پاکستان: بم دھماکے اور فضائی کارروائی میں 13 ہلاک

پاکستان: بم دھماکے اور فضائی کارروائی میں 13 ہلاک

پاکستان کے شمال مغربی قبائلی خطے میں اتوار کو ایک بم دھماکے اور لڑاکا طیاروں کی عسکریت پسندوں بم دھماکے کے مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری میں تین فوجیوں سمیت کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے۔عسکری ذرائع نے بتایا کہ بم دھماکا…

فلم راز 3کی کہانی بی پاشا باسو کی زندگی پر مبنی ہے،مہیش بھٹ

فلم راز 3کی کہانی بی پاشا باسو کی زندگی پر مبنی ہے،مہیش بھٹ

بالی ووڈ کی نئی آنے والی ہارررومانٹک فلم راز 3 کے ریلیز سے قبل ہی اس کے راز کھل رہے ہیں، ایسا ہی ایک راز فلم کے پروڈیو سر مہیش بھٹ نے کھولا ہے کہ فلم کی کہانی بالی ووڈ اداکارہ بی…

دریائوں میں پانی کا بہائو 40 فیصد کم، ڈیم نہ بھر سکے

دریائوں میں پانی کا بہائو 40 فیصد کم، ڈیم نہ بھر سکے

شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت گر جانے کے باعث دریائوں میں پانی کا بہائو 40 فیصد کم ہوگیا، تربیلا ڈیم بھرا نہیں، ارسا نے ڈیم سے ذخیرہ شدہ پانی استعمال کرنا شروع کردیا۔ انڈس واٹر سسٹم اتھارٹی کے اعلامیے کے مطابق…

بلوچستان کے افسران کے تبادلوں کی نئی پالیسی کی منظوری

بلوچستان کے افسران کے تبادلوں کی نئی پالیسی کی منظوری

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے بلوچستان کے افسران کے تبادلوں کی نئی پالیسی کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے بلوچستان میں امن وامان کی خراب صورتحال کے حوالے سے بلوچستان کے حالیہ دورے کے موقع پر ہدایت کی تھی کہ…

چودھری برادران کا صدر سے رابطہ، احمد مختار کی شکایت

چودھری برادران کا صدر سے رابطہ، احمد مختار کی شکایت

چودھری برادران کا صدر زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ، احمد مختار کی شکایت، صدر نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین اور نائب وزیر اعظم چودھری پرویز الہی نے صدر مملکت…

پاکستان میں قید ملابرادر سے افغان حکام کی خفیہ ملاقات

پاکستان میں قید ملابرادر سے افغان حکام کی خفیہ ملاقات

افغان حکام نے پاکستان میں قید ملا برادر سے خفیہ ملاقات کی ہے جس کے بعد افغانستان میں امن کا عمل دوبارہ شروع ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ افغان صدر حامد کرزئی کے قومی سلامتی کے مشیر رنگین سپانتا نے ملاقات…

امریکی ریاست ایریزونا میں گردو غبار کا طوفان

امریکی ریاست ایریزونا میں گردو غبار کا طوفان

نیو یارکائرزونا میں گرد کا طوفان،ہلکے براون گرد کے بادلوں نے علاقے کو اپنی لیپٹ میں لے لیا۔ائرزونا میں گرد کے طوفان نے وادی میں اندھیرا پھیلا دیا ۔ محکمہ موسمیات نے طوفان کے گزر جانے تک سڑکوں کو بند کر دیا…

بھارت کا دریائے جہلم پر بجلی گھر کا نیا منصوبہ

بھارت کا دریائے جہلم پر بجلی گھر کا نیا منصوبہ

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی ایک اور خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے جہلم پر بجلی گھر کا نیا منصوبہ شروع کر دیا۔ دنیا نیوز کو ملنے والی دستاویز کے مطابق گنتومولا ہائیڈرو پراجیکٹ دریائے جہلم پر اوڑی ٹوپن بجلی منصوبے کے…

