تمام بحرانوں کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے، شہباز شریف

تمام بحرانوں کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے، شہباز شریف

لاہور پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت تمام بحرانوں کی ذمہ دار ہے، اس کی نااہلی کی سزا عوام کو بھگتنا پڑرہی ہے۔ لاہور کے چلڈرن اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

امریکہ ڈرون حملوں پر وضاحت پیش کرے: اقوم متحدہ

امریکہ ڈرون حملوں پر وضاحت پیش کرے: اقوم متحدہ

اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار بین ایمرسن نے کہا ہے کہ امریکہ ڈرون حملوں کی ویڈیو دے یا تحقیقات کا سامنا کرنے کیلیے تیار ہو جائے۔ بین ایمرسن کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں پر عالمی برادری کی تشویش میں اضافہ ہو…

عیسائی لڑکی کی گرفتاری پر رپورٹ طلب

عیسائی لڑکی کی گرفتاری پر رپورٹ طلب

پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے مقدس نسخوں کی بے حرمتی کے الزام میں ایک عیسائی لڑکی کی گرفتاری پر وفاقی وزارتِ داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ عیسائی لڑکی کو جمعرات کو…

ممبئی : خوبصورت اور دلکش گہنوں سے سجا جیولری شو

ممبئی : خوبصورت اور دلکش گہنوں سے سجا جیولری شو

ممبئی بھارت کے شہر ممبئی میں سجا خوبصورت اور دلکش گہنوں کا شو، جس میں بالی وڈ اسٹار Mugdha Godse، ابھے دیول اور نرگس فخری نے شرکت کی ۔ انٹرنیشنل جیولری ویک کے پہلے روزماڈلز نے دیدہ زیب ملبوسات کے ساتھ خمدار…

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل کیانی نے چکلالہ میں نماز عید ادا کی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل کیانی نے چکلالہ میں نماز عید ادا کی

  راولپنڈی مسلح افواج نے بھی عید الفطر قوم کے ہمراہ مذہبی عقیدت اور جوش و خروش سے منائی۔ گیریژن کی مساجد میں عید کی نماز کیلئے اجتماعات منعقد ہوئے جہاں بڑی تعداد میں حاضر سروس، ریٹائرڈ افسران اور فوجی جوانوں نے…

ٹاپ گن فلم کے ہدائتکار نے خودکشی کر لی

ٹاپ گن فلم کے ہدائتکار نے خودکشی کر لی

حکام کے مطابق ٹونی سکاٹ نے ونسنٹ تھامس پل سے چھلانگ لگائی امریکی شہر لاس اینجلس کے حکام کے مطابق ہالی وڈ کی کئی مشہور فلموں کے ہدائتکار ٹونی سکاٹ نے پل پر سے چھلانگ مار خودکشی کر لی ہے۔برطانیہ میں پیدا…

انڈر نائنٹین ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

انڈر نائنٹین ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

آسٹریلیا میں جاری انڈر نائنٹین ورلڈ کپ کے کوارٹرز فائنل میں بھارت کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیدی۔ پاکستان کے بائولز میچ پر چھائے رہے اور انہوں نے کسی بھی بھارتی کھلاڑی کو…

مقبوضہ کشمیر :نمازعید کے بعدمظاہرین پربھارتی فوج کی ہوائی فائرنگ

مقبوضہ کشمیر :نمازعید کے بعدمظاہرین پربھارتی فوج کی ہوائی فائرنگ

سری نگرجموں وکشمیر میں عید کے موقع پر نماز عید کے بعد ہنگامہ آرائی ہوئی، پولیس نے مظاہرین کومنتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ بھی کی۔ اطلاعات کے مطابق سری نگر میں عید کی نماز کے بعد لوگوں نے عید گاہ کے…

عالمی برادری نے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف نہیں کیا،مسعود کوثر

عالمی برادری نے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف نہیں کیا،مسعود کوثر

پشاورخیبر پختونخوا کے گورنر مسعود کوثر نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے بہت سے مفادات مشترک ہیں،عالمی برادری نے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف نہیں کیا۔ پشاور میں لیڈی ریڈنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈز میں زیر علاج بچوں میں عید…

عدم برداشت سے حالات خراب ہو رہے ہیں

عدم برداشت سے حالات خراب ہو رہے ہیں

پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار شان نے کہا ہے دہشت گردی کے خلاف کسی کی جنگ لڑ نے سے ملک کے حالات متاثر ہو رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نائن الیون کے بعد ہماری ٹیکسٹائل انڈسٹری بہت پیھچے چلی…

یورپی میڈیاکو پاکستان کاایٹمی طاقت بننا ہضم نہیں ہو رہا،اسلام الدین شیخ

یورپی میڈیاکو پاکستان کاایٹمی طاقت بننا ہضم نہیں ہو رہا،اسلام الدین شیخ

اسلام آبادسینیٹ میں چیف آف ویپ سینیٹر اسلام الدین شیخ نے کہا ہے کہ یورپی میڈیا کو پاکستان کی ایٹمی طاقت پسند نہیں ہے اسی لیے بین الاقوامی سازش کے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات کو غیر محفوظ ظاہر کر نے کی مہم…

انڈر19کرکٹ کوارٹر فائنل،پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

انڈر19کرکٹ کوارٹر فائنل،پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹاونز ول. . . .انڈر19کرکٹ ورلڈکپ کوارٹر فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاونز ول میں کھیلے جارہے کوارٹر فائنل میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہے۔پاکستان نے اپنی اننگز کا آغاز بہت ہی مایوس کن انداز…

