لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں یکساں لوڈشیڈنگ کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں یکساں لوڈشیڈنگ کا حکم دے دیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں یکساں لوڈشیڈنگ کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ لوڈ شیڈنگ کے معاملے میں کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہئے۔لاہور ہائی کورٹ…

جس کے حق میں فیصلہ نہ ہو وہ عدل کا دشمن بن جاتا ہے: چیف جسٹس

جس کے حق میں فیصلہ نہ ہو وہ عدل کا دشمن بن جاتا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ ہر وہ شخص عدل کا دشمن ہو جاتا ہے جس کے حق میں فیصلہ نہ ہو۔ توہین عدالت کے قانون کے خلاف درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی…

رنیبر کپور کے ساتھ کام کرنے میں مزہ آتا ہے: دپیکا پڈوکون

رنیبر کپور کے ساتھ کام کرنے میں مزہ آتا ہے: دپیکا پڈوکون

بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ کاک ٹیل کی باکس آفس پر کامیابی کے باوجود رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنے کا اپنا ہی مزا ہے۔ ممبئی میں بھارتی ٹی وی کے ساتھ بات کرتے ہوئے…

جنوبی امریکا کا ملک پیرو آج آزادی کا دن منا رہا ہے

جنوبی امریکا کا ملک پیرو آج آزادی کا دن منا رہا ہے

پیرو (جیوڈیسک) جنوبی امریکا کا ملک پیرو آج آزادی کا دن منا رہا ہے۔ دن کی مناسبت سے فوجی پریڈ کا اہتمام کیاگیا۔ پیرو کے صدر اولانٹا ہمالا نے خاتون اول کے ہمراہ فوجی دستے میں شامل ہوکر پریڈ کی قیادت کی۔…

خیبر پختوانخوا: لوڈشیڈنگ کے خلاف پرتشدد مظاہرے، متعدد افراد گرفتار

خیبر پختوانخوا: لوڈشیڈنگ کے خلاف پرتشدد مظاہرے، متعدد افراد گرفتار

خیبر پختونخوا(جیوڈیسک)خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ سے تنگ لوگوں نے پر تشدد مظاہرے کئے ہیں۔ کئی افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا ۔طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے بے حال شہریوں نے پشاور، امانگڑھ، نوشہرہ، صوابی، مردان، منگورہ، شانگلہ،…

اولمپکس تیسرا روز، آج 12گولڈ میڈلز کیلئے جنگ ہوگی

اولمپکس تیسرا روز، آج 12گولڈ میڈلز کیلئے جنگ ہوگی

لندن (جیو ڈیسک) لندن اولمپکس کے تیسرے روز آج بارہ گولڈ میڈلز کے لئے جنگ ہوگی۔ لندن میں کھیلوں کا میلہ جاری ہے اور آج تیر اندازی، شوٹنگ، تلواربازی، غوطہ خوری، جمناسٹک، سائیکلنگ اور ویٹ لفٹنگ سمیت بارہ ایونٹس میں گولڈ میڈلز…

رانی کھیت کی بیماری، ہلاک ہونے والے موروں تعداد 108 ہوگئی

رانی کھیت کی بیماری، ہلاک ہونے والے موروں تعداد 108 ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک)تھرپار کر سے رانی کھیت کی بیماری کئی علاقوں میں پھیل گئی ۔ مزید دو مور ہلاک ہونے سے مجموعی تعداد ایک سو آٹھ ہوگئی ہے۔ تھرپارکر کے رنگین پروں اور شوخ و چنچل مزاج والے مور جو یہاں رقص کرنے…

کراچی : اداکار لہری کی حالت بگڑ گئی، ہسپتال داخل

کراچی : اداکار لہری کی حالت بگڑ گئی، ہسپتال داخل

کراچی(جیوڈیسک)معروف اداکار لہری کی حالت بگڑ گئی، انہیں نجی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں داخل کردیا گیا ہے۔نامور مزاحیہ فنکار 82 سالہ شفیع اللہ عرف لہری تین روز سے سینے کی تکلیف میں مبتلا تھے اور ان کا شوگر لیول…

