پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار ردوبدل کی منظوری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار ردوبدل کی منظوری

پٹرولیم مصنوعات (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پندرہ دن کی بجائے ہفتہ وار طے کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ قیمتوں کا تعین ہر پیر کو کیا جائے۔ اوگرا کی طرف سے فیصلے کی مخالفت کی گئی۔ وزیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ…

بھارتی فلم چل پکچر بناتے ہیں کا پہلا ٹریلر جاری

بھارتی فلم چل پکچر بناتے ہیں کا پہلا ٹریلر جاری

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی نئی فلم “چل پکچر بناتے ہیں” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔”چل پکچر بناتے ہیں” کے مرکزی کردار راحیل ٹنڈن اور بھاونا روپرل پہلی بار کسی فلم میں کام کررہے ہیں ۔ مصنف اور…

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نیو دلی منتقل ہو گئیں

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نیو دلی منتقل ہو گئیں

بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور دہلی کی کالج گرل کا رول ادا کرنے اور اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے بھارتی دارلحکومت منتقل ہوگئیں۔ چھبیس سالہ سونم آجکل فلم رانجھنا میں اداکار دھنوش کے مقابل فلم میں لیڈ…

امریکا گوردوارے پر حملہ کے ملزموں کیخلاف کارروائی کرے: بھارت

امریکا گوردوارے پر حملہ کے ملزموں کیخلاف کارروائی کرے: بھارت

بھارت  (جیوڈیسک) بھارتی حکومت نے امریکا میں گوردوارے پر حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے اپنی امریکی ہم منصب ہلیری کلنٹن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ انہوں نے کہا امریکا میں مقدس مقامات…

نائیجیریا میں چرچ پر حملہ ، 19 افراد ہلاک

نائیجیریا میں چرچ پر حملہ ، 19 افراد ہلاک

نائیجیریا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں ایک چرچ پر حملے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ حکام کے مطابق مسلح افراد نے کوگی ریاست کے شہر اوکین میں ایک چرچ پر حملہ کیا ہے۔ مسلح افراد نے چرچ میں موجود…

نیوزی لینڈ : آتش فشاں 115 سال بعد راکھ اگلنے لگا

نیوزی لینڈ : آتش فشاں 115 سال بعد راکھ اگلنے لگا

نیوزی لینڈ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ میں آتش فشاں ٹونگریرو ایک سو پندرہ سال بعد راکھ اگلنے لگا۔ٹونگریرو نیوزی لینڈ کے علاقے نارتھ آئی لینڈ میں پائے جانے والے تین آتش فشاں میں سے ایک ہے۔اس سے نکلنے والی راکھ اور دھویں کے…

تحریک انصاف کا ایم کیو ایم کی اے پی سی میں شرکت سے انکار

تحریک انصاف کا ایم کیو ایم کی اے پی سی میں شرکت سے انکار

لاہور(جیوڈیسک) ایم کیو ایم کیوفد نے لاہور میں میں تحریک انصاف کے رہنماؤں سے ملاقات کی اور انہیں آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی لیکن تحریک انصاف نے اے پی سی میں شرکت سے انکارکر دی۔ متحدہ کے وفدنے ڈاکٹر…

کراچی : گیس لیکیج کا دھماکا، 6 افراد زخمی ہوگئے

کراچی : گیس لیکیج کا دھماکا، 6 افراد زخمی ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے دستگیر میں گیس لیکیج سے دھماکے میں چار کمسن بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔ گھر کی بیرونی دیوار بھی گرگئی۔ دستگیر نو نمبر ریلوے کالونی میں گیس لیکیج کی وجہ سے صبح زور دار دھماکا ہوا جس سے…

کوئٹہ : ڈاکٹروں کا احتجاج جاری، مریضوں کی مشکلات میں اضافہ

کوئٹہ : ڈاکٹروں کا احتجاج جاری، مریضوں کی مشکلات میں اضافہ

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ میں ڈاکٹر غلام رسول کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاج جاری ہے سرکاری ہسپتالوں کے اوپی ڈیز مسلسل چھٹے روز بھی بند ہونے سے مریضوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ ،یکم اگست کو اغوا ہونے والے ماہر نفسیات…

علی موسی اور مخدوم شہاب سمیت کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست

علی موسی اور مخدوم شہاب سمیت کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست

اسلام آباد(جیوڈیسک)اے این ایف نے ایفڈرین کوٹہ کیس میں علی موسی گیلانی ،مخدوم شہاب الدین اور خوشنود لاشاری سمیت چودہ ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈلوانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ اے این ایف کی جانب سے…

پاکستان ہاکی ٹیم کا مقابلہ آج آسٹریلیا سے ہوگا

پاکستان ہاکی ٹیم کا مقابلہ آج آسٹریلیا سے ہوگا

لندن اولمپکس (جیوڈیسک)پورے پاکستان کی نظریں آج لندن اولمپکس کے ہاکی میچ کی جانب ہوں گی جس میں پاکستان کی ٹیم عالمی چیمپیئن آسٹریلیا سے مقابلہ کریگی۔ صرف جیت ہی پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچا سکتی ہے۔ شکست کی صورت میں…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہفتہ وار مقرر کرنے کا جائزہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہفتہ وار مقرر کرنے کا جائزہ

پیٹرولیم مصنوعات (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہفتہ وار بنیاد پر مقرر کرنے کا جائزہ لے گی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہوگا۔ اجلاس میں درآمدی کھاد پر ڈیڑھ سو…

