سیلز ٹیکس اور ڈیوٹی کی ادائیگی کی تاریخ میں اضافہ

سیلز ٹیکس اور ڈیوٹی کی ادائیگی کی تاریخ میں اضافہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ادائیگی کی تاریخ 24 اگست تک بڑھا دی ہے۔ ایف بی آر کے جاری کردہ ایک سرکلر کے مطابق جولائی 2012 کے لئے سیلز ٹیکس اور…

آنجہانی گلوکارہ وہٹنی ہوسٹن کی ذاتی اشیا نیلامی کے لئے سجا دی گئیں

آنجہانی گلوکارہ وہٹنی ہوسٹن کی ذاتی اشیا نیلامی کے لئے سجا دی گئیں

آنجہانی گلوکارہ (جیوڈیسک) آنجہانی گلوکارہ اور اداکارہ وہٹنی ہوسٹن کی ذاتی اشیا لاس اینجلس کے گریمی میوزیم میں نمائش کے لئے سجا دی گئیں۔میوزیم میں رکھی گئی اشیا میں وہٹنی کی تصاویر، انیس سو چورانوے میں ہوئی گریمی ایوارڈ کی تقریب میں…

جرمن پیانو نواز سٹیفن نے دیوار چین پر فن کا مظاہرہ کیا

جرمن پیانو نواز سٹیفن نے دیوار چین پر فن کا مظاہرہ کیا

چین (جیوڈیسک) جرمن پیانو نواز سٹیفن آرن نے دیوار چین پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔سٹیفن اپنے اورینج رنگ کے پیانو کی وجہ سے مشہور ہیں۔اسی حوالے سے انہوں نے “اورینج پیانو ٹور ” کا آغاز کیا ہے جس کے تحت وہ…

ایک تھا ٹائیگر کی نمائش رکوانے کیلئے اعلی سطح پر روابط

ایک تھا ٹائیگر کی نمائش رکوانے کیلئے اعلی سطح پر روابط

بالی ووڈ (جیوڈیسک) سلمان خان کی ہیوی بجٹ کی نئی فلم ایک تھا ٹائیگر پاکستانی فلموں کے لیے خطرے کا الارم، نمائش کو رکوانے کیلئے اعلی سطح پر روابط۔ ذرائع کے مطابق عیدالفطر پر پاکستانی فلموں کے لے بالی ووڈ کی فلم…

فٹبال: برازیل نے میزبان سویڈن کو3-0 سے شکست دیدی

فٹبال: برازیل نے میزبان سویڈن کو3-0 سے شکست دیدی

فٹبال (جیوڈیسک) برازیل نے تاریخی فٹبال میچ میں میزبان سویڈن کو تین صفر سے شکست دیدی۔چون سال قبل اسٹاکہوم ہی میں برازیل نے عظیم پیلے کی شاندار کارکردگی کی بنیاد پر پہلا فٹبال ورلڈ کپ جیتا تھا۔چون سال بعد اسٹاک ہوم میں…

انڈر19ورلڈکپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں ہرادیا

انڈر19ورلڈکپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں ہرادیا

انڈر19ورلڈکپ (جیوڈیسک) انڈرنائنٹین ورلڈکپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں ہرادیا۔ تینوں میچ جیت کر پاکستان نے گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ادھر ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو چھ وکٹوں سے ہرایا۔…

راجر فیڈر سنسناٹی اوپن کے تیسرے رانڈ میں پہنچ گئے

راجر فیڈر سنسناٹی اوپن کے تیسرے رانڈ میں پہنچ گئے

ٹینس (جیوڈیسک) عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر، نوواک جوکووچ اور اینڈی مرے سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنا منٹ کے تیسرے رانڈ میں پہنچ گئے۔ پاکستان کے اعصام الحق اور ہالینڈ کے جولین راجر سنسناٹی اوپن ڈبلز کا دوسرا رانڈ میچ کھیلیں گے۔امریکی ریاست…