صدر اور وزیراعظم کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد

صدر اور وزیراعظم کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی کے اس موقع پر ہمیں اخوت و محبت، برداشت، صبروتحمل و رواداری کو فروغ دینا ہوگا۔ پاکستانی قیادت کا کہنا ہے…

عید الفطر پر امریکی صدر باراک اوباما کی مسلمانوں کو مبارکباد

عید الفطر پر امریکی صدر باراک اوباما کی مسلمانوں کو مبارکباد

رمضان المبارک کے اختتام اور عید الفطر کے پرمسرت موقع پر امریکی صدر براک اوباما نے مسلمانوں کے لئے نیک تمناں اور خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن میں وائٹ ہاس سے جاری ہونے والے بیان میں امریکی صدر…

فیصل آباد:اعتکاف سے گھرواپس جانے والے افراد پر فائرنگ

فیصل آباد:اعتکاف سے گھرواپس جانے والے افراد پر فائرنگ

فیصل آباد.. . .فیصل آباد میں ملزمان نے اعتکاف سے واپس گھر جانے والے افراد پر فائرنگ کردی۔ جس کی زد میں آکر ایک بچی سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق مامو کانجن کے علاقے میں مسجد سے اعتکاف کے بعد واپس…

آج ملک بھر میں عیدالفطرمذہبی جوش وخروش سے منائی جارہی ہے

آج ملک بھر میں عیدالفطرمذہبی جوش وخروش سے منائی جارہی ہے

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں عید الفطر آج پورے مذہبی جوش و خروش سے منائی جارہی ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا اورفاٹا میں گزشتہ روزعید منائی گئی۔ ملک کے تمام شہروں کی چھوٹی بڑی مساجد میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات منعقد…

لاہور سمیت ملک کے بالائی علاقے اگلے 3 روز بارش کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت ملک کے بالائی علاقے اگلے 3 روز بارش کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات

لاہور (سٹی رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے بالائی حصوں میں اگلے تین روز تک وقفے وقفے سے مون سون کی بارشوں کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ اتوار کو ہی شروع ہو جائے…

افغانستان میں باغیوں کے حملے، تین نیٹو فوجی اور دو شہری ہلاک

افغانستان میں باغیوں کے حملے، تین نیٹو فوجی اور دو شہری ہلاک

نیٹو نے بتایا ہےکہ ہفتے کے روز مشرقی صوبہٴ کُنڑ میں طالبان باغیوں پر فضائی حملے کیےگئے، جہاں شدت پسند دشمنی کی سرگرمیوں میں مصروف تھے۔ حملے میں بھاری اسلحے سے لیس درجنوں عسکریت پسند ہلاک ہوئے جِن میں ایک مقامی طالبان…

پاکستان کا بھارت سے ٹھوس معلومات کا مطالبہ

پاکستان کا بھارت سے ٹھوس معلومات کا مطالبہ

وزیرِ داخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ بھارتی ریاست آسام سے لوگوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی کی وجہ اگر پاکستانی عناصر ہیں تو اُن کے خلاف تحقیقات کی جائیں گی۔ پاکستان کے وزیرِ داخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے…

’کیوروسٹی‘ پتھروں کے معائنے کے لیے تیار

’کیوروسٹی‘ پتھروں کے معائنے کے لیے تیار

امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی ربوٹک گاڑی ’کیوروسٹی‘ مریخی پتھروں کو معائنے کی غرض سے توڑنے کے لیے تیار ہے۔ کیوراسٹی کے قریب پڑے پتھر کی سطح کو شعاعوں سے بخارات میں تبدیل کر دیا جائے گا تاکہ اس کی بنیادی کیمیات…

عید پر دہشتگردی کا خطرہ، موبائل سروس کل دن 11 بجے تک بند

عید پر دہشتگردی کا خطرہ، موبائل سروس کل دن 11 بجے تک بند

پی ٹی اے حکام نے اعلان کیا ہے کہ دہشتگردی کے پیش نظر لاہور, اسلام آباد اور کراچی کے ریڈ زون علاقوں میں موبائل فون سروس بند کردی گئی ہے, موبائل سروس کل دن 11 بجے تک معطل رہے گی. اس سے…

عید کا چاند نظر آگیا ،بازاروں میں رونق،چاند رات جوبن پر

عید کا چاند نظر آگیا ،بازاروں میں رونق،چاند رات جوبن پر

کراچی عید کا چاند نظر آگیا جس کے بعد بازاروں میں چاندنی لوٹ آئی جبکہ چاند چہروں پر رونق ہی رونق ہے جبکہ چاند رات جوبن پر پہنچ گئی ہے اور عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے کسی نے بازار کا…

آج سعودی عرب ، امریکا اور یورپ میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی

آج سعودی عرب ، امریکا اور یورپ میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی

پیرس(زاہد مصطفی اعوان بیورو چیف روزنامہ خبریں چینل ٥ یورپ ) سعودی عرب ، امریکا اور یورپ میں مسلمانوں نے عید الفطر مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائی ۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے…

شمالی وزیرستان میں چوبیس گھنٹے کے دوران تین میزائل حملوں میں تیرہ افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں چوبیس گھنٹے کے دوران تین میزائل حملوں میں تیرہ افراد ہلاک

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان میں چوبیس گھنٹے کے دوران تین میزائل حملوں میں تیرہ افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے ۔۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل شوال میں ایک گھر پر دو میزائل فائرکیے گئے ۔ حملے میں پانچ افراد ہلاک اور…