کراچی : رمضان میں بھی دہشت گردی جاری، مزید 10افراد ہلاک

کراچی : رمضان میں بھی دہشت گردی جاری، مزید 10افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رمضان کے مبارک مہینے میں بھی قتل و غارت گری جاری ہے۔ سفاک قاتلوں نے جمعرات کے روز بھی دس افراد قتل اور سات زخمی کردیئے۔ کراچی میں بھتہ خوری اب ایک منظم کاروبار کی شکل اختیار کرچکی ہے اور…

کولوراڈو: سینما گھر فائرنگ کے ملزم نے تمام تفصیلات لکھی تھیں

کولوراڈو: سینما گھر فائرنگ کے ملزم نے تمام تفصیلات لکھی تھیں

کولوراڈو: (جیوڈیسک)امریکی ریاست کولوراڈو میں فلم پریمئیر کے دوران فائرنگ کر کے بارہ افراد کو ہلاک کرنے کے ملزم نے واردات سے قبل تمام تفصیلات لکھ کر اپنے پروفیسر کو بھیج دی تھیں۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آرورا شہر کے…

انتخابات موخر کرنے کی سازش ناکام بنا دیں گے، نواز شریف

انتخابات موخر کرنے کی سازش ناکام بنا دیں گے، نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم ن کے صدرمیاں نوازشریف نے کہاہے کہ عام انتخابات ملتوی کرنے کی سازش کی گئی تو ن لیگ اس کی راہ میں دیوار ثابت ہوگی۔ رائیونڈ میں ملتان کے سابق ناظمین کی ن لیگ میں شمولیت کے موقع پرگفتگوکرتے ہوئے نوازشریف…

کراچی : عملہ سیاسی تعلقات ختم کر دے، چیف الیکشن کمشنر

کراچی : عملہ سیاسی تعلقات ختم کر دے، چیف الیکشن کمشنر

کراچی (جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم نے کہا ہے الیکشن کمیشن کا عملہ سیاسی جماعتوں سے تعلقات ختم کردے۔ جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم نے چیف الیکشن کمشنرکا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار کراچی میں الیکشن کمیشن سندھ کے…

توہین عدالت قانون، درخواستوں کی سماعت آج بھی ہوگی

توہین عدالت قانون، درخواستوں کی سماعت آج بھی ہوگی

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں توہین عدالت ایکٹ کیس کے خلاف درخواستوں کی سماعت آج بھی جاری رہے گی۔ عدالت نے درخواست گزاروں کو آج دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔گزشتہ روز چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی…

اولمپکس فٹبال : جاپان نے اسپین کو0-1 سے ہرا دیا

اولمپکس فٹبال : جاپان نے اسپین کو0-1 سے ہرا دیا

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس کے مینز فٹبال ایونٹ کے پہلے راونڈ میچ میں جاپان نے اسپین کو ایک صفرسے شکست دیدی۔ میکسیکو کا کوریا اور ہونڈوراس کا مراکش سے مقابلہ برابر رہا۔ لندن میں مینز فٹبال ایونٹ کے پہلے رانڈ میں…

سعودی کھلاڑی پرحجاب کے ساتھ جوڈو مقابلہ کرنے پر پابندی

سعودی کھلاڑی پرحجاب کے ساتھ جوڈو مقابلہ کرنے پر پابندی

اولمپک (جیوڈیسک)انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے سعودی جوڈو کھلاڑی کو اسکارف کیساتھ مقابلہ کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔سعودی عرب نے اولمپکس کی تاریخ مین پہلی بار خواتین کھلاریوں کو شامل کیا ہے۔ سعودی کی جوڈو کھلاڑی وجدان شاہرکانی کو انٹر نیشنل…

اولمپکس2012: دنیا کی نظریں لندن پر جم گئیں

اولمپکس2012: دنیا کی نظریں لندن پر جم گئیں

لندن (جیوڈیسک)ساری دنیا کی توجہ ہے لندن کی طرف جہاں اولمپکس دوہزار بارہ کا آغاز ہوا ہی چاہتا ہے ۔ اولمپکس مشعل ملکوں ملکوں کا سفر کرتی پہنچ گئی ہے لندن ، جہاں لندن کے میئر نے کیا ہزاروں پرجوش شائقین کے…

