بھارتی باکسر کی جیت شکست میں بدل گئی

بھارتی باکسر کی جیت شکست میں بدل گئی

لندن(جیوڈیسک)لندن اولمپکس میں بھارتی باکسر وکاس کرشن کی پری کوارٹر فائنل میں جیت کو ریفریز کے فیصلے کے بعد شکست میں بدل دیا گیا۔ اس متنازعہ فیصلے پر بھارت سراپا احتجاج بنا ہوا ہے۔ نئی دہلی میں اس خبر کے پہنچتے ھی…

لندن اولمپکس:100میٹر کے ابتدائی مقابلے میں یوسین بولٹ کامیاب

لندن اولمپکس:100میٹر کے ابتدائی مقابلے میں یوسین بولٹ کامیاب

لندن(جیوڈیسک)لندن اولمپکس میں ایتھلیٹکس کے مقابلے شروع ہوچکے ہیں  ابتدائی ہیٹس میں یوسین بولٹ کامیاب رہے۔ایتھلیٹکس مقابلوں کا شو پیس ایونٹ سو میٹر کی ریس ہوتی ہے۔ خواتین کی سو میٹر ریس کا فیصلہ آج شب ہوجایئگا. لیکن مردوں کا فائنل اتوار…

پیپلزپارٹی عوام کی حمایت سے اقتدار میں آئی، وزیراعظم

پیپلزپارٹی عوام کی حمایت سے اقتدار میں آئی، وزیراعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ چور راستے سے اقتدارمیں آنیوالوں کی خواہش پوری نہیں ہوگی۔ حکومت لوڈشیڈنگ پر قابو اور توانائی کی کمی پوری کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں اپنے حلقے کے عمائدین کے اعزاز…

کوئٹہ : نامعلوم سمت سے تین راکٹ فائر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ : نامعلوم سمت سے تین راکٹ فائر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ شہر پر نامعلوم سمت سے تین راکٹ فائر کئیے گئے جس میں سے دو بے نظیر پل کے قریب جبکہ تیسرا جناح روڈ پر ہوٹل کی چھت پر گرا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم…

عید کے بعد نیٹو سپلائی روکنے کی تحریک شروع کرینگے

عید کے بعد نیٹو سپلائی روکنے کی تحریک شروع کرینگے

حیدرآباد (جیوڈیسک)جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید نے کہا ہے کہ عید کے بعد نیٹو سپلائی روکنے کے لئے مزاحمتی تحریک اور لانگ مارچ مزید قوت کے ساتھ شروع کرینگے۔ حیدرآباد میں پریس کانفرنس سے خطا ب کرتے ہوئے حافظ سعید نے…

اسلام آباد میں شدید بارش، نشیبی علاقے زیرآب،دو بچے جاں بحق

اسلام آباد میں شدید بارش، نشیبی علاقے زیرآب،دو بچے جاں بحق

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں موسلا دھاربارش سے شہر جل تھل ہوگیا۔ راولپنڈی میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی اور وسطی علاقوں میں آج بھی برکھا رت برسنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد…

سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے تیزی کا رجحان

سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے تیزی کا رجحان

سٹاک مارکیٹ (جیوڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں اس ہفتے مجموعی طور پر تیزی دیکھی گئی۔ کاروباری حجم بھی پہلے ہفتے کے مقابلے میں سینتالیس فیصد زیادہ رہا۔ ہفتے کے دوران پاک امریکہ تعلقات میں بہتری، بھارت میں سرمایہ کاری کی اجازت اور کمپنیوں…

بھارتی مزاحیہ فلم برفی کا گانا ریلیز کردیا گیا

بھارتی مزاحیہ فلم برفی کا گانا ریلیز کردیا گیا

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی مزاحیہ فلم برفی کا پہلا گانا “اعلی رے” ریلیز کر دیا گیا ہے۔گانا اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ الینا ڈی کروز پر فلمایا گیا ہے۔فلم کی موسیقی پریتم نے ترتیب دی ہیجبکہ گلوکار موہت چوہان نے…

کرن جوہر کی فلم سٹوڈنٹ آف دی ائیر کا ٹریلر ریلیز

کرن جوہر کی فلم سٹوڈنٹ آف دی ائیر کا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ ڈائریکٹر کرن جوہر کی آنے والی مزاحیہ فلم “اسٹوڈنٹ آف دی یئر کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔فلم کے تینوں مرکزی کردار نئے اداکار ادا کر رہے ہیں۔ عالیہ بھٹ مشہور فلمساز مہیش بھٹ کی بیٹی…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،4 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،4 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق گلبہار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا۔ لانڈھی میں بھی ایک شخص کو گولیوں کا نشانہ بنا دیا گیا۔ ماڑی پور روڈ…

عراق: یکے بعد دیگرے بم دھماکوں میں 12 افراد ہلاک

عراق: یکے بعد دیگرے بم دھماکوں میں 12 افراد ہلاک

عراق(جیوڈیسک)عراق کے مختلف علاقوں میں ہونے والے یکے بعد دیگرے بم دھماکوں میں بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بغداد کے جنوب مشرقی ڈسرکٹ حسینیہ میں یکے بعد دیگرے ہونے والے دو بم دھماکوں میں سات افراد ہلاک ہوئے۔…

ایشیا میں لین دین کے دوران تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ایشیا میں لین دین کے دوران تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ایشیا (جیوڈیسک) ایشیا میں لین دین کے دوران جمعہ کو تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا، تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکی معیشت اور یورو زون کی بہتری کیلئے نئے اقدامات کے بارے میں مایوسی کے باعث رات کو ہونیوالے…