کوئٹہ: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے

کوئٹہ: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا اور ایک گاڑی کو آگ لگا…

لاہور : نجی ٹی وی چینل کی عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

لاہور : نجی ٹی وی چینل کی عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں نجی ٹی وی چینل کی عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔گڑھی شاہو کے علاقے میں نجی ٹی وی چینل کی عمارت میں سحری ٹرانسمیشن جاری تھی کی اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے…

بالی ووڈ : سنجے دت پہلی بار اہلیہ کے ساتھ اشتہار میں

بالی ووڈ : سنجے دت پہلی بار اہلیہ کے ساتھ اشتہار میں

بالی ووڈ(جیوڈیسک)سنجے دت کے مداح خوش ہو جائیں۔بہت جلد سنجو بابا اپنی اہلیہ مانیتا کے ساتھ اشتہار میں نظر آئیں گے۔ شاہ رخ خان گوری۔راج کندرا شلپا شیٹھی کے بعد اب سنجو بابا اپنی بیوی مانیتا کے ساتھ اشتہار میں آنے کی…

ڈیزل کی کمی کے باعث ریلوے کو بدترین بحران کا سامنا

ڈیزل کی کمی کے باعث ریلوے کو بدترین بحران کا سامنا

لاہور (جیوڈیسک) ڈیزل کی کمی کے باعث ریلوے کو بدترین بحران کاسامنا ہے لاہور سمیت دیگر ڈویژنز میں چند گھنٹوں کا ڈیزل رہ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریلوے کے پاس صرف 25ہزار لیٹر ڈیزل رہ گیا۔کراچی سے چلنے والی ڈیزل ٹرین…

افغانستان: جنگجوؤں کے حملے میں نیٹو کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے

افغانستان: جنگجوؤں کے حملے میں نیٹو کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے

افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان کے مغربی صوبے میں جنگجوؤں کے ایک حملے کے نتیجے میں نیٹو کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔ نیٹو حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق تو کردی ہے مگر اس حوالے سے کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ افغانستان میں جنگجوؤں کے…

رومانیہ کے صدر مواخذے سے بچ گئے، مطلوبہ ووٹ نہ مل سکے

رومانیہ کے صدر مواخذے سے بچ گئے، مطلوبہ ووٹ نہ مل سکے

رومانیہ (جیوڈیسک)رومانیہ میں معطل صدر تریان باسیسکو کے مواخذے کے لیے کروایا گیا ریفرنڈم مطلوبہ ووٹ نہ ملنے پر ناکام ہوگیا۔ ووٹنگ کا ٹرن آٹ چھیالیس فیصد رہا جبکہ ریفرنڈم کی کامیابی کے لیے پچاس فیصد ووٹ لازمی قرار دیئے گئے تھے،…

الیپو میں قتل عام بشارالاسد کے کفن میں آخری کیل ہوگا، امریکا

الیپو میں قتل عام بشارالاسد کے کفن میں آخری کیل ہوگا، امریکا

امریکہ(جیوڈیسک) امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ الیپو میں قتل عام شام کے صدر بشارالاسد کے کفن میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا نے تیونس جاتے ہوئے طیارے میں میڈیا سے گفتگوکی۔ امریکی وزیردفاع کا کہنا تھا…

بھارت کی 7 ریاستوں میں بجلی کا بریک ڈاؤن

بھارت کی 7 ریاستوں میں بجلی کا بریک ڈاؤن

بھارت (جیوڈیسک)بھارت کی سات ریاستوں میں فنی خرابی کے باعث گزشتہ کئی گھنٹے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ، پنجاب ، ہریانہ ، ہماچل پردیش ، اتر پردیش، مقبوضہ جموں و کشمیر اور راجستھان میں بجلی…

