ارجنٹینا: ٹرین کنٹرول ٹاور سے ٹکرا گئی، 30 مسافر زخمی

ارجنٹینا: ٹرین کنٹرول ٹاور سے ٹکرا گئی، 30 مسافر زخمی

ارجنٹینا (جیوڈیسک) ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں مسافر ٹرین کنٹرول ٹاور سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 30 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثہ سٹی کے سینٹرل اسٹیشنز کے باہر پیش آیا۔ مسافروں کہنا ہے کہ…

مون سون بارشیں ، فلپائن میں سیلاب سے نظام زندگی معطل، درجنوں ہلاک

مون سون بارشیں ، فلپائن میں سیلاب سے نظام زندگی معطل، درجنوں ہلاک

فلپائن (جیوڈیسک) مون سون کی بارشوں کے باعث فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں سیلاب سے نظام زندگی معطل ہو گیا۔شدید بارشوں سے دارالحکومت اور اسکے قریبی صوبوں میں شدید بارش سے سیلاب آگیا۔ دارالحکومت میں سڑکیں زیر آب آ گئیں اور ٹریفک…

برطانوی بینک پر ایران کے ساتھ غیر قانونی لین دین کا الزام

برطانوی بینک پر ایران کے ساتھ غیر قانونی لین دین کا الزام

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک کے ریاستی بینک نے الزام عائد کیا ہے کہ برٹش بینک نے دو سوپچاس بلین ڈالر کی ایران سے غیر قانونی لین دین کی ہے ۔ نیو یار ک اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ آف فنانس کے مطابق برطانوی بینک نے جنوری…

الیپو سے کہیں نہیں جارہے، سرکاری فورسز کا باغیوں کو پیغام

الیپو سے کہیں نہیں جارہے، سرکاری فورسز کا باغیوں کو پیغام

شام (جیوڈیسک) شام میں صورتحال بدستور کشیدہ ہے، صوبہ الیپو میں سرکاری اور باغی فورسز کے درمیان جھڑپوں کا جاری ہے۔ شامی مبصر گروپ برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ دمشق کے مخلتف علاقوں میں وقتا فوقتا راکٹوں اور شیلنگ کا…

بھارت : نائب صدر کے عہدے کے لئے ووٹنگ آج ہو رہی ہے

بھارت : نائب صدر کے عہدے کے لئے ووٹنگ آج ہو رہی ہے

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں نائب صدر کے عہدے کے لئے ووٹنگ آج ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکمران یونائیٹڈ پروگریسو الائنس کے امیدوار اور موجودہ نائب صدر حامد انصاری کی جیت کے امکانات واضح ہیں۔ ان کے مدمقابل نیشنل ڈیموکریکٹ الائنس…

مصری پولیس کی ہلاکتیں ، رفاح کے شہریوں کا مظاہرہ

مصری پولیس کی ہلاکتیں ، رفاح کے شہریوں کا مظاہرہ

مصر (جیوڈیسک) مصر اسرائیل سرحد کے قریب واقع رفاہ کے درجنوں رہائشیوں نے گژشتہ روز مصری پولیس کے سولہ افسران کی ہلاکت اور مصری صدر مرسی کیخلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے مصری صدر مرسی کیخلاف نعرے لگائے، مظاہرین نے اس واقعے کو…

افغانستان میں بس پر حملہ ،8 افراد ہلاک

افغانستان میں بس پر حملہ ،8 افراد ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں مسافر بس پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں آٹھ افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ افغان دارالحکومت کابل کے پغمان ڈسٹرکٹ میں پیش آیا۔ کابل پولیس چیف جنرل ایوب نے میڈیا کوبتایا کہ…

شام : وزیر اعظم ریاض حجاب کو برطرف کر دیا گیا

شام : وزیر اعظم ریاض حجاب کو برطرف کر دیا گیا

شام (جیوڈیسک) شام کے وزیر اعظم ریاض حجاب کو انکے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ریاض حجاب کو صدر بشار الاسد نے دو ماہ پہلے وزیر اعظم نامزد کیا تھا۔ ٹی وی رپورٹ…

