دوسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیجا گا تو کنفیوژن بڑھ جائیگا، قمر زمان کائرہ

دوسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیجا گا تو کنفیوژن بڑھ جائیگا، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد وزیراطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ دوسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیجا گیا تو کنفیوژن بڑھ جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عدالتوں…

مظفر گڑھ: رشتہ مانگنے پر لڑکی والے دو خواتین کو برہنہ گھُماتے رہے

مظفر گڑھ: رشتہ مانگنے پر لڑکی والے دو خواتین کو برہنہ گھُماتے رہے

مظفر گڑھ(جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں رشتہ مانگنے آئی خواتین کو لڑکی والوں نے کا نشانہ بنایا اور برہنہ کر کے علاقے میں پھراتے رہے۔ خان گڑھ کے علاقے لیاقت آباد میں رشتہ مانگنا خواتین کو مہنگا پڑگیا لیاقت آباد کا شعیب عدیلہ…

فلپائن میں شدید بارشوں کے بعد سمندری طوفان کی تباہ کاریاں

فلپائن میں شدید بارشوں کے بعد سمندری طوفان کی تباہ کاریاں

فلپائن (جیوڈیسک)منیلا فلپائن میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے دارالحکومت اور کئی قریبی صوبوں میں ڈیرا ڈال دیا ہے،، ہزاروں افراد گھر بار چھوڑکر پناہ گاہوں میں جا بسے ہیں۔ فلپائن میں مون سون بارشوں نے تو تباہی مچائی ہی تھی…

بھارت میں ہرغریب خاندان کو موبائل فون دینے کا منصوبہ

بھارت میں ہرغریب خاندان کو موبائل فون دینے کا منصوبہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دہلی بھارت کی مرکزی حکومت نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ خط غربت سے نیچے رہنے والے ہر ایک خاندان کو مفت موبائل فراہم کیا جائے گا۔اس منصوبے کو ہر ہاتھ میں فون کا نام دیا…

ملک عام انتخابات کی جانب جا رہا ہے، وزیراعظم پرویز اشرف

ملک عام انتخابات کی جانب جا رہا ہے، وزیراعظم پرویز اشرف

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے ملک کا نظام عام انتخابات کی جانب بڑھ رہا ہے۔ حکومت منصفانہ اور شفاف انتخابات کو یقینی بنائے گی۔ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا تمام اہم قومی…

کرینہ کپور کی لیک می فیشن شو میں ریمپ پر واک

کرینہ کپور کی لیک می فیشن شو میں ریمپ پر واک

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور نے “لیک می” فیشن شو میں ریمپ پر واک کی جسے دیکھنے والے اپنی سیٹوں سے اچھل پڑے۔ بھارت کے سب سے بڑے فیشن ویک میں موسم سرما کے لباس پیش کئے گئے۔ فیشن…

پاکستانی اتھلیٹ رابعہ عاشق بھی اولمپکس سے باہر ہو گئیں

پاکستانی اتھلیٹ رابعہ عاشق بھی اولمپکس سے باہر ہو گئیں

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) پاکستان کی رابعہ عاشق اولمپکس کے آٹھ سو میٹر ریس کے ایونٹ میں آج ان ایکشن ہوئیں تھی لیکن قسمت کی دیوی نے ان کا ساتھ نہ دیا اور لندن اولمپکس سے باہر ہو گئیں۔اولمپک گیمز کے ایتھلیٹکس کے…

کراچی میں پرتشدد کارروائیاں جاری، بچے سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی میں پرتشدد کارروائیاں جاری، بچے سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں پرتشدد کاروائیاں جاری ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں سے آٹھ سالہ بچے سمیت تین تشدد زدہ لاشیں برآمد کی گئی ہیں جبکہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ بلدیہ نیول کالونی کے علاقے میں جھاڑیوں سے آٹھ…

توہین عدالت قانون کالعدم دینے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر

توہین عدالت قانون کالعدم دینے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر

