عمران خان کی جانب سے مسلم لیگ ن کے الزامات مسترد

عمران خان کی جانب سے مسلم لیگ ن کے الزامات مسترد

  بیلنس شیٹ کے اجرا سے متعلق الزام پر ان کا کہنا تھا کہ ہماری بیلنس شیٹ تک ہر شخص کی رسائی ہے اور یہ ادارے کی ویب سائٹ پر بھی آویزاں ہے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم…

پاکستان نے امریکی رپورٹ مسترد کردی

پاکستان نے امریکی رپورٹ مسترد کردی

  وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے بارے میں امریکہ، برطانیہ یا کسی بھی ملک کے پاس ٹھوس شواہد ہیں تو جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے سامنے آ کر انھیں حکومت پاکستان کو فراہم کرے۔ پاکستان…

سنجے لیلا کی فلم رام لیلامیں کرینہ کی جگہ پریانکا چوپڑا کام کرینگی

سنجے لیلا کی فلم رام لیلامیں کرینہ کی جگہ پریانکا چوپڑا کام کرینگی

ممبئی حال ہی میں سنجے لیلا کی فلم رام لیلا سے پیسوں کے معاملے پر علیحدگی اختیار کرنے والی بالی ووڈ کی بیبوکرینہ کپور کی جگہ پریانکا چوپڑا نے لے لی ہے۔تفصیلات کے مطابق کرینہ کے فلم کرنے سے انکار پر سنجے…

ما ری کیری ٹی وی رئیلیٹی شو کی مہنگی ترین جج،شو کے پونے 2کروڑ ڈالر لیں گی

ما ری کیری ٹی وی رئیلیٹی شو کی مہنگی ترین جج،شو کے پونے 2کروڑ ڈالر لیں گی

  واشنگٹن امریکی گلو کا رہ ما ریہ کیری نے مشہور رئیلٹی American Idol جج کر نے کے اٹھار ہ ملین ڈالر معاوضے کا معا ہد ہ کر لیا ہے ۔ بھار ی معاوضے کے اس معا ہدے کے بعد وہ کسی…

پونے میں پانچ بم دھماکے: ایک شخص زخمی

پونے میں پانچ بم دھماکے: ایک شخص زخمی

  مہاراشٹر کے پونے شہر میں یکے بعد دیگرے پانچ بم دھماکے ہوئے ہیں جِن میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، جب کہ چھٹا بم ناکارہ بنا دیا گیا۔یہ سلسلے وار دھماکے بدھ کی رات آٹھ سے ساڑھے آٹھ…

ہاکی: پاکستان کی ارجنیٹینا کو دو صفر سے شکست

ہاکی: پاکستان کی ارجنیٹینا کو دو صفر سے شکست

  پاکستان ہاکی ٹیم نے  لندن اولمپکس کے اپنے دوسرے میچ میں ارجنٹینا کو دو صفر سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان کی جانب سے یہ گول محمد عمران اور سہیل عباس ڈار نے پینلٹی کارنرز پر کیے۔ اس سے قبل، پاکستان…

مچھ : نامعلوم افراد کی فائرنگ، چیف وارڈن سینٹرل جیل جاں بحق

مچھ : نامعلوم افراد کی فائرنگ، چیف وارڈن سینٹرل جیل جاں بحق

  کوئٹہ  ضلع بولان کے علاقے مچھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سینٹرل جیل مچھ کے چیف وارڈن کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سینٹرل جیل کے چیف وارڈن عبدالرشید مچھ بازار سے سودا لے کر واپس جیل جارہے تھے کہ…

جوہری تصفیے کا وقت نکلا جارہاہے: نیتن یاہو

جوہری تصفیے کا وقت نکلا جارہاہے: نیتن یاہو

   اسرائیل کے وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو اور امریکی وزیرِ دفاع لیون پنیٹا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اس کے جوہری پروگرام  سے متعلق تنازعات کے پرامن تصفیے کا وقت ہاتھوں سے نکل رہا ہے۔     بدھ کو اسرائیل…

