ملک کے مستقبل کیلئے شفاف انتخابات ضروری ہیں،فخرالدین

ملک کے مستقبل کیلئے شفاف انتخابات ضروری ہیں،فخرالدین

چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ آج سے انتخابی عمل شروع ہوگیا ہے۔ کوشش ہوگی کہ آئندہ الیکشن صاف اور شفاف ہونگے۔ انتخابی فہرستوں کے اجرا کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف…

پریانکا چوپڑافلم کی پروموشن کیلیے لائیو گانا گائیں گی

پریانکا چوپڑافلم کی پروموشن کیلیے لائیو گانا گائیں گی

بالی ووڈ (جیوڈیسک)بالی ووڈ کٹ کھنی بلی کی گلوکاری کا امتحان۔فلم برفی کی پروموشن کے لیے رنبیر کپور کیساتھ کونسرٹ میں لائیو گانا گائیں گی ۔ پریانکا چوپڑا کو ہے شوق گلوکاری کا لیکن انہیں نہیں تھا معلوم کہ انکا ہوجائے گا…

بتیس برس بعد بھی محمد رفیع کی آواز کانوں میں رس گھول رہی ہے

بتیس برس بعد بھی محمد رفیع کی آواز کانوں میں رس گھول رہی ہے

آج سے بتیس برس پہلے ایک عظیم گلوکار اپنے مداحوں سے بچھڑ گیا لیکن محمد رفیع کی آواز آج بھی کانوں میں رس گھول رہی ہے۔ بیجو باورا کے ٹھیٹ کلاسیکل گانوں ہوں یا برفانی وادیوں کا یاہو۔۔محمد رفیع کو گلوکاری کے…

رمضان کا مہینہ! ایل پی جی تیسری مرتبہ مہنگی

رمضان کا مہینہ! ایل پی جی تیسری مرتبہ مہنگی

پاکستان (جیوڈیسک)رمضان المبارک میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ کردیا گیا۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت 16 روپے بڑھادی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت 147 ڈالر بڑھنے کیبعد 749 ڈالر فی…

آئی ایم ایف قرضہ واپسی!چوتھی قسط 24 اگست کو ادا ہوگی

آئی ایم ایف قرضہ واپسی!چوتھی قسط 24 اگست کو ادا ہوگی

پاکستان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کو قرض واپسی کے سلسلے میں چوتھی قسط کی ادائیگی 24 اگست کو کرے گا۔ اسٹیٹ بینک کے ذرائع نے کو بتایا کہ چوتھی قسط دو سو اٹھاون اعشاریہ چار ملین ایس ڈی آر ہوگی جو چالیس کروڑ…

جولین اسانج کی والدہ ایکواڈور پہنچ گئیں

جولین اسانج کی والدہ ایکواڈور پہنچ گئیں

ایکواڈور (جیوڈیسک) وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی والدہ ایکواڈور پہنچ گئیں۔ کیٹو میں ایکواڈور کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں بیٹے کے لیے سیاسی پناہ کی درخواست کی۔ جولین اسانج نے انیس جون سے لندن میں ایکواڈور کے سفارت خانے…

وینزویلا کے صدر مرکوسر کانفرنس میں شرکت کے لیے برازیل روانہ

وینزویلا کے صدر مرکوسر کانفرنس میں شرکت کے لیے برازیل روانہ

وینزویلا (جیوڈیسک)وینزویلا کے صدر شاویز مرکوسر کانفرنس میں شرکت کے لیے برازیل روانہ ہوگئے، جہاں جنوبی امریکا کے تجارتی بلاک میں وینزویلا کا خیر مقدم کیا جائے گا۔ صدر ہوگو شاویز تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کی صدارتی کانفرنس…

کولوراڈو حملے کے ملزم پر فرد جرم عائد

کولوراڈو حملے کے ملزم پر فرد جرم عائد

کولوراڈو (جیوڈیسک)امریکی ریاست کولوراڈو کے سینما گھر میں فائرنگ کر کے بارہ افراد کو ہلاک کرنے کے ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیمز ہومز پر ایک سو بیالیس دفعات عائد کی گئیں جس میں قتل…

