چنیوٹ: زمیندار نے 12 سالہ بچے کو ٹریکٹر تلے کچل دیا

چنیوٹ: زمیندار نے 12 سالہ بچے کو ٹریکٹر تلے کچل دیا

چنیوٹ میں زمین پر قبضہ کرتے ہوئے زمیندار نے 12 سالہ بچے کو ٹریکٹر تلے کچل کر ہلاک کر دیا۔ چنیوٹ میں زمین خالی کرانے کے لئے زمیندار نے گھروں پر ٹریکٹر چڑھا دیئے۔ ٹریکٹر کے نیچے آ کر ایک بچہ جاں…

کراچی میں بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کم ہوگئے، رحمان ملک

کراچی میں بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کم ہوگئے، رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں کمی آئی ہے۔ کراچی ائر پورٹ پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رحما ن ملک نے کہا کہ قانو ن نافذ…

جعلی پاسپورٹ اسکینڈل: برطانوی رپورٹ غلط قرار ، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

جعلی پاسپورٹ اسکینڈل: برطانوی رپورٹ غلط قرار ، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

لاہور ایف آئی اے نے جعلی پاسپورٹ اسکینڈل سے متعلق برطانوی رپورٹ غلط قرار دیدی، وفاقی تحقیقاتی ادارے کا کہنا ہے کہ محمد علی اسد نے جعلی دستاویزات سے برطانوی پاسپورٹ بنوایا، محمد علی اسد اور اسد علی دو مختلف افراد ہیں،…

عدلیہ مخالف الزامات: فیصل رضا عابدی کو اظہار وجوہ کا نوٹس

عدلیہ مخالف الزامات: فیصل رضا عابدی کو اظہار وجوہ کا نوٹس

چیف جسٹس افتخار محمد چودھری پر کڑی تنقید کی پاداش میں حکمران پیپلز پارٹی نے سینیٹر فیصل رضا عابدی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ فیصل رضا عابدی نے اتوار کی شام اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس کے…

پیپلزپارٹی عدلیہ کو کرپشن کے راستے میں رکاوٹ سمجھتی ہے، احسن اقبال

پیپلزپارٹی عدلیہ کو کرپشن کے راستے میں رکاوٹ سمجھتی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عدلیہ کو اپنی کرپشن کے راستے میں رکاوٹ سمجھتی ہے لیکن مسلم لیگ ن عدلیہ پر کسی کو وار نہیں کرنے دے گی۔ مسلم…

ہلیری کلنٹن کا ملاوی میں روایتی ڈانس میں شرکت

ہلیری کلنٹن کا ملاوی میں روایتی ڈانس میں شرکت

امریکہ (جیوڈیسک) لی لونگ وے امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ملاوی کا روایتی لباس پہن کرایسا ڈانس کیا، کہ سب ہی ان کے ساتھ جھومنے لگے۔ ہیلری کلنٹن نے ملاوی میں ڈیری فارم ہاوس کادورہ کیا جہاں انہیں روایتی لباس پیش…

مریخ پر خلائی گاڑی کی کامیاب لینڈنگ

مریخ پر خلائی گاڑی کی کامیاب لینڈنگ

خلائی تاریخ کا ایک انتہائی جرات مندانہ مشن، یعنی مریخ پر خلائی گاڑی کا تحقیقاتی دورہ، اپنے اہم ترین مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ اب سے کچھ دیر قبل ناسا کی ایک ٹن وزنی خلائی گاڑی ’کیوروسٹی‘ مریخ پر کامیابی سے…

سپریم کورٹ نے فیصل رضا عابدی کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ نے فیصل رضا عابدی کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر فیصل رضا عابدی کی گزشتہ روز ہونے والی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا ہے ۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی نے بھی فیصل رضا عابدی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔…

روئے زمین کے تیز ترین انسان کا فیصلہ، بولٹ چیمپیئن بن گئے

روئے زمین کے تیز ترین انسان کا فیصلہ، بولٹ چیمپیئن بن گئے

لندن(جیوڈیسک)جمیکا کے یوسین بولٹ دنیا کے تیز ترین انسان بن گئے ہیں۔۔۔ لندن اولمپکس کی سو میٹرز دوڑ میں بولٹ ایک بار پھر اولمپک ریکارڈ کے ساتھ طلائی تمغہ جیتنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ لندن اولمپکس کا شو پیس جو سو…

کراچی : پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق، تین زخمی ہوگئے

کراچی : پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق، تین زخمی ہوگئے

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق جبکے تین زخمی ہوگئے۔پاک کالونی کے علاقے جہان آباد میں میوہ شاہ قبرستان کے نزدیک دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد لیاقت اور علی محمد لاشاری…

لوئردیر:کار دریا میں جاگری، ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق

لوئردیر:کار دریا میں جاگری، ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق

لوئردیر(جیوڈیسک)لوئردیر میں کار دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ لوئردیرمیں چے کدہ کا رہائشی خاندان درگئی جارہا تھاکہ چک درہ میں حادثہ پیش آیا۔ افطار کے بعد خلیل رحمان اپنے خاندان کیساتھ…

اکبر بگٹی قتل کیس: آفتاب شیرپاؤ کی ضمانت منظور

اکبر بگٹی قتل کیس: آفتاب شیرپاؤ کی ضمانت منظور

پشاور(جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق وزیر داخلہ آفتاب شیرپاؤ کی ضمانت منظور کرلی۔ ہائیکورٹ نے تیس اگست کو بلوچستان کی عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا اکبر…

