کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں مزید دو افرادجاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق نیو کراچی الیون جی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انور اور عمیر زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل…

اولمپکس : پاکستان ہاکی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں نمائندگی مل گئی

اولمپکس : پاکستان ہاکی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں نمائندگی مل گئی

اولمپکس (جیوڈیسک) اولمپکس میں ساتویں پوزیشن کے باوجود پاکستان ہاکی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں نمائندگی مل گئی ۔ چیف کوچ اختر رسول نے اسے خوش آئند قرار دیدیا۔دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چودھری اختر رسول نے بتایا کہ اولمپکس…

بلوچستان کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال 11 ویں روز میں داخل

بلوچستان کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال 11 ویں روز میں داخل

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ سمیت صوبے کے تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹر غلام رسول کے اغوا کے خلاف 11ویں دن بھی ہڑتال جاری ہے۔ کوئٹہ کے بی ایم سی ہپستال کے سینئر ڈاکٹر ماہرنفسیات ڈاکٹر غلام رسول کو یکم اگست کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا…

لندن اولمپکس ، ہالینڈ اور جرمنی کل ہاکی فائنل میں مد مقابل

لندن اولمپکس ، ہالینڈ اور جرمنی کل ہاکی فائنل میں مد مقابل

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس میں ہاکی کا فائنل ہالینڈ اور جرمنی کے درمیان کل رات کھیلا جائے گا۔دفاعی چیمپئن جرمنی نے پہلے سیمی فائنل میں عالمی چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دی۔ پہلے ہاف میں خسارے میں جانے کے باوجود میچ کیاختتام…

کراچی : ہجرت کالونی کے نالے میں 10سالہ بچہ ڈوب گیا

کراچی : ہجرت کالونی کے نالے میں 10سالہ بچہ ڈوب گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ہجرت کالونی کے نالہ میں دس سالہ بچہ ڈوب گیا۔ کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود ریسکیو آپریشن شروع نہیں کیا جاسکا۔ ہجرت کالونی میں ڈوبنے والے دس سالہ علی حسن کو بچانے کی کارروائی شروع نہیں کی جاسکی۔ جس…

لندن اولمپکس : میڈلز کی جنگ میں امریکا نے چین کو پیچھے چھوڑ دیا

لندن اولمپکس : میڈلز کی جنگ میں امریکا نے چین کو پیچھے چھوڑ دیا

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس میں تمغوں کی دوڑ میں امریکا نے چین کو پیچھے چھوڑ دیا۔ 39 طلائی تمغوں کے ساتھ امریکا پہلی، چین 37 گولڈ کے ساتھ دوسری جبکہ میزبان برطانیہ 25 طلائی کے ساتھ تیسرے پوزیشن سنبھالے ہوئے ہے۔…

عراق میں بم دھماکے، فائرنگ ، 3 افرادہلاک ، 19 زخمی

عراق میں بم دھماکے، فائرنگ ، 3 افرادہلاک ، 19 زخمی

عراق (جیوڈٰیسک) عراق میں یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 3 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکورٹی حکام نے بتایا کہ دارالحکومت بغداد کے علاقے وحدہ…

خیبر ایجنسی: جھڑپ میں 2 رضاکار جاں بحق،4 زخمی، ایک شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی: جھڑپ میں 2 رضاکار جاں بحق،4 زخمی، ایک شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی(جیوڈیسک)خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں اور امن لشکر کے درمیان جھڑپ میں دو رضاکار جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے جبکہ ایک شدت پسند ہلاک ہو گیا۔ سرکاری زرائع کے مطابق اکا خیل میں شدت پسندوں نے امن لشکر کے مرکز…

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، فیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں تیز ہوائیں اور موسلا دھار بارش سے موسم سہانا ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے آج بھی بادل برسنے کی پیش گوئی کردی۔ شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی پھوار سے موسم…

رینجرز کی فائرنگ، بھارت سے شراب سمگل کرنے والے 2 نوجوان ہلاک

رینجرز کی فائرنگ، بھارت سے شراب سمگل کرنے والے 2 نوجوان ہلاک

پاکستان(جیوڈیسک)بھارت سے شراب اسمگل کرنے کی کوشش میں رینجرز نے دو افراد کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق دو نوجوان علی الصبح چار بجے سرحد کے قریبی گاؤں سے بھارت داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ…

بلوچستان کی 3 جیلوں میں سکیورٹی انتظامات سخت کر دیئے گئے

بلوچستان کی 3 جیلوں میں سکیورٹی انتظامات سخت کر دیئے گئے

بلوچستان (جیوڈیسک)دہشتگردوں کی جانب سے ممکنہ حملوں کی اطلاعات کے بعد ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ سمیت بلوچستان کی تین جیلوں میں سیکورٹی انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں۔ صوبے کی ان جیلوں مین جیمرز اور خفیہ کیمرے نصب کرکے خطرناک قیدیوں کی نگرانی شروع…

کوئٹہ : بولان میل پر فائرنگ، راکٹ حملہ، ایک شخص زخمی

کوئٹہ : بولان میل پر فائرنگ، راکٹ حملہ، ایک شخص زخمی

کوئٹہ(جیوڈیسک) کوئٹہ میں کولپور کے قریب بولان میل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور راکٹوں سے حملہ کیا جس سے ایک شخص زخمی ہوا، ایف سی کی جوابی کارروائی پر مسلح افراد فرار ہو گئے۔ کراچی سے کوئٹہ آنیوالی بولان میل پرکولپور…

