لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ فلم ہنگر گیمز کی شاندار کامیابی کے بعد فلم کے اختتامی پارٹ کو اب دو حصوں میں ریلیز کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہاں ہے جاری زندگی اور موت کی جنگ کون جیتے گا بھوک…
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے میموگیٹ کیس میں سابق سفیر حسین حقانی کے پیش نہ ہونے پر ان کی حاضری سے استثنی کی باقاعدہ درخواست طلب کرلی ہے، ، ججز نے کہاہے کہ تحقیقاتی کمیشن نے صرف رائے دی، حسین…
اسکردو : (جیو ڈیسک) اسکردو میں آرمی ہیلی کاپٹر حادثے کا ایک شدید زخمی اہلکارچل بسا جس کے بعد شہید ہونے والوں کی تعداد6 ہوگئی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سیکورٹی گارڈنورمصطفی سی ایم ایچ اسکردو میں زیرعلاج تھا جہاں وہ آج…
تربت : (جیو ڈیسک) تربت حملے میں جاں بحق ہونے والے چار افراد کی لاشیں لاہور ایدھی سنٹر پہنچا دی گئیں۔ایدھی ترجمان کے مطابق جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کا تعلق سیالکوٹ کے نواحی علاقے وانڈو اور باٹھانوالہ سے ہے۔ جاں…
مصر : (جیو ڈیسک) جون دوہزاز گیارہ میں مصر کو نہر سوئز سے حاصل ہونے والی آمدنی میں تین کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مصری حکومت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جون دوہزار بارہ کو…
واشنگٹن : (جیو ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ شام کے حوالے سے ایران کا کردار تعمیری نہیں۔ امریکا شام میں استحکام قائم کرنے کے لیے دیگر ممالک کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جے کارنی…
امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے ٹمبکٹو میں شدت پسندوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے مزارات سمیت دیگر مذاہب کی عبادت گاہوں اور تاریخی مقامات کو نقصان پہنچانے کی شدید مذمت کی ہے۔ گذشتہ روز جاری اپنے…
مصر : (جیو ڈیسک) مصر کے نومنتخب صدر محمد مرسی اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر آج سعودی عرب پہنچیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مصری صدر سعودی فرماروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب کا…
امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا خلیج فارس میں درجنوں خودکار آبدوزیں بھیج رہا ہے جن کا مقصد ایران کی جانب سے ممکنہ طور پرآبنائے ہرمز بندکیے جانے کی پیش بندی کرناہے۔ ایران کے بینکنگ،توانائی سیکٹر پر پابندیاں عائد ہیں،ان پابندیوں کے پیش…
کوئٹہ : (جیو ڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈیگاری سے7 مغوی کان کنوں کی لاشیں برآمد ہو ئی ہیں۔ مقامی کوئلہ کمپنی کے لئے کام کرنے والے ان افراد کو 7 جولائی کو سورینج سے نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کرلیا تھا…
لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور کے علاقے اچھرہ میں رسول پارک کے قریب ایک گھر میں فائرنگ سے9 افراد ہلاک ہوگئے۔علاقہ مکین کے مطابق3 نامعلوم حملہ آور موٹرسائیکلوں پر آئے تھے اور انہوں نے ایک گھر میں فائرنگ کرکے9 افراد کو قتل…
لاہور : (جیو ڈیسک) وزارت خارجہ نے لاہور ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ بگرام ایئر بیس پر کل 32 قیدی ہیں،جن میں کچھ پاکستانی بھی ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں بگرام ایئر بیس کے قیدیوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔…
چنائے : (جیو ڈیسک) اب زلف پریشان کو سلجھانے کے لئے ضرورت نہیں پریشان ہونے کی کیونکہ اب موجود ہیں ایکسپرٹ بھارتی شہر چنائے میں جہاں ہوا ہیئراسٹائلز کا فیشن شو۔ صنف نازک کے مسائل بھی ہوتے ہیں بڑے نازک سب سے…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بجلی کے نرخوں میں ایک روپے اکیاون پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔نیپرا کے مطابق یہ اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے اور یہ اضافہ مئی کے مہینے کی بنیاد پر کیا…
کراچی : (جیو ڈیسک) ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے چیئرمین طاہر رضا نقوی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں چینی کی قلت نہیں ہوگی،ٹریڈنگ کارپوریشن کے پاس پانچ لاکھ 58 ہزار ٹن ٹن چینی کے ذخائر موجود ہیں۔ کراچی میں پریس…
فرانس : (جیو ڈیسک) ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا دسواں مرحلہ بریڈلے وگنز کے نام رہا۔ بریڈلے وگنز مجموعی برتری اور یلو جرسی بھی برقرار رکھنے میں کامیاب ہیں۔ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا اکتالیس اعشاریہ پانچ کلومیٹر پر مبنی…
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے تیس ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وکٹ کیپر کامران اکمل کا نام2011 ورلڈ کپ کے بعد ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔…
کراچی : (جیو ڈیسک) صدر زرداری سے چاروں صوبائی گورنروں اور اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے ملا قات کی ۔ ملاقاتوں میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر زرداری کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی ڈونرز پاکستان کو مستقل…
کراچی : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بڑے بڑے عہدوں پر صرف ایک شہریت پاکستانی والے ہی ہونے چاہینے دوہری شہریت والے کو صرف ووٹ کا حق ہونا چاہیے۔ کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور نائب وزیر اعظم چوہدری پرویزالہی نے پاکستان میں امریکا کے سبکدوش ہونے والے سفیر کیمرون منٹر کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ دیا۔ چودھری شجاعت حسین نے امریکی…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کے بعد توہین عدالت کا نیا بل ایوان بالا یعنی سینیٹ سے بھی منظور کرا لیا گیا ہے ۔ مسلم لیگ ن اور جے یو آئی نے اس بل کی شدید مخالفت کی ۔ اپوزیشن…
بوسنیا : (جیو ڈیسک) بوسنیا میں مسلمانوں کے قتل عام کو سترہ سال مکمل ہونے پر خصوصی دعائیہ تقریب ہوئی۔ سربیائی فوج کے مظالم کا نشانہ بننے والے مسلمانوں کی یاد میں سربرینیکا میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔سرب فوج نے انیس…
اسلام آباد (جیو ڈیسک)وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تمام سیاسی قوتوں اور اداروں کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، مفاہمت کی پالیسی جاری رہے گی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم راجا پرویز اشرف کا…
پاکستان (جیوڈیسک)سبی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف اور سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دئیے۔ان دونوں شخصیات کے ساتھ ساتھ عدالت نے گورنر بلوچستان اویس احمد…