لندن(جیوڈیسک)امریکہ کی ڈانا ولمر نے تیراکی کی سو میٹر بٹر فلائی ریس میں ورلڈ ریکارڈ قائم کرتیہوئے گولڈ میڈ جیت لیا۔ مینز فنسنگ میں ہنگری نے اٹلی کو ہرا سونے کا تمغہ جیتا۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک)صدرآصف علی زرداری نے ملک بھر میں توانائی کے بڑھتے ہوئے بحران اور سحر وافطار میں لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے اہم اجلاس طلب کرلیا ہے ۔ ملک بھرمیں بجلی بحران نے پھرسر اٹھا لیا۔ سحروافطارمیں لوڈشیڈنگ نے عوام…
برمنگھم کی عدالت عالیہ نے پچھلے سال ہونے والے فسادات میں تین مسلمان دوستوں کو اپنی گاڑیوں تلے کچل کر ہلاک کرنے والے آٹھوں افراد کو با عزت بری کر دیا ہے۔ ہارون جہاں ، اور دو سگے بھائی شہزاد علی…
شام کے وزیر خارجہ ولید معلم جو ایران کے دورے پر ہیں نے کہا کہ باغیوں کو حلب میں شکست دے دی جائے گی۔ شام کے دوسرے بڑے شہر حلب میں مکمل قبضہ واپس لینے کے لیے شام کی سرکاری افواج نے…
پاکستان کے ریلوے کے وفاقی وزیر حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ ریلوے کا بیڑہ غرق کرنے میں فوج کے ٹرانسپورٹ کے ادارے نیشنل لاجسٹک سیل یعنی این ایل سی کا بڑا ہاتھ ہے۔ بی بی سی کے ساتھ…
شام میں حزب اختلاف کی کونسل کے سربراہ نے دیگر ممالک سے کہا ہے کہ وہ شامی باغیوں کو مسلح کریں۔ شامی نیشنل کونسل کے سربراہ عبدالباسط سیدا نے یہ بیان ایک ایسے وقت دیا ہے کہ جب شامی سکیورٹی فورسز کی…
یہ خاتون نیلے رنگ کے ٹرازر اور سرخ رنگ کی قمیص پہنے ہندوستانی دستے کی قیادت کرنے والے ریسلر سوشیل کمار کے ساتھ ساتھ چل رہیں تھیں۔ لندن اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں ہندوستانی اولمپکس دستے کے آگے ایک سرخ…
لاہورریلوے کوڈیزل کی کمی کے بدترین بحران کاسامناکررہے ہے ،ریلوے حکام کے مطابق مارکیٹ میں لوکل پرچیز کیلئے بھی ڈیزل دستیاب نہیں۔ریلوے لاہورڈویژ ن سمیت دیگرڈویژنز میں چندگھنٹوں کاڈیزل رہ گیا،ریلوے حکام کے مطابق اگر آج رات تک ڈیزل نہ ملاتوباقی…
کراچیلکی سیمنٹ نے آئی سی آئی پاکستان کے 75.81فیصد حصص خرید لیے ۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق آئی سی آئی پاکستان کے 75.81فیصد حصص کی خریداری کیلئے دوبئی کے فجر کیپیٹل ، آئی سی آئی پاکستان کے ملازمین پر مشتمل کمپنی…
ممبئی بالی ووڈ سپر اسٹار سنجے دت آج اپنی سالگرہ منائیں گئیں۔ سنجے د ت کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ سنجو آج 53 برس ہوگئے ہیں ۔سنجے دت کو بالی ووڈ میں 24 سال کا عرصہ گزگیا ہے ۔سنجو…
.برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں جاری تیسویں اولمپکس کے مقابلوں کے دوسرے روز چودہ طلائی تمغوں کے لیے مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ مقابلوں کے دوسرے روز تیراکی کے مقابلے سرفہرست رہیں گے جن میں امریکی تیراک مسی فرینکلن سات…
دو ہزار آٹھ میں اولمپک مشعل بیجنگ میں بلند ہوئی تو اس کی حدت ممبئی اور کراچی تک محسوس ہوئی۔ جب انیس سو اکیاسی میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے چوبیسویں اولمپکس کی میزبانی سول شہر کو دینے کا اعلان کیا تو…
امریکہ نے اسرائیل کو 7 کروڑ ڈالر مزید امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ صدر اوباما نے یہ اعلان جمعے کو وہائٹ ہاس میں امریکہ اوراسرائیل کے درمیان فوجی تعاون میں اضافے کے ایک بل پر دستخطوں کے بعد کیا۔…