نوجوان ڈاکٹروں کا احتجاج دوبارہ شروع

نوجوان ڈاکٹروں کا احتجاج دوبارہ شروع

چند ہفتے پہلے ڈاکٹروں نے سروس سٹرکچر کے حصول کے لیے بیس روز تک ہڑتال کی تھی پنجاب میں نوجوان ڈاکٹرز نے ایک مرتبہ پھر اپنے مطالبات کے لیے پرامن احتجاج شروع کر دیا ہے تاہم اس مرتبہ احتجاج کے دوران ڈاکٹروں…

امریکا پاکستان میں ڈرون حملے بند کرے، برطانوی اراکین پارلیمنٹ

امریکا پاکستان میں ڈرون حملے بند کرے، برطانوی اراکین پارلیمنٹ

لندن  برطانیہ کے اراکین پارلیمنٹ نے امریکا سے پاکستان میں ڈرون حملے بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ برطانیہ کے 12 اراکین پارلیمنٹ نے امریکا کو خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ امریکا پاکستان میں ڈرون حملے بند کرے،…

کمشنر ہاوس آف لارڈز نے سعیدہ کو الزامات سے بری کردیا

کمشنر ہاوس آف لارڈز نے سعیدہ کو الزامات سے بری کردیا

  لندن کمشنر ہاوس آف لارڈز برطانیہ نے سعیدہ وارثی کو الزامات سے بری کردیا ۔ برطانیہ کے ہاوس آف لارڈز کے کمشنر نے حکمراں جماعت کی سربراہ سعید وارثی کے خلاف الزامات کو غلط قرار دیتے ہوئے انہیں بری کردیا ہے۔…

تحریری یقین دہانی پیش کی جائے، سپریم کورٹ

تحریری یقین دہانی پیش کی جائے، سپریم کورٹ

  عدالت نے اس مقدمے کی سماعت اکتیس جولائی تک ملتوی کردی پاکستان کی سپریم کورٹ نے سیکرٹری دفاع، سیکرٹری داخلہ اور فرنٹیئر کور کے سربراہان سے کہا ہے کہ وہ تحریری یقین دہانی کروائیں کہ بلوچستان میں امن وامان بہتر بنانے،…

اولمپکس مشعل کے سفر کا اختتامی دن

اولمپکس مشعل کے سفر کا اختتامی دن

  اولمپکس مشعل اب تک برطانیہ میں تقریبا آٹھ ہزار میل کا سفر طے کر چکی ہے   لندن میں دو ہزار بارہ کے اولمپکس مقابلوں کے آغاز میں صرف ایک ہی دن باقی ہے اور اولمپکس دو ہزار بارہ کی مشعل…

پاکستان سے دوستی اب ناگزیر ہے: کرشنا

پاکستان سے دوستی اب ناگزیر ہے: کرشنا

  بھارت اور پاکستان کے عوام بھی دوستانہ تعلقات کی بحالی چاہتے ہیں:ایس ایم کرشنا   بھارت کے وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی دوستی عالمی حالات کا تقاضا ہے اور ان تقاضوں کے تحت جو…

جعلی ویزے پر کسی فرد کے برطانیہ جانے کے ثبوت نہیں ملے، ایڈم تھامسن

جعلی ویزے پر کسی فرد کے برطانیہ جانے کے ثبوت نہیں ملے، ایڈم تھامسن

برطانوی جریدے کی پاکستان میں جعلی پاسپورٹ سکینڈل کی خبروں کو پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے بھی مسترد کر دیا ہے۔ تاہم جعلی پاسپورٹ اور جعلی ویزے لگانے میں برطانوی ہائی کمشنر نے پاکستان کو عالمی لیڈر قرار…

پاکستان کا برما کے مسلمانوں کے قتل پر اظہار تشویش

پاکستان کا برما کے مسلمانوں کے قتل پر اظہار تشویش

اسلام آباد پاکستان نے برما میں مسلمانوں کے قتل واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حالکات پر کنٹرول کیلئے حکومت برما سے توقع کا اظہار کیا ہے ۔ ترجمان دفترخارجہ نے اسلام آباد میں نیوزبریفنگ میں کہاکہ پاکستان ، توقع…