لندن اولمپکس: بھارتی پہلوان فائنل میں

لندن اولمپکس: بھارتی پہلوان فائنل میں

سشیل کمار نے کامن ویلتھ کھیلوں میں طلائی تمغہ حاصل کیا تھا لندن میں جاری اولمپکس میں بھارتی پہلوان سشیل کمار فری سٹائل کشتی کی چھیاسٹھ کلوگرام درجہ بندی کے فائنل میں پہنچ گئے۔ فائنل میچ اتوار کو کھیلا جا رہا ہے…

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ کل ہوگی

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ کل ہوگی

کاکول پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ کل ہوگی جس کے مہمان خصوصی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی ہوں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ کل شب ہوگی، پاک فوج…

انتخابات میں حنا ربانی کھر کو عبرتناک شکست دوں گا: جمشید دستی

انتخابات میں حنا ربانی کھر کو عبرتناک شکست دوں گا: جمشید دستی

پیپلز پارٹی کے رہنما جمشید دستی نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت ٹکٹ دے یا نہ دے جنرل انتخابات میں حنا ربانی کھر کو شکست ضرور دوں گا۔ ملتان پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید دستی کا کہنا تھا…

چودھری شجاعت کا احترام بڑے بھائی جیسا ہے : چودھری احمد مختار

چودھری شجاعت کا احترام بڑے بھائی جیسا ہے : چودھری احمد مختار

وزیر پا ی و بجلی چوہدری احمد مختار ے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت ا کے بڑے بھائی کی طرح ہیں اور وہ ا کا احترام کرتے ہیں, قاف لیگ اتحادی ہے ملکر ا تخابی میدا میں اتریں گے ۔ اپ ے…

اداکار لہری کی طبعیت ایک بار پھر بگڑ گئی، اسپتال میں داخل

اداکار لہری کی طبعیت ایک بار پھر بگڑ گئی، اسپتال میں داخل

کراچی (جیوڈیسک)معروف اداکار لہری کی طبعیت ایک بار پھر بگڑ گئی انہیں کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ اداکار لہری کو پھیپھڑوں میں پانی بھر جانے کی شکایت پر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان کے صاحبزادے کے…

لندن اولمپکس : میکسیکو نے فٹ بال ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

لندن اولمپکس : میکسیکو نے فٹ بال ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

لندن(جیوڈیسک)لندن اولمپکس مینز فٹبال فائنل میں پہلی مرتبہ کوالیفائی کرنے والی ٹیم میکسیکو نے برازیل کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر طلائی تمغہ جیت لیا۔ لندن کے ویمبلے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں میکسیکو نے ابتدا سے…

لندن اولمپکس:ہاکی میں بھارت کی بارہویں اور آخری پوزیشن

لندن اولمپکس:ہاکی میں بھارت کی بارہویں اور آخری پوزیشن

لندن (جیوڈیسک)آٹھ با ر کے گولڈ میڈلسٹ بھارت کو اپنے آخری میچ میں بھی شکست ہو گئی۔ لندن اولمپکس کے ہاکی ایونٹ کی گیارہویں اور بارہویں پوزیشن کے میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت تین کے مقابلے دو گول سے شکست دے…

لاہور اور ساہیوال پولیس مقابلے،3 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

لاہور اور ساہیوال پولیس مقابلے،3 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

لاہور (جیوڈیسک)لاہور اور ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلوں میں تین ڈاکو ہلاک اور تین فرار ہو گئے۔ والٹن روڈ سے تین ڈاکو ایک گاڑی چھین کر فرار ہوئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے ڈاکوں کو بادامی باغ کے قریب گھیرے میں لے…