سٹی اوپن ٹینس : ڈولگوپولوف نے ٹائٹل جیت لیا

سٹی اوپن ٹینس : ڈولگوپولوف نے ٹائٹل جیت لیا

سٹی اوپن ٹینس (جیوڈیسک) یوکرائن کے الیگزینڈر ڈولگو پولوف نے جرمن ٹامی ہاس کو ہراکر سٹی اوپن ٹینس ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ واشنگٹن امریکا میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں ڈولگوپولوف نے تین سیٹ کے مقابلے میں فتح پائی۔ جرمنی کے…

مون سون بارشیں : بلوچستان کے کئی علاقے زیر آب

مون سون بارشیں : بلوچستان کے کئی علاقے زیر آب

بلوچستان (جیوڈیسک)مون سون کی بارشوں نے سبی سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں تباہی مچا دی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں آزاد کشمیر ، پنجاب اور سندھ میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ مون سون کی بارشوں…

فیصل عابدی کے ایوان صدر داخلے پر پابندی نہیں، صدارتی ترجمان

فیصل عابدی کے ایوان صدر داخلے پر پابندی نہیں، صدارتی ترجمان

اسلام آباد (جیوڈیسک)صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ سینیٹر فیصل رضا عابدی کے ایوان صدر داخلے پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی اور نہ ہی پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا کو ئی باقاعدہ ممبر ہوتا ہے۔ صدارتی ترجمان…

پاکستان نے مواقع ضائع نہ کئے توآسٹریلیا کوہرا سکتا ہے، حنیف خان

پاکستان نے مواقع ضائع نہ کئے توآسٹریلیا کوہرا سکتا ہے، حنیف خان

لندن اولمپکس  (جیوڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے چیف سلیکٹر حنیف خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ایک میچ کے سوا لندن اولمپکس میں بہت عمدہ کھیل رہی ہے۔ قومی ٹیم کا صرف ایک مسئلہ گول ضائع کرنا ہے۔اگر ٹیم نے مواقع…

پشاور: پولیس حراست سے فرار تینوں دہشتگرد ہلاک

پشاور: پولیس حراست سے فرار تینوں دہشتگرد ہلاک

پشاور (جیوڈیسک)پشاور میں سیکورٹی فورسز نے کل رات فرار ہونے والے تین دہشتگردوں کو مقابلے کے بعد ہلاک کردیا۔ پشاور میں دہشت گردوں کو ایک جیل سے دوسری جیل منتقل کیا جارہا تھا کہ صدر کے علاقے میں دہشتگرد اہلکاروں کی تحویل…

لندن اولمپکس : 18 طلائی تمغوں کے لیے مقابلے جاری

لندن اولمپکس : 18 طلائی تمغوں کے لیے مقابلے جاری

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس کے دسویں روز اٹھارہ طلائی تمغوں کے لیے کھلاڑیوں کے درمیان مقابلے جاری ہیں۔ لندن اولمپکس مینز باسکٹ بال کے گروپ میچ میں آسٹریلیا نے روس کو 80 کے مقابلے میں 82 پوائنٹس سے شکست دیدی۔ ایتھلیٹکس…

توہین عدالت کیس : نظرثانی کی درخواست آج دائر ہوگی

توہین عدالت کیس : نظرثانی کی درخواست آج دائر ہوگی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)حکومت نے ماہرین قانون سے مشاورت کے بعد آج سپریم کورٹ میں توہین عدالت قانون کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئینی ماہرین اور وزارت قانون کی باہمی مشاورت…

لندن اولمپکس : میڈلزکی دوڑمیں چین سب سے آگے

لندن اولمپکس : میڈلزکی دوڑمیں چین سب سے آگے

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) میڈلزکی دوڑمیں چین بدستور سب سےآگے ہے، امریکا دوسرے جبکہ میزبان برطانیہ تیسرے نمبر پر ہیں۔ لندن اولمپکس کے دسویں روز بھی کھلاڑی تمغوں کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ برازیل کے نبارٹے زنیتیا نے گولڈ میڈل جیتا جبکہ روس…