گوگل کو نجی معلومات تک رسائی پر جرمانہ

گوگل کو نجی معلومات تک رسائی پر جرمانہ

انٹرنیٹ کی مقبول کمپنی گوگل امریکہ کے وفاقی تجارتی کمیشن کی جانب سے عائد کردہ دو کروڑ پچیس لاکھ ڈالر جرمانہ ادا کرنے پر رضامند ہو گئی ہے۔امریکہ کے تجارتی کمیشن کی جانب سے کسی ایک کمپنی کو کیا جانے والا یہ…

مسلم لیگ ن کے پنجرے سے پنچھی اڑ رہے ہیں ، جاوید ہاشمی

مسلم لیگ ن کے پنجرے سے پنچھی اڑ رہے ہیں ، جاوید ہاشمی

ملتان تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار علی خان نے ایٹمی دھماکوں کی سب سے زیادہ مخالفت کی، مسلم لیگ ن کے پنجرے کا دروازہ کھل گیا ہے اور پنچھی اڑ رہے ہیں، نواز شریف…

پاکستان میں امریکی شہریوں کو انتباہ

پاکستان میں امریکی شہریوں کو انتباہ

امریکہ نے پاکستان میں اپنے شہریوں کو ملک کے یومِ آزادی اور عید الفطر کے موقع پر نقل و حمل میں خصوصی احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے سے جاری ہونے والے سلامتی سے متعلق انتباہ…

افغان اہلکار کی فائرنگ سے 3 امریکی فوجی ہلاک

افغان اہلکار کی فائرنگ سے 3 امریکی فوجی ہلاک

نیٹو نے کہا ہے کہ جنوب مغربی افغانستان میں مقامی سکیورٹی فورسز کی وردی میں ملبوس ایک مسلحہ شخص نے فائرنگ کرکے تین امریکی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ کابل میں اتحادی افواج کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں…

ملا برادر کو افغانستان کے حوالے کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا: دفتر خارجہ

ملا برادر کو افغانستان کے حوالے کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا: دفتر خارجہ

پاکستان نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران امریکی سول و دفاعی حکام کے ساتھ ملاقاتوں کو تعمیری اور تسلی بخش قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان معظم خان کا ہفتہ وار…

یووراج سنگھ کرکٹ کے لیے فٹ

یووراج سنگھ کرکٹ کے لیے فٹ

بھارت کے معروف کرکٹر یووراج سنگھ کو آئندہ ماہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پندرہ رکنی ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔ جمعہ کوبھارتی چیف سلیکٹر سرکانتھ نے صحافیوں کو بتایا کہ یووراج مکمل فٹ ہیں اور وہ ٹیم کے لیے…

وزیر اعظم کا سٹیل ملز کے لیے 3 ارب روپے کے بیل آؤٹ پیکج کا اعلان

وزیر اعظم کا سٹیل ملز کے لیے 3 ارب روپے کے بیل آؤٹ پیکج کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے وزارت خزانہ کوپاکستان اسٹیل کیتین ارب روپے کے بیل آٹ پیکج میں سے دو ارب روپے فوری جاری کرنے کے احکامات دے دئیے۔کراچی میں پاکستان اسٹیل کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے…

نئی مانیٹری پالیسی جاری ، بنیادی شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی

نئی مانیٹری پالیسی جاری ، بنیادی شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی

پاکستان (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، بنیادی شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کردی گئی، نئی شرح سود ساڑھے 10 فیصد ہوگی۔ اسلام آباد میں مالیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک…

بھارت جانے والے ہندو یاتریوں کو واہگہ بارڈر پر روک لیا گیا

بھارت جانے والے ہندو یاتریوں کو واہگہ بارڈر پر روک لیا گیا

بھارت (جیوڈیسک) بھارت جانیوالے ہندو یاتریوں کو واہگہ بارڈر پر روک دیا گیا ۔230 ہندو یاتری واہگہ بارڈر پر امیگریشن حکام کی جانب سے اجازت ملنے کے منتظر ہیں ۔جبکہ وزارت داخلہ کا اجازت نامہ دکھانے پر 2 خاندانوں کے 8 افراد…

آئی پی پیز کی بقایا جات نہ ملنے پر پلانٹ بند کرنے کی دھمکی

آئی پی پیز کی بقایا جات نہ ملنے پر پلانٹ بند کرنے کی دھمکی

آئی پی پیز (جیوڈیسک) آئی پی پیز نے بقایا جات نہ ملنے پرپلانٹ بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ چیف جسٹس نے کہا ہے حکومت کو ادائیگیوں کے لیے ٹھوس لائحہ عمل دینا ہوگا۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری کی سربراہی میں تین…

کور کمانڈر کانفرنس آج ہوگی ،آرمی چیف صدارت کریں گے

کور کمانڈر کانفرنس آج ہوگی ،آرمی چیف صدارت کریں گے

پاک فوج (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت پاک فوج کی ماہانہ کور کمانڈرز کانفرنس آج ہوگی۔آئی ایس آئی کے ڈائر یکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کانفرنس میں اپنے دورہ امریکا سیمتعلق بریفنگ دیں گے۔ پاک فوج…

پنجاب حکومت اساتذہ کو تنخواہیں نہیں دے سکتی تو سکول بند کردے: چیف جسٹس

پنجاب حکومت اساتذہ کو تنخواہیں نہیں دے سکتی تو سکول بند کردے: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت تعلیم کے فروغ کے بلندوبالا دعوے کررہی ہے لیکن حقائق اس کے برعکس ہیں اگر صوبائی حکومت تنخواہیں نہیں دے سکتی تو اسکول بند کردیں ۔سرگودھا ڈویژنل پبلک…