کریملن: روسی کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

کریملن: روسی کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

کریملن (جیوڈیسک) اولمپکس میں حصہ لینے والی روسی کھلاڑیوں کے اعزاز میں کریملن میں تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کامیاب کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔ میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے لئے انعامات کا بھی اعلان…

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ : آسٹریلیا‘ آئرلینڈ‘ جنوبی افریقہ‘ پاکستان آج نیوزی لینڈ کے مدمقابل

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ : آسٹریلیا‘ آئرلینڈ‘ جنوبی افریقہ‘ پاکستان آج نیوزی لینڈ کے مدمقابل

لاہور (جیوڈیسک) انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان نے سکاٹ لینڈ کو10رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان کی ٹیم 191 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی،سکاٹ لینڈ کی ٹیم 181 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ آئرلینڈ نے8 وکٹوں پر 185 رنز بنائے، نیپال کی ٹیم 171…

برسلزمیں کشمیریوں نے بھارت کے قومی دن پر” سیاہ غبارے ” فضاء میں چھوڑ کر اپنی تشویش کا اظہارکیا برسلز

برسلزمیں کشمیریوں نے بھارت کے قومی دن پر” سیاہ غبارے ” فضاء میں چھوڑ کر اپنی تشویش کا اظہارکیا برسلز

برسلز (پ۔ر) دنیا میں احتجاج کرنے کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ کئی لوگ مظاہرہ کرکے اورکئی جلوس نکال کر یا نعرہ بازی کرکے احتجاج کرتے ہیں۔اس باربلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں بڑے ہی عجیب اور غیرروایتی طریقے سے بھارت کے قومی دن کو…

کراچی اور لاہور سٹاک ایکس چینجزمیں تیزی، سرمایہ کاری بڑھ گئی

کراچی اور لاہور سٹاک ایکس چینجزمیں تیزی، سرمایہ کاری بڑھ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز بھی تیزی پر کے ایس ای 100انڈیکس 58.96 پوائنٹس اضافے پر 14900کی نفسیاتی حد برقرار رکھ کر 14970.93 پر پہنچ گیا۔ سرمایہ کاری مالیت میں 14ارب 84کروڑ روپے سے زائد اضافے کے باعث کاروبار…

تحریک انصاف آئین کے ساتھ کھڑی ہے اور رہے گی: عمران خان

تحریک انصاف آئین کے ساتھ کھڑی ہے اور رہے گی: عمران خان

لاہور, اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ زرداری کے 60 ملین ڈالر بچانے کے لئے ساری جماعتیں اکٹھی ہو گئی ہیں۔ 60 ملین ڈالر بچانے کیلئے عدلیہ پر حملے کئے جا رہے ہیں۔ حکومت ملک…

گلگت میں تین مسافر بسوں پر فائرنگ کر کے بیس افراد کو قتل کر دیا گیا متعدد زخمی ہوگئے۔

گلگت میں تین مسافر بسوں پر فائرنگ کر کے بیس افراد کو قتل کر دیا گیا متعدد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق راولپنڈی سے استور آتے ہوئے بابو سرٹاپ کے مقام پر نامعلوم افراد نے تین مسافر بسوں کو روک لیا۔ مسلح افراد نے مسافروں کوبسوں سے نیچے اتار کران کی شناخت کے بعد فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں بیس…

پیپلز پارٹی کے لیے وقتی اطمینان

پیپلز پارٹی کے لیے وقتی اطمینان

پاکستان (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے این آر او عمل درآمد کیس میں عدالتی فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی ہے۔ پاکستان کی سپریم کورٹ نے این آر او عمل درآمد کیس میں عدالتی فیصلے…

جاپان: متاثرہ بجلی گھر کی تابکاری جانوروں کے لیے خطرہ

جاپان: متاثرہ بجلی گھر کی تابکاری جانوروں کے لیے خطرہ

جاپان (جیوڈیسک) ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس کے زلزلے اور سونامی سے تباہ ہونے والے جاپان کے جوہری بجلی گھر سے خارج ہونے والی تابکاری گرد و نواح کے جانوروں کو متاثر کر رہی ہے۔ ماہرین نے انکشاف کیا…

