اختر گورچانی انوسٹی گیشن بیورو کے سربراہ مقرر

اختر گورچانی انوسٹی گیشن بیورو کے سربراہ مقرر

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی اختر حسین خان گورچانی کو آئی بی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ وزارت داخلہ نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔ اختر حسن خان گورچانی کے نام انوسٹی گیشن بیورو…

کور کمانڈرز کانفرنس:پہلے روز فوج کے پیشہ ورانہ امور کا جائزہ

کور کمانڈرز کانفرنس:پہلے روز فوج کے پیشہ ورانہ امور کا جائزہ

راولپنڈی : (جیو ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں دو روزہ کور کمانڈرز کانفرنس شروع ہوگئی ہے، کانفرنس کے پہلے روز شرکا نے پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور کے جائز…

ایٹمی پروگرام پر پاکستان سے امتیازی سلوک بند کیا جائے،ملک

ایٹمی پروگرام پر پاکستان سے امتیازی سلوک بند کیا جائے،ملک

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے ممبئی حملوں کی سازش اٹلی امریکا اور روس میں ایک سال تک تیار ہوتی رہی لیکن یہ ممالک بھی اس سازش کا پتہ نہیں لگا سکے۔ اسلام آباد میں سیمینار…

انتظامیہ مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، شاہی سید

انتظامیہ مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، شاہی سید

کراچی : (جیو ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید کا کہنا ہے کہ تین روز کے دوران اے این پی کے پانچ ذمہ داران کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہاکہ کوئی…

شام میں حکومت کا آپریشن جاری، 200 باغی مار ڈالے

شام میں حکومت کا آپریشن جاری، 200 باغی مار ڈالے

دمشق : (جیو ڈیسک) شام میں حکومت مخالفین نے الزام عائد کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے حماہ صوبے کے ایک قصبے پر حملہ کرکے 200 سے زائد شہریوں کو ہلاک کردیا ہے۔ شام میں حکومت مخالفین کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی…

پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے کی تجویز

پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) روپے کی قدر میں کمی کے باعث اوگرا نے ڈیزل کے علاوہ تمام پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ تجویز کر دیا ۔ اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو بھیجی گئی سمری میں مٹی کے تیل…

بھارتی اداکار دارا سنگھ انتقال کرگئے

بھارتی اداکار دارا سنگھ انتقال کرگئے

ممبئی : (جیو ڈیسک) بھارتی اداکار دارا سنگھ انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق داراسنگھ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل تھے اور انہیں گذشتہ روز وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا جہاں وہ چل بسے۔ دارا سنگھ کی عمر84…

پاکستان ہاکی ٹیم اولمپکس میں شرکت کے لئے انگلینڈ روانہ

پاکستان ہاکی ٹیم اولمپکس میں شرکت کے لئے انگلینڈ روانہ

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم اولمپکس میں شرکت کے لئے انگلینڈ روانہ ہو گئی ہے۔ ہیڈ کوچ اختر رسول کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں پہلے مرحلے کو عبور کرنا ان کا ٹارگٹ ہے۔ انگلینڈ روانگی سے قبل لاہور ائر…

پاک سری لنکا تیسرا ٹیسٹ ڈرا، سیریز سری لنکا کے نام

پاک سری لنکا تیسرا ٹیسٹ ڈرا، سیریز سری لنکا کے نام

پالی کیلے : (جیو ڈیسک) سری لنکا اور پاکستان کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ سری لنکا نے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک صفر سے جیت لی۔ پالی کیلے میں ٹیسٹ کے آخری…

ملا عمر صدارتی انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں، حامد کرزئی

ملا عمر صدارتی انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں، حامد کرزئی

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ ملا عمر ہتھیار پھینک دیں تو صدارتی انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں۔ کابل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افغان صدر حامد کرزئی نے کہا کہ طالبان کے…

صدر نے توہین عدالت کے مسودے پر دستخط کردئیے

صدر نے توہین عدالت کے مسودے پر دستخط کردئیے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد توہین عدالت کے مسودے پر دستخط کردئیے۔ قانون کے تحت صدر اور وزیراعظم اور وزرا پر توہین عدالت لاگو نہیں ہوگی۔ صدر آصف زرداری کے دستخط…

وی آئی پی کلچرکے خاتمے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

وی آئی پی کلچرکے خاتمے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور : (جیو ڈیسک) ملک سے وی آئی پی کلچر کے خاتمے اور مساوات پر مبنی نظام قائم کرنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست جماعت الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید کی جانب سے دائر کی…

بھارت کے ساتھ متنازعہ امور حل کرنے کیلئے تیار ہیں: حنا ربانی

بھارت کے ساتھ متنازعہ امور حل کرنے کیلئے تیار ہیں: حنا ربانی

نوم پینہ : (جیو ڈیسک) پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تمام متنازعہ امور پر بات کرنے کو تیار ہے۔ کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پینہ میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنا…