ٹیم جیت کا جذبہ رکھتی ہے: آصف باجوہ

ٹیم جیت کا جذبہ رکھتی ہے: آصف باجوہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سکریٹری، آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ  پاکستان ہاکی ٹیم کا حوصلہ  بلند ہے اور جس  طرح سے ٹیم  نے اسپین کے خلاف  ڈٹ کر مقالبہ کیا، اگر  ایسا ہی کھیل برقرار رکھتی ہے تو کوئی وجہ نہیں…

لاہور : دو بم دھماکوں میں پانچ افراد زخمی

لاہور : دو بم دھماکوں میں پانچ افراد زخمی

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور میں دو بم دھماکوں میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکوں سے علاقے میں کوف و ہراس پھیل گیا ۔ پولیس نے علاقے کو گھرے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں ۔ لاہور کے علاقے بادامی باغ فروٹ…

عمران خان زکواة کے پیسوں سے سٹہ کھیل رہے ہیں،خواجہ آصف

عمران خان زکواة کے پیسوں سے سٹہ کھیل رہے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان زکواة کے پیسوں سے سٹہ کھیل رہے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ فلاحی مقاصد کیلئے اکٹھی کی گئی بارہ کروڑ روپئے کی رقم سے مسقط…

سپریم کورٹ نے ارسلان افتخار کیس کی سماعت روک دی

سپریم کورٹ نے ارسلان افتخار کیس کی سماعت روک دی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کے صاحبزادے ارسلان افتخار کے خلاف اپنے ہی حکم پر شروع ہونے والی انکوئری ارسلان کی درخواست پر تاحکم ثانی روکنے کا حکم دے دیا ہے ۔ سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے…

بجلی بحران : لاہور میں مشتعل افراد کا لیسکو کے دفتر پر حملہ

بجلی بحران : لاہور میں مشتعل افراد کا لیسکو کے دفتر پر حملہ

لاہور(جیوڈیسک) حکومتی دعوں کے باوجود بجلی کا بحران ختم نہیں ہوسکا۔ خیبر پختونخوااور پنجاب کے بعد مظاہروں کا سلسلہ سندھ تک جاپہنچا ۔ لاہورمیں مشتعل افراد نے لیسکو کے دفتر پر حملہ کردیا۔ توڑپھوڑ کے بعد سامان کو آگ لگادی ۔ سرگودھا…

امریکا نے پاکستان کی ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی امداد جاری کر دی

امریکا نے پاکستان کی ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی امداد جاری کر دی

نیٹو سپلائی بحالی پر پاک امریکا معاہدے کے دستخط کے بعد امریکا نے پاکستان کی روکی گئی ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی امداد جاری کر دی۔دوسری جانب ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام امریکا پہنچ گئے ہیں۔ تین…

امریکہ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد

امریکہ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد

امریکا(جیوڈیسک)امریکا نے ایران کے توانائی کے شعبے اور مالیاتی کمپنیوں کے خلاف مزید معاشی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق صدر اوباما نے پابندیوں سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ایران کے ایٹمی پروگرام…

لندن اولمپکس : پاکستانی سوئمر اسرار حسین کا سفر ختم

لندن اولمپکس : پاکستانی سوئمر اسرار حسین کا سفر ختم

مردوں کی سو میٹر فری اسٹائل سوئمنگ میں پاکستانی تیراک اسرار حسین کوایفائنگ راؤنڈ سے باہر ہوگئے۔لندن اولمپکس پاکستان کے سوئمر اسرار حسین اولمپکس سے باہر ہوگئے۔ اسرار آخری نمبر پر آئے۔ اسرار نے مقررہ فاصلہ ستاون اعشاریہ آٹھ چھ سیکنڈ میں…