کامرہ ائیر بیس پر حملہ، آٹھ خودکش حملہ آور ہلاک

کامرہ ائیر بیس پر حملہ، آٹھ خودکش حملہ آور ہلاک

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں واقع شہر کامرہ میں پاکستانی فضائیہ کے اڈے پر بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب تقریباً دو بجے دہشتگردوں نے حملہ کیا اور حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران آٹھ حملہ آوروں…

کامرہ ائیر بیس پر حملہ

کامرہ ائیر بیس پر حملہ

اٹک, نامعلوم دہشت گردوں نے کامرہ ایئر بیس پر حملہ جس کے بعد شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے،فائرنگ کے تبادلے میں دو طرفہ جانی نقصان کی اطلاع ہے، جیو نیوز کے نمائندے صالح ظفر کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ پونے دوگھنٹے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روز کیلئے برقرار ، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روز کیلئے برقرار ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) کل سے 15 روز کیلئے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتیں برقرار رہیں گی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اوگرا نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 93روپے 57پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہیں،…

افغانستان میں جاسوسی کے امریکی عملے میں اضافہ

افغانستان میں جاسوسی کے امریکی عملے میں اضافہ

یہ اقدام امریکی فوجیوں پر افغان ساتھیوں کے مہلک حملوں کے سدباب کے لیے کیا گیا ہے۔ امریکہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں اپنے فوجیوں پر افغان ساتھیوں کے مہلک حملوں کے سدباب کے لیے وہ ملک میں تعینات جاسوسی کے…

ریندی میں مرکز منہاج القرآن پر حملہ

ریندی میں مرکز منہاج القرآن پر حملہ

یونانی انتہاپسند جماعت خریسی اووگی کے غنڈوں کی کامینیا میں آتش گیر مادے اورریندی میں مرکز منہاج القرآن پرنعرے بازی ونازیباتحریریں لکھ دی ۔ہفتہ کی صبح گیارہ بجے کے قریب چالیس پچاس خریسی اووگی کے غنڈوں نے ریندی میں واقع مرکز منہاج…

برما میں حالیہ فسادات کے دوران مسلم آبادی کے قریباً دس ہزار مکانات تباہ

برما میں حالیہ فسادات کے دوران مسلم آبادی کے قریباً دس ہزار مکانات تباہ

برطانوی ٹی وی چینل فور کی ایک رپورٹ کے مطابق برما میں ہونے والے حالیہ فسادات کے دوران مسلم آبادی کے قریباً دس ہزار مکانات تباہ کر دیے گئے ہیں۔ چینل فور نیوز کی ایک ٹیم نے برما میں رخائین کے مسلم…

خاتون کے کان میں مکڑی

خاتون کے کان میں مکڑی

چین میں ایک خاتوں کے کان میں ایک مکڑی رہائش پذیر ہو چکی تھی جسے اسپتال میں ڈاکٹروں نے نمکین پانی کی مدد سے بہا کر کان سے باہر نکالا چین میں ایک خاتوں سر کے بائیں جانب کھجلی کی شکایت لے…

بلوچستان کے ڈاکٹرز کی ایمرجنسی سروسز بھی بند کرنے کی دھمکی

بلوچستان کے ڈاکٹرز کی ایمرجنسی سروسز بھی بند کرنے کی دھمکی

کوئٹہ, وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی کے نوٹس لئے جانے کے باوجود کوئٹہ سے اغوا کئے گئے ڈاکٹر کو تاحال بازیاب نہیں کروایا جاسکا ڈاکٹروں نے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں سروسز کا بائیکاٹ کر رکھا ہے جبکہ مغوی ڈاکٹر…

بگٹی قتل کیس، مشرف سمیت تمام ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

بگٹی قتل کیس، مشرف سمیت تمام ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

سبی…انسداد دہشت گردی عدالت سبی نے نواب اکبر بگٹی کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف اورسابق وزیر اعظم شوکت عزیز سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے ۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج خان…