اچھرہ واقعہ کی تفتیش کے لئے 8 رکنی ٹیم کی تشکیل

اچھرہ واقعہ کی تفتیش کے لئے 8 رکنی ٹیم کی تشکیل

لاہور : (جیو ڈیسک)آئی جی پنجاب حبیب الرحمان نے خدشہ ظاہر کیا ہے صوبے میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات نیٹو سپلائی کی بحالی کا ردعمل ہوسکتے ہیں۔ لاہور میں اچھرہ واقعے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے آئی جی پنجاب…

سپریم کورٹ آج این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت کریگا

سپریم کورٹ آج این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت کریگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ آج این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت کریگا۔ جس میں اٹارنی جنرل مقدمے میں سوئس حکام کو خط لکھنے کیعدالتی حکم پر وزیراعظم کا جواب پیش کریں گے۔ پانچ…

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں آج فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ایک سیاسی جماعت کے کارکن اور خاتون سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مزار قائد کے قریب ایم اے جناح روڈ پر نامعلوم ملزمان نے…

عدالت نے حسین حقانی کی طلبی کے خلاف تین روز میں درخواست دائر کرنے کا موقع دے دیا

عدالت نے حسین حقانی کی طلبی کے خلاف تین روز میں درخواست دائر کرنے کا موقع دے دیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت غیرمعینہ کیلئے ملتوی کردی گئی۔ عدالت نے حسین حقانی کی طلبی کے خلاف تین روز میں درخواست دائر کرنے کا موقع دے دیا۔ عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا پاکستان میں…

باجوڑ : شدت پسندوں کی دراندازی،جوابی کارروائی میں 6 ہلاک

باجوڑ : شدت پسندوں کی دراندازی،جوابی کارروائی میں 6 ہلاک

باجوڑ : (جیو ڈیسک) شدت پسندوں نے ایک بار پھر بڑی تعداد میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی ہے اور باجوڑ ایجنسی کے علاقے کٹ کوٹ میں داخل ہوگئے ہیں ۔ جوابی کارروائی میں چھ شدت پسند مارے گئے ہیں ۔…

کراچی میں کشیدگی ،بدترین ٹریفک جام ،لوگوں کو شدید مشکلات

کراچی میں کشیدگی ،بدترین ٹریفک جام ،لوگوں کو شدید مشکلات

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں دو افراد کی ہلاکت کے بعد کشیدگی ہے،دکانیں اورکاروبار بند ہے اطراف میں بدترین ٹریفک جام ہے جس لو گوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ دوسری جانب کراچی میں آج…

مصر کے نو منتخب صدر کی سعودی فرماں روا سے ملاقات

مصر کے نو منتخب صدر کی سعودی فرماں روا سے ملاقات

سعودی عرب : (جیو ڈیسک) نو منتخب مصری صدر محمد مرسی سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ سعودی دارالحکومت پہنچنے کے بعد مرسی کی سعودی فرماں روا اور کابینہ کے ارکان سے ملاقات کی او عمرہ ادا کیا۔ محمد…

باکسر عامر خان نے مقابلے کی تصدیق کردی

باکسر عامر خان نے مقابلے کی تصدیق کردی

لاس ویگاس : (جیو ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ہفتے کے روز لاس ویگاس میں امریکی باکسر ڈینی گارشیا کے مقابل باکسنگ رِگ میں اتر رہے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق باکسر عامر خان نے مقابلے کی تصدیق کردی ہے۔…

پالی کیلی ٹیسٹ:پاکستان کا سری لنکا کو فتح کیلئے270 رنز کا ہدف

پالی کیلی ٹیسٹ:پاکستان کا سری لنکا کو فتح کیلئے270 رنز کا ہدف

پالی کیلی : (جیو ڈیسک) اسد شفیق کی عمدہ سینچری کی بدولت پاکستان نے پالی کیلے ٹیسٹ میں سری لنکا کو کامیابی کے لئے دو سو ستر رنزکا ہدف دیا ہے۔ پالی کیلی میں جاری ٹیسٹ کے پانچویں اور آخر روز پاکستان…

کرسٹین کینو ویتھ دوران شو ٹنگ سیٹ پر زخمی ہو گئیں

کرسٹین کینو ویتھ دوران شو ٹنگ سیٹ پر زخمی ہو گئیں

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) معروف ہالی ووڈ اداکارہ کرسٹین کینو ویتھ دوران شو ٹنگ سیٹ پر زخمی ہو گئیں ۔ ڈرامہ دی گڈ وائف کے سیٹ پر کرسٹین دیکھا رہی تھیں ادا کاری کے جوہر کہ سیٹ پر موجود بھاری بھر…

لندن میں ڈا کیو مینٹری فلم سلیوٹ کا پر یمئیر شو

لندن میں ڈا کیو مینٹری فلم سلیوٹ کا پر یمئیر شو

لندن : (جیو ڈیسک) لندن میں ڈا کیو مینٹری فلم سلیوٹ کے پر یمئیرشو میں فلم میں مرکزی کردار نبھا نے والے اداکار ٹو می اسمتھ نے بھی کی شر کت۔ انیس سو سر سٹھ کے اولمپکس پر عکس کی گئی فلم…