اقوام متحدہ (جیوڈیسک) اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق کی سربراہ نوی پِلے نے برما میں ہونے والے قتل عام کی تحقیقات آزاد ذرائع سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں نوی پلے نے کہا کہ برما کی افواج…
لندن :(جیوڈیسک)لندن میں اولمپکس پارک کے قریب سائیکل سواروں نے مظاہرہ کیا پولیس نے متعدد افراد کو گرفتارکرلیا۔ سائیکل سواروں نے مظاہرہ اس وقت کیا، جب اولمپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے بعض مہمان سربراہان مملکت اسٹیڈیم کی طرف…
بین الاقوامی مارکیٹ(جیوڈیسک)اس ہفتے بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے، چاندی اور خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان دیکھا گیا۔پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ستائس جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے پر مقامی مارکیٹ میں سونے…
لندن اولمپکس (جیوڈیسک)پاکستان کی پندرہ سالہ پیراک انعم بانڈے آج اپنے اولمپک کیریئر کا آغاز کریں گی۔ انعم بانڈے انیس سوستانوے میں برطانیہ میں پیداہ وئیں اور لندن ہی میں مقیم ہیں۔انعم اپنے پیدائشی شہر سے ہی اولمپک کیریئر کا آغاز کریں…
لندن (جیوڈیسک) اولمپک مشعل نے اپنا آخری سفر طے کرلیا۔ اولمپکس کھیلوں کی پہچان۔اولمپک مشعل۔۔ملکوں ملکوں کاسفر کرتی آخر کار حتمی منزل دریائے ٹیمز پہنچی۔ سورج کی سنہری کرنوں سے جھلملاتے دریا میں مشعل نے اپنے شاندار سفر کا آغاز کیا۔ خوبصورت…
سیاچن(جیوڈیسک) سیاچن کے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے ایک اور شہید جوان کا جسد خاکی نکال لیا گیا ۔ نکالے گئے شہدا کی تعداد بڑھ کر70 ہوگئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران ملبے تلے…
پاکستان(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ برما کے مسلمانوں کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے، پاکستانی حکومت کو بہیمانہ قتل عام کے خلاف اقوام متحدہ میں آواز اٹھانی چاہیے۔ لاہور میں افطار ڈنر کے موقع پر کارکنوں سے…
اسلام آباد (جیوڈیسک)صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے فاضل ججز کے ریمارکس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عرصہ سے ایوان صدر کا وقار مجروع کیا جا رہا ہے۔ فرحت اللہ بابرنے عدلیہ کے ریمارکس پر تشویش کا اظہا…
لندن (جیوڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم ،لندن اولمپکس شروع ہو گیا۔ اولمپک پارک 80 ہزار تماشائیوں سے بھر گیا ہے۔ دنیا بھر میں شائقین کی نظریں ٹی وی اسکرینز پرلگی ہوئی ہیں ۔ لندن میں اولمپکس 2012 کا با قاعدہ آغاز ہو…
ایتھنز(سکندرریاض چوہان)تیسری جنگ عظیم اوردنیا کی تباہی کی پیش گوئی کرنے والا جھوٹا نبی لاپتہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ایک امریکی شہری جوکہ زوروبابل Zouroumpampelکے نام سے جاناجاتاتھایونان کے شہر سیرس کے ایک چھوٹے سے گاؤں فائیاپیترا(گرے سٹون)میں اپنی فیملی کے ہمراہ رہائش…
Paris, July 26, 2012: (PRESS RELEASE) The French Government has reiterated its willingness to help Pakistan strengthen its security infrastructure in order to tackle internal threats from terrorist groups. This issue was discussed during a meeting between French Secretary General Defence and National Security…