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی شادی رواں ہفتے طے ہو گئی

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی شادی رواں ہفتے طے ہو گئی

ہالی ووڈ ایکشن گرل آخر کار ایکشن میں آگئیں۔ شادی کی تاریخ تبدیل کر دی۔ ستمبر کے بجائے اسی ہفتے شادی کریں گی۔ ہالی ووڈ کی سپر ہٹ جوڑی برنجلینا کو اب ہے ایک ہونے کی جلدی۔ سات سال کا انتظار لمحوں…

ایران، تبریز میں زلزلے سے 153 افرادجاں بحق

ایران، تبریز میں زلزلے سے 153 افرادجاں بحق

ایران کے شمال مغربی شہر تبریز میں زلزلے سے 153 افراد جاں بحق اور چھ سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ دو تھی جس نے تبریز کو ہلا کر رکھ دیا۔ زلزلے کے دو…

اولمپکس: ریفری کے فیصلوں پر بھارتی تشویش

اولمپکس: ریفری کے فیصلوں پر بھارتی تشویش

لندن اولمپکس میں باکسنگ کے بعد اب کشتی کے مقابلوں میں بھی بھارت کی جانب سے ریفری کے فیصلوں پر ناراضگی اور تشویش ظاہر کی گئی ہے۔ پچپن کلوگرام کشتی مقابلے میں ہندوستانی پہلوان امت کمار کی شکست کے بعد بھارت کی…

اوباما نے حقانی نیٹ ورک کو دہشتگرد قرار دینے کے بل پر دستخط کر دیئے

اوباما نے حقانی نیٹ ورک کو دہشتگرد قرار دینے کے بل پر دستخط کر دیئے

امریکی صدر براک اوباما نے حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد قرار دینے کے قانون پر دستخط کر دیے ہیں۔ نئے قانون کی رو سے امریکی وزیرخارجہ حقانی نیٹ ورک کے بارے میں 30 دن میں صدر کو رپورٹ دیں گی۔ ان…

گھمبٹ: ممتاز کو ہراساں کرنے پر مقدمے کا حکم

گھمبٹ: ممتاز کو ہراساں کرنے پر مقدمے کا حکم

اگر پولیس نے برہنہ پریڈ کرائی ہے تو ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ایس پی عرفان بلوچ صوبہ سندھ کے شہر گمبٹ کی ایک عدالت نے سابق ایس ایچ او خیر محمد سمیجو سمیت چودہ افراد کے خلاف ممتاز میر…

محنت کش طالب علم کی بی اے میں پہلی پوزیشن

محنت کش طالب علم کی بی اے میں پہلی پوزیشن

حافظ آباد(جیوڈیسک)حافظ آباد میں تندور پر کام کرنے والے طالب علم محسن علی نے پنجاب یونیورسٹی میں بی اے کے امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ریکارڈ قائم کردیا۔ پنجاب یونیورسٹی کے سالانہ امتحان 2012میں پہلی پوزیشن پانے والا محسن علی…

شمالی وزیر ستان آپریشن کے وقت امریکا سرحد سیل کرے: پاکستان

شمالی وزیر ستان آپریشن کے وقت امریکا سرحد سیل کرے: پاکستان

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستانی سکیورٹی حکام نے امریکا سے کہا ہے کہ شمالی وزیر ستان میں آپریشن کے وقت وہ لازمی طور پر افغان سرحد کو سیل کردے۔ سینئیر پاکستانی سیکیورٹی افسر نے کہا کہ جب تک افغان سرحد سیل نہیں ہوگی شمالی وزیر ستان…

گاڑیوں کی فروخت میں 39 فیصد کمی

گاڑیوں کی فروخت میں 39 فیصد کمی

جولائی میں گاڑیوں کی فروخت جولائی دوہزار گیارہ کے مقابلے میں 39 فیصد کم رہی۔ ٹریکٹر 172 فیصد زیادہ فروخت ہوئے۔ پاکستان آٹو میٹیو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی میں آٹھ ہزار نو سو چھیانوے گاڑیاں فروخت ہوئیں جو گزشتہ جولائی…