اولمپکس: پاکستان اور ارجنٹینا کا بدھ کو ہوگا آمنا سامنا

اولمپکس: پاکستان اور ارجنٹینا کا بدھ کو ہوگا آمنا سامنا

لندن (جیوڈیسک) لندن اولمپکس کے ہاکی ایونٹ میں بدھ کو پاکستان گروپ بی کے اپنے دوسرے میچ میں ارجنٹینا کا سامنا کرے گا۔ لندن اولمپکس میں پاکستان نے اسپین کے خلاف اپنا پہلا میچ ایک ایک گول سے برابر کھیلا تھا۔ جس…

پیٹرول مصنوعات اور سی این جی پھر مہنگی ہوگئی

پیٹرول مصنوعات اور سی این جی پھر مہنگی ہوگئی

پاکستان(جیوڈیسک)حکومت نے پندرہ روز میں پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں دوسری مرتبہ اضافہ کردیا ہے ۔ پیٹرول کی قیمت سات روپے چھیاسٹھ پیسے فی لیٹر جبکہ سی این جی سات روپے فی کلو مہنگی کردی گئی۔رمضان میں ہوشربا…

لندن اولمپکس : چین 9 طلائی طمغوں کے ساتھ سب سے آگے

لندن اولمپکس : چین 9 طلائی طمغوں کے ساتھ سب سے آگے

لندن اولمپکس:(جیو ڈیسک) اولمپک مقابلوں کے تیسرے روز بھی چین 9 سونے کے تمغوں کے ساتھ سب سے آگے ہے۔ تین میڈلز لینے کے باوجود امریکا دوسرے نمبر پر رہا۔ تیسویں اولمپکس مقابلوں کے تیسرے دن کا پہلا طلائی تمغہ نشانہ بازی…

ایشیائی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا

ایشیائی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا

ایشیائی مارکیٹ: (جیو ڈیسک) ایشیائی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا، نیویارک کے لائٹ سویٹ خام تیل کے ستمبر کے لئے سودے 13 سینٹس کمی کے ساتھ 90.00 ڈالر فی بیرل جبکہ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے…

ھالی ووڈ : ایچ بی او کا ڈرامہ بورڈواک ایمپائر کا تیسرا سیزن ستمبر میں شروع ہوگا

ھالی ووڈ : ایچ بی او کا ڈرامہ بورڈواک ایمپائر کا تیسرا سیزن ستمبر میں شروع ہوگا

ھالی ووڈ :(جیو ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل ایچ بی او کی ڈرامہ سیریل “بورڈواک ایمپائر” کا تیسرا سیزن سولہ ستمبر سے شروع ہو گا۔ بورڈواک ایمپائر ایک مقبول ٹی وی سیریل ہے جس میں سٹیو بسیمی ایک بدعنوان سیاست دان اینوک…

بالی ووڈ : نامور گلوکار سونونگم 39 برس کے ہو گئے

بالی ووڈ : نامور گلوکار سونونگم 39 برس کے ہو گئے

بالی ووڈ: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کے نامور گلوکار سونونگم آج اپنی انتالیسویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ بھارتی ریاست ہریانہ میں پیدا ہونے والے سونو نگم نے پلے بیک سنگر کی حیثیت سے کیریئر کا آغاز انیس سو نوے میں کیا۔ ان…

مراعات یافتہ طبقے کو استثنی، توہین عدالت قانون امتیازی ہے: سپریم کورٹ

مراعات یافتہ طبقے کو استثنی، توہین عدالت قانون امتیازی ہے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)جسٹس میاں شاکراللہ جان نے کہا ہے توہین عدالت کے نئے قانون میں مراعات یافتہ طبقے کو استثنی دے کرحقوق کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔قانون اس لحاظ سے امتیازی ہے۔ سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ توہین عدالت کے نئے…

کراچی : پولیس ہیڈ کانسٹیبل سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی : پولیس ہیڈ کانسٹیبل سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے عوام کے سر پر ٹارگٹ کلنگ کا عذاب ختم نہیں ہوتا۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل سمیت چارافراد جاں بحق ہوگئے ۔ کراچی میں گولیاں چلنے کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ بے قصور افراد اندھی گولیوں کا…