بجٹ اخراجات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے: ایرانی حکومت

بجٹ اخراجات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے: ایرانی حکومت

ایران(جیوڈیسک)ایرانی حکومت نے معیشت کو سہارا دینے کے لئے بجٹ اخراجات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ مغربی ممالک کی جانب سے عائد پابندیوں اور بڑھتی ہوئی افراط زر کے باعث ایرانی معیشت بحران کا شکار ہے۔ ایرانی وزیر خزانہ کے مطابق…

دھوم 3،عامرکی طرح ابھیشیک کو بھی ہیراسٹائل کی فکر

دھوم 3،عامرکی طرح ابھیشیک کو بھی ہیراسٹائل کی فکر

بالی وڈ(جیوڈیسک)خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے۔ عامر خان نے دھوم تھری میں نیا ہیر کٹ کیا لیا،ابھیشیک بچن نے بھی ہیر اسٹائل تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بالی وڈ جاسوسوں کا کہنا ہے کہ چھوٹے بچن ممبئی کے ایک پوش…

شام : سیکورٹی فورسز کی فائرنگ، 129 افراد ہلاک ہوگئے

شام : سیکورٹی فورسز کی فائرنگ، 129 افراد ہلاک ہوگئے

شام (جیوڈیسک)شام میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید ایک سو انتیس افراد ہلاک ہوگئے۔ اردن نے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے خدشے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرلیں۔ملک میں جاری جھڑپوں میں ہزاروں افراد کی ہلاکت پر اقوام متحدہ کے…

میانمار : اقلیتوں کو تحفظ فراہم کیا جائے،آنگ سانگ سوچی

میانمار : اقلیتوں کو تحفظ فراہم کیا جائے،آنگ سانگ سوچی

میانمار(جیوڈیسک)میانمار کی جمہوریت پسند رہنما آنگ سانگ سوچی نے کہا میانمار میں اقلیتوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔پارلیمنٹ میں پہلے خطاب میں آنگ سانگ سوچی نے ارکان پر زور دیا کہ وہ ملک میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے قانون…

مانچسٹر:سفری دستاویزات کے بغیر11سالہ بچہ طیارے میں سوار

مانچسٹر:سفری دستاویزات کے بغیر11سالہ بچہ طیارے میں سوار

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ کے مانچسٹر ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے۔ گیارہ سالہ بچہ بغیر سفری دستاویزات کے مقامی ایئرلائن کے طیارے میں سوار ہو گیا۔ لندن اولمپکس دوہزار بارہ کا آغاز ہونے کو ہے اور ایسے میں…

لیون پینیٹا کی پینٹاگون کی افطار ڈنر میں شرکت

لیون پینیٹا کی پینٹاگون کی افطار ڈنر میں شرکت

امریکہ(جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ ہے کہ رمضان باہمی مساوات کو فروغ دینے کی تعلیم دیتا ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے منقعد کئے گئے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے لیون پینیٹا نے کہا کہ امریکا میں…

فسادات میں ملوث ہوں تو پھانسی دے دی جائے، نریندر مودی

فسادات میں ملوث ہوں تو پھانسی دے دی جائے، نریندر مودی

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی ریاست گجرات کے وزیراعلی نریندر مودی نے کہا ہے کہ اگروہ فرقہ وارانہ فسادات کے ذمہ دار ثابت ہو جائیں تو انہیں پھانسی دے دی جائے۔ بھارتی اردو اخبارسے گفتگو کرتے ہوئے نریندر مودی کا کہنا تھا کہ گجرات میں دو…

ملک بھر میں بجلی کا بحران بدستور جاری، عوام کا احتجاج

ملک بھر میں بجلی کا بحران بدستور جاری، عوام کا احتجاج

پنجاب(جیوڈیسک)ملک بھرمیں بجلی کا بحران بدستور جاری ہے۔ جس سے روزے داروں کو شدید اذیت کا سامنا ہے۔ بجلی کے مارے روزے دار بجلی کی طویل بندش کے خلاف لاہور،ملتان اور کوٹ رادھا کشن سمیت کئی شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے۔…

ایم کیو ایم کے سیاسی جماعتوں سے رابطے،شیخ رشید سے بھی ملاقات

ایم کیو ایم کے سیاسی جماعتوں سے رابطے،شیخ رشید سے بھی ملاقات

اسلام آباد(جیوڈیسک)ایم کیو ایم اور اے این پی نے کراچی کا امن تباہ کرنے کیلئے کی جانے والی سازشوں کا مل کر مقابلہ کرنے پر اتفاق کیا ۔ایم کیو ایم کے وفد نے شیخ رشید سے بھی ملاقات کی۔ الطاف حسین کی…

لاہور سے ریاض جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئی

لاہور سے ریاض جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور سے ریاض جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئی۔ ٹیک آف پوائنٹ پر اچانک خطرے کے الارم بجنے کی وجہ سے کپتان نے ایمرجنسی بریک لگا دیئے۔ذرائع کے مطابق پرواز پی کے 725کے طیارے بوئنگ747 میں ٹیک…

توہین عدالت قانون: درخواستوں کی سماعت آج بھی ہوگی

توہین عدالت قانون: درخواستوں کی سماعت آج بھی ہوگی

سپریم کورٹ(جیوڈٰسک)سپریم کورٹ میں توہین عدالت کے نئے قانون کے خلاف درخواستوں کی سماعت آج بھی جاری رہے گی۔ قانون کے خلاف کراچی کے وکلا بھی آج ہڑتال کررہے ہیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ ان…

