عوامی تحریک کے تحت لیاری میں جلسے کی تیاریاں مکمل

عوامی تحریک کے تحت لیاری میں جلسے کی تیاریاں مکمل

کراچی : (جیو ڈیسک) عوامی تحریک کے تحت جلسہ لیاری کے گبول پارک میں ہوگا جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔لیاری کے علاقے میں قائم گبول پارک میں عوامی تحریک کی جانب سے چار بجے جلسے کا اعلان کیا گیا ہے،جلسہ…

سوشل میڈیا کو قانون کے دائرہ کار میں لانے کی ضرورت ہے،رحمن ملک

سوشل میڈیا کو قانون کے دائرہ کار میں لانے کی ضرورت ہے،رحمن ملک

کراچی : (جیو ڈیسک) مشیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت ایک دوسرے پر الزام تراشی کا کھیل ختم کریں ، بھارت کے 5 بم دھماکوں میں وہیں کے انتہا پسند ملوث تھے ۔ پاک بھارت سوشل میڈیا فورم…

ترکی: پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

ترکی: پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

ترکی : (جیو ڈیسک) ترکی میں پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں۔ ایک پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ترک شہر دیارباقر میں مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤکیا جبکہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے روایتی آنسو گیس…

نیٹو سپلائی کا معاملہ حل ہونے کے بعد سرمایہ کار سرگرم ہو گئے

نیٹو سپلائی کا معاملہ حل ہونے کے بعد سرمایہ کار سرگرم ہو گئے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) نیٹو سپلائی معاملے کے حل ہوجانے کے بعد ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کار ایک بار پھر اسٹاک مارکیٹ میں سرگرم نظر آئے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران غیرملکیوں کی جانب سے باون لاکھ ڈالر ستائیس ہزار…

لاہور میں موسم گرما کے ملبوسات اور زیورات کی نمائش

لاہور میں موسم گرما کے ملبوسات اور زیورات کی نمائش

لاہور : (جیو ڈیسک) موسم گرما کے حوالے سے مختلف ڈئزاینرز کے تیار کردہ ملبوسات اور زیورات کی دو روزہ نمائش کو شرکا نے سراہا۔ لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ دو روزہ نمائش میں نئے ڈریس ڈیزائنرز کو اپنے تیار…

بھارت کا پاکستانی چینلز پر پابندی ختم کرنے پر غور

بھارت کا پاکستانی چینلز پر پابندی ختم کرنے پر غور

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت پاکستانی چینلز پرعائد پابندی ہٹانے پر غور کررہا ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق پاکستانی خارجہ سیکریٹری جلیل عباس جیلانی نے گذشتہ دنوں دورہ بھارت میں تجویزپیش کی تھی کہ نہ صرف پاکستانی سرکاری ٹی وی بلکہ نجی…

نو آموز گلوکار نے شام چوراسی گھرانے کی شاگردی اختیار کر لی

نو آموز گلوکار نے شام چوراسی گھرانے کی شاگردی اختیار کر لی

لاہور : (جیو ڈیسک) کوٹ ادو سے تعلق رکھنے والے نو آموز گلوکار نے کلاسیکی موسیقی کے شام چوراسی گھرانے کی شاگردی اختیار کر لی۔ شام چوراسی گھرانے کے نوجوان گلوکار اور استاد سلامت علی خان کے بیٹے شفقت سلامت علی خان…

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس،آندرے گریپل فاتح

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس،آندرے گریپل فاتح

فرانس : (جیو ڈیسک) جرمنی کے آندرے گریپل نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا تیرہواں مرحلہ جیت لیا۔ فرانس میں جاری سائیکل ریس ایونٹ کا تیرہواں مرحلہ 217 کلو میٹر پر مشتمل تھا جس میں جرمن رائیڈر گریپل چار گھنٹے ستاون…

لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، محکمہ موسمیات نے آج مزید بارش کی پیش گوئی کردی۔ لاہور کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بھیگے موسم اور ٹھنڈی ہوا…

فیصل آباد میں ڈکیتی کی کوشش میں ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار

فیصل آباد میں ڈکیتی کی کوشش میں ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار

فیصل آباد : (جیو ڈیسک) فیصل آباد میں ڈکیتی کے لیئے گھر میں داخل ہونے والے ڈاکوؤں اور شہریوں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ایک ڈاکو ہلاک دو زخمی ہو گئے۔ پولیس نے پکڑے گئے دو ڈاکووں کو گرفتار کر لیا۔…

سپیکر اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو توہین عدالت کا نوٹس نہیں ملا: فیصل کنڈی

سپیکر اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو توہین عدالت کا نوٹس نہیں ملا: فیصل کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان : (جیو ڈیسک) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ توہین عدالت بل کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی یا چیئرمین سینٹ کو عدالتی نوٹس نہیں ملا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کے دوران…

حکومت کو نیٹو سپلائی بحال کرنے کا اختیار حاصل نہیں،فضل الرحمن

حکومت کو نیٹو سپلائی بحال کرنے کا اختیار حاصل نہیں،فضل الرحمن

پشاور : (جیو ڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو نیٹو سپلائی بحال کرنے کا اختیار حاصل نہیں، قبائلی عوام کو اپنے مستقبل کو خود فیصلہ کرنے کا اختیار دیا جائے۔ نشتر ہال پشاور…

ڈیزل کے سوا تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

ڈیزل کے سوا تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزارت خزانہ نے ڈیزل کے علاوہ تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت پٹرولیم ذرائع کے مطابق پٹرول 1.41روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت…