سپریم کورٹ(جیڈیسک)وفاقی حکومت نے توہین عدالت قانون کالعدم قراردیے جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کر دی ہے۔ وفاق کے وکیل عبدالشکورکی جانب سے دائرکی گئی درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ پارلیمنٹ کو قانون سازی کا مکمل…

وزیر اعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

وزیر اعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔وزیراعظم سیکریٹریٹ میں ہونے والے اجلاس میں سات نکاتی ایجنڈے پرغورکیاجارہا ہے۔ مشترکہ مفادات کونسل نیپرا کی کارکردگی کا جائزہ لے گی۔اجلاس میں ریلوے پرتفصیلی بریفنگ اورریلوے…

کوئٹہ: ڈاکٹر غلام رسول کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاج بدستور جاری

کوئٹہ: ڈاکٹر غلام رسول کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاج بدستور جاری

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں ڈاکٹر غلام رسول کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاج بدستور جاری ہے۔ سرکاری ہسپتالوں کے او پی ڈیز مسلسل ساتویں روز بھی بند ہیں جس سے ہزاروں کی تعداد میں مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔…

رحمان ملک نے برطانوی شہریت ترک کرنے کا سرٹیفکیٹ جمع کرا دیا

رحمان ملک نے برطانوی شہریت ترک کرنے کا سرٹیفکیٹ جمع کرا دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیرداخلہ رحمان ملک نے برطانوی شہریت ترک کرنے کا سرٹیفیکیٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔رحمان ملک کی جانب سے جمع کرائے گئے سرٹیفکیٹ میں برطانوی شہریت ترک کرنے کی تاریخ 29 مئی 2012 درج ہے۔ رحمان ملک نے اپنے تحریری جواب…

ایران کو ایک لاکھ ٹن گندم کی برآمد کا معاہدہ طے پاگیا

ایران کو ایک لاکھ ٹن گندم کی برآمد کا معاہدہ طے پاگیا

ایران (جیوڈیسک) کھاد اورخام لوہے کے بدلے ایران پاکستان سے گندم خریدے گا، ایران کے ساتھ ایک لاکھ ٹن گندم کی برآمدات کا معاہدہ طے پاگیا۔ وزارت خوارک کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران کو گندم 300 ڈالر فی ٹن…

تخفیف غربت فنڈ دس لاکھ چھوٹے قرضے جاری کرے گا

تخفیف غربت فنڈ دس لاکھ چھوٹے قرضے جاری کرے گا

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان تخفیف غربت فنڈ رواں مالی سال کے دوران دس لاکھ چھوٹے قرضے جاری کرے گا جس کے تحت ملک کے پسماندہ ترین اضلاع میں بنیادی ڈھانچے اور پانی کی فراہمی کے 3500 منصوبے مکمل کئے جائینگے۔ پی پی اے…

چینی اور سویابین آئل کی درآمدات میں نمایاں کمی

چینی اور سویابین آئل کی درآمدات میں نمایاں کمی

پاکستان (جیوڈیسک) ملک میں چینی کی خاطر خواہ پیداوار اور قیمتوں پر کنٹرول کے نتیجے میں گزشتہ مالی سال کے دوران چینی کی درآمدات میں 98 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان ادارہ برائے شماریات کے اعداد و شمار میں…

اداکارہ نٹالی نے فرانسیسی رقاص سے شادی کرلی

اداکارہ نٹالی نے فرانسیسی رقاص سے شادی کرلی

ھالی ووڈ (جیوڈیسک) امریکی فلمی اداکارہ نٹالی پورٹ مین نے فرانسیسی رقاص بنجمین مائیلپائیڈ سے شادی کرلی۔ اس کا اس سے 14 ماہ کا لڑکا ہے اور وہ دو سال سے اس کا پارٹنر تھا۔ شادی کی روایتی یہودی تقریب ساحلی تفریحی…

تربت : بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑیوں پر حملے، 4 اہلکار جاں بحق

تربت : بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑیوں پر حملے، 4 اہلکار جاں بحق

بلوچستان(جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے تربت میں بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑیوں پر بم حملے میں چار اہلکار جاں بحق اوربارہ زخمی ہوگئے۔ تین گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ تربت سے بیس کلو میٹر دور سامی کے علاقے میں حملہ آوروں نے کوئٹہ سے بلوچستان…