مجھے بھوت سے ڈر لگتا ہے: بپاشا باسو

مجھے بھوت سے ڈر لگتا ہے: بپاشا باسو

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو بھوتوں کے حوالے سے شبہات کا شکار ہیں کہتی ہیں وہ ان پر یقین تو نہیں کرتیں لیکن بھوت سے ڈر لگتا ہے۔ بپاشا فلم ” راز تھری” میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ یہ فلم…

اینڈی مرے کی عالمی رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر نظریں

اینڈی مرے کی عالمی رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر نظریں

اولمپکس میں ومبلڈن کی شکست کا بدلہ لینے والے برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے نے عالمی رینکنگ میں تیسری پوزیشن تک پہنچنے کی امید مضبوط کر لی۔ اینڈی مرے اولمپکس ٹینس ایونٹ کے فائنل میں دنیا کے نمبر ایک سوئس سٹار روجر…

نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے اہل خانہ کے ہمراہ کل سعودی عرب جائینگے

نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے اہل خانہ کے ہمراہ کل سعودی عرب جائینگے

لاہور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے لیے اہل خانہ کے ہمراہ کل سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ مسلم لیگ نون کے ذرائع کے مطابق نواز شریف سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کے ساتھ ماہ رمضان…

عدلیہ سے تنازع میں حکومتفرنٹ فٹ پر

عدلیہ سے تنازع میں حکومتفرنٹ فٹ پر

حکومت اور عدلیہ کی کشیدگی بظاہر تو بڑھتی نظر آتی ہے پاکستان کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے سینیٹر فیصل رضا عابدی نے جس طرح سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے کردار اور ان کے صاحبزادے کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے…

بوتل پھینکنے سے انکار

بوتل پھینکنے سے انکار

ایک چونتیس سالہ شخص نے اولمپکس کھیلوں کی سو میٹر دوڑ سے قبل جمیکا کے اتھلیٹ یوسن بولٹ پر بوتل پھینکنے کے الزام کو رد کردیا ہے۔لندن کے شہر ساوتھ ملفورڈ کے ایشلے گل ویب نے سٹریٹ فورڈ کے مجسٹریٹ کی عدالت…

امریکہ : میسوری کے علاقے جوپلن میں مسجد پر شرپسندوں کا حملہ

امریکہ : میسوری کے علاقے جوپلن میں مسجد پر شرپسندوں کا حملہ

امریکی ریاست مسوری میں نامعلوم افراد نے مسجد کو آگ لگا دی۔ آتش زدگی کے نتیجے میں مسجد مکمل طور پر شہید ہو گئی مسجد کو آگ لگانے کا واقعہ مسوری کے شہر جوپلن میں پیش آیا آتش زدگی میں کوئی شخص…

سپریم کورٹ: فحش ٹی وی پروگرام بند کرنے کا حکم

سپریم کورٹ: فحش ٹی وی پروگرام بند کرنے کا حکم

سپریم کورٹ ریٹائرڈ جج وجیہہ الدین احمد اور جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کی طرف سے دائر کی جانے والی دو درخواستوں پر کارروائی کر رہی ہے۔ پاکستان کی سپریم کورٹ نے پاکستان الیکٹرنک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی یعنی پیمرا…

یونان:غیرقانونی تارکینِ وطن کے خلاف کارروائی

یونان:غیرقانونی تارکینِ وطن کے خلاف کارروائی

اغیر قانونی مہاجرین جن کے پاس ضروری کاغذات نہیں ہیں ان کو اپنے ملک واپس بھیج دیا جائے گا۔ یونان کے شہر ایتھنز میں پولیس نے دو سو پاکستانیوں سمیت تقریبا پانچ ہزار کے قریب غیر قانونی پناہ گزینوں کے خلاف ایک…