کراچی میں ریسکیو کی گئی خاتون کا بیٹا بھی بازیاب کر لیا گیا

کراچی میں ریسکیو کی گئی خاتون کا بیٹا بھی بازیاب کر لیا گیا

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس بدر کمرشل میں ایک خاتون مبینہ طورپر اغوا کاروں سے بچ کر تیسری منزل کے چھجے پر پہنچ گئی جسے پولیس نے بچالیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر اطلاع ملی تھی کہ ایک…

کوئٹہ ، کچلاک دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا،ہلاکتیں7 ہوگئیں

کوئٹہ ، کچلاک دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا،ہلاکتیں7 ہوگئیں

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں دو روز قبل بم دھماکے میں زخمی ہونے والا ایک اور زخمی چل بسا،دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد سات ہوگئی۔ کچلاک میں دو روز قبل عوامی نیشنل پارٹی کی جلسہ…

کراچی: بنگال ٹائیگرز کی جوڑی بالآخر کنٹریکٹر کے حوالے

کراچی: بنگال ٹائیگرز کی جوڑی بالآخر کنٹریکٹر کے حوالے

کراچی : (جیو ڈیسک) بنگال ٹائیگرز کی بیلجئیم سے آنے والی جوڑی بالآخر کنٹریکٹر کے حوالے کر دی گئی۔ یاد رہے کہ کسٹم کلیئرنس میں تاخیر کے باعث چھ گھنٹے گزرنے کے باوجود اسے کنٹریکٹر اور کے ایم سی حکام کے حوالے…

سانحہ رسول پارک کا ایک اور زخمی اہلکار چل بسا، تعداد 10ہوگئی

سانحہ رسول پارک کا ایک اور زخمی اہلکار چل بسا، تعداد 10ہوگئی

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور میں سانحہ رسول پارک کا ایک زخمی اہلکار اسپتال میں دم توڑ گیا۔اس طرح جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔ جمعرات کو نماز فجر کے بعد دہشت گردوں نے اچھرہ کے علاقے رسول…

کراچی: 2 ہفتے میں 14 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

کراچی: 2 ہفتے میں 14 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں دو ہفتے کے دوران چودہ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ڈینگی سرویلنس سیل سندھ کے ذرائع کے مطابق کراچی میں رواں برس ایک سو ایک افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو…

ہیلری کلنٹن قاہرہ پہنچ گئیں، مصر کے صدر سے ملاقات کریں گی

ہیلری کلنٹن قاہرہ پہنچ گئیں، مصر کے صدر سے ملاقات کریں گی

قاہرہ : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن آجکل مصر کے دورے پر ہیں اور اس وقت وہ قاہرہ پہنچ گئیں، دورے کے دوران مصر کے نومنتخب صدر محمد مرسی سے ملاقات کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن…

براک اوباما ری پبلکن حریف مٹ رومنی سے مباحثے کیلئے بے چین

براک اوباما ری پبلکن حریف مٹ رومنی سے مباحثے کیلئے بے چین

ورجینیا : (جیو ڈیسک) دوبارہ صدارت کے خواہشمند امریکا کے صدر براک اوباما ری پبلکن حریف مٹ رومنی سے مباحثے کے لیے بے چین ہیں اور انہوں نے دعوی کیا ہے کہ مٹ رومنی متوسط طبقے کو خوشحال کرنے کے لئے سنجیدہ…

شام: اقوامِ متحدہ کے مبصرین تحقیقات کیلیے روانہ

شام: اقوامِ متحدہ کے مبصرین تحقیقات کیلیے روانہ

حما : (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کے مبصرین شام کے صوبے حما میں تریمسہ نامی گاؤں کے لئے روانہ ہو گئے ہیں جہاں بڑے پیمانے پر قتلِ عام کی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تریمسہ نامی اس گاؤں میں دو سو افراد…

شریف برادران کرپشن میں ملوث نہیں تو معافی کیوں مانگی، شرجیل

شریف برادران کرپشن میں ملوث نہیں تو معافی کیوں مانگی، شرجیل

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ شریف برادران کرپشن میں ملوث نہیں تھے تو معافی کیوں مانگی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پنجاب میں کرپشن انتہاکو پہنچ گئی۔۔بتیس ہزار کا لیپ…

دریا پار کرنے والی ٹرالی ٹوٹنے سے8 افراد ڈوب گئے

دریا پار کرنے والی ٹرالی ٹوٹنے سے8 افراد ڈوب گئے

دیامیر : (جیو ڈیسک) دیامیر میں دریا پار کرانے والی ٹرالی ٹوٹ کر گرنے سے آٹھ افراد ڈوب گئے جنھیں نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ کرنے کیلئے لگائی گئی ٹرالی کا تار ٹوٹ گیا۔ جس کے باعث ٹرالی نیچے بہتے…

خیبرپختونخواہ حکومت نے لاپتہ افراد کیس سے متعلق تحقیقاتی ٹیمیں قائم کردی

خیبرپختونخواہ حکومت نے لاپتہ افراد کیس سے متعلق تحقیقاتی ٹیمیں قائم کردی

خیبرپختونخواہ : (جیو ڈیسک) خیبرپختونخواہ حکومت نے لاپتہ افراد کیس سے متعلق اعلی سطح تحقیقاتی ٹیمیں قائم کردی ہیں۔ محکمہ داخلہ کے حکام کے مطابق ابتدائی طور پرتحقیقاتی ٹیم پشاور، سوات،ڈیرہ اسماعیل خان،کوہاٹ اور لوئردیر سے لاپتہ ہونیوالے افرادسے متعلق تحقیقات کرینگی…