ڈارک نائٹ رائزر کا فلم تیسرے ہفتے بھی نمبر ون پوزیشن پر

ڈارک نائٹ رائزر کا فلم تیسرے ہفتے بھی نمبر ون پوزیشن پر

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ باکس آفس پر راج ہے ڈارک نائٹ رائزز کا، فلم ریلیز کے تیسرے ہفتے بھی نمبرون کی پوزیشن پر ہے۔ ڈارک نائٹ رازئز نے اس ہفتے کے اختتام تک 35 کروڑ چھیالیس لاکھ ڈالرز کا بزنس کیا…

اسامہ بن لادن کیخلاف آپریشن، فلم 19 دسمبرکو ریلیز ہو گی

اسامہ بن لادن کیخلاف آپریشن، فلم 19 دسمبرکو ریلیز ہو گی

ھالی ووڈ (جیوڈیسک) اسامہ بن لادن کے خلاف امریکی آپریشن کے حوالے سے ہالی وڈ فلم زیرو ڈارک تھرٹی19 دسمبرکو سارے راز کھولے گی۔ ہالی وڈ فلم زیرو ڈارک تھرٹی میں القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کے خلاف امریکی آپریشن کی ایک…

این آر او : وزیر اعظم کو توہین عدالت کا نوٹس،27 اگست کو طلب

این آر او : وزیر اعظم کو توہین عدالت کا نوٹس،27 اگست کو طلب

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے این آر او فیصلہ پر عملدرآمد کیس میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ہے اور انہیں 27 اگست کو طلب کرلیا ہے۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو اٹارنی جنرل…

مصری فضائیہ کا سینائی پر حملہ ،20 عسکریت پسند ہلاک

مصری فضائیہ کا سینائی پر حملہ ،20 عسکریت پسند ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) قاہرہ مصری فضائیہ کی جانب سے سینائی پر حملہ کرکے 20 سے عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔ مصر کی خبر ایجنسی کے مطابق مصری فضائیہ نے سینائی پر حملہ کیا اورمبینہ طور پر 20 سے…

سمندر طوفان ایرنیسٹو آج میکسیکو سے ٹکرائے گا

سمندر طوفان ایرنیسٹو آج میکسیکو سے ٹکرائے گا

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو سٹی میکسیکو کے جنوبی ساحل سے سمندری طوفان ایرنسٹو آج ٹکرائے گا، ساحل کے قریب بسنے والے محفوظ مقامات کی طرف جانے کی تیاریاں کرنے لگے۔ سمندری طوفان ایرنیسٹو میکسیکو کے ساحل کی جانب بڑھ رہا ہے 80 میل…

امریکا اپنا فوجی چھڑانے کیلئے 5 طالبا ن چھوڑنے پر رضامند

امریکا اپنا فوجی چھڑانے کیلئے 5 طالبا ن چھوڑنے پر رضامند

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکا طالبان کی قید سے اپنے فوجی کی رہائی کے لئے گوانتا ناموبے سے5 اہم طالبان راہنماوں کو پہلے چھوڑنے پررضا مند ہوگیا۔ ایک برطانوی خبر ایجنسی نے امریکی عہدے دار کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ نئی…

اسلحہ اسمگل کرنے کے الزام میں بلیک واٹر 50 کروڑ ڈالر جرمانہ دے گی

اسلحہ اسمگل کرنے کے الزام میں بلیک واٹر 50 کروڑ ڈالر جرمانہ دے گی

امریکا (جیوڈیسک) امریکی کمپنی بلیک واٹر اسلحے کی اسمگلنگ کا الزام میں پانچ کروڑڈالر جرمانہ ادا کرنے پر تیارہوگئی ہے۔ بلیک واٹر پر غیر قانونی آٹو میٹک اسلحہ رکھنے کا الزام تھا امریکی محکمہ انصاف کے مطابق چار کروڑ 95لاکھ ڈالر ادا کرنے پر کمپنی…