جرمنی: ستر ہزار سے زائد مظاہرین کا کورونا پالیسیوں کے خلاف احتجاج

جرمنی: ستر ہزار سے زائد مظاہرین کا کورونا پالیسیوں کے خلاف احتجاج

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے مختلف شہروں میں ہر پیر کی شام منعقد ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں ہزاروں کی تعداد میں شہری بدستور شرکت کر رہے ہیں۔ یہ احتجاج حکومت کی کورونا پالیسیوں کے خلاف زور پکڑتے جا رہے ہیں۔…

لانگ مارچ سے حکومت گرا کر دکھاؤں گا: بلاول بھٹو

لانگ مارچ سے حکومت گرا کر دکھاؤں گا: بلاول بھٹو

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ لانگ مارچ سے حکومت گرا کر دکھائیں گے۔ یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی…

بھارت: ایلن مسک کے ایک ٹوئٹ پر سیاسی رہنما اتنے بیتاب کیوں؟

بھارت: ایلن مسک کے ایک ٹوئٹ پر سیاسی رہنما اتنے بیتاب کیوں؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صنعت کار ایلن مسک کے ایک ٹوئٹ کے بعد بھارت کی کئی ریاستوں کے وزراء انہیں لبھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ وزراء اپنی ریاستوں میں ٹیسلا فیکٹری لگانے کے لیے ٹوئٹ کرکے اپنی اپنی پرکشش…

سری لنکن شہری کے اہلخانہ کو سیالکوٹ تاجر برادری کی امداد قابل تحسین ہے، وزیراعظم

سری لنکن شہری کے اہلخانہ کو سیالکوٹ تاجر برادری کی امداد قابل تحسین ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سری لنکن شہری پریانتھاکمارا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں 1 لاکھ ڈالرز منتقل کرنے پر میں سیالکوٹ کی تاجر برادری کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ…

فيصل بن فرحان اور امریکی وزیر خارجہ کی معاون کے بیچ مشترکہ تعاون پر بات چیت

فيصل بن فرحان اور امریکی وزیر خارجہ کی معاون کے بیچ مشترکہ تعاون پر بات چیت

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے کل پیر کے روز امریکی وزیر خارجہ کی معاون برائے افریقی امور خاتون سفیر مولی وی اور افریقا کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی ڈیوڈ سیٹرفیلڈ سے ملاقات…

مری سیاحوں کیلئے کھل گیا، متوقع برفباری کے پیش نظر ٹریفک پلان جاری

مری سیاحوں کیلئے کھل گیا، متوقع برفباری کے پیش نظر ٹریفک پلان جاری

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) ملکہ کوہسار مری میں آج سے سیاحوں کو داخل ہونے کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے جب کہ متوقع برفباری کے باعث راولپنڈی ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان بھی جاری کردیا۔ چیف ٹریفک آفیسر ( سی ٹی…

تنخواہ سال میں ایک بار، مہنگائی مہینے میں 2 بار بڑھ جاتی ہے: چوہدری شجاعت

تنخواہ سال میں ایک بار، مہنگائی مہینے میں 2 بار بڑھ جاتی ہے: چوہدری شجاعت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ تنخواہ سال میں ایک بار جب کہ مہنگائی ہر مہینے دو بار بڑھ جاتی ہے، یقین ہے کہ انقلاب تنخواہ دار طبقے…

نوبیاہتا دلہے کے’قاتل’ پولیس اہلکار نے خودکشی کی یا معاملہ کچھ اور؟

نوبیاہتا دلہے کے’قاتل’ پولیس اہلکار نے خودکشی کی یا معاملہ کچھ اور؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مبینہ چھاپے کے دوران قتل کے ملزم پولیس کانسٹیبل کی خودکشی کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا۔ پیر 17 جنوری کو کراچی کے ایک…

وزیراعلیٰ پنجاب نے دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کارکردگی میں دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پور) نے پاکستانی عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق…

پاکستان میں کورونا کی شرح 9.45 فیصد ہو گئی، مزید 10 افراد کا انتقال

پاکستان میں کورونا کی شرح 9.45 فیصد ہو گئی، مزید 10 افراد کا انتقال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 9 فیصد تک چلی گئی جب کہ مزید 10 افراد کورونا سے انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے مطابق…

لوئردیر میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، لیویز اہلکار شہید

لوئردیر میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، لیویز اہلکار شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) لوئر دیر میں پولیس اور دیر لیویز کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں دیرلیویز کا ایک اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لوئردیر کے علاقے ٹاکورومنڈا میں دہشتگردوں نے پولیس اور دیرلیویز کی…

پاکستان میں کورونا کا 16 سال سے کم عمر بچوں پر وار، پی ایم اے نے صورتحال خطرناک قرار دے دی

پاکستان میں کورونا کا 16 سال سے کم عمر بچوں پر وار، پی ایم اے نے صورتحال خطرناک قرار دے دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک بھر میں 16 سال سے کم عمر بچے بھی کورونا سے متاثر ہونے لگے جب کہ ڈاکٹروں کی تنظیم کا کہنا ہے کہ ملک میں اگلے دو سے تین ہفتے کورونا صورت حال کے حوالے…