بس سٹینڈ کے قریب دستی بم کے دھماکے ایک شخص زخمی اور تین منی سینما گھر تباہ ہوگئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق علاقے میں مزید بم نصب ہونے کے خدشے کے پیش نظر بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیاگیاہے جبکہ…
سابق اٹارنی جنرل سردار خان کیقتل کے مقدمے میں گرفتاراہم ملزم ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال سے فرار ہوگیا ہے۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق سحری کے وقت اہلکار سحری میں مصروف تھے اورملزم روح اللہ ہتھکڑی سمیت فرار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم…
وزارت پانی وبجلی اور حکومتی دعوے دھرے رہ گئے ،ماہ رمضان میں لوڈشیڈنگ کئی گنا بڑھ گئی ۔سحروافطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی غائب۔شہری علاقوں میں 20گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ۔میپکونے ملتان کے شہری علاقوں میں ماہ رمضان کیلئے روزانہ 20گھنٹے لوڈشیڈنگ کا…
پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کریں گے ہالی ووڈ فلم میں گلوکاری۔ دی ری لکٹنٹ فنڈامینٹلسٹ نامی فلم میں اور بھی پاکستانی فنکارپرفارم کررہے ہیں۔ عاطف اسلم نے لگادی ہے چھلانگ بالی ووڈ سے ہالی ووڈ کی طرف۔ میرانائر کی فلم دی ری…
پنجاب(جیوڈیسک) فیروز والامیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ ہوئی ۔پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ کالاشاہ کاکو کے قریب لوڈشیڈنگ کے خلاف شہری احتجاجی مظاہرہ کر تھے جس سے ٹریفک جام ہوگیا۔…
اسلام آباد چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ ون سے بجلی کی پیداوار شروع ہونے کے بعد چشمہ پاور پلانٹ ٹو نے بھی پیداوار شروع کردی ، مجموعی طور پر سسٹم میں 650 میگاواٹ بجلی شامل ہوگئی ،دوسری طرف وفاقی وزیر پانی و…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، سرسید ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کر کے ایک ڈاکوکو رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔ کراچی کے علاقے آرام باغ فرنیچر مارکیٹ سے ایک شخص کی لاش…
امریکا میں پاکستان کی سفیر شیری رحمان نے ڈرون حملے فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کہتی ہیں ڈرون حملوں کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔وائٹ ہاؤس کے مشیر ڈگلس لیوٹ کی ساتھ ایسپن سیکیورٹی فورم…
شام :(جیوڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق سمیت الیپو، ڈیرہ اور دیگر شہروں میں فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق الیپو میں شامی فورسز نے باغیوں کے خلاف بڑا حملہ کیا۔ باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری…
بھارت(جیوڈیسک)بھارت میں کرپشن کے خلاف کوشش کرنے والے انا ہزارے دوبارہ بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے۔بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے علاقے جنتر منتر میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ انا ہزارے کا کہنا ہے کہ وہ کرپشن کے…
بھارتی ریاست آسام میں مسلم کش فسادات میں پچاس سے زائد ہلاکتوں کے بعد وزیراعظم من موہن سنگھ متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے۔فساد زدہ ضلع کراجھار میں متاثرین کے لئے قائم کیمپوں کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں منموہن…