شارپ الیکٹرونکس کا 5000 ملازمین کو فارغ کرنیکا فیصلہ

شارپ الیکٹرونکس کا 5000 ملازمین کو فارغ کرنیکا فیصلہ

شارپ الیکٹرانکس (جیوڈیسک) شارپ الیکٹرانکس نے کہا ہے کہ وہ آئندہ سال مارچ تک 5000 ملازمین کو فارغ کرے گا۔سہ ماہی کے خسارہ کے ساتھ اس نے کہا ہے کہ وہ مشکلات کا شکار ٹی وی کے کاروبار میں نقصانات کے باعث…

بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے اپنے بال سنہری کرا لیے

بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے اپنے بال سنہری کرا لیے

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بھارتی اداکار سیف علی خان نے اپنی آیندہ فلم گو ، گوا ، گان کے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے اپنے بال سنہری کرلیے۔ ممبئی ایر پورٹ پر سیف نے میڈیا کو بتایا کہ وہ اپنی…

منفرد انداز گائیکی کے ملک اخلاق احمد کی آج 13 ویں برسی

منفرد انداز گائیکی کے ملک اخلاق احمد کی آج 13 ویں برسی

پلیبیک سنگنگ (جیوڈیسک) پلیبیک سنگنگ میں منفرداندازگائیکی کا دوسرا نام اخلاق احمد جنہیں ہم سے بچھڑے تیرہ برس بیت گئے۔ انیس سوچھیالیس میں دہلی میں پیدا ہونیوالے اخلاق احمد نیانیس سوساٹھ کی دہائی میں سٹیج پر گلوکاری سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا…

شام : سیکو رٹی فورسز اور باغیوں میں جھڑپیں جاری

شام : سیکو رٹی فورسز اور باغیوں میں جھڑپیں جاری

شام (جیوڈیسک) شام کی سیکو رٹی فورسز اور باغیوں میں جھڑپیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں مزید پچاس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب جنرل اسمبلی نے شام کے خلاف قرارداد مذمت منظور کرلی ہے جسے روس نے پوری دنیا کیلئے…

میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے، امریکی رپورٹ

میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے، امریکی رپورٹ

میانمار (جیوڈیسک) واشنگٹن امر یکا کی طرف سے دنیا بھر میں مذہبی آزادی کے حوالے سے جاری سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میانمار کے روہنگیا مسلمان صحت و تعلیم جیسی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں اور انہیں بدترین امتیازی سلوک…

جولین اسانج کو ایکواڈور نے پناہ دی تو برطانیہ انہیں روک نہیں سکتا: وکیل

جولین اسانج کو ایکواڈور نے پناہ دی تو برطانیہ انہیں روک نہیں سکتا: وکیل

برطانیہ (جیوڈیسک) وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے وکیل بالتسر گارزون کا کہنا ہے اگر ایکواڈور انہیں سیاسی پناہ دے دیتا ہے تو برطایکواڈور کے دارالحکومت کیوٹو میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وکیل گارزون نے کہا کہ عالمی قانون…

چین میں سمندری طوفان ، لاکھوں افراد بے گھر ، پروازیں منسوخ

چین میں سمندری طوفان ، لاکھوں افراد بے گھر ، پروازیں منسوخ

چین (جیوڈیسک) چین کے ساحلی علاقے میں شدید بارشوں اور سمندری طوفان نے تباہی مچادی 3 لاکھ افراد گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے،29پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ چین کے مشرقی علاقوں میں تیز بارشوں نے سمندری طوفان کی شکل اختیار کرلی.…

مستونگ میں 3 نیٹو کنٹینرز کو تباہ کر دیا گیا

مستونگ میں 3 نیٹو کنٹینرز کو تباہ کر دیا گیا

مستونگ(جیوڈیسک)ایک طرف ڈرون حملے روکنے اور پاک امریکا تعلقات کی بہتری کی بات ہو رہی ہے۔ تو دوسری جانب نامعلوم افراد کی جانب سے نیٹوکنٹینرز کو نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فائرنگ سے نیٹو کنٹینرز میں…

اسرائیل کے پاس ایران پر حملے کی صلاحیت نہیں،ایرانی نائب وزیر خارجہ

اسرائیل کے پاس ایران پر حملے کی صلاحیت نہیں،ایرانی نائب وزیر خارجہ

ایران (جیوڈیسک) ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے پاس ایران پر حملے کی طاقت نہیں ہے۔روس کے شہر ماسکو میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نائب وزیر خارجہ حسین عامر نے صحافیوں کو بتایا کہ اسرائیل کے پاس…

لندن میں بیٹی کو قتل کرنے والے پاکستان نژاد والدین کو عمر قید کی سزا

لندن میں بیٹی کو قتل کرنے والے پاکستان نژاد والدین کو عمر قید کی سزا

برطانوی عدالت نے غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنے والے پاکستانی نژاد والدین کو عمر قید کی سزا سنا دی، سزا سن کر ماں باپ کی آنکھوں سے آنسو بہہ نکلے۔ برطانوی علاقے وارنگٹن میں رہنے والے پاکستانی نژاد باون…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شام مخالف قرار داد کثرت رائے سے منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شام مخالف قرار داد کثرت رائے سے منظور

شام (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے شام مخالف قرار داد کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔ قرارداد میں سلامتی کونسل کو شامی بحران کے حل میں ناکامی پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ قرارداد میں شامی حکومت کی…

ڈرون حملے قابل قبول نہیں ہیں، ڈی جی آئی ایس آئی

ڈرون حملے قابل قبول نہیں ہیں، ڈی جی آئی ایس آئی

پاکستان(جیوڈیسک)ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام کا دورہ امریکا مکمل ہو گیا ہے، اس دورے میں انھوں نے نے امریکی حکام پر واضح کیا کہ ڈرون حملے قابل قبول نہیں، حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد قرار دینے پر پاکستان…