اسٹاک مارکیٹ (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا کاروبار کا اختتام کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں پندرہ پوائنٹس کے اضافے پر ہوا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا تاہم ٹریڈنگ کے دوران قیمتوں میں زبردست اتار…
چین (جیوڈیسک) جولائی میں چین میں مہنگائی کی شرح میں 1.8فیصد کمی آئی ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق دنیا کی دوسری بڑی معیشت میں کمزور پیداوار کو فروغ دینے کے لئے حکومت کی مزید پالیسی بیان کی گئی ہے۔ قومی اعدادوشمار بیورو…
بھارت (جیوڈیسک) بھارت کی صنعتی پیداوار جون میں ایک سال قبل کے مقابلے میں 1.8 فیصد تک کم ہو گئی ہے۔ جمعرات کو جاری سرکاری اعدادوشمار کے مطابق مینوفیکچرنگ پیداوار ایک سال قبل کے مقابلے میں جون کے دوران 3.2فیصد تک گر…
بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ ادا کارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ انھیں اس بات پر افسوس ہے کہ انکی شادی اب قومی سطح پر مذاق بن کر رہ گئی ہے. ممبئی میں ایک بھارتی اخبار سے انٹرویو میں بے بو…
ھالی ووڈ (جیوڈیسک) مشہور ہالی ووڈ سائنس فکشن ایکشن سیریز ریزیڈنٹ ایول کے نئے حصے کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ریذیڈنٹ ایول کی اس نئی تھری ڈی فلم میں نامور بالی ووڈ اداکار میلاکووچ ایک بار پھر مرکزی کردار نبھاتے…
روس (جیوڈیسک) روس کے شہر چڈن میں ہونے والے “استو کھوری” فیسٹیول میں گلے سے گائیکی اور موسیقی کا مظاہرہ کیا گیا۔ ریاست” ٹیوا” کے شہر چڈن میں چودھویں سالانہ فیسٹیول پر میوزک پیش کرنے کیلئے چودہ ممالک سے گلوکاروں نے شرکت…
بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی ڈمپل گرل پریتی زنٹا چار سال بعد بالی ووڈ میں واپس آگئیں۔ فلم عشق ان پیرس کا پہلا ٹریلر انٹرنیٹ کی زینت بن گیا۔ پریتی زنٹا نہ صرف عشق ان پیرس میں مرکزی کردار ادا کر…
شام کے شہر حلب میں سرکاری فوج کی جانب سے بمباری کا سلسلہ تیز کر دیا گیا ہے۔ شام میں انسانی حقوق کے کارکنوں کے مطابق سرکاری فوج نے شمالی شہر حلب میں بمباری کی ہے جس میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات…
شام (جیوڈیسک) شام کے مرکزی شہرالیپو میں باغیوں اور سرکاری فورسز کے درمیان جھڑپیں بدستورجاری ہیں۔ سرکاری فورسز کی شدید گولہ باری اور شیلنگ کے نتیجے میں باغی حلب کے اہم ضلع صلاح الدین سے پیچھے ہٹنے پرمجبور ہوگئے۔ فری سیرین آرمی…
چین (جیوڈیسک) بدعنوانی کے سکینڈل جس نے کمیونسٹ پارٹی کو ہلاکر رکھ دیا تھا سے شہرت پانے والے چینی سیاستدان کی اہلیہ گوکیلائی کے خلاف قتل کے الزام میں مقدمے کی کارروائی کا آغازہو گیا ہے۔ یانگ می نے ہیفائے کی ثالثی…
فلپائن (جیوڈیسک) فلپائن کے دارالحکومت منیلا اور قریبی علاقوں میں سیلاب کا پانی تو کم ہو گیا لیکن اپنے پیچھے تباہی چھوڑ گیا۔ ایک ہفتہ جاری رہنے والی بارش سے ساٹھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ سات اب تک لاپتاہیں۔ مون…
بھارت (جیوڈیسک) بھارت نے درمیانے فاصلے تک فضا سے فضا تک مار کرنے والے اگنی ٹو میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ میزائل دو ہزار کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ اس کا تجربہ ریاست اڑیسہ…
افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں تازہ ترین واقعہ میں ایک افغان فوجی نے اپنے اسلحہ کا رخ نیٹو اتحادیوں کی طرف کردیا۔ ایساف کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ ہم تصدیق کرسکتے ہیں کہ افغان نیشنل آرمی کے ایک سپاہی نے لغمان…
میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو میں مختلف پرتشدد واقعات میں مزید چودہ افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو سٹی میں ریسٹورنٹ کے باہر گاہکوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ 3…
ترکی (جیوڈیسک) ترکی نے شام میں مغوی ایرانی شہریوں کی رہائی کی کوششوں میں ایران کو بھرپور معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزیر خارجہ احمت دیوت اوگلو نے صحافیوں کے ساتھ بات…
امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ نے بنگلہ دیش پر زور دیا ہے کہ وہ انسانی بھلائی اور بہبود سے متعلق بین الاقوامی تنظیموں کو روہنگیا پناہ گزینوں تک امداد پہنچانے کی اجازت دے جو پڑوسی ملک برما میں فرقہ وارانہ مہلک فسادات سے اپنی…
لندن اولمپکس (جیوڈیسک) عالمی مقابلوں میں چین نے میڈلز کا ڈھیر لگادیا اور بدستور سرفہرست ہے، امریکا دوسری اور میزبان برطانیہ تیسرے پوزیشن سنبھالے ہیں۔لندن اولمپکس کے 13 ویں روز مینز کینوئی ڈبلز میں جرمنی کی ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا۔…
اولمپکس (جیوڈیسک) دنیا کے تیز تیرین انسان جمیکا کے یوزین بولٹ نے 100 میٹر کے بعد 200 میٹر میں بھی میدان مار لیا، جمیکا میں انکی یوسین کی جیت کے بعد جشن کا سماں پیدا ہوگیا۔ لندن اولمپکس میں 200 میٹر ریس…
لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-2 سے شکست دیکر ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔ ساتویں پوزیشن کیلئے کھیلے جانے والے میچ میں جنوبی کوریا نے پہلے ہاف میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔ 30 ویں…
راولپنڈی، اسلام آباد (جیوڈیسک) مختلف شہرو ں میں بار ش سے مو سم خو شگوار ہو گیا۔ لاہور میں تیز بارش کے بعد گرمی اور حبس میں کمی ہوگئی۔ سیالکوٹ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں…
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں اراضی کے تنازع پر فائرنگ کر کے 4 بھائیوں سمیت چھ افراد کو قتل کر دیا گیا۔ راولپنڈی کے علاقے گلستان کالونی کے رہائشی وحید قریشی اور ابرار کے درمیان اراضی کا تنازعہ تھا جس کے لئے جرگہ…
راولپنڈی (جیوڈیسک) یوم شہادت حضرت علی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے، مختلف شہروں میں تعزیئے و علم کے جلوس نکالے جارہے ہیں۔ راولپنڈی میں یوم شہادت علی کرم اللہ وجہہ کے موقع پر موہن پورہ سے برآمد ہونے والا…
باخبر ذرائع سے معلوم ہو اہے کہ قومی اسمبلی کی اسپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں،اس سلسلے میں ان کے علاج معالجے سے متعلق انتہائی خفیہ رکھا جا رہا ہے،جبکہ…
لندن اولمپک مینز ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں جرمنی نے آسٹریلیا کو 4-2 سے شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، اب اس کا فائنل میں اس ٹیم سے مقابلہ ہوگا جو آج ہونے والے دوسرے سیمی فائنل میں فتح حاصل…