شریف برادران کے خلاف ریفرنسز کی سماعت

شریف برادران کے خلاف ریفرنسز کی سماعت

اسلام آباد(جیوڈیسک) شریف برادران کے خلاف ریفرنسز کی سماعت پندرہ ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ عدالت کا ریمارکس میں کہنا تھا ملزمان پیش نہ ہوئے تو انہیں اشتہاری قرار دیا جاسکتا ہے۔ اتفاق فاونڈری اور رائیونڈ ریفرنس ری اوپن کرنے کی درخواستوں…

کراچی : سینٹرل جیل اسٹاف کوارٹرز کے مکان میں آتشزدگی

کراچی : سینٹرل جیل اسٹاف کوارٹرز کے مکان میں آتشزدگی

کراچی : (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں واقع سینٹرل جیل کراچی اسٹاف کوارٹرز کے ایک مکان میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں مکان میں موجود فرنیچر اور دیگر سازوسامان جل کر…

کوئٹہ : ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا

کوئٹہ : ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں ڈاکٹر غلام رسول کے اغوا کے خلاف ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث سرکاری ہسپتالوں میں کام ٹھپ ہو کر رہ گیا جس کی وجہ سے مریضوں کی مشکلات دوبھر ہوگئیں۔ماہر نفسیات ڈاکٹر غلام رسول کو یکم اسگت کو اغوا کیا…

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے تین کارکن گرفتار

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے تین کارکن گرفتار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کیتین کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پرقانون نافذ کرنے والے اداروں نے سہراب گوٹھ اور منگھوپیر میں کارروائی کرتے ہوئے…

فیصل آباد : پولیس تشدد کا شکار 14سالہ زبیر انتقال کر گیا

فیصل آباد : پولیس تشدد کا شکار 14سالہ زبیر انتقال کر گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک)ڈاکٹرز نے فیصل آباد میں تھانہ جھنگ بازار پولیس کے وحشیانہ تشدد کا شکار ہونے والے 14 سالہ زبیر کی موت کی تصدیق کر دی جس کے بعد لاش کو الائیڈ ہسپتال کے شعبہ پوسٹ مارٹم میں منتقل کر دیا…

کولیشن سپورٹ فنڈزکی آمد، بازارحصص تیزی کی جانب گامزن

کولیشن سپورٹ فنڈزکی آمد، بازارحصص تیزی کی جانب گامزن

کراچی اسٹاک مارکیٹ (جیوڈیسک) گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی اورکے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس ایک سو پچاس پوائنٹس بڑھ کر چودہ ہزار چھ سو چھیتر پوائنٹس پر بند ہوا۔…

لاہور : پولیس مقابلہ میں ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا فرار

لاہور : پولیس مقابلہ میں ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا فرار

لاہور(جیوڈیسک) کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب دو مسلح ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں کو لو ٹ رہے تھے۔ پولیس کے جائے…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت پانچ ہفتے کی بلند سطح کو چھونے کے بعد کمی کا شکار نظر آیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل ستمبر کے سودے اٹھائیس سینٹس کمی کے بعد اکیانوے ڈالر بارہ سینٹس پر…

لندن اولمپکس ، مقامی تاجر آمدنی میں کمی سے پریشان

لندن اولمپکس ، مقامی تاجر آمدنی میں کمی سے پریشان

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) برطانوی حکومت پرامید ہے کہ لندن اولمپکس سے اس کی گرتی معیشت کو سہارا ملے گا لیکن لندن کے تاجر اور کاروباری ادارے فی الحال اپنی آمدنی میں کمی سے پریشان نظر آتے ہیں۔ لندن میں ٹورازم بسیں چلانے…

مارلن منروموت کے 50 سال بعد بھی نمبر ون

مارلن منروموت کے 50 سال بعد بھی نمبر ون

ھالی ووڈ (جیوڈیسک) لیجنڈری اداکارہ مارلن منرو کودنیا سے رخصت ہوئے آدھی صدی بیت گئی لیکن وہ آج بھی فلمی دنیا کے افق پر چمک رہی ہیں۔ ہالی ووڈ لیجینڈری ایکٹریس مارلن منروکاموت کے پچاس برس بعد بھی کریز ساٹھ کی دہائی…

کاجول: اپنی زندگی پر بننے والی فلم کیلئے لکھیں گی اپنی کہانی

کاجول: اپنی زندگی پر بننے والی فلم کیلئے لکھیں گی اپنی کہانی

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کاجول بن گئی ہیں رائٹر۔ اپنی زندگی پر بننے والی فلم کیلئے لکھیں گی اپنی کہانی۔ فلموں میں ایکٹنگ کرتے کرتے اداکارہ کاجول کو شو ق جاگا ہے رائٹر بننے کا۔ کاجول کرن جوہر کی فلم…

جان ریمبو اب اشتہارات میں قسمت آزمائی کرینگے

جان ریمبو اب اشتہارات میں قسمت آزمائی کرینگے

لالی ووڈ (جیوڈیسک) سو سے زائد فلموں میں ہیرو کا کردار ادا کرنے والے افضل خان عرف جان ریمبو اب کمرشلز میں کام کرنے لگے ان دنوں وہ اپنی ڈرامہ سیریز گیسٹ ہاس کے کردار کو دوبارہ ایک کمرشل میں فروخت کرتے…