اولمپکس کی مشعل اٹھانے والی سب سے عمر رسیدہ خاتون

اولمپکس کی مشعل اٹھانے والی سب سے عمر رسیدہ خاتون

لندن (جیوڈٰسک)سو سالہ خاتون ڈائینا گولڈ نے لندن اولمپکس کی مشعل اٹھا کر سب سے عمر رسیدہ خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ شمالی لندن میں مڈل سیکس یونیورسٹی سے گولڈ نے اولمپک مشعل اٹھاکر دوڑنا شروع کیا تو وہاں…

اولمپک ہاکی: آج پاکستان ہالینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گا

اولمپک ہاکی: آج پاکستان ہالینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گا

قومی ہاکی ٹیم آج ہالینڈ کیخلاف وارم اپ میچ کھیل رہی ہے۔ اولمپک ہاکی مقابلوں سے قبل کمبی نیشن کو حتمی شکل دینے کا یہ پاکستان کے پاس آخری موقع ہے۔ اولمپک میں شرکت سے قبل بیلجیئم سے پہلے وارم اپ میچ…

باجوڑایجنسی: سلارزئی میں دھماکا،8 افراد جاں بحق

باجوڑایجنسی: سلارزئی میں دھماکا،8 افراد جاں بحق

باجوڑایجنسی:(جیوڈیسک)باجوڑایجنسی کی تحصیل سلارزئی میں پشت بازار میں بم دھماکے سے آٹھ افراد جاں بحق اور سترہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع…

رحمان ملک کی الطاف حسین سے ملاقات، صدر کا اہم پیغام پہنچایا

رحمان ملک کی الطاف حسین سے ملاقات، صدر کا اہم پیغام پہنچایا

  لندن  سینئر وفاقی مشیر داخلہ رحمان ملک نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے لندن میں ملاقات کی اور انہیں صدر پاکستان آصف علی زرداری کا اہم پیغام پہنچایا۔ ملاقات کے دوران پاکستان کودرپیش خطرات، دیگر داخلی و خارجی قومی…

افغان وزیرستان سے سرحد پار حملے جاری

افغان وزیرستان سے سرحد پار حملے جاری

   پاکستان میں فوجی حکام نے کہا ہے کہ بدھ  کی صبح ایک سرحدی چوکی پر افغانستان کی جانب سے کیے گئے شرپسندوں کے تازہ حملے کو پسپا کر دیا گیا۔ ایک مختصرسرکاری بیان کے مطابق اس جھڑپ میں دو فوجی زخمی…

رحمن ملک کا رانا ثنا اللہ کو10ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

رحمن ملک کا رانا ثنا اللہ کو10ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

  اسلام آبادسینئر مشیر داخلہ رحمان ملک نے الزامات لگانے پر وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیاہے۔رانا ثنا اللہ نے رحمان ملک کو پاسپورٹ اسکینڈل میں ملوث قرار دیا تھا۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق…

ایک تھا ٹائیگر ایک اور تنازع میں گھر گئی

ایک تھا ٹائیگر ایک اور تنازع میں گھر گئی

بالی ووڈ(جیوڈیسک)صلو بھائی کی فلم ایک تھا ٹائیگر کی ریلیز کا سب کو انتظار ہے۔ تنازعات میں گھری یہ فلم مزید تنا زعات کا شکار ہوگئی۔ عید کے بعد فلم کی ریلیز کا اعلان ہوا ہی تھا کہ خفیہ ایجنسی را کے…

کراچی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا

کراچی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا

کراچی : (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ پولیس نے پیرآباد کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا مگر کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ہے۔کراچی کے علاقے کلاپل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو…

ویزا سکینڈل : لاہور سے ایک اور ملزمہ میڈم بابری گرفتار

ویزا سکینڈل : لاہور سے ایک اور ملزمہ میڈم بابری گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) اولمپکس گیمز کا نام استعمال کر کے ویزوں کا جھانسہ دینے والی میڈم بابری کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق نزہت صبا عرف میڈم باوری تیرہ مقدمات میں مطلوب تھی اور یہ لوگوں کو…

ویزا سکینڈل : کابینہ کا برطانوی اخبار کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

ویزا سکینڈل : کابینہ کا برطانوی اخبار کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)جعلی ویزا سکینڈل پر وفاقی کابینہ نے برطانوی اخبار دی سن کے خلاف ہتک عزت کا دعوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ نے نیٹو سپلائی بحالی کے لیے امریکا کے ساتھ تحریری معاہدے کی بھی منظوری دیدی۔ وفاقی کابینہ کا…

کرم ایجنسی: سرحد پار سے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ

کرم ایجنسی: سرحد پار سے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ

کرم ایجنسی (جیوڈیسک)کرم ایجنسی میں سرحد پار سے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملے ہوا ہے جس کے نتیجے میں میں دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ حملہ آوروں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی جاری ہے۔…

باغی شام پر کنٹرول حاصل کر لیں گے، ہلیری کلنٹن

باغی شام پر کنٹرول حاصل کر لیں گے، ہلیری کلنٹن

امریکا  (جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ شام میں باغیوں کی پیش رفت جاری ہے اور وہ جلد ملک کا کنٹرول سنبھال لیں گے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شام میں باغیوں کی فتح یقینی…

رمضان میں چینی کی خریداری کا عممل تیز

رمضان میں چینی کی خریداری کا عممل تیز

اسلام آباد(جیوڈیسک)ٹریڈنگ کارپوریشن نے رمضان المبارک کے دوران چینی کی طلب اور رسد مستحکم رکھنے کیلئے چینی کی خریداری کا عمل تیز کردیا ہے اور اس سلسلے میں اکتیس جولائی تک دو لاکھ ٹن چینی کی خریداری کا ہدف حاصل کرنے کیلئے…