کشمیر: برطانوی پولیس سے بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کی درخواست

کشمیر: برطانوی پولیس سے بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کی درخواست

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) لندن کی ایک لا فرم نے برطانوی پولیس سے بھارت کے آرمی چیف مکند نروانے اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو متنازعہ کشمیر میں ”جنگی جرائم” میں ان کے مبینہ کردار کے لیے گرفتار کرنے کی درخواست دی…

جرمنی: پہلی بار ایک دن میں ایک لاکھ سے بھی زائد کورونا کیسز

جرمنی: پہلی بار ایک دن میں ایک لاکھ سے بھی زائد کورونا کیسز

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ہفتہ وار کیسز کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے اور اب فی ایک لاکھ افراد میں 584.4 کی نئے انفیکشن کی شرح پر پہنچ گیا ہے۔ اومیکرون ویریئنٹ زور پکڑتا جا رہا ہے، اسی لیے…

کورونا کیسز: این سی او سی نے نئی پابندیاں نافذ کردیں

کورونا کیسز: این سی او سی نے نئی پابندیاں نافذ کردیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد نئی پابندیاں نافذ کر دیں۔ این سی او سی اجلاس میں ملک میں کورونا کی موجودہ صورت حال کا…

مسلم ممالک اور بین الاقوامی برادری طالبان حکومت کو تسلیم کریں، طالبان وزیر اعظم

مسلم ممالک اور بین الاقوامی برادری طالبان حکومت کو تسلیم کریں، طالبان وزیر اعظم

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیراعظم ملا محمد حسن آخوند نے اسلامی ممالک سمیت بین الاقوامی برادری سے ان کی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کی اپیل کی ہے۔ افغانستان کے قائم مقام وزیراعظم ملا محمد…

ہانگ کانگ: آزادی پسند کارکن ایڈورڈ لیونگ جیل سے رہا

ہانگ کانگ: آزادی پسند کارکن ایڈورڈ لیونگ جیل سے رہا

ہانگ کانگ (اصل میڈیا ڈیسک) ہانگ کانگ کے آزاد خیال اور سرگرم کارکن ایڈورڈ لیونگ چار برس تک قید میں رہنے کے بعد بدھ کی صبح جیل سے باہر آ گئے۔ اطلاعات کے مطابق بہتر برتاؤ کے سبب ان کی سزا دو…

اشارہ دے دیا، لوگ اندازہ کرلیں ملاقات کرنے والے 4 ن لیگی رہنما کون ہیں: شبلی فراز

اشارہ دے دیا، لوگ اندازہ کرلیں ملاقات کرنے والے 4 ن لیگی رہنما کون ہیں: شبلی فراز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے ہم نے اشارہ دے دیا ہے، لوگ اب خود اندازہ کرلیں کہ ملاقات کرنے والے ن لیگ کے چار رہنما کون ہیں۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ لوگ ہماری…

کراچی؛ ایکسپو سینٹر میں ویکسی نیشن عملے کے احتجاج سے شہری پریشان

کراچی؛ ایکسپو سینٹر میں ویکسی نیشن عملے کے احتجاج سے شہری پریشان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی ایکسپو سینٹر میں قائم ویکسی نیشن سینٹر کے احتجاجی ملازمین نے 9 ماہ سے تنخواہوں کی عدم فراہمی پر دوسرے روز بھی احتجاج کیا اور ویکسی نیشن سینٹر میں کام چھوڑ دیا جب کہ احتجاج کے باعث…

پشاور میں پولیس پر دستی بم کے حملوں میں تین اہلکار زخمی ہو گئے

پشاور میں پولیس پر دستی بم کے حملوں میں تین اہلکار زخمی ہو گئے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے دو علاقوں میں پولیس پر دستی بم کے حملوں میں تین اہل کار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حیات آباد اور بڈھ بیر میں دستی بموں سے حملے کیے گئے جن میں 3 پولیس اہلکار…

22افراد کو جانتا ہوں جو اب حکومت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے، شاہد خاقان کا دعویٰ

22افراد کو جانتا ہوں جو اب حکومت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے، شاہد خاقان کا دعویٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ الیکشن جیتنے کے بعد پارٹی وزیراعظم کے امیدوار کا فیصلہ کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری نے جو باتیں…

پاکستان میں کورونا کے مزید ساڑھے 5 ہزار کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا کے مزید ساڑھے 5 ہزار کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد انتقال کر گئے اور 5472 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

پاکستان کے ریڈیو آئیکون یاور مہدی انتقال کر گئے

پاکستان کے ریڈیو آئیکون یاور مہدی انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف براڈ کاسٹر اور ریڈیو آئیکون یاور مہدی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ یاور مہدی کی نماز جنازہ امام بارگاہ کاظمین سادات کالونی شاہ فیصل میں بعد نماز ظہرین ادا کی جائے گی۔ خیال رہے کہ…

حزب اللہ لبنانیوں کی قیمت پر دولت جمع کرنا جاری رکھے ہوئے ہے: بلینکن

حزب اللہ لبنانیوں کی قیمت پر دولت جمع کرنا جاری رکھے ہوئے ہے: بلینکن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلینکن نے لبنانی حزب اللہ پر الزام لگایا کہ وہ “غیر قانونی” سرگرمیوں میں ملوث رہی ہے اور اقتصادی بحران کے شکار لبنانی عوام کی قیمت پر دولت جمع کر رہی ہے۔ امریکی محکمہ…

ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کا “میٹھی مرچ” کے بحران پر تبادلہ خیال

ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کا “میٹھی مرچ” کے بحران پر تبادلہ خیال

