ایبٹ آباد: اسامہ بن لادن کی اراضی منتقلی کیلئے اشتہار جاری

ایبٹ آباد: اسامہ بن لادن کی اراضی منتقلی کیلئے اشتہار جاری

ایبٹ آباد : (جیو ڈیسک) القاعدہ کے سر براہ اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں زیراستعمال اراضی خیبر پختو نخواہ حکومت کے نام پر منتقلی کے لیے اشتہارات جاری کر دیئے گئے۔ اراضی کا استحقاق یااعتراض کیلئے پندرہ دن کا وقت…

لاس ویگاس: ڈینی گارسیا نے عامر خان کو ناک آؤٹ کر دیا

لاس ویگاس: ڈینی گارسیا نے عامر خان کو ناک آؤٹ کر دیا

لاس ویگاس : (جیو ڈیسک) لاس ویگاس میں عامر خان اور ڈینی گارسیا کے درمیان ہونیوالے بارہ راؤنڈز کے مقابلے کا فیصلہ چوتھے راؤنڈ ہی میں ہو گیاجس میں امریکی باکسر ڈینی گارسیا نے تابڑ توڑ حملوں کے بعد عامر خان کو ناک…

بڈھ بیر پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا راکٹ حملہ

بڈھ بیر پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا راکٹ حملہ

پشاور : (جیو ڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ بڈہ بیر میں نامعلوم سمت سے داغے گئے تین راکٹ مقامی مارکیٹ پر آ گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نواحی علاقہ بڈہ بیر عزیز مارکیٹ کے قریب…

پشاور :گڑھی وال میں مارٹر گولہ گرنے سے 4 افراد ہلاک

پشاور :گڑھی وال میں مارٹر گولہ گرنے سے 4 افراد ہلاک

پشاور : (جیو ڈیسک) پشاور کے علاقے گڑھی وال میں مارٹر گولہ گرنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں،پولیس کے مطا بق مارٹر گولہ نامعلوم سمت سے فائر کیا گیا، مرنے والوں میں خاتون اور اس کے 3 بچے شامل ہیں۔پولیس نے…

بیلفاسٹ فسادات کی ویڈیو جاری،خواتین نے بھی اہلکاروں کی پٹائی کی

بیلفاسٹ فسادات کی ویڈیو جاری،خواتین نے بھی اہلکاروں کی پٹائی کی

بیلفاسٹ : (جیو ڈیسک) بیلفاسٹ میں تین روز قبل ہونے والے فسادات کی ویڈیو پولیس نے جاری کردی۔ شمالی آئیرلینڈ کی پولیس سروس کی جاری کردہ ویڈیو میں بارہ اور تیرہ جولائی کو ہونے والی جھڑپوں کو دکھایا گیا ہے۔ دو مختلف…

فلم کوک ٹیل میں پاکستانی گلوکاروں کے گیتوں نے دھوم مچادی

فلم کوک ٹیل میں پاکستانی گلوکاروں کے گیتوں نے دھوم مچادی

ممبئی : (جیو ڈیسک) بھارتی فلم کوک ٹیل میں پاکستانی گلوکاروں کے گیتوں نے دھوم مچادی، باکس آفس پر بھرپور کامیا بی حاصل کرنے والی فلم میں چار پاکستانی گلوکاروں کے گیت شامل ہیں۔ کوک ٹیل بھارت کی طرح پاکستان میں بھی…

کراچی چڑیا گھر میں نایاب نسل کے سفید شیر کی جوڑی کیلئے شیشے کے گھر کی تیاری

کراچی چڑیا گھر میں نایاب نسل کے سفید شیر کی جوڑی کیلئے شیشے کے گھر کی تیاری

کراچی( جیو ڈیسک )پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کراچی کے چڑیا گھر میں نایاب نسل کے سفید شیر کی جوڑی کیلئے شیشے کے گھر کی تیاری شروع کردی گئی ہے جس کیلئے خصوصی ایکریلک گلاس استعمال کیا جارہا ہے، دنیا کے…

