب ہالی ووڈ میں ہوئی جس میں معروف فلم اسٹارز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ایوارڈ تقریب میں کرسٹین اسٹیوارٹ، ول اسمتھ، ٹام ہینکس، رچرڈ گیئر اور مائیکل مور سمیت معروف فلمی شخصیات شریک ہوئیں۔…
ٹوائیلائٹ ساگابریکنگ ڈان نے ہالی ووڈ اور کینیڈین باکس آفس پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ ٹوائیلائٹ ساگانے ریلیز کے پہلے دوہفتوں میں سترہ کروڑچالیس لاکھ ڈالرکما ئے ہیں۔ فلم کے سیکوئل میں بھی کرسٹین اسٹیوارٹ اور رابرٹ پیٹنسن نے مرکزی…
ارجنٹائن (جیوڈیسک) ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس کی گلیوں میں سالانہ ٹینگو فیسٹیول شروع ہو گیا ہے۔ سینکڑوں جوڑوں نے پریکٹس سیشن میں شرکت کی۔ ٹینگو ڈانس دنیا بھر میں ارجنٹائن کی ثقافت کا نمائندہ بن گیا ہے۔ ہر سال اس ڈانس…
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ پاکستان باکسنگ میں اولمپک چیمئن بنے۔ کیلی فورنیا میں ذرائع سے خصوصی بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو چاہیے کہ وہ کھیلوں کے فروغ میں…
اٹلی (جیوڈیسک) اٹلی میں فارمولاون فراری ورلڈ چیمپئن شپ فائنل ڈے منانے سابق چیمپئنز پہنچ گئے۔آٹھ بار کے چیمپئنز فرنینڈو الونسو نے اپنی خاص ڈرائیونگ سے شائقین کو حیران کر دیا۔ اٹلی کے ویلنسیا سرکٹ پر فارمولاون کی ٹیم فراری ورلڈ چیمپئن…
ایل اے گلیکسی کے سٹار سٹرائیکر ڈیوڈ بیکھم نے جو کہا وہ کر کے دکھایا ٹیم کو ایک بار پھر میجر سوکر لیگ کپ کا ٹائٹل دلانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ میجر سوکر لیگ کپ ایونٹ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے،کون کون سا ملک نہیں جس کے لوگ خیبر پختونخوا میں نہیں بیٹھے ہوئے ہیں۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کراچی میں مارشل لا نہیں لگنا چاہیئے ،عوام مسلح پارٹیوں کو ووٹ نہ دیں ۔ …
پاکستان کے ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے صحت جیسے اہم شعبے میں غریب اور نادار مریض اپنا علاج کرانے کی استطاعت نہیں رکھتے جس کے باعث مخیر حضرات کے…
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کسی بھی مذہب کا پیروکار نفرت پر یقین نہیں رکھتا، سکھ جہاں بھی ہوں پاکستان سے محبت کرتے ہیں ۔ لاہور میں سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک کے جنم دن کی…
کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم سمیت قومی نوعیت کے تمام متنازعہ معاملات پر آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا جانا چاہئے۔ وزیراعلی نے ایک بیان میں لاہور ہائی کورٹ کے حکم…
ملک بھر کی تمام این جی اوزپر پابندی لگانے کیلیے سپریم کورٹ لاوہو رجسٹری میں رٹ دائر کردی گئی۔ بیرسٹر ظفر اللہ کی جانب سے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں دائر کی جانیوالی رٹ میں موقف اختیار کیا گیا کہ این جی…
لاہور(جیوڈیسک)لاہور اور گرد و نواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کبے گئے۔ دنیا نیوز کے مطابق آج صبح نو بج کر35 منٹ پر محسوس کبے جانے والے زلزلے کے جھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر تین اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔…
روس (جیوڈیسک) روس میں شدید برف باری سے ملک میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔تین دن سے جاری برف باری کے باعث دارالحکومت ماسکو سے پیٹسبرگ کے درمیان ہائی وے مکمل طور پر بند ہے جس کی وجہ سے…
کنڈیارو اور مہراب کے حلقہ پی ایس 21 میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کل ہوگی۔ ضمنی انتخابات میں پی پی کے سیدسرفراز شاہ،این پی پی کے سید ابرار علی شاہ ،جے یو آئی کے مولانا عبدالعلیم گھانگھرو اورآزاد میدوار سید زوھیب…
متحدہ عرب امارات (جیوڈیسک)متحدہ عرب امارات کا قومی دن انتہائی جوش و جذبہ سے منایا گیا، لوگ سڑکوں پر جشن مناتے رہے۔ متحدہ عرب امارات کے اکتالیسویں قومی دن پر فضا میں روشنیاں بکھر گئیں۔ عمارتوں کو خوبصورت رشنیوں اور رنگ برنگی…
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی اورسنی اتحاد کونسل میں انتخابی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا، دونوں جماعتیں مل کرانتخابات میں حصہ لیں گی۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں قمرزمان کائرہ اورمیاں منظور وٹو نے لاہور میں سنی اتحاد کونسل کے مرکزی دفترمیں صاحبزادہ…
لاہور(جیوڈیسک)پنجاب کیاکثر شہروں میں آج صبح سے تین روز کے لئے سی این جی سٹیشنز لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت باقاعدہ بند کر دیئے گئے ہیں۔ آج صبح چھ بجے سے لاہور،گوجرانوالہ،ملتان ،ساہیوال اور شیخوپورہ کے سی این جی سٹیشنز لوڈ مینجمنٹ…