شام : الیپو کے کنٹرول کے لیے جھڑپیں جاری،6 فوجی ہلاک

شام : الیپو کے کنٹرول کے لیے جھڑپیں جاری،6 فوجی ہلاک

شام : (جیوڈیسک)شام کے شمالی شہر الیپو کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے تیسرے روز بھی باغیوں اور شامی فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری رہیں۔ شامی فورسز نے شہر کے ایک بڑے حصے پر قبضے کا دعوی کیا ہے تاہم دمشق میں…

ایفیڈرین کیس : حنیف عباسی کے خلاف مقدمہ درج

ایفیڈرین کیس : حنیف عباسی کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈرین کوٹہ کیس کا مقدمہ درج کر لیا گیا،حنیف عباسی کہتے ہیں مقدمہ سیاسی بنیاد پر بنایا گیا۔ جرم ثابت ہوجائے تو وہ پھانسی چڑھنے کوتیارہیں۔ ریجنل ڈائریکٹریٹ راولپنڈی…

ڈی جی آئی ایس آئی امریکا کے دورے پر روانہ

ڈی جی آئی ایس آئی امریکا کے دورے پر روانہ

پاکستان(جیوڈیسک) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی دورے پر امریکا روانہ ہوگئے ہیں جہاں ان کی ملاقات سی آئی اے کے سربراہ سے ہوگی جبکہ امریکا اور پاکستان کے درمیان نیٹو سپلائی کی بحالی کی یادداشت پر آج دست خط ہوں گے۔ امریکہ…

نیٹوسپلائی، مفاہمتی یادداشت پردستخط آج ہونگے

نیٹوسپلائی، مفاہمتی یادداشت پردستخط آج ہونگے

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان اور امریکا کے درمیان نیٹو سپلائی کی بحالی کے سلسلے میں کل مفاہمت کی یادداشت پر دستخط آج ہوں گے۔ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب وزارت دفاع میں ہوگی ۔ پاکستان کیسیکریٹری دفاع اورامریکی ناظم الامور مفاہمت کی یادداشت…

صدر کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر ہنگامی اقدامات کی ہدایت

صدر کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر ہنگامی اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ پر گہری تشویش کا اظہار کیا اورمتعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔ایوان صدر میں صدر…

مچھ: مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم،7 افراد ہلاک

مچھ: مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم،7 افراد ہلاک

مچھ(جیوڈیسک)مچھ کے قریب حاجی عبد الغفور سومالانی ہوٹل کے نزدیک لاڑکانہ سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 7 افراد ہلاک اور 20 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال مچھ…

لندن اولمپکس: بھارت نے پہلا میڈل جیت لیا

لندن اولمپکس: بھارت نے پہلا میڈل جیت لیا

مردوں کیدس میٹر ائیر رائفل کے مقابلوں میں گگن نارنگ نے بھارت کے لئے لندن اولمپکس کا پہلا میڈل جیت لیا۔ لندن اولمپکس میں دس میٹر ائیر رائفل میں بھارت کے گگن نارنگ نے کانسی کا تمغہ جیتا۔رومانیہ کے ایلن جوریج مولڈوینو…

مینز ہاکی ایونٹ، پاکستان اور اسپین کا مقابلہ 1-1 سے برابر

مینز ہاکی ایونٹ، پاکستان اور اسپین کا مقابلہ 1-1 سے برابر

لندن(جیوڈیسک)لندن اولمپکس کے مینز ہاکی ایونٹ میں سابق چیمپیئن پاکستان اور اسپین کے درمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رھا پاکستان کی دفاعی لائن نے بہتر کھیل پیش کیا۔ گروپ اے میں شامل پاکستان اور اسپین کے درمیان پہلے ہاف میں…

