بھارت نے تیسرے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست دے دی

بھارت نے تیسرے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست دے دی

سری لنکا(جیوڈیسک)بھارت نے تیسرے ون ڈے کرکٹ میچ میں سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اورز میں 286 رنز بنائے۔ بھارت نے مقررہ ہدف میچ کے آخری اوور میں دو…

برما کے مسلمانوں کے قتل عام پر عالمی اداروں کی خاموشی قابل مذمت ہے، اقبال چوہدری

برما کے مسلمانوں کے قتل عام پر عالمی اداروں کی خاموشی قابل مذمت ہے، اقبال چوہدری

سپین (: نوید احمد اندلسی)منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے اجلاس منعقدہ 28جولائی 2012میں برما (میانمار)میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی گئی ہے اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اس معاملے کے حل…

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجی کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت پر ہڑتال

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجی کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت پر ہڑتال

مقبوضہ کشمیر(جیوڈیسک) بھارتی فوجی کے ہاتھوں کشمیری نوجوان کی ہلاکت پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ہے۔حریت رہنماوں کی جانب سے دی گئی ہڑتال کی کال پر سرینگر اور دیگر علاقوں میں کاروبار مکمل طور پر بند ہے اور ٹرانسپورٹ سڑکوں سے…

لاہور: حکومت عدلیہ کو معذور بنانا چاہتی ہے، منور حسن

لاہور: حکومت عدلیہ کو معذور بنانا چاہتی ہے، منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ جب تک عوام کرپٹ سیاستدانوں کو ووٹ ڈالتے رہیں گے نظام ٹھیک نہیں ہوگا۔ لاہور میں جماعت اسلامی مغل پورہ کے افطار ڈنر سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی…

ایم کیو ایم کے وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

ایم کیو ایم کے وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

اسلام آباد(جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے وفد نے جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ فضل الرحمٰن سے ملاقات کی جس میں ملکی استحکام کے لیے مل کر کوششیں کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کا مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں…

جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے اقدامات تیز کیئے جائیں، زرداری

جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے اقدامات تیز کیئے جائیں، زرداری

گڑھی خدابخش (جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ صدر زرداری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام سے کیا گیا وعدہ پورا ہوگا۔ نوڈویرو میں پیپلزپارٹی کے رہنما مخدوم…

لندن اولمپکس روڈ ریس سائیکلنگ، سونے کا تمغہ قازقستان کے نام

لندن اولمپکس روڈ ریس سائیکلنگ، سونے کا تمغہ قازقستان کے نام

لندن(جیوڈیسک)لندن اولمپکس کے روڈ ریس سائیکلنگ ایونٹ میں قازقستان کے ایلکزینڈر وینو کروو نے سونے کا تمغہ جیت لیا۔ روڈ ریس سائیکلنگ ایونٹ کا دو سو اننچاس اعشاریہ پانچ کلو میٹرز پر مشتمل راستہ قازقستان کے ایلکزینڈر وینو کروو نے پانچ گھنٹے…

لندن اولمپکس: برزایل اور چین میڈلز لینے میں سرفہرست

لندن اولمپکس: برزایل اور چین میڈلز لینے میں سرفہرست

لندن(جیوڈیسک) لندن اولمپکس کا باقائدہ آغاز ہوگیا ہے پہلے روز برازیل اور چین کی ٹیم ایک سونے اور ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ مشترکہ طور پر میڈل ٹیلی پر پہلے نمبر پر رہے۔ لندن میں جاری دنیا کے سب سے بڑے…

پاسپورٹ اسکینڈل برطانوی اخبار کی سازش ہے، رحمان ملک

پاسپورٹ اسکینڈل برطانوی اخبار کی سازش ہے، رحمان ملک

پاکستان(جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ اسکینڈل برطانوی اخبار کی سازش ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا کہ پاسپورٹ معاملے کی 90فیصد تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں۔ پاسپورٹ اسکینڈل پاکستان کو بدنام کرنے کی…

لندن اولمپکس کا پہلا گولڈ میڈل چین کی شوٹر سیلنگ ای نے جیت لیا

لندن اولمپکس کا پہلا گولڈ میڈل چین کی شوٹر سیلنگ ای نے جیت لیا

لندن  چین کی شوٹر سیلنگ ای نے لندن اولمپکس کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا،انہوں نے 10میٹر رائفل شوٹنگ ایونٹ میں طلائی تمغہ حاصل کیا۔ لندن اولمپکس کی میڈل ٹیبل پر سب سے پہلے چین کا نام آیا، چین کی شوٹر سیلنگ…

لال مسجد رینجرز اہلکار قتل کیس، مولانا عبدالعزیز کا تحریری بیان جمع

لال مسجد رینجرز اہلکار قتل کیس، مولانا عبدالعزیز کا تحریری بیان جمع

راولپنڈی لال مسجد کے قریب رینجرز اہلکار کے قتل کیس میں آج لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز، ان کے اہل خانہ اور دیگر ملزمان کی جانب سے تحریری بیانات جمع کرائے گئے جن میں مولانا عبدالعزیز کا کہنا تھا کہ جنرل…

پاسپورٹ اسکینڈل جھوٹ کا پلندہ ہیں، عابد چوہدری

پاسپورٹ اسکینڈل جھوٹ کا پلندہ ہیں، عابد چوہدری

لاہور (جیوڈیسک)وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو پاسپورٹ اسکینڈل کے مبینہ طور پر اہم  کردار ٹریول ایجنٹ عابد چوہدری کو گرفتار نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ عابد چوہدری کا کہنا ہے اسکینڈل جھوٹ کا پلندہ ہے۔ اولمپکس سے پہلے برطانوی اخبار…