وفاقی حکومت نے ریلوے کے چھہ ارب روپے جاری کر دیئے

وفاقی حکومت نے ریلوے کے چھہ ارب روپے جاری کر دیئے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی حکومت نے بجٹ میں مختص چھ ارب روپے ریلوے کو جاری کردیئے ہیں، ریلوے نے 127 خراب انجنوں کی مرمت کا ٹھیکہ دے دیا ہے۔ ریلوے کے اس وقت 520 انجنوں میں سے صرف85 انجن چل…

ملک کو کئی خطرات لاحق ہیں،رضا ربانی

ملک کو کئی خطرات لاحق ہیں،رضا ربانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ ملک کو کئی خطرات لاحق ہیں۔ جن سے نمٹنے کے لیے سب کو متحد ہونا ہوگا۔ اسلام آباد میں سیفما کے اجلاس سے خطاب میں رضا ربانی نے کہا کہ…

امریکی وزیرخارجہ ہیلری کا مصری صدر کی حمائیت جاری رکھنے کا اعلان

امریکی وزیرخارجہ ہیلری کا مصری صدر کی حمائیت جاری رکھنے کا اعلان

قاہر : (جیو ڈیسک) ہامریکا کی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نے مصرکے صدر کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے مگر قاہرہ میں انکی آمد کیخلا ف مظاہرہ کرنیوالوں کا دعوی ہے کہ امریکا مشرق وسطی میں مذہبی جماعتوں کی حکومتیں قائم…

کوئٹہ:دفاع پاکستان کونسل کا لانگ مارچ چمن کیلئے روانہ

کوئٹہ:دفاع پاکستان کونسل کا لانگ مارچ چمن کیلئے روانہ

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) نیٹو سپلائی بحالی اور ڈرون حملوں کیخلاف دفاع پاکستان کونسل کا لانگ مارچ کوئٹہ سے چمن کی جانب رواں دواں ہے ۔ شرکا رات کو یارو کے مقام پر قیام کرینگے صبح چمن میں پاک افغان سرحد پر…

سپریم کورٹ کی ہدایات پر عمل در آمد کیا جائے،اسلم رئیسانی

سپریم کورٹ کی ہدایات پر عمل در آمد کیا جائے،اسلم رئیسانی

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے ہدایت کی ہے کہ اغوا برائے تاوان، ٹارگٹ کلنگ اور دیگر جرائم پر قابو پانے اور ان جرائم میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لئے سپریم…

شفاف انتخابات کیلئے وزیراعظم کی اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات کی پیشکش

شفاف انتخابات کیلئے وزیراعظم کی اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات کی پیشکش

خان خوڑ : (جیو ڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اپوزیشن جماعتوں کو شفاف انتخابات کیلئے مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں سے خوش گوار تعلقات کیلئے مخلص ہیں، آمریت نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا، ملکی…

کوچ اور کپتان کی حوصلہ افزائی سے کارکردگی بہتر ہوئی،جنید خان

کوچ اور کپتان کی حوصلہ افزائی سے کارکردگی بہتر ہوئی،جنید خان

لاہور : (جیو ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں چودہ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے والے فاسٹ بولر جنید خان نے کہا ہے کہ کپتان اور کوچ کی حوصلہ افزائی سے ان کی کارکردگی میں نکھار آیا، وسیم اکرم…

شکست کی بڑی وجہ ناقص فیلڈنگ ہے، مصباح الحق کا اعتراف

شکست کی بڑی وجہ ناقص فیلڈنگ ہے، مصباح الحق کا اعتراف

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ٹی 20 اور…

جاپان : طوفانی بارش سے تباہی مچ گئی،20 افراد ہلاک

جاپان : طوفانی بارش سے تباہی مچ گئی،20 افراد ہلاک

جاپان : (جیو ڈیسک)جاپان کے جنوب مشرقی علاقے میں تین روز سے جاری طوفانی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں بیس افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے چوبیس ہزار افراد…