لندن بائیں آنکھ کی بینائی سے محروم کورین کھلاڑی ام ڈونگ ہیون نے لندن اولمپکس میں 2 ریکارڈ اپنے نام کرلئے۔ پہلے تیر اندازی کا انفرادی ریکارڈ توڑا، پھر ٹیم ریکارڈ میں بھی اپنا حصہ بخوبی نبھایا۔ لارڈز کرکٹ کے میدان میں…
اسلام آباد چیئرمین نیب نے حج انتظامات میں بے قاعدگیوں کی روک تھام کیلئے کمیٹی قائم کردی۔ نیب کے ترجمان کے مطابق قومی احتساب بیورو کے تحت کمیٹی قومی احتساب آرڈیننس 1999 کی دفعہ 33سی کے تحت قائم کی گئی ہے۔…
این ڈی تیواری کانگریس کے سینئر رہنما ہیں کانگریس کے سینئر رہنما اور ریاست آندھرا پردیش کے سابق گورنر این ڈی تیواری کی ولدیت کے تعین کیلیے جو ڈی این اے ٹیسٹ کیاگیا تھا اس کا نتیجہ آگیا ہے جس سے…
انڈونیشیا کے ایک چڑیا گھر کے حکام نے وہاں موجود اورنگوٹان نسل کے ایک مادہ بندر کی نشے کی لت کو ختم کرنے میں مدد کے لیے اسے ایک چھوٹے جزیرے پر منتقل کردیا ہے۔ مرکزی جاوا کے سولو شہر کے…
کراچی رمضان المبارک میں بینکوں سے رقم کا بڑی مقدار میں انخلا ہونے کے باعث بینکوں میں رقم کی قلت دور کرنے کے لیئے اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو 419 ارب روپے فراہم کردیئے۔ منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق، حکومت کی…
سعودی عرب کے ایک معروف مفتی (براہ راست) ٹی وی پروگرام کے دوران اس وقت روپڑے، جب سومالیہ کے ایک مسلمان نے سوال پوچھا! کہ کیا میرا روزہ ہو جائے گا ؟ اگر مجھے سحری اور افطاری میں کچھ میسر نہ ہو۔…
برطانیہ(جیوڈیسک)برطانوی دار الامرا کے پاکستانی نژاد رکن لارڈ نذیر نے برما میں مسلمانوں کی نسل کشی کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت برما سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔برطانیہ میں برما کے سفیر کے نام خط میں…
مقبوضہ کشمیر(جیوڈیسک)مقبوضہ کشمیر ٹریفک حادثے میں سولہ افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع سامبا میں اس وقت پیش آیا جب امرناتھ یاترا سے واپس آنے والے یاتریوں کا ٹرک گہری کھائی میں جا…
بیجنگ: (جیوڈیسک)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ستتر تک پہنچ گئی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق چھ دہائیوں میں آنے والے سب سے بدترین طوفان اور بارشوں کے نتیجے میں بیجنگ کی سڑکیں تالاب کا منظر…
بھارت(جیوڈیسک)بھارتی ریاست آسام میں جاری نسلی فسادات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چوالیس تک پہنچ گئی۔ بلوائیوں نے ایک ریلیف کیمپ کو آگ لگا کر عورت کو گولی مار دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بوڈو قبائل اور مسلمان آبادکاروں کے درمیان…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سینیئر مشیر داخلہ رحمان ملک نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ چیئرمین سینٹ نیئرحسین بخاری نے ان سے حلف لیا۔ رحمن ملک کی حلف برداری کے موقع پر ن لیگ نے سینیٹ سے واک آوٹ کیا۔ نواز لیگ کے…
لندن(جیوڈیسک)لندن اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہونے والا ہے۔ اولمپک مشعل نے اپنا ستر روزہ سفر لندن کے مختلف اہم مقامات سے ہوتے ہوئے مکمل کرلیا اور اب وہ اولمپکس اسٹیڈیم کی جانب گامزن ہے۔اولمپک مشعل ہاتھوں میں تھامنا کسی اعزاز سے کم…
سپریم کورٹ (جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں توہین عدالت ایکٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا نئے قانون کی تشکیل میں آئینی حوالے نہیں دیئے گئے۔ توہین عدالت ایکٹ دو ہزار بارہ کے خلاف درخواستوں گزاروں نے پانچ رکنی بنچ کے…