کوئٹہ : کواری روڑ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ویٹرنری ڈاکٹر ہلاک

کوئٹہ : کواری روڑ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ویٹرنری ڈاکٹر ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ کے علاقے کواری روڑ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ویٹرنری ڈاکٹر ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق کواری روڑ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک دکان میں فائرنگ کردی فائر نگ کے نتیجے میں دکان میں موجود نور علی نامی شخص…

فلپائن : سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں19 عسکریت پسند ہلاک

فلپائن : سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں19 عسکریت پسند ہلاک

منیلا (جیوڈیسک) جنوبی فلپائن میں مشتبہ عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 10 فوجی اور 9 عسکریت پسند شامل ہیں۔ فوجی ترجمان کے مطابق یہ جھڑپیں…

رمضان المبارک کا پہلا ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی

رمضان المبارک کا پہلا ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی

اسلام آباد(جیوڈیسک)رمضان المبارک کے پہلے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.79فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق کم آمدنی والے افراد کے لئے قیمتوں کے حساس اعشارئیے (ایس پی آئی)میں 0.83فیصد…

سحر اور افطار میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف پنجاب بھر میں احتجاج

سحر اور افطار میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف پنجاب بھر میں احتجاج

پنجاب(جیوڈیسک)پنجاب بھر میں شہریوں نے سحری ، افطاری اور نماز تراویح کے دوران بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کرنے پر حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ملتان میں بہاولپور بائی پاس پر ہونیوالے احتجاجی مظاہرے میں مظاہرین نے شدید نعرے باز ی کرتے…

کراچی کی صورتحال پرفاروق ستار کی قائم علی شاہ سے ملاقات

کراچی کی صورتحال پرفاروق ستار کی قائم علی شاہ سے ملاقات

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستارکی سربراہی میں ایم کیوایم کے نمائندہ وفد نے وزیراعلی ہاوس میں وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی۔ملاقات میں سندھ بالخصوصی کراچی کی موجودہ اور امن وامان کی…

کراچی : دکان پر کریکر حملہ، پرتشدد واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی : دکان پر کریکر حملہ، پرتشدد واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں بھتہ نہ دینے پر ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے قریب کریکر کا حملہ کیا گیا، جبکہ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ نیپا چورنگی کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے قریب کریکر پھینکا جس سے ایک…

بالی ووڈ فلم ایک تھا ٹائیگر قانونی مشکلات کا شکار

بالی ووڈ فلم ایک تھا ٹائیگر قانونی مشکلات کا شکار

بالی ووڈ ٹائیگر پھنس گیا مشکل میں۔ فلم کی ریلیز سے پہلے ہی بھارت میں قانونی مشکلات کا شکار۔ فلمی ایجنٹ کا اصلی را کے ایجنٹ فیلمی سے ٹکراؤ۔سلمان خان کی فلم ایک تھا ٹائیگر کا ٹریلر ہی ریلیز ہوا تھا کہ…

ٹام کروز کو بیٹی کی محبت نے بیحال کر دیا

ٹام کروز کو بیٹی کی محبت نے بیحال کر دیا

ہالی وڈ (جیوڈیسک)سپراسٹار ٹام کروز کو بیٹی کی محبت نے بے حال کردیا۔سابقہ بیوی کے قریب گھر کی تلاش شروع کردی۔ ہالی ووڈ ایکٹرس کیٹی ہومز سے طلاق کے بعد ٹام کروزہیں بیحد پریشان۔انہیں اب بیٹی سوری کی آ رہی ہے بے…

شریف برادران کے خلاف ریفرنس بحالی کیس کی سماعت

شریف برادران کے خلاف ریفرنس بحالی کیس کی سماعت

راولپنڈی(جیوڈیسک) احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز بحالی کیس کی سماعت جاری ہے۔ نواز شریف کے وکیل اکرم شیخ کہتے ہیں شریف برادران کے خلاف ریفرنس ری اوپن کروانا جمہوری حکومت کی انتقامی کارروائی ہے۔ شریف برادران کے خلاف تین…

بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کا وقت آ پہنچا ہے۔ جنرل رابرٹ موڈ

بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کا وقت آ پہنچا ہے۔ جنرل رابرٹ موڈ

شام (جیوڈیسک) شام میں اقوام متحدہ کے آبزرور مشن کے سابق سربراہ میجر جنرل رابرٹ موڈ نے کہا ہے کہ بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کا وقت آ پہنچا ہے۔ تاہم میجر جنرل رابرٹ موڈ نے کہا کہ بشارالاسد کی حکومت کے…

بھارت : آسام میں فسادات ، جاں بحق افراد کی تعداد اٹھاون تک پہنچ گئی

بھارت : آسام میں فسادات ، جاں بحق افراد کی تعداد اٹھاون تک پہنچ گئی

بھارت : (جیوڈیسک)بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے خلاف جاری فسادات میں جاں بحق افراد کی تعداد اٹھاون تک پہنچ گئی۔ بلوائیوں نے ایک ریلیف کیمپ کو آگ لگا کر خاتون کو گولی مار دی۔ مسلمانوں پربھارتی ریاست آسام میں زمین تنگ…

حجاب پر پابندی کیخلاف سعودی عرب کا احتجاج

حجاب پر پابندی کیخلاف سعودی عرب کا احتجاج

سعودی عرب(جیوڈیسک) سعودی عرب نے لندن اولمپکس میں اپنی ایتھلیٹ پر حجاب کی پابندی کے خلاف احتجاج کیا۔ لندن اولمپکس میں سر اٹھا رہے ہیں مسائل۔غلط جھنڈے کا مسئلہ ابھی ختم نہ ہواتھا کہ شروع ہوگیا نیا تنازعہ۔ سعودی عرب نے بھی…