پشاور میں جماعت اسلامی کے تحت بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ریلی نکالی. جماعت اسلامی پشاور کے تحت بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف نشتر آباد سے ریلی نکالی گئی. جس میں موٹر سائیکل سوار اور پیدل کارکنوں نے شرکت کی.…
گمبٹ میں مرد اور خاتون کو گرفتارکرکے برہنہ گشت کرانے والے پانچ پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار اہلکاروں کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ گمبٹ میں بدکاری کے الزام میں خاتون اور مرد کو برہنہ کرکے گھمانے…
لندنلندن اولمپکس کے ایک اہم ہاکی میچ میں برطانیہ اور آسٹریلیا کا میچ 3-3-سے برابرہوگیا ۔میچ اس وقت انتہائی دلچسپ ہوگیا جب میچ میں یقینی شکست کے قریب پہنچنے والی برطانوی ٹیم نے آخری بیس منٹ تین گول کرکے میچ برابر کردیا۔…
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک نفاذ شریعت محمدی کا سربراہ ملا فضل اللہ پاکستانی حکومت کو گرانا چاہتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ملا فضل…
اتوار کو حلب کے شمالی شہر میں شامی فوج نیباغیوں کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھے، جب کہ بھاری توب خانے سے گولہ باری اور گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فارنگ کا سلسلہ جاری رکھا گیا۔ ملک کا یہ سب سے…
واشنگٹن پاکستان کے علاقے فاٹامیں ڈرون حملے کے نتیجہ میں اسلامی تحریک ازبکستان کے لیڈر کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ایک امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسلامی تحریک ازبکستان کی جانب سے ویب سائٹ پر جا ری ایک بیان…
امریکی ریاست وسکونسن میں گوردوارے پر فائرنگ سے 7 افراد ہلاک جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ ملواکی شہر کے اوک کریک قصبے میں پیش آیا۔ زخمیوں میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق سکھوں کی…
حکومت نے توہین عدالت قانون کو کالعدم قرار دئیے جانے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق درخواست دائر کرنے کا فیصلہ صدر زرداری اور وزیر قانون فاروق ایچ نائیک کی درمیان ہونے والی…
لندن اولمپکس دو ہزار بارہ میں مردوں کے ہاکی مقابلوں میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو چار کے مقابلے میں پانچ گولوں سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقے کے درمیان میچ تیز اور دلچسپ رہا۔ پہلا گول جنوبی افریقہ…
کراچی میں مختلف واقعات میں سات افراد جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہوگئے، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی کے علاقے گلبہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نجی کمپنی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے توہین عدالت کے قانون کو کالعدم قرار دے کر آئین کی خلاف ورزی کی ہے۔قانون کو کالعدم قرار دینے سے سرکار کو کوئی فرق نہیں پڑتا، توہین عدالت قانون کو…
پاکستان(جیوڈیسک)جنوبی کوریا کی جانب سے پاکستانی آم کو 12سال کی کوششوں کے بعد درآمد کی منظوری ملنے کے بعد دونوں طرف کے تاجروں میں کاروباری رابطے استوار ہوگئے۔ کورین درآمد کنندگان کے 3رکنی وفد نے پاکستان کا دورہ کرکے فروٹ ایکسپورٹرزسے ملاقاتیں…
کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ کے علاقے فیض آباد میں ایک گاڑی میں موجود میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے چار افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی ہونے والوں میں بچے اور خواتین شامل ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کی مشہور سریاب…
ایران(جیوڈیسک)ایران نے امریکی اور یورپی پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے شام کے لئے طبی سامان اور 15 ایمبولینسیں دمشق پہنچا دیں۔ ایران کی جانب سے دی جانے والی امداد کی مالیت ایک اعشاریہ دو ملین ڈالر ہے جس میں بڑی مقدار…
بالی ووڈ(جیوڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کی فلم چنائی ایکسپریس کے سیٹلائیٹ رائیٹس ایک سو پانچ کروڑ روپے میں فروخت ہوگئے۔ شاہ رخ خان کی فلم چنائی ایکسپریس کا ابھی پوسٹر بھی ریلیز نہیں ہوا کہ فلم نے دھوم مچا دی۔ دلچسپ…
ارجنٹینا (جیوڈیسک)ارجنٹینا میں ٹینگو رقص کے عالمی مقابلوں کی مقبولیت بڑھنے لگی ہے۔ اس برس پانچ سو بیس جوڑے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ اس بات کا اعلان دارالحکومت بیونس آئرس میں ایک تقریب میں کیا گیا۔ منتظمین کا کہنا تھا کہ…
یمن(جیوڈیسک)یمن میں خود کش دھماکے اور ڈرون حملوں میں 28 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔خود کش حملہ جنوبی یمن کے ایک گاوں میں ہوا جس میں بیس افراد ہلاک اور بیس زخمی ہوئے۔ جنوبی یمن کے علاقے کو حال ہی…
شمالی کوریا (جیوڈیسک) شمالی کوریا میں حالیہ ہفتوں میں آنے والے سیلاب سے 169 افراد ہلاک اور 400 لاپتہ ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا میں حالیہ سیالب کی وجہ سے ملک میں ہر طرف افراتفری کا ماحول ہے اور لوگوں…
شام (جیوڈیسک)شامی ٹیلی ویژن کے میزبان محمد السعید جنہیں دمشق میں ان کے گھر سے وسط جولائی سے اغوا کیا گیا تھا کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ مبصر رمی عبدالرحمان نے کے مطابق ٹیلی ویژن میزبان سرکاری ٹی وی کے جانی…
بھارت(جیوڈیسک)بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں سیلاب سے دس افراد ہلاک اور ہزاروں متاثر ہوئے ہیں، چین کے شمالی صوبوں میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ شمالی بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں دریائے گنگا میں آنے والے سیلاب میں ہزاروں افراد…
افغانستان(جیوڈیسک)افغان پارلیمنٹ نے سیکورٹی معاملات اور ملک کے مشرقی حصوں میں پاکستانی فورسز کے سرحد پار سے حملوں پر افغان وزیر دفاع اور داخلہ کونااہل قرار دیا ہے۔ زرائع کے مطابق افغان اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے یہ سخت پارلیمنٹ کے اجلاس…
کراچی میں بجلی کا بحران سنگین ہو گیا، پورے شہر میں بجلی کی سپلائی معطل، 10گھنٹے کے بعد بھی بجلی کی فراہمی بحال نہ ہوسکی۔ کے ای ایس سی نے ایمر جنسی نافذ کر کے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں،…
پاکستان(جیوڈیسک)وزارت پٹرولیم نے ہائی اوکٹین کی قیمتیوں کے تعین کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی سفارش کردی ہے۔ یہ تجویز نجی شعبے کے مطالبے پر کافی عرصے سے زیر غور رہی ہے۔ اس سے پہلے بھی ہائی اوکٹین کی قیمتوں کا تعین…
لندن (جیوڈیسک) چین کی سائیکلینگ ٹیم کو قوانین کی خلاف ورزی پر اولمپک انتظامیہ نے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ چینی ایٹھلیٹس، لندن اولمپکس میں تمغوں کی دوڑ میں تو سب سے آگے تھے ہی جرمانہ دینے میں بھی انھوں نے پہل…