بھارت : ٹرین میں آگ لگنے سے25 افراد ہلاک ہوگئے

بھارت : ٹرین میں آگ لگنے سے25 افراد ہلاک ہوگئے

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے علاقے نیلور میں تامل ناڈو ایکسپریس میں آگ بھڑک اٹھی۔ جس کے باعث پچیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث ایک بوگی میں لگی۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے…

زیر گردش قرضوں کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کرنے کا فیصلہ

زیر گردش قرضوں کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کرنے کا فیصلہ

پاکستان(جیوڈیسک)حکومت نے توانائی کے شعبے میں موجود گردشی قرضوں کے خاتمے کے لئے نجی بجلی گھروں کے واجبات کی ادائیگی کے لئے عملی اقدامات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔آئی پی پیز ایڈوائزری کمیٹی کے ذرائع کے مطابق حکومت نے نجلی بجلی گھروں…

سلمان کی کرینہ کے بعد کترینہ کو آئٹم سانک کی آفر

سلمان کی کرینہ کے بعد کترینہ کو آئٹم سانک کی آفر

بالی ووڈ (جیوڈیسک)بالی ووڈ پلے بوائے سلمان خان نے کرینہ کے ساتھ کترینہ کو بھی آئٹم سونگ کی آفر کردی۔ سلمان خان کی دل لگی کی عادت کو کون نہیں جانتا ۔۔ابھی کچھ دن پہلے دبنگ ہیروئن سوناکشی سے متاثر ہوئے، پھر…

شمالی وزیرستان : میر علی میں ڈرون حملہ 7 افراد ہلاک ہوگئے

شمالی وزیرستان : میر علی میں ڈرون حملہ 7 افراد ہلاک ہوگئے

شمالی وزیرستان(جیوڈیسک)پاکستان کے بھر پور احتجاج کے باوجود پاکستان پر ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں جاسوس طیاروں کے حملے میں مزید سات افراد ہلاک ہو گئے ۔ امریکا سے بھر پور احتجاج کے باوجود…

آئندہ انتخابات میں پنجاب میں پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی، لطیف کھوسہ

آئندہ انتخابات میں پنجاب میں پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی، لطیف کھوسہ

پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماوں نے صدر آصف علی زرداری کے پنجاب میں حکومت بنانے کے بیان کو سراہتے ہوئے کہا آئندہ انتخابات میں پنجاب میں پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی۔ پیپلزپارٹی لاہور کی صدر وفاقی وزیر ثمینہ خالد گھرکی کی طرف…

پنجاب حکومت کا رمضان پیکج ناکام ہوگیا، پرویز الہی

پنجاب حکومت کا رمضان پیکج ناکام ہوگیا، پرویز الہی

پنجاب (جیوڈیسک)نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے لوڈشیڈنگ کے معاملے پر وزیراعلی پنجاب شہبازشریف ڈرامہ کررہے ہیں۔ پنجاب حکومت کا رمضان پیکیج ناکام ہوگیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں پرویزالہی نے کہاکہ اگر شہبازشریف چوہدری شجاعت حسین کا…

سپریم کورٹ میں آج اہم مقدمات کی سماعت ہوگی

سپریم کورٹ میں آج اہم مقدمات کی سماعت ہوگی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں آج توہین عدالت قانون ، اصغر خان پٹیشنز سمیت دیگر اہم مقدمات کی سماعت ہو گی ۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سر براہی میں پانچ رکنی بینچ قانون توہین عدالت کے خلاف دائر درخواستوں کی…

قومی ہاکی ٹیم اسپین کیخلاف پہلامیچ جیت سکتی ہے، ذکا الدین

قومی ہاکی ٹیم اسپین کیخلاف پہلامیچ جیت سکتی ہے، ذکا الدین

لاہور(جیوڈیسک) سابق ہاکی اولمپین خواجہ ذکا الدین کا کہنا ہے کہ کسی بھی ٹورنامنٹ میں اسپین کا آغاز سست ہوتا ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم اس خامی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اولمپکس میں اپنا پہلا میچ اسپین کے خلاف جیت سکتی ہے۔ اولمپک…