ایشیائی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

ایشیائی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

ایشیائی مارکیٹ (جیوڈیسک) یونان کی طرف سے بیل آوٹ پیکج کی شرائط پر عمل درآمد میں پیش رفت کی رپورٹ اسٹاک مارکیٹوں کے لیے تیزی کا باعث بن گئی۔ مورگن اسٹینلے ایشیا پیسفیک انڈیکس میں ایک اعشاریہ سات فیصد کا اضافہ ہوا،،…

اسٹیٹ بینک نے برآمد کندگان کو مزید رعایتیں فراہم کر دیں

اسٹیٹ بینک نے برآمد کندگان کو مزید رعایتیں فراہم کر دیں

پاکستان (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے ایکسپورٹ فنانس اسکیم پارٹ ٹو کے تحت برآمد کندگان کو مزید رعایتیں فراہم کی ہیں ۔ مرکزی بینک سرکلر کے مطابق اکتیس اگست دو ہزار بارہ تک ہونے والی برآمد ی آمدنی کو مالی سال تیرہ کی…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک) میں بدامنی برقرار ہے فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں خاتون اور بینک ملازم سمیت چار افراد جاں بحق اور مذہبی جماعت کے رہنما مولانا سلیم عباس نقشبندی سمیت نو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شیر شاہ کے علاقے…

اوگرا کرپشن : توقیر صادق کو پنجاب حکومت تحفظ دے رہی ہے: نیب

اوگرا کرپشن : توقیر صادق کو پنجاب حکومت تحفظ دے رہی ہے: نیب

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین اوگرا توقیرصادق کے خلاف کیس میں نیب حکام کی سرزنش کی ہے۔ نیب نے الزام لگایا ہے کہتوقیر صادق کو پنجاب حکومت تحفظ دے رہی ہے۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری کی سربراہی میں تین…

نئی ہالی ووڈ فلم ٹوٹل ریکال نے بیٹ مین کو پیچھے چھوڑ دیا

نئی ہالی ووڈ فلم ٹوٹل ریکال نے بیٹ مین کو پیچھے چھوڑ دیا

ھالی ووڈ (جیوڈیسک) خلا ئی دنیا اور اور جدید تکنیک نے بیٹ مین کریکٹر کو پیچھے چھوڑ دیا . بائیس سال پہلے بننے والی فلم کا سیکوئل ٹو ٹل ریکال نے امریکہ اور کینیڈا کے سینما گھروں میں چھبیس ملین ڈا لر…

پنجاب سے انتقام لیا جا رہا ہے، لوڈ شیڈنگ منصفانہ ہونی چاہیے: شہباز شریف

پنجاب سے انتقام لیا جا رہا ہے، لوڈ شیڈنگ منصفانہ ہونی چاہیے: شہباز شریف

ملتان(جیوڈیسک)وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف ایک بار پھر صدر آصف زرداری پر برس پڑے۔ کہتے ہیں پنجاب میں لوڈ شیڈنگ کرکے انتقام لیا گیا۔ ملتان میں ٹینٹ آفس میں میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ پنجاب نے این…

کوئٹہ : دوکان پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

کوئٹہ : دوکان پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں دوکان پر موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق شہر کے وسطی علاقے سورج گنج بازار میں الیکٹرک کی ایک دوکان پرنامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دوکان میں…

سنجے لیلا بنسالی کو باجی رائو مل گیا

سنجے لیلا بنسالی کو باجی رائو مل گیا

بالی ووڈ (جیوڈیسک) لگتا ہے کہ باجی رائو کے کردار کے لئے سنجے لیلا بنسالی کی تلاش ختم ہونے کو ہے اور اب یہ کردار ادا کریں گے اجیدیوگن اور ان کی مستانی ہوں گی کترینا کیف۔ انیس سو نناوے میں ہم…

پشاور میں سرچ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 سیکیورٹی اہلکار شہید

پشاور میں سرچ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 سیکیورٹی اہلکار شہید

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کینٹ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔ آپریشن میں دو سیکیورٹی اہلکار شہید بھی ہو ئے۔ عسکری ذرائع کے مطابق پشاور کینٹ کے علاقے میں تین زیرحراست دہشت گردوں…

لیہ : آئل ٹینکر میں نصب دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیا گیا

لیہ : آئل ٹینکر میں نصب دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیا گیا

لیہ(جیوڈیسک)لیہ شہر میں بم دھماکہ کی کوشش نا کام بنا دی گئی، سو ل ڈ یفنس نے آئل ٹینکر میں نصب دو پانڈ وزنی د یسی سا ختہ بم کو ناکارہ بنا دیا۔ آئل ٹینکرکے ڈرائیور عبدالرحمان کی اطلاع پرسول ڈیفنس کے…

کرینہ کپور اپنی شادی میں شاہد کپور کو مدعو کرینگی

کرینہ کپور اپنی شادی میں شاہد کپور کو مدعو کرینگی

بالی ووڈ (جیوڈیسک) ہیروئن کرینہ کپور نے اپنی شادی میں سابق دوست شاہد کپور کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ممبئی میں میڈیا ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ضیافت میں مدعوئین میں شاہد کپور کا…

کنگ خان اور کاجل ایک بار پھر ساتھ نظر آئیں گے

کنگ خان اور کاجل ایک بار پھر ساتھ نظر آئیں گے

بالی ووڈ (جیوڈیسک) کنگ خان اور کاجل ایک بار پھر ساتھ نظر آئیں گے کرن جوہر کی آنے والی نئی فلم سٹوڈنٹ آف دی ایئر میں۔معروف بھارتی ڈائریکٹر کرن جوہر کنگ خان اور کاجل سے بہت ہی قریب میں انہوں نے کنگ…