اصغرخان کیس : اسد درانی نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا

اصغرخان کیس : اسد درانی نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)اصغرخان کیس میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی نے رقوم کی تقسیم سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔ ان کا کہنا ہے رقم ملٹری افسران نے کی تقسیم کی۔ سیاستدانوں کو رقوم تقسیم سے متعلق اصغر…

کولمبیا کے شہر میڈلین میں رنگا رنگ فیشن ویک

کولمبیا کے شہر میڈلین میں رنگا رنگ فیشن ویک

لاطینی امریکا (جیوڈیسک)لاطینی امریکا کے ملک کولمبیا کے شہر میڈلین میں رنگا رنگ فیشن ویک کا آغاز ہو گیا۔پہلے روز سات ہزار شائقین نے شو دیکھا۔کولمبیا کے شہر میڈلین میں ایک صدی پہلے کپڑا بنانے کی صنعت لگائی گئی تھی اور آج…

لندن اولمپک قبل عظیم محمد علی کے اعزاز میں تقریب

لندن اولمپک قبل عظیم محمد علی کے اعزاز میں تقریب

لندن(جیوڈیسک)لندن میں اولمپک پارٹی سیزن کا آغاز عظیم باکسر محمد علی کے اعزاز میں منعقدہ چیئرٹی گالا سے ہوا۔ اسپورٹس فور پیس فنڈ رائزنگ کی ریڈ کارپٹ تقریب میں سپر اسٹار فلم ایکٹرزبریڈ پٹ اور اینجلینا جولی سے زیادہ توجہ کھیلوں کی…

تحقیقات ریٹائرڈ جج سے کرائی جائیں، ارسلان افتخار کا مطالبہ

تحقیقات ریٹائرڈ جج سے کرائی جائیں، ارسلان افتخار کا مطالبہ

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)ارسلان افتحار نے سپریم کورٹ سے ملک ریاض کے الزامات کی تحقیقات نیب کے بجائے ریٹائرڈ جج یا بیوروکریٹ سے کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے جبکہ نیب نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو 27 جولائی کو دوبارہ طلب کر لیا…

کرینہ اور رنیبر کپور آئندہ فلم بہن بھائی کا کردار کرینگے

کرینہ اور رنیبر کپور آئندہ فلم بہن بھائی کا کردار کرینگے

بالی وڈ(جیوڈیسک)بالی وڈ کی حقیقی زندگی میں کزن بردارز کہلوانے والے کرینہ کپور اور رنبیر کپور اب ہدایت کارہ زویا اختر کی آئندہ فلم میں بہن بھائی کے روپ میں نظر آئیں گے۔ انڈسڑی ذرایع کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی…

سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت شروع

سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت شروع

سپریم کورٹ(جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں توہین عدالت قانون کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کی سماعت جاری ہے. چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ درخواستوں کی سماعت کررہا ہے۔ گزشتہ سماعت پر چیف جسٹس افتخار چوہدری نے ریمارکس…

کراچی : مختلف علاقوں میں 2 افراد قتل، 3 زخمی ہوگئے

کراچی : مختلف علاقوں میں 2 افراد قتل، 3 زخمی ہوگئے

کراچی: (جیوڈیسک)رات گئے مختلف واقعات میں کراچی کے مختلف علاقوں میں 2 افراد قتل جبکہ 3 زخمی ہوگئے، پاک کالونی میں پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن میں 20 افراد کے قبضے سے اسلحہ و منشیات برآمد کر کے انہیں حراست میں…

ایل پی جی مزید مہنگی ! گیس مافیا نے اندھی مچادی

ایل پی جی مزید مہنگی ! گیس مافیا نے اندھی مچادی

کراچی (جیوڈیسک)گیس مافیا نے رمضان میں عوام پر مہنگائی کا ایک اور کوڑا برساتے ہوئے رواں ماہ ایل پی جی کی قیمت میں دوسری مرتبہ اضافہ کردیا۔کراچی اور لاہور کے سوا ملک بھر میں ایل پی جی مزید دس روپے فی کلو…