قیمتوں میں متوقع اضافہ، پیٹرول کی فروخت بند

قیمتوں میں متوقع اضافہ، پیٹرول کی فروخت بند

پنجاب (جیوڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر دستخط آج ہورہے ہیں جس کے پیش نظر پنجاب میں پیٹرول پمپ مالکان نے پیٹرول کی فروخت بند کر دی ہے۔ ملک کے بیشتر شہروں کی طرح فیصل آباد کے متعدد پیٹرول…

Monsieur le Ministre de l’Intérieur, Manuel VALLS été inviter a la mosquée de paris pour le repas de IFTAR

Monsieur le Ministre de l’Intérieur, Manuel VALLS été inviter a la mosquée de paris pour le repas de IFTAR

Paris (Manzoor H. Janjua) Monsieur le Ministre de l’Intérieur, Manuel VALLS été inviter a la mosquée de paris pour le repas de IFTAR. Selon le détails, Monsieur le Ministre de l’Intérieur, Manuel VALLS, a été accueilli par le Recteur de la Grande…

امریکی باکس آفس پر دی ڈارک نائٹ رائزز کا راج

امریکی باکس آفس پر دی ڈارک نائٹ رائزز کا راج

  لاس اینجلسکولراڈو فائرنگ کے باوجود دی ڈارک نائٹ رائزز کا دوسرے ہفتے بھی امریکی باکس آفس پر راج برقرار ہے،فلم نے دوسرے ہفتے 6 کروڑ 41 لاکھ ڈالر کمائے،امریکی باکس آفس رپورٹ کے مطابق دی ڈارک نائٹ رائزز ریلیز سے اب…

انتخابات میں زرداری لیگ کا ملک سے صفایا ہوجائیگا، چوہدری نثار

انتخابات میں زرداری لیگ کا ملک سے صفایا ہوجائیگا، چوہدری نثار

اسلام آباد  قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ زرداری صاحب دن میں خواب دیکھنا چھوڑ دیں، پنجاب میں پیپلزپارٹی کا جیتنا تو دور کی بات ،آئندہ الیکشن میں پورے ملک سے زرداری لیگ کا…

کرینہ کپور اور سیف علی خان کی شادی پھر ٹل گئی

کرینہ کپور اور سیف علی خان کی شادی پھر ٹل گئی

  سیف علی خان اور کرینہ کپور کی شادی ایک مرتبہ پھر ٹل گئی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے تک کہا جارہا تھا کہ کرینہ اور سیف رواں سال کے شروع کیمہینوں میں ریلیز ہونے والی فلم ایجنٹ ونود کے فوری بعد شادی…

بیٹی حجاب کے بغیر مقابلہ نہیں کرے گی

بیٹی حجاب کے بغیر مقابلہ نہیں کرے گی

  وجدان علی سراج عبدالرحیم شہرکانی کی عمر سولہ سال ہے جمہ کے روز اٹہتر کلو گرام کی درجہ بندی میں حصہ لیں گیں۔ اولمپکس میں جوڈو کے مقابلوں میں سعودی عرب کی نمائندگی کرنے والی وجدان علی سراج عبدالرحیم شہرکانی کے…

میڈیا کسی بھی صورتحال کو بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے، عمران خان

میڈیا کسی بھی صورتحال کو بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے، عمران خان

  اسلام آباد  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میڈیا کسی بھی صورتحال کو بگاڑنے یا بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ عمران خان اسلام آباد میں پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں میڈیا سیل کے افتتاح کے…

گجرات:مسلم کش فسادات میں بائیس قصوروار

گجرات:مسلم کش فسادات میں بائیس قصوروار

بلوائیوں نے دو کم سن بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد کو قتل کر دیا تھا بھارت کی ریاست گجرات میں دوہزار دو کے مسلم کش فسادات کے دوران وسناگر کے دیپاڑا دروازہ کے پاس ہوئے قتل عام میں عدالت…