روس (اصل میڈیا ڈیسک) ایسا لگتا ہے کہ میٹھی مرچ اور دیگر زرعی مصنوعات ماسکو اور تہران کے درمیان تجارتی تعلقات میں خلل ڈال رہی ہیں جس کی وجہ سے ایرانی وزیر خارجہ امیر حسین عبداللہیان نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی…

حوثی یمنی شہریوں کو دھوکہ دینے کے لیے جھوٹے وعدے کر رہے ہیں: خالد بن سلمان

حوثی یمنی شہریوں کو دھوکہ دینے کے لیے جھوٹے وعدے کر رہے ہیں: خالد بن سلمان

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا یمنیوں کو ایک مہلک جنگ میں جھونکنے کے لیے دھوکہ دینے کے لیے بار بار جھوٹے وعدوں کو فروغ دے رہی…

اسرائیل کی حوثیوں کے حملے کے بعد یو اے ای کو سکیورٹی اور انٹیلی جنس معاونت کی پیش کش

اسرائیل کی حوثیوں کے حملے کے بعد یو اے ای کو سکیورٹی اور انٹیلی جنس معاونت کی پیش کش

ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے ابوظبی پر ڈرون حملے کے بعد متحدہ عرب امارات کو’’سکیورٹی اور انٹیلی جنس‘‘کے شعبے میں معاونت کی پیش کش کی ہے۔اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے اس ضمن میں منگل…

’’فوجی حملے بحران کا حل نہیں‘‘: یمن سے منسلک حالیہ پیش رفت پر ایران کا تبصرہ

’’فوجی حملے بحران کا حل نہیں‘‘: یمن سے منسلک حالیہ پیش رفت پر ایران کا تبصرہ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی حوثی ملیشیا کے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی پر ڈرون حملے کے ایک روز بعد ایران کی وزارت خارجہ نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے’’یمن سے منسلک حالیہ پیش رفت‘‘ قراردیا ہے اور کہا…

بھارت میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ بچوں کو کورونا نے یتیم بنا ڈالا

بھارت میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ بچوں کو کورونا نے یتیم بنا ڈالا

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک ہندوستان میں اس وبا کی وجہ سے تقریباً ڈیڑہ لاکھ بچے اپنے والدین سے محروم ہو گئے ہیں۔ ملکی پریس میں شائع والی…

بحیرہ اسود میں قدرتی گیس پر کام جاری ہے : صدر ایردوان

بحیرہ اسود میں قدرتی گیس پر کام جاری ہے : صدر ایردوان

البانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کے کاموں کے دوران، 2022 میں تمام کنوؤں میں پیداوار سے قبل تکمیل کی کارروائیاں کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے، ہم…

سی پیک سے متعلق قبائل کے تحفظات، بوستان میں کام رکوا دیا گیا

سی پیک سے متعلق قبائل کے تحفظات، بوستان میں کام رکوا دیا گیا

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی صوبے بلوچستان میں حکومت سی پیک سے متعلق قبائل کے تحفظات دور نہ کر سکی۔ مشتعل پشتون قبائل نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے اہم حصے سے منسلک بوستان اور ملحقہ علاقوں میں مغربی روٹ پر…

محمد حسنین کا مشکوک بولنگ ایکشن پر بائیومکینک ٹیسٹ

محمد حسنین کا مشکوک بولنگ ایکشن پر بائیومکینک ٹیسٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بگ بیش لیگ میں ڈیبیو کرنے والے نوجوان پاکستانی فاسٹ بولر محمد حسنین کے مشکوک بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ ہوگیا، جس کی رپورٹ دو ہفتے بعد جاری کی جائے گی۔ سڈنی تھنڈرز اور سڈنی سکسرز کے 15جنوری کو…

لارا دتہ نے اکشے کمار اور سلمان خان کی دلچسپ عادتیں بتا دیں

لارا دتہ نے اکشے کمار اور سلمان خان کی دلچسپ عادتیں بتا دیں

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ لارا دتہ نے اکشے کمار، سلمان خان اور سنجے دت کی وہ دلچسپ عادتیں بتا دیں جو ان کے چاہنے والوں کو شاہد معلوم نہ ہوں۔ لارا دتہ نے ویب شو ’کون بنے گی شیکھر…

آئی ایم ایف اجلاس طلب، پاکستان کا 6 ارب ڈالر کا توسیعی پروگرام بحال ہونے کا امکان

آئی ایم ایف اجلاس طلب، پاکستان کا 6 ارب ڈالر کا توسیعی پروگرام بحال ہونے کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے چھٹے اقتصادی جائزے کی منظوری دینے کے معاملے پر ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب کرلیا، پاکستان کا 6 ارب ڈالر کا توسیعی فنڈ پروگرام بحال ہونے اور ایک ارب ڈالر…

مریم نواز نے حکومت کو چند دنوں کا مہمان قرار دے دیا

مریم نواز نے حکومت کو چند دنوں کا مہمان قرار دے دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے حکومت کو چند دنوں کا مہمان قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حکومت کو ہٹانے…

‘اتنا جھوٹ کہ ٹیلی پرومپٹر بھی نہیں جھیل پایا’، راہول کی مودی پر تنقید

‘اتنا جھوٹ کہ ٹیلی پرومپٹر بھی نہیں جھیل پایا’، راہول کی مودی پر تنقید

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم نریندر مودی کے ‘داوؤس عالمی اقتصادی فورم’ سے خطاب کے دوران ہی تکنیکی خرابی کی وجہ سے ٹیلی پرومپٹر رک گيا اور وہ ہکا بکا رہ گئے۔ راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ وہ یہ کہتے…