سب سے زیادہ آمدنی کمانے والوں میں خواتین بازی لے اُڑئیں

سب سے زیادہ آمدنی کمانے والوں میں خواتین بازی لے اُڑئیں

ہالی وڈ : (جیو ڈیسک)ہالی وڈ میں گلوکاری اور پاپ میوزک میں اپنا مقام بنانے والے تیس سال سے کم عمر ایسے گلوکار وں کی فہرست میں سب سے زیادہ آ مدنی کمانے والوں میں خواتین بازی لے اڑئیں ۔معروف پاپ میوزک…

باکسنگ: متفقہ چیمپئن کیلئے عامرخان اور ڈینی گارسیا کا ٹکراؤ

باکسنگ: متفقہ چیمپئن کیلئے عامرخان اور ڈینی گارسیا کا ٹکراؤ

امریکا (جیو ڈیسک)ورلڈب باکسنگ ایسوسی ایشن اور ورلڈ باکسنگ کونسل کے متفقہ لائٹ ویلٹرویٹ چیمپئن کے لئے عامرخان اور ڈینی گارسیا کا ٹکراؤ آج ہوگا۔ دونوں باکسرز نے لاس ویگاس میں ہونیوالی فائٹ میں فتح اور دونوں اعزاز حاصل کرنے کے دعوے کئے…

ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (جیو ڈیسک) وزارت پٹرولیم کے حکام کے مطابق اوگرا نے 5جولائی کو عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے باعث ایل پی جی 27 روپے کلو سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا تاہم سات ایل…

گوجرانوالہ : غربت سے تنگ آئے شخص کا اقدام خود کشی

گوجرانوالہ : غربت سے تنگ آئے شخص کا اقدام خود کشی

گوجرانوالہ : (جیو ڈیسک) نوشہرہ روڈ کے علاقے میں بیماری اور معاشی حالات سے تنگ آکر35 سالہ نوجوان شہباز جو چار بچوں کا باپ ہے، اس نے خود پر پیٹرول ڈال کر آگ لگا لی جس سے وہ بری طرح جھلس گیا۔ریسکیو…

پنجاب حکومت دہشت گردوں سے منسلک ہے، لطیف کھوسہ

پنجاب حکومت دہشت گردوں سے منسلک ہے، لطیف کھوسہ

پنجاب : (جیو ڈیسک)ملتان سرکٹ ہاوس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت دہشت گردوں کا ساتھ دے رہی ہے کیونکہ آج تک شہباز تاثیر کا پتہ نہیں چلا۔…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں تشدد اور فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں میاں بیوی بھی شامل ہیں۔ ایسٹ رینج پولیس نے مختلف علاقوں سے اکتیس ملزمان گرفتار کر لیے۔اطلاعات کے مطابق ملیر آنسو گوٹھ میں فائرنگ…

پشاور: تحریک انصاف آج نیٹو سپلائی کے خلاف دھرنا دے گی

پشاور: تحریک انصاف آج نیٹو سپلائی کے خلاف دھرنا دے گی

پشاور: (جیو ڈیسک)نیٹو سپلائی، ڈرون حملوں، مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا آج پشاور میںہو گا۔ دھرنے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔تحریک انصاف کا احتجاجی دھرنا آج شام پانچ بجے جی ٹی روڈ پر قلعہ…

کولکتہ ہائیکورٹ کا وزیر اعظم منموہن کو توہین عدالت کا نوٹس

کولکتہ ہائیکورٹ کا وزیر اعظم منموہن کو توہین عدالت کا نوٹس

بھارت (جیو ڈیسک) پاکستان میں ہی وزیراعظم کو توہین عدالت پر نہیں بلایا جاتا بلکہ بھارتی عدالت بھی ایسا کر سکتی ہے۔ کولکتہ ہائیکورٹ نے وزیراعظم منموہن سنگھ کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا۔وزیراعظم منموہن سنگھ کو تعلیمی ادارے وسوا بھارتی…