ابوظبی میں حوثیوں کا حملہ جنگی جرم، امارات کے ساتھ ہیں: سعودی ولی عہد

ابوظبی میں حوثیوں کا حملہ جنگی جرم، امارات کے ساتھ ہیں: سعودی ولی عہد

ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ابوظبی کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نہیان سے بات کرتے ہوئے گذشتہ روز ابو ظبی میں ایران نوازحوثی ملیشیا کے ابوظبی…

ایٹمی میزائلوں کی تنصیب پر پوتین کی امریکا کو دھمکی، پینٹاگان الرٹ

ایٹمی میزائلوں کی تنصیب پر پوتین کی امریکا کو دھمکی، پینٹاگان الرٹ

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ کے مطابق یوکرین کے بحران کو کم کرنے کے لیے گذشتہ ہفتے ماسکو اور واشنگٹن کے درمیان ہونے والی بات چیت ناکام ہونے کے بعد، وائٹ ہاؤس نے خیال ظاہر کیا ہے کہ روس…

ترکی کے تعمیر کردہ مکانات نے ترکی۔البانیہ دوستی اور بھی مضبوط کر دی ہے: ایردوان

ترکی کے تعمیر کردہ مکانات نے ترکی۔البانیہ دوستی اور بھی مضبوط کر دی ہے: ایردوان

البانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان البانیہ کے سرکاری دورے پر ہیں۔ البانیہ میں اپنی مصروفیات کے دوران انہوں نے وزیر اعظم ایڈی راما کے ہمراہ لاچ شہر میں 2019 کے زلزلہ زدگان کے لئے ترکی کی طرف…

یوکرائن پر حملے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، جرمن وزیر خارجہ

یوکرائن پر حملے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، جرمن وزیر خارجہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر خارجہ اینا لینا بیربوک نے کہا ہے کہ وہ سکیورٹی کے معاملے پر روس سے سنجیدہ مذاکرات کی خواہاں ہیں۔ یوکرائن اور روس کے اپنے اولین دوروں کے موقع پر انہوں نے زور دیا کہ موجودہ…

ڈاووس: چینی صدر شی جن پنگ کی ’تسلط اور دھونس‘ کی پالیسی کے خلاف تنبیہ

ڈاووس: چینی صدر شی جن پنگ کی ’تسلط اور دھونس‘ کی پالیسی کے خلاف تنبیہ

چین (اصل میڈیا ڈیسک) ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں چینی صدر شی جن پنگ نے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے تصادم کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس کے ’تباہ کن‘ نتائج…

افغانستان میں زلزلہ، 26 افراد جاں بحق

افغانستان میں زلزلہ، 26 افراد جاں بحق

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں 5.3 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں گھروں کی چھتیں گر گئیں اور 26 افراد دب کر جاں بحق ہو چکے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مغربی افغانستان میں صوبے بدغیث میں…

نہ میسی نہ صلاح، فیفا کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ کونسا کھلاڑی لے اُڑا؟

نہ میسی نہ صلاح، فیفا کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ کونسا کھلاڑی لے اُڑا؟

سوئٹزرلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) پولینڈ سے تعلق رکھنے والے اسٹرائیکر رابرٹ لیوانو ڈوسکی نے میسی اور محمد صلاح کو پیچھے چھوڑ تے ہوئے مسلسل دوسری بار فیفا فٹ بالر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا۔ فیفا 2021 کے ایوارڈز کی تقریب…

حوثی باغیوں کا متحدہ عرب امارات میں ’فوجی کارروائیوں‘ کا اعلان

حوثی باغیوں کا متحدہ عرب امارات میں ’فوجی کارروائیوں‘ کا اعلان

ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) ابوظہبی میں آئل ٹینکر دھماکے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک پاکستانی اور دو بھارتی شہری شامل ہیں۔ اسی طرح ابوظہبی کے ایک ایئرپورٹ پر بھی…

عامر خان سے خفیہ شادی کی خبر پر پریتی زنٹا کا ردِعمل

عامر خان سے خفیہ شادی کی خبر پر پریتی زنٹا کا ردِعمل

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) یہ اُس وقت کی بات ہے جب پریتی زنٹا فلم دِل چاہتا ہے میں عامر خان کی ہیروئین بنی تھیں۔ فلم میں دونوں کی کیمسٹری کو ناظرین کی جانب سے بہت سراہا گیا تھا۔ بالی وُڈ میں اداکاروں…

سات ماہ کے دوران 11 بار پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں

سات ماہ کے دوران 11 بار پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے 7 ماہ میں گیارویں بار پٹرولیم مصنوعات مہنگی کیں جب کہ 15 جون 2021 کے بعد سے اب تک پٹرولیم مصنوعات 39 روپے 27 پیسے فی لیٹر تک مہنگی کی گئیں۔ حکومت نے جون…

سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ کر دیا

سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کو معاوضہ، متبادل زمین کی ادائیگی سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے واپڈا کو حکم دیا ہے کہ واپڈا راستہ نکالے اور متاثرین کی تلافی کرے۔ سپریم کورٹ نے…

کورونا: اسکولوں سے متعلق فیصلہ صوبوں کی مشاورت سے ہو گا، این سی او سی

کورونا: اسکولوں سے متعلق فیصلہ صوبوں کی مشاورت سے ہو گا، این سی او سی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 10 فیصد یا اس سے زائد کورونا کیسز والے علاقوں مں نئی ایس او پیز لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ ایند آپریشن سینٹر کے سربراہ…